Voice Of Guldheri

Voice Of Guldheri حق اور سچ کی آواز
(3)

کون سی جگہ ہے؟
22/09/2023

کون سی جگہ ہے؟

گلڈہیری میں اگر کسی کو کمرشل پلاٹ چاہئے ہو تو ہم سے رابطہ کرے شکریہ 03415868017۔۔رابطہ نمبر
22/09/2023

گلڈہیری میں اگر کسی کو کمرشل پلاٹ چاہئے ہو تو ہم سے رابطہ کرے شکریہ
03415868017۔۔رابطہ نمبر

22/09/2023
12/09/2023

پیج نام چینج کر رہا ہوں ۔
کوئی اچھا سا نام کمینٹ کریں۔۔۔
ایڈمن

گلڈھیری❤
08/08/2023

گلڈھیری❤

چیئرمین میاں اورنگزیب صاحب اپنی وی سی پوڑ گلڈھیری کی تحصیل کونسل کے اجلاس میں نمائندگی کرتے ہوئے۔
07/08/2023

چیئرمین میاں اورنگزیب صاحب اپنی وی سی پوڑ گلڈھیری کی تحصیل کونسل کے اجلاس میں نمائندگی کرتے ہوئے۔

گلڈھیری والے ٹھیکدار غلام نبی کے بھائی ٹھیکدار محمد یوسف رضائے الہی سے وفات پا چکے ہیں۔۔۔اللہ پاک مرحوم یوسف چاچا کی کام...
05/08/2023

گلڈھیری والے ٹھیکدار غلام نبی کے بھائی ٹھیکدار محمد یوسف رضائے الہی سے وفات پا چکے ہیں۔۔۔
اللہ پاک مرحوم یوسف چاچا کی کامل مغفرت فرمائے آمین۔

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ اپر ترھیڑی والے مقبول اور گل حسن کے والد محترم قضا الٰہی سے وفات پا گۓ ہیں جن...
26/05/2023

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
اپر ترھیڑی والے مقبول اور گل حسن کے والد محترم قضا الٰہی سے وفات پا گۓ ہیں جن کی نماز جنازہ آج دن 3 بجے ترھیڑی میں ادا کی جاۓ گی۔الله پاک ان کی مغفرت فرماۓ اور لواحقین کو صبرو جمیل عطا کرے۔

21/05/2023

سرگٹ پینے والوں کے لیے اچھی خبر تمام برانڈ کے پرانے ریٹ بحال گورنمنٹ نے فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی واپس لے لی
نوٹیفکیشن جاری۔

گڑہی حبیب اللہگلڈھیری کشمیر روڑ گڑھی حبیب اللہ گاڑی نمبر 7511 EA بالاگجر ڈرائیور کو دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے بس حادثے ک...
17/05/2023

گڑہی حبیب اللہ
گلڈھیری کشمیر روڑ گڑھی حبیب اللہ گاڑی نمبر 7511 EA بالاگجر ڈرائیور کو دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے بس حادثے کا شکار، تاہم اللہ کے فضل سے تمام مسافر محفوظ رہے ڈرائیور کی وفات کی تصدیق

مرکزی عیدگاہ گڑہی حبیب اللہ میں نماز عیدالفطر انشاء اللہ  #8:00 بجے ادا کی جائے گی۔
20/04/2023

مرکزی عیدگاہ گڑہی حبیب اللہ میں نماز عیدالفطر انشاء اللہ #8:00 بجے ادا کی جائے گی۔

اہل اسلام سے شرکت کی اپیل ہے
14/04/2023

اہل اسلام سے شرکت کی اپیل ہے

آزاد کشمیر کے وزیر اعظم کو توھین عدالت کی وجہ سے نا اہل قرار دے دیا گیا
11/04/2023

آزاد کشمیر کے وزیر اعظم کو توھین عدالت کی وجہ سے
نا اہل قرار دے دیا گیا

ء1981 میں تیار کیا گیا  عیدالفطر کا شیڈیول ۔ آج سے 43 سال پہلے  بتا دیا گیا تھا کہ 22 اپریل 2023 کو عیدالفطر ہوگی ۔اتنے ...
11/04/2023

ء1981 میں تیار کیا گیا عیدالفطر کا شیڈیول ۔ آج سے 43 سال پہلے بتا دیا گیا تھا کہ 22 اپریل 2023 کو عیدالفطر ہوگی ۔اتنے سالوں میں اس کلینڈر میں اب تک کوئی غلطی نہیں ہوئی👍🌙

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون 😭😭😭😭😭😭😭انتہائی دکھ و افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ھیکہ میرے بھائیوں جیسے دوست م...
05/04/2023

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون 😭😭😭😭😭😭😭
انتہائی دکھ و افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ھیکہ میرے بھائیوں جیسے دوست میاں محمد راشد آج رضائے الہی سے اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ہیں ،
ﷲﷻ بھائی کی کامل مغفرت فرمائے اور جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ اَمِين يَا رَبَّ الْعَالَمِيْن

گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول گلڈھیری●• میمونہ شفیق نے کلاس دوئم میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔۔۔۔۔
31/03/2023

گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول گلڈھیری
●• میمونہ شفیق نے کلاس دوئم میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔۔۔۔۔

میاں سعیدالرحمان کو کو محکمہ تعلیم خیبر پختونخواہ میں سکول لیڈر(بی پی ایس16) تعینات ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
18/03/2023

میاں سعیدالرحمان کو کو محکمہ تعلیم خیبر پختونخواہ میں سکول لیڈر(بی پی ایس16) تعینات ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں

نماز جنازہ 5:30 پر ماچس فیکٹری گڑھی حبیب اللہ میں ادا کیا جائے گا
17/03/2023

نماز جنازہ 5:30 پر ماچس فیکٹری گڑھی حبیب اللہ میں ادا کیا جائے گا

الحمد اللہ تبلیغی اجتماع بالاکوٹ 18.19  مئی 2023  کو ہوگا
10/03/2023

الحمد اللہ
تبلیغی اجتماع
بالاکوٹ 18.19 مئی 2023 کو ہوگا

25/01/2023

یا اللہ سب کی پریشانیوں کو اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے صدقے دور فرما

09/01/2023

SDO واپڈا سردار عمر حیات کی زوجہ، ایڈوکیٹ سردار عبد الرشید ،ڈاکٹر سردار بشیر ، SSP سردار اشتیاق ،ایڈوکیٹ سردار اشفاق کی بھابھی اور قائد پبلک سکول حصاری میں میرے شاگرد Sikandar Hayat کی والدہ ماجدہ اس فانی دنیا سے رخصت ہو چکی ہیں جن کی نماز جنازہ دن دو بجے (2:00Pm) گلڈھیری گڑھی حبیب اللہ میں ادا کی جاے گی ، اللہ تعالیٰ ان کی کامل مغفرت فرمایئں درجات بلند فرمائیں اور تمام لواحقین کو صبر عطا فرمائیں آمین

05/01/2023

زلزلے کی شدت 5.5 ریکارڈ کی گئی؛ زلزلہ پیماہ مرکزبونیر، سوات، شانگلہ، دیر سمیت خیبر پختونخوا کے کئی اضلاع میں بھی زلزلے کے جھٹکےسرگودھا ،منڈی بہاوالدین ،عیسیٰ خیل اور سمندری میں بھی زلزلے کے جھٹکےگلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

گڑہی حبیب اللہ بٹراسی کے قریب  اگل کھڈ میں مسافر کوچ کھاٸی میں جا گری ایک بچی جانبحق, متعدد افراد زخمی۔لاہور سے آنے والی...
03/01/2023

گڑہی حبیب اللہ
بٹراسی کے قریب اگل کھڈ میں مسافر کوچ کھاٸی میں جا گری ایک بچی جانبحق, متعدد افراد زخمی۔

لاہور سے آنے والی مسافر کوچ کو بٹراسی میں حادثہ پیش آیا جس میں ایک بچی جانبحق اور متعدد افراد زخمی ہوئے۔
حادثے کی اطلاع موصول پر خیبر پختونخوا ریسکیوسروس 1122 کی 2 ایمبولینسز اور ڈیزاسٹر ٹیم بمعہ ریسکیو وہیکل موقع پر پو پہنچی ۔
الٹ جانے والی گاڑی میں پھنسے ہوٸے خواتین و حضرات کو ریسکیو کرنے کے بعد ٹائپ ڈی ہاسپٹل گڑی حبیب اللہ شفٹ کیا گیا ۔
حادثے میں زخمیوں ہونے والے افراد کو مانسہرہ کنگ عبداللہ ہسپتال منتقل کیا ۔
ریسکیو سروس کے مطابق حادثے میں ایک بچی موقع پر جابحق ہوئی ۔ اہلکاروں میت کو ہسپتال منتقل کیا ۔

سردیوں کی چھٹیوں کا  نوٹیفکیشن جاری! سمر زون 25 دسمبر  سے 1 جنوری جبکہ وینڑ زون میں 25 دسمبر  سے 15 فروی تک چھٹیاں ہونگے...
24/12/2022

سردیوں کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری!
سمر زون 25 دسمبر سے 1 جنوری جبکہ وینڑ زون میں 25 دسمبر سے 15 فروی تک چھٹیاں ہونگے.

گڑھی حبیب اللہ تحصیل بالاکوٹ گلڈھیری کے مقام پر سیلاب سے تباہ حال پل مظفرآباد کشمیر اور پاکستان کی ھر قسم ٹریفک کو رواں ...
07/12/2022

گڑھی حبیب اللہ تحصیل بالاکوٹ گلڈھیری کے مقام پر سیلاب سے تباہ حال پل مظفرآباد کشمیر اور پاکستان کی ھر قسم ٹریفک کو رواں دواں رکھنے اور ھزاروں مقامی افراد کی آمدرفت کا زریعہ ھے جو اس وقت لاوارث ھونے کا اور اپنی بے بسی اور حکمرانوں کی بے حسی کا ثبوت پیش کر رھا ھے۔ اور یہ امید کر رھا ھے اگلے سال جب دوبارہ سیلابی ریلہ آۓ گا جو اسے مکمل طور پر اپنے ساتھ بہا کر لے جاۓ گا تب جا کر کسی کے کانوں پر جُوں رینگے گی جب تک بہت دیر ھو چکی ھوگی ؟ تنقید براۓ ضرورت!
جاگ عوام جاگ❤ گڑھی حبیب اللہ
Copies

05/12/2022

بالاکوٹ پیسکو سب ڈویژن بالاکوٹ وگڑھی حبیب اللہ سے جاری ہونے والے پریس ریلیز کے مطابق بوجہ شاخ تراشی و ضروری مرمتی بالاکوٹ ؛گڑھی حبیب اللہ اور بوئی فیڈر پر 132kvگرڈ اسٹیشن بالاکوٹ سے بجلی کی سپلائی مورخہ'5'7'10'12'14'17'19'21'24'26'28'31دسمبر صبح ::00:09بجے سے سہہ پہر 03:00 بجے تک بند رہیگی ایس ڈی او سب ڈویژن بالاکوٹ وگڑھی حبیب اللہ معظم علی فیاض نے بتایا کہ صارفین کو پیشگی اطلاع دی جاتی ہے تاکہ وہ کسی بھی ذہنی اذیت سے بچ سکیں

میرا ہیرو ۔۔۔ لال خانجنوری 2020 میں میرا تبادلہ گڑھی حبیب الللہ ہوا۔ تین سال میں یہاں کئی دوست بنے۔ سرکاری ملازم، دکاندا...
01/12/2022

میرا ہیرو ۔۔۔ لال خان
جنوری 2020 میں میرا تبادلہ گڑھی حبیب الللہ ہوا۔ تین سال میں یہاں کئی دوست بنے۔ سرکاری ملازم، دکاندار، ڈرائیور، حجام، اساتذہ کرام، علماء کرام، خیر ہر قبیل سے عزت اور محبت کا تعلق بنا۔ مگر جس شخصیت نے مجھے زیادہ متاثر کیا وہ ہیں لال خان۔
لال خان نہ تو کوئی سیاسی شخصیت ہیں نہ ہی کوئی اففففسسسسسر۔ بس ایک غریب ڈھابے والا ہے۔ جو نیشنل بینک کے باہر چند بینچ رکھے معمولی سا ہوٹل چلاتا ہے۔ اس کے ہاں کھانے کا کوئی ریٹ نہیں۔ جس نے جتنے پیسے دے دئیے لے کر رکھ لئے۔ اور جس نے نہ دئیے تو بھی مانگتا نہیں۔ دن میں چالیس پچاس لوگ مفت میں کھانا کھا کر جاتے ہیں۔ اور لال شام ہونے سے پہلے ہی اپنا سامان اٹھا ڈھابہ سمیٹے چہرے پر پرسکون مسکراہٹ سجائے گھر کو رواں دواں۔ ایک بار میں نے پوچھا لال سارے تمہارے پاس مفت کھانا کھاتے اور باقی بھی جو پیسے دیتے وہ اتنے کم تو تمہارا گزارہ کیسے چلتا۔ تو کہنے لگا پتا نہیں کیا ہوتا پر جس دن مفت کھانے والے زیادہ ہوتے اس دن بچت بھی زیادہ ہوتی۔ اور ہاں ایک بات تو میں بھول ہی گیا۔ کسی دن لال کی چائے پی کر دیکھئے گا۔ آپ کو کسی فائیو سٹار ہوٹل پر بھی ایسی چائے نہیں ملے گی۔
لال جیسے لوگ ہمارے معاشرے کا حسن ہیں۔ یہ اپنی ذات میں آپ چیرٹی ٹرسٹ ہوتے ہیں۔ ہمیں انکو پروموٹ کرنا چاھئیے۔ میں کئی ایک میڈیا پرسنز سے ریکویسٹ کر چکا کہ لال کو اپنی سٹوری کا حصہ بنائیں مگر،،،، ایسے غریبوں کے لئیے ہمارے پاس وقت نہیں اور نہ ہی۔۔۔۔۔۔ مگر بخدا لال میرا ہیرو ہے۔
تحریر۔۔۔ میاں اویس الرحمان
Copy

‏اگر آپکا پڑوسی دیوبندی، بریلوی، اہلحدیث یا شیعہ ہے تو اُسکا حساب وہ خود دے گالیکن اگر وہ بھوکا مر گیا تو حساب آپکو دینا...
24/11/2022

‏اگر آپکا پڑوسی دیوبندی، بریلوی، اہلحدیث یا شیعہ ہے تو اُسکا حساب وہ خود دے گا
لیکن اگر وہ بھوکا مر گیا تو حساب آپکو دینا پڑے گا .🙏🙏

آرمی چیف سید عاصم منیر مقرر
24/11/2022

آرمی چیف سید عاصم منیر مقرر

رائیونڈ تبلیغی اجتماع کی رات کا خوبصورت منظر🌹🌹
15/11/2022

رائیونڈ تبلیغی اجتماع کی رات کا خوبصورت منظر🌹🌹

ہے بلندی سے فلک بوس نشیمن میراابرِ کہسار ہوں ، گل پاش ہے دامن میرا
15/11/2022

ہے بلندی سے فلک بوس نشیمن میرا
ابرِ کہسار ہوں ، گل پاش ہے دامن میرا

بانس والے دریمان چاچا کے بھائی صدام حسین کے والد حاجی گلزمان صاحب آج رضائے الہی سے وفات پا چکے ہیں جنکی نماز جنازہ کل بر...
27/10/2022

بانس والے دریمان چاچا کے بھائی صدام حسین کے والد حاجی گلزمان صاحب آج رضائے الہی سے وفات پا چکے ہیں جنکی نماز جنازہ کل بروز جمعہ دن گیارہ 11 بجے پکسیری میں ادا کیا جائے گا ۔

Mansehra...👌
19/10/2022

Mansehra...👌

ایم پی اے بابر سلیم سواتی صاحب کو صوبائی مشیر داخلہ کا قلمبندان ملنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
19/10/2022

ایم پی اے بابر سلیم سواتی صاحب کو صوبائی مشیر داخلہ کا قلمبندان ملنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

Address

Garhi Habibullah Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of Guldheri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Garhi Habibullah Khan media companies

Show All