PakNews

PakNews

14/07/2022



https://youtu.be/_v4gv35GIA0
21/03/2022

https://youtu.be/_v4gv35GIA0

Hyllo Friends Please Subscribe My Youtube Channel And Get New Video on tips and Tricks/Earnings💯

ایزی پیسے سے جیتو لاکون روپہ کہ انحام سرف (1) روپے میں Link Pe Click kr khe Full Video Dekhn✅💯https://youtu.be/IckOeFk9n...
20/03/2022

ایزی پیسے سے جیتو لاکون روپہ کہ انحام سرف (1) روپے میں
Link Pe Click kr khe Full Video Dekhn✅💯

https://youtu.be/IckOeFk9noQ

Hyllo Freinds 🙏😊Please SubsCribe My YouTube Channel And Get New Video On Tips And Tricks/earning💯ایزی پیسے سے جیتں لاکوں کے انحام سرف ایک روپے میں/Win la...

Hyllo Friends Please SubsCribe My YouTube Channel🙏/پلیز دوستون چینل کو سبسکرئب کریں ❤🙏https://youtu.be/M0KH1PJT-AY      ...
19/03/2022

Hyllo Friends Please SubsCribe My YouTube Channel🙏/پلیز دوستون چینل کو سبسکرئب کریں ❤🙏
https://youtu.be/M0KH1PJT-AY

Hyllo Friends Please SubsCribe My YouTube Channel And Get More Videos On Tips And TricksVidmat se Facebook or Youtube Khe kase videos downlaod kren/How To Do...

ملک بھر میں گائے اور بھینسوں میں لمپی نامی وائرس سے 60% فارم متاثر ہوگئے , ھزارہ کے فارمز پر بھی برا اثر پڑنے لگا , جانو...
09/03/2022

ملک بھر میں گائے اور بھینسوں میں لمپی نامی وائرس سے 60% فارم متاثر ہوگئے , ھزارہ کے فارمز پر بھی برا اثر پڑنے لگا , جانوروں کی قیمتیں یکدم گر گئیں وائرس لاعلاج ہے ڈاکٹرز
Lumpy skin disease (L*D)
گانٹھ والی بیماری
بیماری سندھ اور پنجاب کے کچھ علاقوں میں پھیل چکی ہے
کراچی میں کافی نقصان کر چکی ہے۔۔

یہ بیماری ایک وائرس کی وجہ سے ہوتی ہے جسکا نام لمپی اسکین ڈیزیز وائرس ہے(L*DV)

علامات
بخار
آنکھوں سے پانی آنا
ناک سے پانی آنا
لمف نوڈ کا پھول جانا
بھوک کم ہونا
دودھ کے پیداوار کم ہو جانا جانور کے چلنے پھرنے میں دشواری
جانور کا دباؤ کا شکار ہوجانا جلد کے اوپر دانوں کا نکل آنا جو کے پورے جسم پر پھیل جاتے ہیں دانے زیادہ تر جانور کے سر ,گردن ،جھالر،حیوانہ ،مخصوص اعضا اور ٹانگوں پر نمایاں ہوتے ہیں

پھیلاؤ ::
ایک جانور سے دوسرے جانور میں بذریعہ مچھر ، خوراک کا ایک جگہ کھانے،کیڑے مکوڑے کے کاٹنے ،ایک کھرلی میں پانی پینے سے پھیل سکتی ہے،،

علاج،،
یہ بیماری چونکہ ایک وائرس سے ہوتی ہے اسکا کوئی مخصوص علاج موجود نہیں ہے
البتہ بیماری کی شدّت کو کم کرنے کے لیے یہ ادویات استعمال کی جا سکتی ھیں

Endectin(ivermectin) 10cc جِلد میں ایک بار
Penstrep 20cc 5 din
Ketoject 15cc 5 din
Solon m 8cc 5din

Paste:::
Penbiotic (5gram inj) 2 adad
Glycerine 100ml
Potassium permanganate 1 gram
Sulphur 20gram
Zinc oxide 20gram
ان سبکو مکس کریں اور جلد کو پائوڈین سے صفائی کرکے صبح شام لگائیں

احتیاطی تدابیر::
بیمار جانوروں کو الگ باندھیں
باہر سے نئے جانور مت لائیں
نئے جانوروں کو فارم میں لانے سے پہلے 21 دن تک الگ رکھیں
فارم میں مکھیوں اور مچھر کے لیے سپرے کریں
جانوروں کو وقت پر ivermectin کے انجیکشن لگائیں
خوراک اور پانی کے کهرلی کو صاف صاف رکھیں
صدقہ و خیرات کریں
غریبوں کی مدد کریں
شیئر لازمی کریں🙏⤵

سٹی میانوالی لہو لہو۔۔۔باپ نے 7دن کی بیٹی کو 5 فائر مار کر قتل کردیا۔۔۔قیامت خود بتائے گی کہ قیامت کیوں ضروری تھی😭😭بیٹی ...
07/03/2022

سٹی میانوالی لہو لہو۔۔۔باپ نے 7دن کی بیٹی کو 5 فائر مار کر قتل کردیا۔۔۔
قیامت خود بتائے گی کہ قیامت کیوں ضروری تھی😭😭
بیٹی ہم شرمندہ ہیں💔😭
پلیز شیئر کریں۔

دنیا کی تیسری بڑی جوہری طاقت رہنے والے یوکرین نے ایٹمی ہتھیار کیوں ختم کیے؟روس اور یوکرین کے درمیان جنگ چِھڑ چکی ہے جس ک...
27/02/2022

دنیا کی تیسری بڑی جوہری طاقت رہنے والے یوکرین نے ایٹمی ہتھیار کیوں ختم کیے؟

روس اور یوکرین کے درمیان جنگ چِھڑ چکی ہے جس کے باعث دنیا بالخصوص یورپ ایک بڑی جنگ کے دہانے پر ہے۔

دفاعی اعتبار سے یوکرین کا روس سےکوئی موازنہ نہیں ہے، دنیا بھر میں عسکری قوت اور دفاعی ساز و سامان کے اعتبار سے ملکوں کی درجہ بندی جاری کرنے والے عالمی ادارے گلوبل فائر پاور اور آئی آئی ایس ایس ملٹری پاور کے اعداد و شمار کے مطابق روس دنیا کی دوسری بڑی فوجی طاقت ہے جب کہ یوکرین کا نمبر 22 واں ہے۔

روس نہ صرف دنیا کی دوسری بڑی عسکری طاقت ہے بلکہ اس کے پاس بڑی تعداد میں جوہری ہتھیار بھی موجود ہیں تاہم یہ بات دلچسپی سے خالی نہیں ہوگی کہ یوکرین کے پاس بھی کبھی بڑی تعداد میں جوہری ہتھیار تھے۔

خیال رہےکہ یوکرین 1991 تک سوویت یونین کا حصہ تھا اور سوویت یونین سے علیحدگی کے وقت یوکرین کے پاس بڑی تعداد میں جوہری ہتھیار موجود تھے جو کہ تعداد کے لحاظ سے دنیا بھر میں اس وقت تیسرے نمبر پر تھے، یہ ہتھیار سوویت یونین کی جانب سے وہاں چھوڑے گئے تھے تاہم آزادی کے بعد یوکرین نے خود کو جوہری ہتھیاروں سے پاک کرنےکا بڑا فیصلہ کیا۔

یوکرین کے اس اقدام کے بدلے میں امریکا، برطانیہ اور روس نے 1994 میں یوکرین کی حفاظت یقینی بنانے کا معاہدہ کیا جسے 'بڈاپسٹ میمورنڈم' کہا جاتا ہے۔

موجودہ صورتحال میں جب دونوں ممالک کے درمیان جنگ چھڑ چکی ہے یہ معاہدہ پھر زیر بحث ہے، ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ جنگ کے باعث یوکرین جوہری ہتھیار بنانے کی طرف مائل ہوسکتا ہے اور جنگ کے دوران یوکرین کے جوہری پاور پلانٹ پر ہونے والا کوئی بھی حملہ انتہائی خوفناک ثابت ہوسکتا ہے۔

تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ ریاستی سربراہان کے درمیان کیا گیا یہ معاہدہ نظر انداز نہیں کیا جاسکتا تاہم معاہدے کے ایک فریق یعنی روس کی جانب سے یوکرین پر حملے کے بعد دیکھنا یہ ہے کہ مغربی طاقتیں بالخصوص امریکا اور برطانیہ کیا اقدام اٹھاتے ہیں، 2014 میں بھی کریمیا میں روس کی کارروائی کے بعد یہی سوالات اٹھائے گئے تھے۔

رپور ٹ کے مطابق 2014 کے بعد سے یوکرینی عوام میں اس سوال نے جنم لیا ہے کہ ان کے ملک نے جوہری اسلحے کی تخفیف کرکے عالمی امن کے لیے بڑا اقدام کیا تاہم اس کے جواب میں ہمیں کیا مل رہا ہے۔

*چرنوبل جوہری حادثہ*
یاد رہے کہ سوویت یونین کے دور میں 'چرنوبل جوہری حادثہ' موجودہ یوکرین کے علاقے میں ہی ہوا تھا۔

1986 میں یوکرین کے شہر چرنوبل کے جوہری پاور پلانٹ میں دھماکےکے بعد سے وہاں کے رہائشی محفوظ مقامات پر نقل مکانی کرگئے تھے اور 4000 مربع کلومیٹر کا علاقہ اب بھی خالی پڑا ہے، یوکرین کی حکومت کا کہنا ہےکہ چرنوبل کے اس متروک علاقے میں لوگ آئندہ 24 ہزار سال تک آباد نہیں ہو سکیں گے۔

دھماکے کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہوئے تھے اور وہاں مسلسل 10 دن تک آگ لگی رہی، تابکار دھوئیں کی گرد کے بادل ہوا کے ذریعے پورے مشرقی یورپ میں پھیل گئے تھے، اس دوران امدادی سرگرمیاں سرانجام دینے والے 134 کارکنوں میں تابکاری سے متعلق بیماری تشخیص ہوئی تھی جن میں سے 28 کارکنوں کی موت اس واقعے کے چند ماہ کے اندر ہی واقع ہو گئی جب کہ مزید 19افراد بھی بعد ازاں چل بسے... 💕🌴🌹

امین سم امین پیج کو لائک اور فالو ضرور کریں اپ لوگوں کا شکریہ🙏
27/02/2022

امین سم امین
پیج کو لائک اور فالو ضرور کریں اپ لوگوں کا شکریہ🙏

Ukraine 20.2022 ❤🌎Ukraine 25.2.2022🚀🚀🔥
27/02/2022

Ukraine 20.2022 ❤🌎
Ukraine 25.2.2022🚀🚀🔥

پوسٹ کو شیئر کریں اور پیج کو لائک
26/02/2022

پوسٹ کو شیئر کریں اور پیج کو لائک

✅💯پوسٹ کو شیئر اور پیج کو لائک کرو✅🙏
24/02/2022

✅💯

پوسٹ کو شیئر اور پیج کو لائک کرو✅🙏

جہاں انسانیت،عدل و انصاف اور اعتماد ہو وہاں ڈر، خوف اور بدامنی جنم نہیں لیتی💯✅پوسٹ کو شیر اور پیج کو لائک اور فالو ضرور ...
23/02/2022

جہاں انسانیت،عدل و انصاف اور اعتماد ہو وہاں ڈر، خوف اور بدامنی جنم نہیں لیتی💯✅

پوسٹ کو شیر اور پیج کو لائک اور فالو ضرور کریں🙏
PakNews✅
#

زیادہ دیر تک کسی کے سائے کا سہارا لینے کا یہ انجام ہوتا ہے✅💯پوسٹ کو شیئر لازمی کریں اور پیج کا لائک🙏
22/02/2022

زیادہ دیر تک کسی کے سائے کا سہارا لینے کا یہ انجام ہوتا ہے✅💯

پوسٹ کو شیئر لازمی کریں اور پیج کا لائک🙏

Old Village LiFe👇❤شیئر لازمی کریں اور پیج کو بی لائک ضرور کریں🙏PakNews✅
22/02/2022

Old Village LiFe👇❤
شیئر لازمی کریں اور پیج کو بی لائک ضرور کریں🙏
PakNews✅

غریب کے ہاتھ کی بنی ہوئی ایک نایاب مسجد ماشاء اللہ کہہ کر زیادہ سے زیادہ شئیر کیجئے تاکہ غریب کے دلوں کی حوصلہ افزائی ہو...
22/02/2022

غریب کے ہاتھ کی بنی ہوئی ایک نایاب مسجد ماشاء اللہ کہہ کر زیادہ سے زیادہ شئیر کیجئے تاکہ غریب کے دلوں کی حوصلہ افزائی ہوسکے ماشااللہ سبحان اللہ

⬅پوسٹ کو شیئر اور پیج کو لائک لازمی کریں🙏

5 سالن جي معصوم جشپال جو لاش لکي ڀر سان ھٿ آيو سکر مان اغوا ٿيل 5 سالن جي نينگر جشپال جو تشدد ٿيل لکي غلام شاھ ڀرسان ھٿ ...
22/02/2022

5 سالن جي معصوم جشپال جو لاش لکي ڀر سان ھٿ آيو
سکر مان اغوا ٿيل 5 سالن جي نينگر جشپال جو تشدد ٿيل لکي غلام شاھ ڀرسان ھٿ آيو
سکر : ڊالفن ٽاور جي رھائشي 5 سالن جي نينگر کي رات اغوا ڪيو ويو ھو
اغوا جي الزام ۾ نينگر جي والد جئه ڪمار جي فرياد تي سندس ڀائٽيو اويناش ڪمار سي سيڪشن پوليس ھٿان گرفتار ھ و
نينگر جي استعمال ھيٺ رھندڙ موبائيل بند ھو
پنجن سالن جو نينگر جشپال ڪمار ، اويناش ڪمار سان ٻاھر ويو ، واپس نه موٽيو ،نينگر فليٽ مان اويناش سان ٻاھر ويندي سي سي ٽي وي ۾ رڪارڊ ھٿ آيو

⬅پوسٹ کو شیئر لازمی کریں اور پیج کو لائک🙏



بیشک💯✅پوسٹ کو شیئر لازمی کریں🙏
21/02/2022

بیشک💯✅

پوسٹ کو شیئر لازمی کریں🙏

جب آپ وصیت لکھنے بیٹھیں گے تو؟
21/02/2022

جب آپ وصیت لکھنے بیٹھیں گے تو؟

وقت حاضر میں ایک روٹی چاہئیے صاحب💔جنت  الفردوس  کے  سارے   محل  تمہارے😢یا اللّٰہ اس قابل بنا دے ان جیسوں کی مداد کر سکوں...
21/02/2022

وقت حاضر میں ایک روٹی چاہئیے صاحب💔
جنت الفردوس کے سارے محل تمہارے😢

یا اللّٰہ اس قابل بنا دے ان جیسوں کی مداد کر سکوں-آمین
پوسٹ کو شیئر کریں اور پیج کو لائک🙏

سجدے ان کے  قبول ہوتے ہیں☺جن کے دل میں اللہ کے رسولﷺ ہوتے ہیں❤⬅پوسٹ کو شیئر اور پیج کو لائک کریں🙏
21/02/2022

سجدے ان کے قبول ہوتے ہیں☺
جن کے دل میں اللہ کے رسولﷺ ہوتے ہیں❤

⬅پوسٹ کو شیئر اور پیج کو لائک کریں🙏

ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﮐﯿﺎ ﻋﻠﻢِ ﺭﯾﺎ ﮐﮯ ﻓﻦ ﮐﺎﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺳﯿﮑﮭﻮ ﺗﻮ ﻣﺤﺒﺖ ﺳﯿﮑﮭﻮ
21/02/2022

ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﮐﯿﺎ ﻋﻠﻢِ ﺭﯾﺎ ﮐﮯ ﻓﻦ ﮐﺎ
ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺳﯿﮑﮭﻮ ﺗﻮ ﻣﺤﺒﺖ ﺳﯿﮑﮭﻮ

مشکل حالات میں ایک دوسرے سے لڑنے کے بجائے برداشت کرنے سیکں✅💯
20/02/2022

مشکل حالات میں ایک
دوسرے سے لڑنے کے
بجائے برداشت کرنے سیکں✅💯

20/02/2022

زندگی کے حسین لمحات واپسی نہیں اتے لیکن اچھے لوگوں سے تعلقات اور ان سے وابستہ اچھی یادیں ھمیشہ دلوں میں زندہ رھتی ہیں..💯✅

20/02/2022

سوشل میڈیا پر جھوٹی خبر چلانے پر 5 سال سزا دی جائے گی⚠
صدر پاکستان نے ایسے قانون کی منظوری دے دی✅

گرمیوں کی  سبزیاں لگانے کا  موسم:15 فروری سے گرمیوں کی سبزیاں لگانے کا صحیح موسم شروع ہو جاتا ہےموسم گرما کی سبزیاںجن کی...
20/02/2022

گرمیوں کی سبزیاں لگانے کا موسم:

15 فروری سے گرمیوں کی سبزیاں لگانے کا صحیح موسم
شروع ہو جاتا ہے
موسم گرما کی سبزیاں
جن کی پنیری لگائی جاتی ہے
اور بعد میں علحیدہ علحیدہ پودے لگائے جاتے ہیں:-
(1) ٹماٹر 🍅
(2) ہری مرچ 🌶️
(3) شملہ مرچ🫑
(4) بینگن🍆
(5) بنڈی

موسم گرما کی سبزیاں:
جن کے بیج، پنیری کے بغیر ڈائرکٹ لگائے جاتے ہیں
(1) کھیرا🥒
(2) گھیا توری
(3) کالی توری
(4) کدو 🍈
(5) پیٹھا 🍈
(6) ٹینڈا🫒
(7) تر
(8) کریلا
(9) سبز پھلیاں
(10) لوبیا سفید
(11)لوبیا سرخ
(12) پودینہ
بیج

ہر بیج کو لگانے کا طریقہ الگ ہے.

موٹے بیج لگانے سے پہلے، رات بھر پانی میں بھگو کر لگائیں۔
اور انکو مٹی میں ایک انچ گہرا لگائیں۔

باریک بیجوں کو صرف مٹی کی سطح پر رکھکر اوپر سے کوکوپیٹ / مٹی سے سے ڈھانپ دیں۔
پانی کا ہلکا شاور کر دیں۔

بیج لگانے سے پہلے گملے یا زمین کی مٹی میں اچھی طرح پانی دیدیں۔

جن بیجوں کے چھلکے سخت ہیں۔ جیسے...
بادام آڑو خوبانی آلوبخارہ وغیرہ۔ انکو توڑ کر گری نکال کر لگائیں۔

کُچھ بیجوں کو اُبلتے پانی میں بھگو کر لگائیں۔
الائیچی/کالی مرچ/ بڑی الائیچی۔ وغیرہ۔

جس مٹی میں بیج لگائیں وہ بہت نرم ہو اور اس میں پانی کا نکاس اچھا ہو۔

بیجوں کو انفرادی طور پر الگ الگ لگائیں۔
جب کوئی بیج یا قلم لگاتے ہیں تو لگانے کے بعد اسے شاور سے پانی دیں اور گملے کو پولی تھین شیٹ سے کور کر دیں کیونکہ جتنی زیادہ ہیٹ heat ملی گی اتنی جلدی نئے پتے نکلیں گے اور تب تک کور رکھیں جب تک نئے پتے نا نکل آئیں ان میں ایک دو سوراخ کرلیں ان سوراخ سے آپ پانی دے سکتے ہیں.
زیادہ پانی نہ دیں جب ایک انچ تک مٹی خشک ہو جاے تب پانی دیں.
بیج لگانے کے بعد گوڈی نا کریں.
(پوسٹ کو شیئر کریں اور پیج کو لائک)🙏

20/02/2022

دنیا کا بہترین لائف سٹائل یہ ہے کہ اپنی آمدنی میں گزارہ کرنا سکھیں،کسی سے فراڈ اور دھوکہ مت کریں،سچ بولیں،اور ہمیشہ حلال کھائیں✅💯

ایک عورت کا شوہر ہر وقت کسی نہ کسی مہمان کو گھر لے آتا اور اپنی بیوی سے کہتا ان کے لیے کھانے کا انتظام کرو روزانہ وہ مہم...
20/02/2022

ایک عورت کا شوہر ہر وقت کسی نہ کسی مہمان کو گھر لے آتا اور اپنی بیوی سے کہتا ان کے لیے کھانے کا انتظام کرو روزانہ وہ مہمان کے لیے کھانے تیار کرتی

آخر کار وہ روز کے معمول سے تنگ آ گٸی اور ایک دن رسول پاک ﷺ کے پاس گٸی اور کہنے لگی یا رسول اللّٰه ﷺ میرا شوہر روزانہ کسی مہمان کو گھر لے آتا ھے اور میں کھانے بنا کے تھک جاتی ھوں.

یا رسول اللّٰه ﷺ کوٸی ایسا طریقہ بتاٸیں کہ میرا شوہر گھر میں مہمان نہ لے کر آئے۔۔۔

اس وقت نبی پاک ﷺ خاموش رہے اور وہ عورت نبی پاک ﷺ کی خاموشی دیکھ کے گھر واپس آ گٸی۔۔۔

اگلے دن نبی پاک ﷺ نے اس عورت کے شوہر کو بلایا اور کہا کے کل میں تمھارا مہمان ھوں؟؟؟

وہ آدمی بہت خوش ہوا اور آ کر اپنی بیوی کو بتایا کے آج نبی پاک ﷺ ھمارے مہمان بن کے آئیں گے اس کی بیوی بہت خوش ھوٸی اور جلدی سے اچھے اچھے کھانے بنانے لگی

جب نبی پاک ﷺ اس عورت کے گھر آئے تو نبی پاک ﷺ نے اس کے شوہر سے کہا کے جب میں کھانا کھا کے واپس جانے لگوں تو اپنی بیوی سے کہنا میرے گھر سے نکلنے تک پیچھے دیکھتی رھے اس کی بیوی نے ایسا ہی کیا۔۔۔

جب نبی پاک ﷺ واپس جانے لگے تو اس عورت نے کیا دیکھا کے رسول اللّٰه ﷺ کے ساتھ بچھو سانپ اور کیڑے مکوڑے سب ساتھ جا رھے تھے وہ یہ منظر دیکھ کے بے ھوش ھو گئی۔۔

اگلے دن وہ پھر نبی پاکﷺ کے پاس گٸی تو نبی پاک ﷺ نے اس عورت کو بتایا کہ مہمان اپنا نصیب خود لے کے آتا ھے اور جو مہمان کے لیے محنت کی جاتی ہے اس کے بدلے جب وہ واپس جاتا ہے تو ساتھ اس گھر سے ساری بلاٶں اور اس گھر کے سارے گناہ ساتھ لے جاتا ھے..❤️❤️
``پوسٹ کو شیئر کریں اور پیج کو لائک🏖😍``

19/02/2022

رشتے بھی تب ہی مضبوط ہوتے
ہیں جب آپ کی مالی حالات مضبوط ہوں.✅💯

بیشک✅💯
19/02/2022

بیشک✅💯

آپ کی بیوی آپ کا ساتھی ہے۔۔۔ (چند چیزیں جو آپ اپنی بیوی کے ساتھ لازمی کریں) 1. اسے میٹھے عرفی ناموں سے پکاریں (نبیﷺ عائش...
18/02/2022

آپ کی بیوی آپ کا ساتھی ہے۔۔۔

(چند چیزیں جو آپ اپنی بیوی کے ساتھ لازمی کریں)

1. اسے میٹھے عرفی ناموں سے پکاریں (نبیﷺ عائشہؓ کو "عائش" کہ کر پکارتے تھے)۔

2.اس کے ساتھ کوئی بھی حلال کھیل کھیلو (نبیﷺ عائشہؓ کے ساتھ دوڑ لگاتے تھے) اور جب شوہر اپنی بیوی کے ساتھ کھیلتا ہے تو اللہ اس سے محبت کرتا ہے۔

3.اس کے ساتھ حسن سلوک کرو اور اس کو ہر وہ چیز پیش کرو جس سے اس کا دل آپ کی طرف نرم ہوجائے (عرفات میں آخری خطبہ میں نبیﷺ کی طرف سے یہ انتباہ ہے)

4.اس کے لیے تحائف خریدیں بعض اوقات ٹافی ھی کیوں نہ ہو (انہیں ایک بچے کی طرح سلوک کرنا پسند ہے)

6. گھریلو سرگرمیوں میں اس کی مدد کریں۔ جب بھی آپ موجود ہوں ، کھانا پکانے ،کپھڑے دھونے ، کمرے کو صاف کرنے وغیرہ میں۔ (یہ سنت ہے)

7. اس کے والدین کی عزت کریں اور انھیں کبھی کبھی تحفہ دیں۔

8. ان اچھی باتوں اور کام کی تعریف کریں جو وہ آپ کے لیے کرتی رہی ہیں اور اس کے لئے ہمیشہ اس کا شکریہ ادا کرتے رہیں۔ اللہ فرماتا ہے؛ جو لوگوں کا شکریہ ادا نہیں کرتا وہ میرا شکریہ ادا نہیں کرتا ہے۔

9. اسے بتائیں کہ وہ آپ کے لیے کتنا معنی رکھتی ہے ، آپ اس سے کتنا پیار کرتے ہیں اور آپ اسے پا کر کتنے خوش قسمت ہیں۔

10. اس کی باتیں پوری توجہ محبت اور دلچسپی سے سنو ۔ اور جو مسائل وہ بتائے ان کو فوری حل کرو ۔۔

11. اس کو اس کا عیب بتانے سے پہلے اس کی تعریف کرو۔

12. اچھی خوشبو (منہ اور جسم دونوں ، یہ سنت ھے) سے ہمیشہ اپنے آپ کو مزین کریں۔

13. جب کبھی آپ ساتھ ہوں تو اس کے ساتھ گفتگو کریں۔

14. جب آپ کام پر ہوتے ہو تو ، "مجھے آپ کی یاد آتی ہے" ، "مجھے آپ سے محبت ہے" ، اسے فون پر بتایں۔

15. اس کے ساتھ مل کر کام کرتے رہیں ، جیسے۔ کھانا پکانا ، کھانا ، ، قرآن پاک پڑھنا ، وغیرہ

16. دوسروں کی موجودگی میں اس کی غلطی کا انکشاف نہ کریں۔

17. اسے دین کے بارے میں سکھائیں ۔

18.اسے مارنے ، پیٹنے ،تکلیف دینے سے پرھیز کریں۔

19.اسے حجاب پہننے ، اپنے وقت کے اندر پانچ وقت نماز پڑھنے ، اور رمضان کے روزے رکھنے،اور زکوٰۃ دینے( اگر فرض ہو) کی تلقین کریں .. یہ سب لازمی ھیں.

20.اسے ھمیشہ اپنی دوعاؤں میں یاد رکھیں.

21.وہ راستہ بنیے جس پر آپ کی بیوی جنت جا سکے۔

یآ اللہ ! ہمیں صحیح مسلمان بنا دے ۔۔۔اور ہماری ازدواجی زندگی کو خوبصورت بنا دے ۔۔۔آمین

(پیج کو لائک اور فالو ضرور کریں)😍❤

18/02/2022

اسلام علیکم💞🌹 صبح بخیر زندگی❣️🌅 جمعہ مبارک💞🌹

اللہ☝❤
14/02/2022

اللہ☝❤

Ameen
14/02/2022

Ameen

‏اومیکرون بہت تیزی سے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رہا ہے.امید کرتے ہیں کہ کل 17 جنوری کو ہونے والی NCOC کی میٹنگ میں ط...
16/01/2022

‏اومیکرون بہت تیزی سے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رہا ہے.
امید کرتے ہیں کہ کل 17 جنوری کو ہونے والی NCOC کی میٹنگ میں طلباء کی صحت اور تعلیمی نقصان کو مدنظر رکھ کر فیصلے کئیے جائیں گے. ﷲ ہم سب کو اپنے حفظ اومان میں رکھے. آمین
پیج کو لائک اور فالو ضرور کریں🙏


ماشاللہ♥😍لائک اور شیئر لازمی کریں اور پیج کو فالو ضرور کریں⤴
16/01/2022

ماشاللہ♥😍
لائک اور شیئر لازمی کریں اور پیج کو فالو ضرور کریں⤴

So Beautifull♥♥
12/01/2022

So Beautifull♥♥

12/01/2022

Please Like This Page♥😊⤴
⤴پیج کو لائک اور فالو ضرور کریں شکریہ✅
Plz Page ko like kro👇⬇🙏

کچھ انمول باتیں💜🌹🏵💮🌸💐🌺🌻🌼پوسٹ کو شیئر لازمی کریں۔۔🙏پیج کو لائک اور فالو ضرور کریں🙏🌹
10/12/2021

کچھ انمول باتیں💜🌹🏵💮🌸💐🌺🌻🌼

پوسٹ کو شیئر لازمی کریں۔۔🙏

پیج کو لائک اور فالو ضرور کریں🙏🌹

09/12/2021

سندھ میں 20 دسمبر سے یکم جنوری تک۔ تعطیل کا اعلان ۔سکول دوبارہ 3 جنوری کو کھلیں گے۔

Address

Daharki
Ghotki
65020

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PakNews posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PakNews:

Share

Category

Nearby media companies


Other Video Creators in Ghotki

Show All