Apna kashmir

Apna kashmir plz subscribe my youtube channel links
https://youtube.com/c/khizarkashmiriofficial

22/06/2024
17/06/2024

Eid Mubarak

سب دوست سردار امان کشمیری کی ایک تصویر کمینٹ میں بھیجیں
16/06/2024

سب دوست سردار امان کشمیری کی ایک تصویر کمینٹ میں بھیجیں

کھوئی رٹہ......وادی بناہ کھوئی رٹہ کیلئے انتہائی افسوناک اور سوگ کا دن...... سانحہ یونان کو ہوئے ایک سال بیت گیا... دعا ...
14/06/2024

کھوئی رٹہ......
وادی بناہ کھوئی رٹہ کیلئے انتہائی افسوناک اور سوگ کا دن...... سانحہ یونان کو ہوئے ایک سال بیت گیا...
دعا ہے اللہ تعالیٰ سب مرحومین کی مغفرت فرمائے
لواحقین کو صبر اور صبر پر اجر عظیم عطا فرمائے آمین

 #کوٹلی  آزاد کشمیر خبر غم 😭ساجد صاحب نیلم ہوٹل کوٹلی والوں کے بیٹے اور نادر صاحب نیلم ہوٹل کوٹلی کے بھتیجے رومان ساجد ج...
20/05/2024

#کوٹلی آزاد کشمیر خبر غم 😭
ساجد صاحب نیلم ہوٹل کوٹلی والوں کے بیٹے اور نادر صاحب نیلم ہوٹل کوٹلی کے بھتیجے رومان ساجد جو کہ انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کے طالب علم تھے اسلام اباد میں روڈ ایکسیڈنٹ میں دارالفانی سے دارالبقاء کی طرف کوچ کر گئے

اللہ پاک بھائی کی مغفرت فرمائے، لواحقین کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے

آمین یا رب العالمین🤲

17/05/2024

تمبر دہ سوٹا
لمبا تے موٹا
کٹ کٹ تھکیا
نہیں ٹٹدا 😁

مڑ آہ ڈولا
بہت ہی رولا
لمم لممم پھردا
تمبر دہ سوٹا 😁

جیوے ساڈے ماسیر
جیڑے دل وج وسدے نے
پاویں تباہ دے فر وی ہسدے نے 😁

راولاکوٹ تے باغ اے
مظفرآباد کس جانا
کوہالہ والے پل تے ہی
تیڈا میٹر سٹ ہو جانا 😁

پاگل سی او جیڑے
اپنی مت مروا بیٹھے
ساڈے ہتھوں ساری
کنڈ وی ہن چھلوا بیٹھے 😁

یاد کریسن کوئی مخلوق
ٹکری سی
جیڈی کسیاں وچ لک کے
ساڈی لمممم کڈنی سی 😁

جیوے ساڈہ کشمیر
جیڑا جنت ہے نظیر
تسی سارے سڑدے رو
تواڈی اے ہی ہے تقدیر 😀

دوجی گل نہ کری سنگی
مت مروا کنسیں
دوبارہ مڑ آیائیں
فر مکمل تباہ ہوسیں 😁

تمبر دہ سوٹا
لمبا تے موٹا
کٹ کٹ تھکیا
نہیں ٹٹدا 😁

16/05/2024

آزاد کشمیر میں انٹرنیٹ سروس طویل بندش کے بعد دوبار بحال

04/05/2024

خانقاہ سلطانیہ گلشنِ عظیم جہلم میں سالانہ دعا کے حوالے سے تیاریاں شروع عرس مبارک 7 مئی 2024 کو شروع ہوگا اور
دعا 9 مئی 2024 کو صبح 10.00 بجے ہوگی.
انشاءاللہ عزوجل ۔

14/04/2024

Harigala darbar

12/04/2024

یونین کونسل قمروٹی موضع ماہریاں سے انتہائی افسوس ناک خبر
ملک عبدالرشید گائی ماہریاں والوں کے بڑے بھائی اور ڈرائیور زبیر، قمر اقبال، مظہر اقبال کے والد محترم محمد اقبال قضائے الہی سے وفات پا گے ہیں۔
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
نماز جنازہ کل مورخہ 13 اپریل بروز ہفتہ دن 11:00 بجے گورنمنٹ ہائی سکول ماہریاں کے مقام پر ادا کی جائے گی۔
اللہ پاک مرحوم کو کروٹ کروٹ جنت عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل پر اجر عظیم عطا فرمائے۔ آمین

عید مبارک
10/04/2024

عید مبارک

09/04/2024

درس شریف گلھار میں عیدالفطر کی نماز 7 بج کر 15 منٹ پر ادا کی جائے گئ۔

پاکستان میں شوال کا چاند نظر آ گیا کل ملک بھر میں عیدالفطر منائی جائے گی
09/04/2024

پاکستان میں شوال کا چاند نظر آ گیا کل ملک بھر میں عیدالفطر منائی جائے گی

کوٹلی سے نخنال جانے والی کوسٹر ساردہ کے مقام پر حادثے کا شکار ..زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کوٹلی منتقل کر دیا گیا...
09/04/2024

کوٹلی سے نخنال جانے والی کوسٹر ساردہ کے مقام پر حادثے کا شکار ..زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کوٹلی منتقل کر دیا گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

26/02/2024

تعلیمی اداروں کے رزلٹ بھی الیکشن کمیشن سے بنوائےجائیں
شام کو فیل صبح اٹھو تو پاس
طالب علموں کا مطالبہ 😁😂🤣

شبِ برات
25/02/2024

شبِ برات

25/02/2024

الحمدللہ اللہ نے بیٹی کی نعمت سے نوازا

Online shop full 💯 gurenty Online order ky liye rabta karen03493432681
21/02/2024

Online shop full 💯 gurenty
Online order ky liye rabta karen
03493432681

Address

Kotli Azad Kashmir
Gam Kotli

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Apna kashmir:

Videos

Share