IQRA اقراء

IQRA اقراء Proceeding Towards Truth. A Dimensionless Form oF Islam will Be presented Apart from Any sort Of Se

01/04/2021
18/08/2020

نرم بات کہنا اور معاف کر دینا اس صدقہ سے بہتر ہے جس کے بعد ایذا رسانی ہو اور اللہ تعالٰی بے نیاز اور بردبار ہے ۔
2.263

23/04/2020

Ramzan ki fazilat

23/04/2020

رمضان سے پہلے اسے لازمی سنیں۔

23/04/2020

رمضان میں کیا کیا کرنا چاہیے ۔رمضان سے پہلے لازمی سنیں۔۔

23/04/2020

رمضان میں یہ عمل لازمی کریں ۔

20/04/2020
09/04/2020

بَلٰى مَنۡ اَسۡلَمَ وَجۡهَهٗ لِلّٰهِ وَهُوَ مُحۡسِنٌ فَلَهٗۤ اَجۡرُهٗ عِنۡدَ رَبِّهٖ وَلَا خَوۡفٌ عَلَيۡهِمۡ وَلَا هُمۡ يَحۡزَنُوۡنَ

دراصل نہ تمہاری کچھ خصوصیت ہے، نہ کسی اور کی حق یہ ہے کہ جو بھی اپنی ہستی کو اللہ کی اطاعت میں سونپ دے اور عملاً نیک روش پر چلے، اس کے لیے اس کے رب کے پاس اُس کا اجر ہے اور ایسے لوگوں کے لیے کسی خوف یا رنج کا کوئی موقع نہیں

Surah Al Baqarah
Ayat 112

09/04/2020

وَلَنۡ تَرۡضٰى عَنۡكَ الۡيَهُوۡدُ وَلَا النَّصٰرٰى حَتّٰى تَتَّبِعَ مِلَّتَهُمۡ‌ؕ قُلۡ اِنَّ هُدَى اللّٰهِ هُوَ الۡهُدٰى‌ؕ وَلَٮِٕنِ اتَّبَعۡتَ اَهۡوَآءَهُمۡ بَعۡدَ الَّذِىۡ جَآءَكَ مِنَ الۡعِلۡمِ‌ۙ مَا لَـكَ مِنَ اللّٰهِ مِنۡ وَّلِىٍّ وَّلَا نَصِيۡرٍؔ‏

یہودی اور عیسائی تم سے ہرگز راضی نہ ہوں گے، جب تک تم ان کے طریقے پر نہ چلنے لگو صاف کہہ دوکہ راستہ بس وہی ہے، جو اللہ نے بتایا ہے ورنہ اگراُس علم کے بعد، جو تمہارے پاس آ چکا ہے، تم نے اُن کی خواہشات کی پیروی کی، تو اللہ کی پکڑ سے بچانے والا کوئی دوست اور مدد گار تمہارے لیے نہیں ہے

Surah Al baqarah
ayat 120

اور غافلوں میں نہ ہونا
05/04/2020

اور غافلوں میں نہ ہونا

04/04/2020

Must Listen

20/03/2020

وَلَا تَلۡبِسُوا الۡحَـقَّ بِالۡبَاطِلِ وَتَكۡتُمُوا الۡحَـقَّ وَاَنۡتُمۡ تَعۡلَمُوۡنَ

باطل کا رنگ چڑھا کر حق کو مشتبہ نہ بناؤ اور نہ جانتے بوجھتے حق کو چھپانے کی کوشش کرو

surah e bakrah ayat 42

17/03/2020

وَمِنَ النَّاسِ مَنۡ يَّقُوۡلُ اٰمَنَّا بِاللّٰهِ وَبِالۡيَوۡمِ الۡاٰخِرِ وَمَا هُمۡ بِمُؤۡمِنِيۡنَ‌ۘ

بعض لوگ ایسے بھی ہیں جو کہتے ہیں کہ ہم اللہ پر اور آخرت کے دن پر ایمان لائے ہیں، حالانکہ در حقیقت وہ مومن نہیں ہیں

يُخٰدِعُوۡنَ اللّٰهَ وَالَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا ‌ۚ وَمَا يَخۡدَعُوۡنَ اِلَّاۤ اَنۡفُسَهُمۡ وَمَا يَشۡعُرُوۡنَؕ‏

وہ اللہ اور ایمان لانے والوں کے ساتھ دھوکہ بازی کر رہے ہیں، مگر دراصل وہ خود اپنے آپ ہی کو دھوکے میں ڈال رہے ہیں اور انہیں اس کا شعور نہیں ہے

فِىۡ قُلُوۡبِهِمۡ مَّرَضٌۙ فَزَادَهُمُ اللّٰهُ مَرَضًا ‌ۚ وَّلَهُمۡ عَذَابٌ اَلِيۡمٌۙۢبِمَا كَانُوۡا يَكۡذِبُوۡنَ

ان کے دلوں میں ایک بیماری ہے جسے اللہ نے اور زیادہ بڑھا دیا، اور جو جھوٹ وہ بولتے ہیں، اس کی پاداش میں ان کے لیے درد ناک سزا ہے


وَاِذَا قِيۡلَ لَهُمۡ لَا تُفۡسِدُوۡا فِىۡ الۡاَرۡضِۙ قَالُوۡاۤ اِنَّمَا نَحۡنُ مُصۡلِحُوۡنَ

جب کبھی ان سے کہا گیا کہ زمین پر فساد برپا نہ کرو تو انہوں نے یہی کہا کہ ہم تو اصلاح کرنے والے ہیں

اَلَا ۤ اِنَّهُمۡ هُمُ الۡمُفۡسِدُوۡنَ وَلٰـكِنۡ لَّا يَشۡعُرُوۡنَ

خبردار! حقیقت میں یہی لوگ مفسد ہیں مگر انہیں شعور نہیں ہے
Surah e bakrah ayat 8-12

01/03/2020

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سب سے بڑی زیادتی یہ ہے کہ آدمی ناحق کسی مسلمان کی بے عزتی کرے ۔
Abu daood #4876

❤️❤️
26/02/2020

❤️❤️

اگر تم شکرگزاری کرو گے تو بیشک میں تمہیں زیادہ  دونگا Surah e Ibraheem Ayat 7
25/02/2020

اگر تم شکرگزاری کرو گے تو بیشک میں تمہیں زیادہ دونگا
Surah e Ibraheem Ayat 7

24/02/2020

The scattered islamic world is waiting for light.... ❤️...

23/02/2020

Download this App Named (Islam360) ❤

Jumma mubark....
21/02/2020

Jumma mubark....

بےشک...
20/02/2020

بےشک...

❤️
20/02/2020

❤️

‏قیامت کے دن زبان پر مہر  لگا کر اُنگلیوں کو جب بولنے کا موقعہ ملے گا تو بہت سارے لوگ خلائق کے سامنے عزت و وقار گنوا بیٹ...
19/02/2020

‏قیامت کے دن زبان پر مہر لگا کر اُنگلیوں کو جب بولنے کا موقعہ ملے گا تو بہت سارے لوگ خلائق کے سامنے عزت و وقار گنوا بیٹھیں گے لہذا اِس مختصر سی زندگی میں جتنا ممکن ہو محتاط رہنے کی کوشش کریں_______!!

Indeed...
18/02/2020

Indeed...

سو ایسا نہ ہو کہ یہ دنیا کی زندگی تمہیں دھوکے میں ڈالے رکھ....surat lukman Ayat33
17/02/2020

سو ایسا نہ ہو کہ یہ دنیا کی زندگی تمہیں دھوکے میں ڈالے رکھ....surat lukman Ayat33

بے شک اللہ  ہمیشہ ہمارے ساتھ ہے.....
17/02/2020

بے شک اللہ ہمیشہ ہمارے ساتھ ہے.....

Address

Gam Kotli
11170

Telephone

+996700993467

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IQRA اقراء posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category



You may also like