S Television

S Television Objective of our channel is to provide information about every social ethical,health,political issues

13/01/2025

بوٹ کیمپ کا مقصد نوجوانوں اور ٹیکنالوجی کے شوقین افراد کو ڈیجیٹل اسکلز اور فری لانسنگ کے مواقع کے بارے میں آگاہی فراہم کرنا ہے۔ اس دوران شرکاء کو تجربہ کار ماہرین کی رہنمائی حاصل ہوگی، جو ان کے ساتھ ڈیجیٹل معیشت کے مواقع، freelancing strategies، اور 2025 میں ٹیکنالوجی کے بدلتے رجحانات پر معلومات شیئر کریں گے۔

دنیور سپر لیک سیزن 1 “2025”اشتہار :-گلگت بلتستان کے تمام خواہشمند کرکٹ ٹیموں کو بذریعہ اشتہار مطلع کیا جاتا ہے کہ 19 جنو...
12/01/2025

دنیور سپر لیک
سیزن 1 “2025”

اشتہار :-

گلگت بلتستان کے تمام خواہشمند کرکٹ ٹیموں کو بذریعہ اشتہار مطلع کیا جاتا ہے کہ 19 جنوری 2025 کو بروز اتوار سے ہم ایم-سٹی یوتھ کی جانب سے (کرکٹ گراؤنڈ)نئیر ڈگری کالج محمد آباد نمبر 3 دنیور میں ایک پُر امن ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جارہاہے جس میں گلگت بلتستان کی تمام تر کرکٹ کی ٹیمیں حصہ لے سکتی ہیں۔
فائنل جیتنے والی ٹیم کو نقد 40,000 کے ساتھ ٹرافی بھی انعام دیا جائے گا۔
لہٰذا خواہشمند ٹیمیں 18 جنوری بروز ہفتہ تک اپنی ٹیم کی اندراج یقینی بنائے۔19 جنوری بروز اتوار سے ٹورنامنٹ کا باقاعدہ آغاز کیا جائیگا جس کے لئے پر ٹیم 6500 روپے انٹری فیس مُقرّر کی گئی ہے۔
کھیل کے دوران مندرجہ ذیل شرائط پر عمل کرنا لازمی ہوگا۔
1) امپائر کا فیصلہ حتمی ہوگا۔
2) تمام ٹیمیں کھیل کے دوران نظم و ضبط کا خاص خیال رکھیں گے۔
3) ایک کھلاڑی کو دو ٹیموں کے ساتھ کھیلنے کی اجازت نہیں ہوگی ۔
مزید معلومات کے لئے رابِطہ کریں۔
عقیل حیدر (03554817104)
شاہ زمان علی (03145459267) (ایزی پیسہ/ واٹس ایپ )
منجانب:-
(ایم-سٹی یوتھ) محمد آباد نمبر۳ دنیور گلگت

11/01/2025

ماؤنٹینز لینڈ سکول سسٹم دنیور، ٹیسٹ سیریز کے پہلے مرحلے کی تکمیل، طلبہ کے روشن مستقبل کی جانب ایک قدم!
طلبہ کا کہنا ہے کہ یہ ٹیسٹ سیریز بورڈ امتحانات میں شاندار کارکردگی کے لیے ایک بہترین ذریعہ ثابت ہو رہی ہے۔ پہلے راؤنڈ کی کامیاب تکمیل کے بعد، طلبہ اگلے مراحل کے لیے پُرامید ہیں اور اسے اپنے تعلیمی سفر میں نہایت فائدہ مند قرار دے رہے ہیں۔

03/01/2025

Jalalabad youth supreme Council conference.

02/01/2025

بوٹ کیمپ کا مقصد نوجوانوں اور ٹیکنالوجی کے شوقین افراد کو ڈیجیٹل اسکلز اور فری لانسنگ کے مواقع کے بارے میں آگاہی فراہم کرنا ہے۔ اس دوران شرکاء کو تجربہ کار ماہرین کی رہنمائی حاصل ہوگی، جو ان کے ساتھ ڈیجیٹل معیشت کے مواقع، freelancing strategies، اور 2025 میں ٹیکنالوجی کے بدلتے رجحانات پر معلومات شیئر کریں گے۔

31/12/2024

سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کا اہم ویڈیو
پاکستان پائندہ باد

31/12/2024

A great massage from sumbul sheik for the celebration of New Year!

سیکریٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن، نارکوٹکس کنٹرول اینڈ ٹرانسپورٹ گلگت بلتستان رحمان شاہ کی زیر صدارت نوجوانوں کو منشیات کے ...
31/12/2024

سیکریٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن، نارکوٹکس کنٹرول اینڈ ٹرانسپورٹ گلگت بلتستان رحمان شاہ کی زیر صدارت نوجوانوں کو منشیات کے روک تھام کے حوالے سے نیشل یوتھ اسمبلی گلگت بلتستان کے ساتھ اجلاس منعقد ہوا ۔
اجلاس میں ڈائریکٹر نارکوٹکس کنٹرول گلگت بلتستان سید یا سر حسین، ڈپٹی ڈائریکٹر گلگت ڈویژن میر انتخاب الحق،ڈپٹی ڈائریکٹر دیامر استور ڈویژن معظم علی احمد، ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن افسر ڈسٹرکٹ نگر سفیان دکھی اس کے علاوہ نیشنل یوتھ اسمبلی گلگت بلتستان کے تمام ممبران شریک ہوئے ۔
اجلاس میں سیکریٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن و نارکوٹکس کنٹرول رحمان شاہ نے یوتھ اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نیشنل یوتھ یوتھ اسمبلی گلگت بلتستان کے اقدامات کو سہراتے ہوئے کہا یوتھ اسمبلی کے ممبران ایکسائز اینڈ نارکوٹکس کنٹرول محکمہ کے ساتھ مل کر نوجوانوں میں منشات کے روک تھام اور منشیات کے استعمال سے ہونے والے نقصانات کے حوالے سے اگاہی سیشن یونیورسٹیوں اور کالجوں میں سمیناز کا منعقد کروانے میں تعاون کرے گا۔
اس حوالے سے محکمہ نارکوٹکس کنٹرول اور نیشنل یوتھ اسمبلی گلگت بلتستان کے ساتھ ایک LOU پر دستخط کیا گیا ہے ۔
پراجیکٹ سید یاسر حسین اور سپیکر نیشنل یوتھ اسمبلی گلگت بلتستان عزت نما نے LOU پر دستخط کیے ۔

ترجمان ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن و نارکوٹکس کنٹرول گلگت بلتستان سید توقیر عباس رضوی ۔

نیشنل یوتھ اسمبلی پاکستان گلگت بلتستان چیپٹر کے ساتھ اینٹی ناکو ٹیکس ڈیپارٹمنٹ گلگت بلتستان کے ساتھ  یادداشت پر دستخط ہو...
31/12/2024

نیشنل یوتھ اسمبلی پاکستان گلگت بلتستان چیپٹر کے ساتھ اینٹی ناکو ٹیکس ڈیپارٹمنٹ گلگت بلتستان کے ساتھ یادداشت پر دستخط ہوگئے
جس میں نیشنل یوتھ اسمبلی کو ادارہ ہٰذا نے بطور ماڈل پارلیمنٹ آف
گلگت بلتستان قبول کرتے ہوئے انسداد منشیات کیلئے مشترکہ اور جامع حکمت عملی کا عندیہ دے دیا
بطور فریقین ادارہ ہٰذا اور این وائے اے پورے گلگت بلتستان میں اپنی مشترکہ کوششوں سے منشیات کی روک تھام اور اس سے پیدا ہونے والے معاشرتی مسائل کو کم کرنے اور منشیات سے پاک گلگت بلتستان بنانے کے عزم کا اظہار کیا گیا

جاری کردہ
بشارت حسین فواد
انفارمیشن منسٹر نیشنل یوتھ اسمبلی پاکستان گلگت بلتستان شاخ

گلگت بلتستان میں ڈیجیٹل اسکلز بوٹ کیمپ کا انعقادگلگت کے علاقے دنیور میں Web Collection Technology Pvt. Ltd. کی جانب سے ا...
29/12/2024

گلگت بلتستان میں ڈیجیٹل اسکلز بوٹ کیمپ کا انعقاد

گلگت کے علاقے دنیور میں
Web Collection Technology Pvt. Ltd. کی جانب سے ایک 3 روزہ بوٹ کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ یہ بوٹ کیمپ 27، 28 اور 29 دسمبر کو الصفیر ہوٹل، الصفیر پلازہ میں ہے۔

اس بوٹ کیمپ کا مقصد نوجوانوں اور ٹیکنالوجی کے شوقین افراد کو ڈیجیٹل اسکلز اور فری لانسنگ کے مواقع کے بارے میں آگاہی فراہم کرنا ہے۔ اس دوران شرکاء کو تجربہ کار ماہرین کی رہنمائی حاصل ہوگی، جو ان کے ساتھ ڈیجیٹل معیشت کے مواقع، freelancing strategies، اور 2025 میں ٹیکنالوجی کے بدلتے رجحانات پر معلومات شیئر کریں گے۔

یہ بوٹ کیمپ گلگت بلتستان کے نوجوانوں کو بااختیار بنانے، ان کی مہارتوں کو فروغ دینے، اور انہیں ڈیجیٹل دنیا میں آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کرنے کے لیے ایک اہم قدم ہے۔
Web Collection Technology Pvt. Ltd. کا یہ اقدام علاقے میں ٹیکنالوجی اور فری لانسنگ کے کلچر کو فروغ دینے کی ایک بہترین مثال ہے۔

29/12/2024

CEO of web collection, Sadaqat ali after successfully completing the 3day free digital skill boot camp

20/12/2024

پاکستان مظلوم پاراچنار فلسطین
67 دنوں سے راستے بند ہونے کی وجہ سے کھانے پینے کی اشیاء ختم،میڈیسن ختم، ہسپتالوں میں آکسیجن نہ ہونے کی وجہ سے معصوم بچے مر رہے ہیں۔لیکن افسوس کہ پاکستان کی میڈیا، ریاست،حکومت خاموش ہیں۔

مظلوم پاراچنار فلسطین۔

20/12/2024

آداب
اُردو اَدب سے دلچسپی رکھنے والے احباب کیلئے خوشخبری

05/12/2024

فوڈگالا- قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں شاندار تقریب

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں فوڈ گالا کا انعقاد کیا گیا، جس میں طلبہ نے مختلف کھانوں کے اسٹالز لگائے۔ روایتی اور بین الاقوامی کھانے پیش کیے گئے جنہیں شرکاء نے بہت پسند کیا۔
تفصیل رئیس انجم کی اس رپورٹ میں


3دسمبر عالمی یوم معزوری کے موقعے پہ دختر نگر دارالہنر فاؤنڈیشن دنیور کی جنرل سیکرٹری زہرا عباس شیرالیاٹ کو سوشل اینڈ پاپ...
03/12/2024

3دسمبر عالمی یوم معزوری کے موقعے پہ دختر نگر دارالہنر فاؤنڈیشن دنیور کی جنرل سیکرٹری زہرا عباس شیرالیاٹ کو سوشل اینڈ پاپولیشن ویلفیئر حکومت گلگت بلتستان کی جانب سے بہترین خدمات اور قابلیت کو سراہتے ہوئے ایوارڈ سے نوازا گیا♥️

گلگت کے آئی یو پولیس کی شاندار کارکردگی ۔ ایس ایچ او کی سربراہی میں عملہ نے دوران ناکہ چیکنگ کرکے موقع کاغذات پیش نہ کرن...
03/12/2024

گلگت
کے آئی یو پولیس کی شاندار کارکردگی ۔ ایس ایچ او کی سربراہی میں عملہ نے دوران ناکہ چیکنگ کرکے موقع کاغذات پیش نہ کرنے اور بغیر نمبر پلیٹ کے 41 عدد موٹر سائیکلوں کو تھانہ میں ڈٹینڈ کیا گیا ہے

Address

Chandni Chowk Danyore Gilgit
Gilgit
15100

Telephone

+923175550703

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when S Television posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to S Television:

Videos

Share

Category