Kotlians

Kotlians Page of Kashmiri people spreading Love in the region and defending their motherland they Love the most( Jammu & Kashmir )

کوٹلی شہر و نواح کے رہائشی بجلی سے متعلق شکایات کے لئے درج ذیل فہرست کے مطابق اپنے علاقہ کے آگے دیئے گئے نمبرات پر اپنی ...
25/12/2024

کوٹلی شہر و نواح کے رہائشی بجلی سے متعلق شکایات کے لئے درج ذیل فہرست کے مطابق اپنے علاقہ کے آگے دیئے گئے نمبرات پر اپنی شکایات نوٹ کروائیں ۔۔۔منجانب ۔۔ماجد ملک ایس ڈی او محکمہ برقیات کوٹلی

عوامی ایکشن کمیٹی کا دوٹوک بیان✊🏻
25/12/2024

عوامی ایکشن کمیٹی کا دوٹوک بیان✊🏻

بقول وجیراعظم انوارا صاحب کے🤣
25/12/2024

بقول وجیراعظم انوارا صاحب کے🤣

24/12/2024

یو اے ای جانے والوں کو پولیس کے کریکٹر سرٹیفکیٹ کی لازمی ضرورت رہے گی۔ بھلا ہو ہمارے گوئی سے ایک عاشق بھائی کا جس نے پوری مارکیٹ کو جلا کر ان حکام کو مجبور کیا کہ ہمارے قومی خزانے میں بچت کیلئے روپے ڈالنے کا بندوبست ہو سکے

بڑالی ٹنل کا ایک خوبصورت منظر
24/12/2024

بڑالی ٹنل کا ایک خوبصورت منظر

نکیال آزاد کشمیر ❤️😍
23/12/2024

نکیال آزاد کشمیر ❤️😍

The man 🔥❤️
22/12/2024

The man 🔥❤️

22/12/2024

کشمیری لڑکا چھا گیا 🔥
ڈیبیو میچ میں ہی چار وکٹیں لے اڑا
سفیان مقیم ❤️

کیسے نہ کروں تجھ سے محبت اے میرے کشمیر تیرے کچے راستوں سے میری یادیں وابستہ ہیں❣️
22/12/2024

کیسے نہ کروں تجھ سے محبت اے میرے کشمیر
تیرے کچے راستوں سے میری یادیں وابستہ ہیں❣️

21/12/2024

اسلام و علیکم دانش بھائی کو انصاف دو بھائی کو بے گناہ قتل کیا گیا انتظامیہ کیوں خاموش ھے کیسا معاشرہ ھے جہاں ایک انسان کو بے گناہ قتل کیا گیا اتنے دن گزر گے آپ لوگوں کے زمیر مر گے کیا اس بستی میں اس شہر میں کوئی شخص نہی جو میری پوسٹ کو شیر کریں ایک بیٹی ایک بہن جو اپنے بھائی کو انصاف دلوانے کے لیے کہی چکر تھانے کے عدالت کے کاٹ چکی ھے کسی نے اس کی بات نہی سنی نہ کوئی FIR درج کی گئی الٹا اس کو ڈریا دامكايا گیا انصاف دو دانش بھائی کو 24 گھنٹے کے آندر اگر FIR درج نہ کی گئی تو یہ معملہ اگے بڑھے گا ہم آگے کے لاح عمل کا اعلان کریں گے 🍁✌justice for Danish💔
ہم ہر ظلم کے خلاف آواز بلند کریں گے 🚩🚩
ایک انسان کا قتل پوری انسانیت کا قتل ہے 😢

20/12/2024

"آزاد کشمیر"
ان میں سے کون ٹھیک کہہ رہا ہے ؟
دونوں ایک ہی پارٹی کے ہیں مگر فرق صرف اتنا ہے کہ پہلے والے کی جیب گرم ہے۔

20/12/2024

😍❤️

دُلہن کا بہت دل کرتا ہے جب شادی ہو  دُلہا گاڑی چلائے اور دُلہن اس کے ساتھ فرنٹ سیٹ پر بیٹھے مگر ہمارے ہاں ہوتا کیا ہے ؟؟...
18/12/2024

دُلہن کا بہت دل کرتا ہے جب شادی ہو دُلہا گاڑی چلائے اور دُلہن اس کے ساتھ فرنٹ سیٹ پر بیٹھے مگر ہمارے ہاں ہوتا کیا ہے ؟؟؟

دُلہے کی گاڑی اک خرانٹ سی شکل والا ڈرائیور چلا رہا ہوتا ہے ، دُلہا بے چارہ محمنی سی شکل بنا کے سیکنڈ سیٹ پر بیٹھا ہوتا ہے۔
پچھلی سیٹ پر دُلہن دو موٹی موٹی آنٹیوں کے درمیان پھنسی ہوتی ہے۔
ایک آنٹی کا نویلا کاکا رو رہا ہوتا، آنٹی ایک ہاتھ سے اسے سنبھالنے اور ایک ہاتھ سے اس کا فیڈر بنانے کی ناکام کوشش میں ہوتی ہے۔
دوسری آنٹی عین دُلہن کے کان کے پاس کڑچ کڑچ پاپڑ کھا رہی ہوتی ہے ۔
ابھی چار آنٹیاں گھر میں ناراض بیٹھی ہوتی ہیں کہ
" آساں غی مراجے نی گڈی وچ نی بھالیا۔۔۔"😏

بورڈ تو ایسے لگائے ہیں جیسے روزانہ یہاں سے ان شہروں کو بس سروس جاتی ہے
18/12/2024

بورڈ تو ایسے لگائے ہیں جیسے روزانہ یہاں سے ان شہروں کو بس سروس جاتی ہے

bro literally warned us 🤨
17/12/2024

bro literally warned us 🤨

17/12/2024

ڈڈیال میں عقیل نامی شخص نے دریا میں چھلانگ لگانے کی ایکٹنگ کی اور کوٹلی چلا آیا۔ تین دن تک پولیس اور غوطہ خور لاش تلاش کرتےرہے

Address

Gam Kotli
11100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kotlians posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share