SAda E Kashmir Digital

SAda E Kashmir Digital Sada E Kashmir Digital

19/11/2024
08/09/2023

کھو ئی رٹہ کہٹڑا لنگر چکلی کے مقام پر والدہ کے تشدد سے فوت ہوئے والی بچی کا کل مورخہ 9ستمبر بروز ہفتہ صبح کے وقت قبر کشائی کی جائے گی

13/07/2023

قیامت کی نشانیاں
تحصیل چڑہوئی کے مضافاتی علاقہ درکوٹی گگری کے مقام پر کوئی ایک دن کا نومولود بچہ جنگل میں پھینک گیا۔
جس کو مقامی لوگوں نے دیکھ کر اٹھا لیا اور اس کی اطلاع تھانہ پولیس چڑہوئی کو دی جس پر چڑہوئی پولیس نے موقع پر پہنچ کر بچے کو فوری ٹی ایچ کیو منتقل کر دیا جہاں اس کا چیک اپ کیا گیا۔اس خبر کے ملتے ہی ہسپتال میں کثیر تعداد لوگوں کی پہنچ گئی چڑہوئی پولیس بچے کے ورثا کی تلاش میں مصروف ہے اور پتا لگانے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ ایک دن کا بچہ کس کا ہے اور اسے جنگل میں کیوں پھینکا گیا ہے

11/07/2023

کھوئی رٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سید وحید حسین شاہ سید زاہد حسین شاہ ہمراہ والدہ خورشید بیگم زوجہ یاسین حسین شاہ ساکن گجیاڑی نے کہا کے پولیس تھانہ کھوئی رٹہ نے ہمارا جینا محال کر دیا ہے پااثر افراد ہماری زمین پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں میرے بیٹے کے منع کرنے پر اسے زدوکوب کیا اور اس کے خلاف جھوٹی ایف آئی آر درج کروائی گئی آئے روز ہمارے خلاف جھوٹے مقدمات درج کروائے جا رہے ہیں شبیر، محمد نصیر اور ندیم پسران محمد بشیر اقوام گوجو ساکنان گجیاڑی ہمیں جان سے مارنے کی دھمکیاں دے رہے ہیں ہمیں انصاف اور تحفظ دیا جائے پولیس تھانہ کھوئی رٹہ ہماری درخواست پر شبیر، نصیر اور ندیم کے خلاف کارروائی کرنے پر ٹال مٹول سے کام لے رہی ہے ہم عبوری ضمانت کروا چکے ہیں مگر ابھی بھی پولیس نے ہمارے گھر کا گھیراؤ کر رکھا ہے پولیس تھانہ کھوئی رٹہ کے تفتیشی شہزاد ہمارے گھر میں بھاری نفری لیکر آتا ہے دن اور رات کے وقت چادر و چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہیں گھر میں گھس کر ہماری عورتوں کے ساتھ بدتمیزی کرتے ہیں گندی گالیاں نکالتے ہیں کہتے ہیں اسی بوڑھی اور بچیوں کو اٹھا کر تھانے لے جائیں گے اور بکرے اور دیسی مرغ کھلانے کی ڈیمانڈ کرتے ہیں پولیس عوام کے تحفظ کے لیے ہوتی ہے ایس پی کوٹلی کو تحفظ دینے کی درخواست دی مگر اولٹا پولیس تھانہ کھوئی رٹہ کے ایس ایچ او سردار سہیل یوسف نے ہمیں ہراساں کرانا شروع کر دیا ہے ہم غریبوں کو کون انصاف دلائے گا کس کے دروازے پر جائیں کون سنے فریاد ہماری میرا خاوند معذور میں بھی ایک مریضہ ہوں وزیر اعظم آزاد کشمیر، آئی جی اور ڈی آئی جی ان ظالموں کے خلاف قانونی کارروائی کریں اگر ہمیں انصاف نہ ملا تو بچوں سمیت خود کشی کرلوں گی خورشید بیگم کی روتے ہو ئے انصاف کے لے اپیل

Daily Sada E Kashmir
11/07/2023

Daily Sada E Kashmir

18/06/2023
17/06/2023

صدر کھوئی رٹہ پریس کلب اظہر ملک کا یونان میں کشتی سانحہ پر بیان،پانچ روزہ سوگ کا اعلان

احباب توجہ فرمائیں ایک فیس بک پیج کی جانب سے یہ جو تصاویر شئیر کی گئیں ہیں یہ ان نوجوانوں کی ہیں جن کا اپنے گھر والوں سے...
15/06/2023

احباب توجہ فرمائیں
ایک فیس بک پیج کی جانب سے یہ جو تصاویر شئیر کی گئیں ہیں یہ ان نوجوانوں کی ہیں جن کا اپنے گھر والوں سے رابطہ نہیں ہے اور صرف شناخت کے لئے یہ پوسٹ کی گئی ہے یہ تصاویر انکے ورثا سے جمع کر کے لگائی گئیں ہیں یہ کنفرم نہیں ہے کہ یہ سب اس بدقسمت کشتی میں سوار تھے
اس لئے ایسی پوسٹوں کو غلط رنگ دینے سے اجتناب کریں اور دعا کریں اللہ کریم ہمارے پیاروں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے

Address

Gam Kotli

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SAda E Kashmir Digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Nearby media companies


Other Media/News Companies in Gam Kotli

Show All