GB110 News

GB110 News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GB110 News, Nagar Valley Gilgit Baltistan Bar Valley-Nagar, Gilgit.

راجہ اعظم خان نے وزیراعلیٰ جی بی کے امیدوار کے طور پر کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے۔
05/07/2023

راجہ اعظم خان نے وزیراعلیٰ جی بی کے امیدوار کے طور پر کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے۔

Schedule for the election of chief minister Gilgit-Baltistan
05/07/2023

Schedule for the election of chief minister Gilgit-Baltistan

گلگت: وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کا گلگت شہر کا اہم  دورہ!  دورے کے موقع پر وزیراعلی نے یوم عاشورہ کے مرکز جلوس ک...
10/08/2022

گلگت: وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کا گلگت شہر کا اہم دورہ!

دورے کے موقع پر وزیراعلی نے یوم عاشورہ کے مرکز جلوس کے راستے کا معائنہ کیا۔

اس موقع پر وزیراعلی نے جلوس کی سیکیورٹی و دیگر انتظامات کا جائزہ لیا۔

اس موقع پر وزیراعلی خالد خورشید نے پولیس و دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کو فول سیکورٹی یقینی بنانے اور قانون شکنوں کے خلاف سخت اور بلاتفریق کاروائی کرنے کی ہدایت کی

وزیراعلی نے انتظامیہ و دیگر متعلقہ اداروں کو یوم عاشورہ کے جلوس کے لئے پانی، بجلی و دیگر انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت بھی کی۔

اس موقع پر وزیراعلی کے ہمراہ صوبائی مشیر قانون سید سہیل عباس، معاون خصوصی الیاس صدیقی، آئی جی پی گلگت بلتستان، سیکریٹری داخلہ، کمشنر گلگت ڈویژن و دیگر اعلی حکام موجود تھے۔

راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر کی آسٹریلیا میں 8  گھنٹے بعد اللہ کے فضل وکرم سے کامیاب سرجری ہو گی ہے شعیب اختر نے اپنے چاہ...
06/08/2022

راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر کی آسٹریلیا میں 8 گھنٹے بعد اللہ کے فضل وکرم سے کامیاب سرجری ہو گی ہے
شعیب اختر نے اپنے چاہنے والوں سے دعا کی اپیل کی ہے

ہنزہ جی بی،ایس پی ہنزہ ظہور احمد کے ہمراہ میجر محمد ایاز جی بی سکاوٹس ضلع ہنزہ میں 6محرم الحرام سے 10 محرم تک برآمد ہونے...
06/08/2022

ہنزہ جی بی،
ایس پی ہنزہ ظہور احمد کے ہمراہ میجر محمد ایاز جی بی سکاوٹس ضلع ہنزہ میں 6محرم الحرام سے 10 محرم تک برآمد ہونے والے تمام جلوسوں کےروٹس کا جائزہ لیا اور امام بارگاہوں کے منتظمین کیساتھ سیکیورٹی انتظامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

گلگت : صوبائی وزیر خزانہ جاوید علی منوا  ڈپٹی سپیکر صوبائی اسمبلی نذیر احمد ایڈووکیٹ ،وزیر قانون سید سہیل عبّاس شاہ اپوز...
06/08/2022

گلگت : صوبائی وزیر خزانہ جاوید علی منوا ڈپٹی سپیکر صوبائی اسمبلی نذیر احمد ایڈووکیٹ ،وزیر قانون سید سہیل عبّاس شاہ اپوزیشن لیڈر صوبائی اسمبلی امجد حسین ایڈووکیٹ اور وزیر اعلی کے معاون خصوصی الیاس صدیقی نے ہسپتال روڈ سے برآمد ہونے والی جلوسوں کے سیکورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔
اس دوران تمام سیکورٹی فورسز کی جانب سے بہتر انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا گیا۔
تصاویر

گلگت:گلگت کی موجودہ صورت حال اور محرم الحرام کے حوالے سے اسلامی تحریک پاکستان گلگت ڈویژن کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا. جس ک...
05/08/2022

گلگت:
گلگت کی موجودہ صورت حال اور محرم الحرام کے حوالے سے اسلامی تحریک پاکستان گلگت ڈویژن کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا. جس کی صدارت شیخ میرزا علی اور ممبر اسمبلی محمد ایوب وزیری نے کی.
موجودہ حالات کے تناظر میں کارکردگی پر اجلاس کو آگاہ کیا.
اجلاس میں موجودہ کشیدہ حالات کو بہتر بنانے میں جماعت کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا اور اسلامی تحریک کی میزبانی میں ملی یکجہتی کونسل کے کامیاب پروگرام پر شکریہ ادا کیا اور کوششوں میں مزید تیزی لانے پر اتفاق کیا گیا.

The Pakistan Sports Board (PSB) on Thursday announced a cash reward of Rs5 million for weightlifter Nooh Dastagir Butt w...
05/08/2022

The Pakistan Sports Board (PSB) on Thursday announced a cash reward of Rs5 million for weightlifter Nooh Dastagir Butt who bagged the first gold medal for the country in the ongoing Commonwealth Games in Birmingham.

Butt won the first gold medal for Pakistan in the CWG 2022 in Birmingham by lifting a total of 405 kilograms - 173 kg in sn**ch and 232 kg in clean and jerk. It is a CWG record.

In recognition of his stellar performance at the international event, the PSB also announced Rs1 million for Judoka Shah Hussain.

Shah Hussain Shah won a bronze medal for Pakistan in Judo after defeating South African Thomas-Laszlo Breytenbach in Men's -90 Kg event.

Talking to Geo News, PSB Director General Colonel (retd) Mohammad Asif Zaman said that he telephoned Nooh Dastagir and Shah Hussain and congratulated them for winning the medals.

As per the laws of the PSB, Rs50 million would be given for winning a gold medal, Rs20 million for silver and Rs1 for a bronze medal, he said.

*لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کمانڈر 12 کور کوئٹہ تعینات*  لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کو لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی شہید کی جگہ تعین...
04/08/2022

*لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کمانڈر 12 کور کوئٹہ تعینات*

لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کو لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی شہید کی جگہ تعینات کیا گیا ہے، آئی ایس پی آر


03/08/2022

پی ڈی ایم کا عمران خان کو نااہل کرانے کیلئے سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی کورکمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی اور بریگیڈیئر محمد خالد کی نماز جنازہ میں شرک...
03/08/2022

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی کورکمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی اور بریگیڈیئر محمد خالد کی نماز جنازہ میں شرکت۔ لواحقین سے ملاقات بھی کی۔

Group of Imamia Boy Scouts meeting with DC Nagar. 400 Scouts are taking part in assisting government functionaries in th...
03/08/2022

Group of Imamia Boy Scouts meeting with DC Nagar. 400 Scouts are taking part in assisting government functionaries in the peaceful conduct of Muharram ul Haram. Volunteerism is jewel of our society.

Deputy Commissioner, Nagar

Lt Gen Sahir Shamshad Mirza presenting National Flag to Father of Major Talha Manan Shaheed.
03/08/2022

Lt Gen Sahir Shamshad Mirza presenting National Flag to Father of Major Talha Manan Shaheed.

مرکزی امامیہ کونسل گلگت کے زمہ داران نے گلگت پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملت جعفریہ اہلسنت کے مسلمہ مق...
03/08/2022

مرکزی امامیہ کونسل گلگت کے زمہ داران نے گلگت پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملت جعفریہ اہلسنت کے مسلمہ مقدسات کی توہین کو حرام سمجھتی ہے اتحاد و وحدت کے ماحول کو پراگندہ کرنے والے اقدامات کی شدید حوصلہ شکنی کرتی ہے ہم تمام اہلسنت اسماعیلی و نور بخشیہ سمیت دیگر مکاتب فکر کے علماء عمائدین زعما اکابرین و عام عوام کو عزاداری سید الشھداء کے اجتماعات میں شرکت کرنے کی دعوت دیتے ہیں تاکہ عزاداری سے متعلق پروپیگنڈے زائل ہو فرقہ واریت کی حوصلہ شکنی ہو اور امت واحدہ کا خواب شرمندہ تعبیر ہوسکے۔انہوں نے کہا کہ سنی شیعہ میں اختلافات پیدا کرنے والا استعمار کا ایجنٹ ہے اسی طرح ہم ہاتھ کھولنے اور باندھنے پہ جھگڑ رہے ہیں جبکہ دشمن ہمارے ہاتھ کاٹنے کی تدبیر کررہا ہے ۔ہم معتدل مزاج علماء اکابرین سے توقع رکھتے ہیں کہ عزاداری میں اپنی شرکت کو یقنی بناکر اتحاد و وحدت کے پیغام کو تقویت بخش دینگے۔تمام مکاتب فکر کے افراد بالخصوص مکتب تشیع کو یہ پیغام دینا چاہتے ہیں کہ وہ محرم الحرام و دیگر ایام میں سوشل میڈیا و دیگر ذرائع سے یا جملہ رسومات کو کسی کے لیے بھی باعث دل شکنی نہ بنے دیں اور اپنے کردار و عمل کو بھائی چارگی کے فروغ کا ذریعہ بنائے

03/08/2022

گلگت :
معزز ممبران اسمبلی اور عدلیہ کے ذمہ داران کے مابین گلگت بلتستان میں جوڈیشل اکیڈمی کے قیام کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں دیگر صوبوں اور آزاد کشمیر میں منعقد جوڈیشل اکیڈمی کی طرح گلگت بلتستان میں بھی جوڈیشل اکیڈمی کے قیام پر اتفاق ہوا ۔اجلاس میں گلگت بلتستان میں انصاف کی فراہمی پر بھی بات چیت ہوئی جس پر کئی عرصے سے زیر التوا کیسز کو بھی جلد از جلد نمٹانے پر بھی اتفاق کیا گیا ۔۔
معزز ممبران نے جوڈیشل اکیڈمی کے قیام کے حوالے سے معزز چیف جسٹس علی بیگ کے کاوشوں کو سراہا ۔
اجلاس میں معزز چیف جسٹس علی بیگ ،ڈپٹی سپیکر نذیر احمد ایڈووکیٹ ،صوبائی وزیر خزانہ جاوید علی منوا ،وزیر منصوبہ بندی فاتح اللہ خان ،مشیر برائے قانون سید سہیل عبّاس شاہ ،وزیر صحت حاجی گلبر ،سینئر وزیر کرنل عبید اللہ بیگ اور دیگر شریک ہوے ۔

‏***شعبہ سیاحت کی ترقی اور اس سے منسلک  کاروبار کے فروغ کے لئے وزیراعلی خالد خورشید کا احسن اقدام***گلگت بلتستان میں شعب...
03/08/2022

‏***شعبہ سیاحت کی ترقی اور اس سے منسلک کاروبار کے فروغ کے لئے وزیراعلی خالد خورشید کا احسن اقدام***

گلگت بلتستان میں شعبہ سیاحت میں اپنی نوعیت کی پہلی ٹوررزم پروموشن فنانس سکیم شروع۔

وزیراعلی خالد خورشید کے احکامات کی روشنی میں قراقرم کوآپریٹو بینک نے اس سکیم کا باقاعدہ آغاز کردیا۔

شعبہ سیاحت سے منسلک کاروبار کے لئے آسان شرائط پر 30 لاکھ تک کا قرضہ دیا جائے گا۔

خواہش مند خواتین و حضرات قراقرم کوآپریٹو بینک کی کسی بھی برانچ سے رابطہ کرسکتے ہیں۔ قواعد و ضوابط اشتہار میں ملاحظہ کریں۔

03/08/2022

وفاقی وزیر انسانی حقوق ریاض پیرذادہ صاحب
کا پنجاب میں عزاداری سید الشھداء کے خلاف دی گئی ایف آئی آرز پر قومی اسمبلی میں جاندار خطاب

02/08/2022

ہوپر /نگر؛
پارلیمانی کمیٹی کے ممبران نے شہید نوید احمد کے لواحقین سے ان کے آبائی گاؤں میں جا کر تعزیت اور تسلیت پیش کی اور ان کے بلند درجات کے لئے خصوصی دعائیں بھی کئے ۔

پارلیمانی کمیٹی اور عمأیدین ہوپر نگر نے گلگت بلتستان کو امن کا گہوارہ بنانے کے لئے ایک دوسرے کے ساتھ مل کر چلنے کا عذم اور واقعے میں ملوث تمام مجرموں کو صوبائی حکومت کی كاركردگی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے سخت سے سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا جس پر پارلیمانی کمیٹی نے مجرموں کو کیفر کردار تک پہنچانے کا یقین دہانی کرائی ۔۔
پارلیمانی کمیٹی اور ہوپر نگر کے عوام نے موجودہ صورتحال حال میں نگر اور دیامر کے لوگوں کے کردار کو سراہا ۔

اخر میں صوبائی وزیر خزانہ گلگت بلتستان جاوید علی منوا نے بطور میزبان مہمانوں کی آمد پر تشکر کے كالیمات ادا کئے ۔۔

Civil society members in Aliabad Hunza protested against the arrest of renowned political and social worker Sultan Madad...
02/08/2022

Civil society members in Aliabad Hunza protested against the arrest of renowned political and social worker Sultan Madad and Hasnain Ramal.

The two were reportedly arrested last night in Gilgit.

The civil society members have condemned the arrests and demanded immediate release of the two activists.

02/08/2022

گلگت: صوبائی وزراء کے ہمراہ وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کی اہم کانفرنس میں سوالات و جوابات.

انا للہ واناالیہ راجعون😭Pakistan Army Aviation helicopter crashed.Thehelicopter was enroute from Karachi to Quetta andwa...
02/08/2022

انا للہ واناالیہ راجعون😭
Pakistan Army Aviation helicopter crashed.The
helicopter was enroute from Karachi to Quetta and
was carrying 6 individuals. The helicopter crashed atSassi Punno near Lasbela, Balochistan
Full passenger list
Corps Commander XII Corps, Lieutenant General.1
Sarfraz Ali
Director General Pakistan Coast Guard, Major .2General AmjadCommander Engineers Xll Corps, Brigadier Khalid.3
Major Saeed (Pilot).4
Major Talha (Co-Pilot) .5Crew Chief Naik Mudassir .6
Our prayers and thoughts for the personnel onboard
and their families

مسجد بورڈ کا اجلاس ہوا، امن کے لیے مل کر کام کرنے پر اتفاقگلگت: مسجد بورڈ کا اجلاس سی ایس آفس میں ہوا جس میں تمام مسالک ...
02/08/2022

مسجد بورڈ کا اجلاس ہوا، امن کے لیے مل کر کام کرنے پر اتفاق

گلگت: مسجد بورڈ کا اجلاس سی ایس آفس میں ہوا جس میں تمام مسالک کے نامور علمائے کرام نے شرکت کی۔ انہوں نے اتفاق کیا کہ ہم سب مسلمان ہیں اور ایک دوسرے کا احترام کرتے ہیں۔ ہم جی بی کے امن اور خوشحالی کے لیے مل کر کام کریں گے۔ دونوں کمیونٹیز لازم و ملزوم ہیں اور غلط فہمیاں پیدا کرنے کی کسی بھی کوشش کو ناکام بنانے کے لیے مل کر کام کریں گے۔ ہم ہر کمیونٹی کے ہر نیک عمل کی حمایت کریں گے اور حکومت کی طرف سے قانون کے نفاذ کے لیے کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے ہوں گے۔

01/08/2022

اتحاد چوک گلگت تک امن ریلی نکالی اور دہشت گردی کی مذمت کی اور ہر طرح کی فرقہ واریت کو رد کیا۔
گلگت بلتستان کے تمام عوام سے امن قائم کرنے کی اپیل کرتے ہیں ۔

وزیر اعلی گلگت بلتستان صوباٸی کابینہ سمیت گزشتہ روز فاٸرنگ کے واقعے میں شہید ہونے والے نوجوان سید کرار کے گھر تعزیت کے ل...
01/08/2022

وزیر اعلی گلگت بلتستان صوباٸی کابینہ سمیت گزشتہ روز فاٸرنگ کے واقعے میں شہید ہونے والے نوجوان سید کرار کے گھر تعزیت کے لیے پہنچ گٸے
شہید کرار حسین رضوی کے گھر میں فاتحہ خوانی کی!!!

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے خشنوب، ضلع قلعہ سیف اللہ میں سیلاب متاثرین کیلئے قائم خیمہ بستی کا دورہ کیا اور جاری امدادی سرگ...
01/08/2022

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے خشنوب، ضلع قلعہ سیف اللہ میں سیلاب متاثرین کیلئے قائم خیمہ بستی کا دورہ کیا اور جاری امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لیا.

وزیرِ اعظم کو NDMA اور PDMA کی طرف سے تفصیلی بریفنگ دی گئی.

وزیرِ اعظم نے خیمہ بستی میں قائم میڈیکل کیمپ، ویٹرنری کیمپ کا دورہ کیا اور خیمہ بستی میں سیلاب متاثرین سے ملاقات کی.

وزیرِ اعظم نے سیلاب میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کیلئے فاتحہ بھی کی.

صوبہ کے پی کے کا ضلع اپر کوہستان میں واقع اوچھر نالہ میں تازہ سیلاب کے بعد قراقرم ہائی وے پر پل بہہ گیا۔ رات گئے  آنے وا...
01/08/2022

صوبہ کے پی کے کا ضلع اپر کوہستان میں واقع اوچھر نالہ میں تازہ سیلاب کے بعد قراقرم ہائی وے پر پل بہہ گیا۔
رات گئے آنے والے سیلاب نے چینی کیمپ کو بھی شدید نقصان پہنچا۔

01/08/2022

ڈاکٹر علامہ عابد مہدوی کا گلگت شہر کی موجودہ صورتحال پر قوم کے نام پیغام۔

01/08/2022

یاد گار چوک واقعہ کی جوڈیشل انکواری کرکے اصل ملزمان کو گرفتار کیا جائے۔۔
گلگت بلتستان میں قیام امن کے لئے ہم سب کو ایک ہوکر شرپسندوں کا کسی مسلک سے ذات سے کوئی تعلق حکومت اپنی رٹ بحال کرے متحدہ اپوزیشن

آج اپیکس کمیٹی نے گلگت شہر کی امن و امان کی صورتحال کا دوبارہ جائزہ لیا۔  کمیٹی کو بریفنگ دی گئی کہ شرپسندوں کے خلاف کری...
01/08/2022

آج اپیکس کمیٹی نے گلگت شہر کی امن و امان کی صورتحال کا دوبارہ جائزہ لیا۔ کمیٹی کو بریفنگ دی گئی کہ شرپسندوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ اجلاس میں جی بی کے عام شہریوں کے ردعمل پر اطمینان کا اظہار کیا گیا جنہوں نے فرقہ وارانہ رنگ کو مسترد کر دیا ہے۔ تمام علمائے کرام کے کردار کو بھی سراہا گیا۔ کمیٹی نے سوشل میڈیا کا استعمال کرتے ہوئے نفرت، جعلی خبروں اور فرقہ واریت کو فروغ دینے والے شرپسندوں کے خلاف کارروائی کرنے کی بھی ہدایت کی۔ کمیٹی نے گلگت فائرنگ واقعے کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ کیا۔

اجلاد کی صدارت وزیراعلیٰ نے کی، کمانڈر ایف سی این اے، سی ایس، آئی جی پی، ہوم سیکرٹری، جی بی اسکاؤٹس، رینجرز، ایم آئی، آئی ایس آئی اور آئی بی کے نمائندوں نے شرکت کی۔

 #قاضی نثار احمد کے جانب سے اہم بیان جاری۔۔۔۔ گلگت میں ہونے والے واقعے کی ہم پرزور مزمت کرتے ہیں اس دہشت گردی کا اہلسنت ...
31/07/2022

#قاضی نثار احمد کے جانب سے اہم بیان جاری۔۔۔۔

گلگت میں ہونے والے واقعے کی ہم پرزور مزمت کرتے ہیں اس دہشت گردی کا اہلسنت والجماعت سے مکمل لاتعلقی کا اعلان کرتے ہیں کیونکہ
دہشت گردوں کی کوٸی مزہب نہیں ہوتی
ہم سب کو امن کا دامن تھامے رکھنا چاہۓ
محرم الحرم کا احترام تمام مسلمانوں پر لازم ہے

*تنظیم اہلسنت والجماعت*
**گلگت بلتستان و کوہستان قاضی نثار احمد

Address

Nagar Valley Gilgit Baltistan Bar Valley-Nagar
Gilgit
51214

Telephone

03444700439

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GB110 News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share