14/08/2023
بھمبر ۔ ڈپٹی کمشنر مرزا ارشد محمود جرال ایس ایس پی راجہ محمد اکمل خان چیئرمین ضلع کونسل چوہدری محمد یوسف صدر سٹیزن فورم اقبال انقلابی صدر کشمیر پریس کلب بھمبر چوہدری جمیل شفیع جنرل سیکرٹری راجہ وحید مراد ڈی ایف سی راجہ محمود خان چیئرمین بلدیہ بھمبر چوہدری الطاف حسین سابق امیدوار ضلع کونسل چوہدری محمد علی صدر انجمن تاجراں چوہدری محمد اکرم پپو و دیگر آزادی کیک کاٹ رہے ہیں دوسری طرف صدر کشمیر پریس کلب بھمبر چوہدری جمیل شفیع تقریب سے خطاب کر رہے جبکہ چوہدری ناصر علی یوکے کی زیر قیادت عوام علاقہ کس چناتر کے تقریب میں شرکت کرنے والے وفد میں بھی شریک ہیں