Rakaposhi News

Rakaposhi News Rakaposhi News عوام کی آواز Tourist Information
News updates Gilgit Baltistan

گلگت بلتستان کا ایک انچ زمین بھی خالصہ سرکار نہیں ۔ہم اپنے زمینوں کی حفاظت کرنا اچھی طرح جانتے ہیں لہٰذا ہمارے صبر کا ام...
21/12/2022

گلگت بلتستان کا ایک انچ زمین بھی خالصہ سرکار نہیں ۔
ہم اپنے زمینوں کی حفاظت کرنا اچھی طرح جانتے ہیں لہٰذا ہمارے صبر کا امتحان نہ لیا جائے ۔ نگر یوتھ آرگنائزیشن

گلگت:پی ایچ کیو ہسپال سے اغوا ہونے والے بچے کو جٹیال تھانہ کے پولیس نے ایف سی کالونی سے برآمد کیا..
20/12/2022

گلگت:
پی ایچ کیو ہسپال سے اغوا ہونے والے بچے کو جٹیال تھانہ کے پولیس نے ایف سی کالونی سے برآمد کیا..

گلگت:اس زیر نظر تصویر والے بچے کے DHQ ہسپتال سےاغواکیا گیا ہےجس کسی کو اس حوالے سے معلومات ہو اس نمبر پر رابطہ کریں۔ وال...
19/12/2022

گلگت:اس زیر نظر تصویر والے بچے کے DHQ ہسپتال سےاغواکیا گیا ہےجس کسی کو اس حوالے سے معلومات ہو اس نمبر پر رابطہ کریں۔ والدین کی فریاد
03555146312

گلگت kiU کھائی الرٹ۔۔۔  اے سی و عملہ کا نگر کے باشندو کے گھر گرانے کے خلاف نگر والوں کا آحتجاج دنیور سے گلگت جانے والے ر...
15/12/2022

گلگت kiU کھائی الرٹ۔۔۔
اے سی و عملہ کا نگر کے باشندو کے گھر گرانے کے خلاف نگر والوں کا آحتجاج دنیور سے گلگت جانے والے روڑ بلاک ..

گلگت: بارگو پائین میں چوروں نے عوام کے ناک دم کر رکھا ہے ۔بجلی کے ٹرانسفارمر اور  موٹر سائیکل سے نکل کر بات ٹائر تک پہنچ...
14/12/2022

گلگت: بارگو پائین میں چوروں نے عوام کے ناک دم کر رکھا ہے ۔بجلی کے ٹرانسفارمر اور موٹر سائیکل سے نکل کر بات ٹائر تک پہنچ گئی
چوروں کے منظم گروہ نے کھڑی گاڑی کے ٹائر اتار کر چوری کرنے میں کامیاب ہوگئے
انتظامیہ خاموش .....

کمشنر گلگت ڈویژن میر وقار احمد کی زیر صدارت عمائدین نگر اور عمائیدین ہنزہ کے درمیان ڈونگ داس تنازعہ پہ عمائدین کے ساتھ ا...
06/12/2022

کمشنر گلگت ڈویژن میر وقار احمد کی زیر صدارت عمائدین نگر اور عمائیدین ہنزہ کے درمیان ڈونگ داس تنازعہ پہ عمائدین کے ساتھ الگ، الگ میٹنگ کی صدارت کر رہے ہیں جس میں ڈی آئی جی گلگت رینج، ڈپٹی کمشنر نگر وقاص جوہر اور ڈپٹی کمشنر ہنزہ عثمان نے بھی شرکت کی۔
عمائدین سے الگ الگ ملاقات کے بعد یہ فیصلہ ہوا کہ 6دسمبر بروز منگل 11 بجے کمشنر آفس گلگت میں نگر اور ہنزہ عمائدین کے درمیان کمشنر گلگت ریجن میر وقار احمد کے سربراہی میں اور ڈی آئی جی گلگت رینج ، ڈی۔ سی نگر وقاص جوہر ، ڈی۔ سی ہنزہ عثمان دونوں اضلاع کے ایس پیز کی موجودگی میں ڈونگداس داس تنازعہ کے حل کی طرف جانے کے لیے عمائدین نگر و ہنزہ کا پہلا اجلاس ہوگا۔
👉🏻

شاہراہ قراقرم ہنزہ سیکشن تجارتی سرگرمیوں اور سفر کے غیر محفوظ۔ شاہراہ قراقرم ہنزہ سیکشن شرپسندوں کے نرغے میںنگرخاص سے آن...
05/12/2022

شاہراہ قراقرم ہنزہ سیکشن تجارتی سرگرمیوں اور سفر کے غیر محفوظ۔

شاہراہ قراقرم ہنزہ سیکشن شرپسندوں کے نرغے میں

نگرخاص سے آنے والے ماربل سے لدے ٹرکوں کو مقامی شرپسندوں نے پچھلے دو دنوں سے روک لیا گیا ہے، اس حوالے سے پولیس اور انتظامیہ نے اب تک کوئی اقدام نہیں اٹھایا ہے۔
ذرائع کے مطابق گریلت ہنزہ تا گنش پل ہنزہ شاہراہ قراقرم پر رات کے اوقات شرپسند گروہ گھات لگا بیٹھتے ہیں اور مسافروں کو یرغمال بنانے کی کوشش کرتے ہیں۔
ہنزہ پولیس کی جانب سے اس حوالے سے ابتک کوئی کاروائی سامنے نہیں آئی ہے۔

چھلت پاین کے عوام کو بار بار نظر انداز کرنا 10 ہزار سے زائد لوگوں کی آبادی روزانہ کی بنیاد پہ ہزاروں مسافر روڈ کی خستہ ح...
05/12/2022

چھلت پاین کے عوام کو بار بار نظر انداز کرنا 10 ہزار سے زائد لوگوں کی آبادی روزانہ کی بنیاد پہ ہزاروں مسافر روڈ کی خستہ حالت کی وجہ سے پریشان ہوتے ہیں اب بہت ہو چکا الیکشن کے ٹائم پے ہر قسم کا مکھن لگا کے عوام کو بیوقوف بنانا چھوڑ دیں چھلت پاین kkh سے لے کر پل تک کا راستہ ک گزشتہ 5 مہینہ سے خستہ حالت کا شکار کسی کو توفیق نہیں اس پے ایکشن لینے کا انشاللہ اس ہفتہ کو کام نہیں شرو نہیں کروا دیا عوام سراپا احتجاج کر کے kkh کو غیر معینہ مدت کے لیے ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بلاک کریں گے..
Chalt paeen Youth

کراچی: گلگت بلتستان میں ریاستی جبر اور عوامی زمینوں پر قبضہ اور متاثرین سیلاب کے گھروں کو مسمار کرنے کے لئے کراچی میں مق...
04/12/2022

کراچی:
گلگت بلتستان میں ریاستی جبر اور عوامی زمینوں پر قبضہ اور متاثرین سیلاب کے گھروں کو مسمار کرنے کے لئے کراچی میں مقیم گلگت بلتستان کے نوجوانوں کا احتجاجی مظاہرہ۔..

گلگت سکوار میں انجمن امامیہ نگر نے سیلاب متاثرین کےلیے زمین داروں سے زمین خرید کر متاثرین کےلئے مکان بنانے میں مصروف تھے...
29/11/2022

گلگت سکوار میں انجمن امامیہ نگر نے سیلاب متاثرین کےلیے زمین داروں سے زمین خرید کر متاثرین کےلئے مکان بنانے میں مصروف تھے پنجاب کے ایک بدمعاش اےسی نے طاقت کے نشے میں زبردستی عوامی زمینوں پر قبضہ کرنے کی کوشش اور متاثرین کےلئے بنائیں گئے کئی گھروں کو مسمار کردیا گیا ہم پنجابی اےسی کے اس بدمعاشی کو پرزور مذمت کرتے ہیں اور وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان سے بحثیت نگر قوم مطالبہ کرتے ہیں اے سی گلگت کے خلاف سخت سے سخت ایکشن لے.

نگر یوتھ آرگنائزیشن

بہت ہی افسوسناک خبر 😭صفا صفا کہتا  ہوں سے مشہور  بچہ دنیائے فانی سے کوچ کر گئے
19/11/2022

بہت ہی افسوسناک خبر 😭
صفا صفا کہتا ہوں سے مشہور بچہ دنیائے فانی سے کوچ کر گئے

نگر : سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے پر ضلع نگر کے چھلت پولیس سٹیشن میں مقدمہ درج ۔یہ ایف آئی آر پاک فوج کے خلاف توہین آمیز بیا...
02/11/2022

نگر :
سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے پر ضلع نگر کے چھلت پولیس سٹیشن میں مقدمہ درج ۔
یہ ایف آئی آر پاک فوج کے خلاف توہین آمیز بیانات پر ہوئی ہے ۔

نگر نیوز کی طرف سے تمام  گلگت بلتستان کے باسیوں کو یکم نومبر یوم آزادی بہت بہت مبارک ہو.
31/10/2022

نگر نیوز کی طرف سے تمام گلگت بلتستان کے باسیوں کو یکم نومبر یوم آزادی بہت بہت مبارک ہو.

نگر کے لئے بھی خواتین اور کالجز اسکولز کے طالبات کے لئے پنک چھوٹی بس تیار۔۔31 اکتوبر 2022 کو افتتاح کیا جائے گا۔
27/10/2022

نگر کے لئے بھی خواتین اور کالجز اسکولز کے طالبات کے لئے پنک چھوٹی بس تیار۔۔

31 اکتوبر 2022 کو افتتاح کیا جائے گا۔

گلگت : سلطان آباد گلگت میں 17 اکتوبر کو موٹر ساٸیکل حادثے میں زخمی نوجوان وسیم زخموں کی تاب نہ لاتے ہوٸے آج چل بسا جبکہ ...
25/10/2022

گلگت :
سلطان آباد گلگت میں 17 اکتوبر کو موٹر ساٸیکل حادثے میں زخمی نوجوان وسیم زخموں کی تاب نہ لاتے ہوٸے آج چل بسا جبکہ ان کی اہلیہ ایک ہفتہ قبل حادثے کا سن کر بلڈ پریشر اور شوگر لیول ہاٸی ہونے کی وجہ سے راستے میں چل بسی تھی۔

اناللہ وانا الیہ راجعون،اینکرپرسن ارشدشریف کینیاکےشہرنیروبی میں گولی لگنےسےشہید، کینیاکی مقامی پولیس کی جانب سےواقعےکی ت...
24/10/2022

اناللہ وانا الیہ راجعون،

اینکرپرسن ارشدشریف کینیاکےشہرنیروبی میں گولی لگنےسےشہید، کینیاکی مقامی پولیس کی جانب سےواقعےکی تحقیقات جاری، واقعہ نیروبی سے2گھنٹےکےفاصلےپرواقع علاقےمیں پیش آیا.

نگر:چھلت کشو ملنگ سے چھلت سے آنے والی گاڑی کو حادثہ گاڑی ایک ہی خاندان  کے 4 سوار افراد سوار تھے ابتدائی اطلاعات کے مطاب...
19/10/2022

نگر:
چھلت کشو ملنگ سے چھلت سے آنے والی گاڑی کو حادثہ گاڑی ایک ہی خاندان کے 4 سوار افراد سوار تھے ابتدائی اطلاعات کے مطابق
حادثے میں کسی بھی قسم کی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔
حادثے کے زخمیوں کو قریبی ہسپتال چھلت منتقل کیاگیا۔
کار میں سوار مسافروں میں میں بچے بھی شامل ہیں۔
تمام زخمیوں کی حالت خطرے سےباہر بتاٸی جاتی ہے
گھر کے افراد گھاس پوس کی کٹاٸی کےلٸے قریبی وادی کشو ملنگ جارہے تھے ۔حادثے کی اصل وجہ معلوم نہیں ہوسکی
کار 200فٹ گہری کھاٸی میں گری ہے۔

07/10/2022

مذاکرات کی کامیابی کی اطلاعات ۔۔
shah

07/10/2022

کرنل ریٹائرڈ عبید اللہ بیگ کا مسلحہ افراد کے ہاتھو ہراست میں ہونے کی تصدیق۔

میڈیا سے ٹیلی فونک گفتگو..

07/10/2022

سینئر منسٹر کرنل ریٹائرڈ عبید اللہ بیک کارکنوں کے ہمراہ چلاس میں خیریت سے ہے ۔
سوشل میڈیا پر چلنے والی خبریں فیک ہیں ۔
NGR News نگر نیوز

نیچرل کرکٹ گراؤنڈ  نگر۔کل انشااللہ اس خوبصورت گراؤنڈ  پر ضلع نگر اور ضلع دیامر آمنے سامنے ہوں گے ۔
07/10/2022

نیچرل کرکٹ گراؤنڈ نگر۔
کل انشااللہ اس خوبصورت گراؤنڈ پر ضلع نگر اور ضلع دیامر آمنے سامنے ہوں گے ۔

گلگت : چیف سیکریٹری گلگت بلتستان محی الدین وانی نے کہا ہے کہ ‏وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ہدایت پر ویمن اسپورٹس گالا۲۰۲۲ ک...
04/10/2022

گلگت : چیف سیکریٹری گلگت بلتستان محی الدین وانی نے کہا ہے کہ ‏وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ہدایت پر ویمن اسپورٹس گالا۲۰۲۲ کو ویمنز مینا بازار میں تبدیل کیا جا رہا ہے۔ اس ایونٹ میں ذہنی بیداری کی سرگرمیاں ، منصوبوں کی نمائش ، دستکاری اور جواہرات کی نمائش اور خواتین کاروباری افراد کی دیگر کامیابیاں شامل ہوں گی۔
software update 👍

خواتین کا سپورٹس گالا ہماری روایات اور اسلامی اقدار کے خلاف ہے،بند نہیں کیا گیا تو کل اسمبلی میں اس کے خلاف آواز بلند کر...
04/10/2022

خواتین کا سپورٹس گالا ہماری روایات اور اسلامی اقدار کے خلاف ہے،بند نہیں کیا گیا تو کل اسمبلی میں اس کے خلاف آواز بلند کرونگی۔
رانی صنم فریاد
ممبر گلگت بلتستان اسمبلی

04/10/2022

چیف سیکریٹری غیر ملکی فنڈنگ لے کر گلگت بلتستان میں عریانیت پھیلانے کی اجازت نہیں دینگے گلگت میّ علامتی احتجاج جاری ہے اگر مسئلہ حل نہیں ہوا تو سخت احتجاج ہوگا. مولانا عبد السمیع

Gilgit: Strike against women sport gala, public chok
04/10/2022

Gilgit: Strike against women sport gala, public chok

اسلامی تحریک نے گرلز اسپورٹس گالا کی مخالفت کردی۔ منسوخ کرنے کا مطالبہگلگت (پ ر) اسلامی تحریک نے گرلز اسپورٹس گالا کی مخ...
03/10/2022

اسلامی تحریک نے گرلز اسپورٹس گالا کی مخالفت کردی۔ منسوخ کرنے کا مطالبہ

گلگت (پ ر) اسلامی تحریک نے گرلز اسپورٹس گالا کی مخالفت کردی۔ منسوخ کرنے کا مطالبہ
اسلامی تحریک پاکستان گلگت بلتستان کا ویمن اسپورٹس گالا کے حوالے سے اہم پریس کانفرنس

پریس کانفرنس میں اسلامی تحریک پاکستان گلگت بلتستان کے رہنماوں ،جعفریہ یوتھ, جے ایس او کا وفد بھی شریک

علاقائی روایات ، مذہبی و انسانی اقدار کے منافی کسی سرگرمیوں میں طالبات کو دھکیلنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی ہے ہم کھیل کے مخالف نہیں خواتین کی بے احترامی کے سخت مخالف ہیں

علامہ شیخ مرزا علی

نگر ۔کے کے ایچ ! اسکندر آباد نگر کے مقام پر تیز بارش کی وجہ سے دو  (vitz)گاڑیوں میں تصادم ۔اللہ کے فضل و کرم سے کوئی جان...
01/10/2022

نگر ۔
کے کے ایچ ! اسکندر آباد نگر کے مقام پر تیز بارش کی وجہ سے دو (vitz)گاڑیوں میں تصادم ۔اللہ کے فضل و کرم سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔

بریکنگ نیوز: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری.
01/10/2022

بریکنگ نیوز:
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری.

ضلع شگر ڈی ایچ کیو ہسپتال کی سنگ بنیاد کے موقع پر عوام کا احتجاج پولیس کی مظاہرین درمیان تصادم  مظاہرین  پر شیلنگ  حکومت...
01/10/2022

ضلع شگر ڈی ایچ کیو ہسپتال کی سنگ بنیاد کے موقع پر عوام کا احتجاج پولیس کی مظاہرین درمیان تصادم مظاہرین
پر شیلنگ حکومت زمین کا ریٹ ساڑے چار لاکھ فی کنال دینا چاہتی ہے جبکہ عوام حالیہ سرکاری زمین کی ریٹ پینتیس لاکھ مانگ رہی ہے زمین مالکان کا کہنا ہے سرکاری ریٹ دو اور ایک ایک ملازمت دی جائے ۔مظاہرین کا مطالبہ

سپورٹس گالا کے نام پر بےحیائی پھیلانے کی ہرگز اجازت نہیں دینگے آئے روز سپورٹس اور تعلیم کے نام پر خواتین کے بےپردہ کرکے ...
30/09/2022

سپورٹس گالا کے نام پر بےحیائی پھیلانے کی ہرگز اجازت نہیں دینگے آئے روز سپورٹس اور تعلیم کے نام پر خواتین کے بےپردہ کرکے سربازار لانا انتہائی تشویشناک ہے اس طرح پروگرامات کی سختی سے مزمت کرتے ہیں

علامہ سید راحت حسین الحسینی

گورو چھنس کے قریب ایک ہائیس گلگت کی طرف آتے ہوئے اچانک حادثے کا شکار ہوئی۔حادثے میں ایک خاتون سمیت ایک شخص  کے زخمی ہونے...
30/09/2022

گورو چھنس کے قریب ایک ہائیس گلگت کی طرف آتے ہوئے اچانک حادثے کا شکار ہوئی۔حادثے میں ایک خاتون سمیت ایک شخص کے زخمی ہونے کی اطلاع پر گلگت بلتستان ایمرجنسی سروسز ریسکیو1122کے اہلکار ایمبولینس سمیت جاٸےحادثے کی طرف روانہ ہوئے اور راستے سے زخمی شخص کوایمبولینس میں منتقل کر کے ابتدائی طبی امداد دیتے ہوئے آغا خان میڈیکل سنٹر گلگت منتقل کر دیا۔

کابل ایک مرتبہ پھر لہو لہوکابل کے شیعہ تعلیمی ادارے میں خودکش دھماکہ 55 سے زائد طالبعلم شہید کہیں زخمی.
30/09/2022

کابل ایک مرتبہ پھر لہو لہو
کابل کے شیعہ تعلیمی ادارے میں خودکش دھماکہ 55 سے زائد طالبعلم شہید کہیں زخمی.

امجد ایڈوکیٹ آغا راحت کا منتخب نمائندہ تھا اب وہ کیسے مذہبی جماعتوں کے خلاف بات کرسکتے ہے ، اور یہ موصوف کہتے ہے کہ حکوم...
29/09/2022

امجد ایڈوکیٹ آغا راحت کا منتخب نمائندہ تھا اب وہ کیسے مذہبی جماعتوں کے خلاف بات کرسکتے ہے ، اور یہ موصوف کہتے ہے کہ حکومتی اراکین کو انگریزی نہیں آتی خود اقبال حراموشی ان کے انگریزی کے استاد ہے
ایوب وزیری نے امجد حسین ایڈوکیٹ کو آئینہ دکھا دیا ۔۔

اس بے غیرتی پر سب خاموش اور نواسہ رسولؐ سے منسوب کوئی بھی پروگرام ہو اس کے خلاف کھڑے ہونے والے ٹولے کہاں مر گئے ہیںکالجز...
29/09/2022

اس بے غیرتی پر سب خاموش اور نواسہ رسولؐ سے منسوب کوئی بھی پروگرام ہو اس کے خلاف کھڑے ہونے والے ٹولے کہاں مر گئے ہیں
کالجز اور یونیورسٹیز میں بے حیائی پڑھائی اور سکھائی جارہی ہے اور خود حکومت اور ان تعلیمی اداروں کے اہلہ کار خوشی خوشی ایسے پروگرامز منعقد کرتے ہیں جن سے جی بی کا چہرہ مسخ ہوتا جارہا ہے

پسن نگر  :قدرتی کرکٹ سٹیڈیم پسن نگر میں پہلا کرکٹ میچ 9اکتوبر کو ہوگا، چیف سکریٹری کے حکم پر ضلعی انتظامیہ نے انتظامات ک...
29/09/2022

پسن نگر :
قدرتی کرکٹ سٹیڈیم پسن نگر میں پہلا کرکٹ میچ 9اکتوبر کو ہوگا، چیف سکریٹری کے حکم پر ضلعی انتظامیہ نے انتظامات کو حتمی شکل دیدی، سٹیڈیم تک روڈ وسیع کیا جارہا، پیچ، بینچزز اور شیڈ تیار ہیں_

اسکندر آباد ہسپتال نیا اور سابقہ ڈی ایچ او کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ۔دفتر میں ہنگامہ .NGR News نگر نیوز
24/09/2022

اسکندر آباد ہسپتال نیا اور سابقہ ڈی ایچ او کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ۔دفتر میں ہنگامہ .
NGR News نگر نیوز

پہلا ٹی ٹوئنٹی، انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دے دی...
20/09/2022

پہلا ٹی ٹوئنٹی، انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دے دی...

کشمیر و گلگت بلتستان کو صوبہ نہیں ریاست تسلیم کیا جائے، گلگت بلتستان کے پاس بےشمار وسائل ہیں، 50 ہزار میگا واٹ بجلی گلگت...
20/09/2022

کشمیر و گلگت بلتستان کو صوبہ نہیں ریاست تسلیم کیا جائے، گلگت بلتستان کے پاس بےشمار وسائل ہیں، 50 ہزار میگا واٹ بجلی گلگت بلتستان میں پیدا کی جا سکتی ہے جس سے یہ علاقہ عرب امارات سے اگے جائے گا.

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق

چلاس ( محمد قاسم ) شاہراہِ قراقرم بونر داس پُل پر گاڑی موڑ کاٹتے ہوئے نالے میں جا گری جس کے نتیجے دو افراد جاں بحق ہوئے۔...
19/09/2022

چلاس ( محمد قاسم ) شاہراہِ قراقرم بونر داس پُل پر گاڑی موڑ کاٹتے ہوئے نالے میں جا گری جس کے نتیجے دو افراد جاں بحق ہوئے۔۔

Address

Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rakaposhi News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share