زندگی کے رنگ

زندگی کے رنگ چار سوُ زندگی کے رنگ بکھرے پڑے ہیں۔ بس ذرا نظر اٹھا کے د?
(3)

03/01/2023
01/01/2023

31/12/2022

04/10/2022

اجنبی شہر کے اجنبی راستے ___
میری تنہائی پر مُسکراتے رہے

میں بہت دیر تک یونہی چلتا رہا ___
تم بہت دیر تک یاد آتے رہے

زہر ملتا رہا، زہر پیتے رہے ___
روز مرتے رہے، روز جیتے رہے

زندگی بھی ہمیں آزماتی رہی ___
اور ہم بھی اِسے آزماتے رہے

زخم جب بھی کوئی ذہن و دل پر لگا ___
زندگی کی طرف ایک دریچہ کُھلا

ہم بھی گویا کسی ساز کے تار ہیں ___
چوٹ کھاتے رہے، گُنگُناتے رہے

سخت حالات کے تیز طوفان میں،
گِر گیا تھا ہمارا جنونِ وفا

ہم چراغِ تمنا جلاتے رہے ____
وہ چراغِ تمنا بُجھاتے رہے

کل کچھ ایسا ہوا میں بہت تھک گیا ___
اِس لیے سُن کے بھی اَن سُنی کر گیا

کتنی یادوں کے بھٹکے ہوئے کارواں ___
دل کے زخموں کے در کھٹکھٹاتے رہے.....

21/08/2022
05/07/2022

اس مہنگائی میں صرف ریاضی کااستاد ہی گزارا کر سکتا ہے وہ روٹی کے ساتھ دال، سبزی، گوشت وغیرہ فرض کر لے گا۔لیکن ہم سائنس والے تو ثبوت مانگتے ہیں
😭😭

29/06/2022

ﮐﭽﻬ الفاظ ﺩﻝ ﮐﮯ ﺑﺠﺎﺋﮯ ﺳﯿﺪﻫﮯ " ﻣﻌﺪﮮ " ﻣﯿﮟ ﺍﺗﺮ ﺟﺎﺗﮯ ﻫﯿﮟ .
ﻣﺜﻼً ..... ﺑﺮﯾﺎﻧﯽ ... ﭼﮑﻦ تکہ ....ﺩﻫﯽ ﺑﮍﮮ ... ﮔﻮﻝ ﮔﭙﮯ ... ﺁﺋﺴﮑﺮﯾﻢ....کیک۔۔۔۔پیزا۔۔۔۔۔شوارمہ۔۔۔۔۔ﻭﻏﯿﺮﻩ ﻭﻏﯿﺮﻩ :
😍❤

28/06/2022

پری اپروڈ
" بابا جان سب چیزیں لاتے ہیں۔ جس بچے کے بابا اللہ کے پاس چلے جاتے ہیں پھر اس کو ساری چیزیں اللہ پاک دیتے ہیں"

by a three year old

17/06/2022

پڑھی لکھی جہالت ... ان پڑھ جہالت سے کئی گنا ... زیادہ خطرناک اور تباہ کن ہوتی ہے........!!!
لوگ آپ کو ... اپنی باتوں ... اور رویوں سے ... زندہ مار دیتے ہیــــــــں... پھر بولتے ہیــــــــں ... اپنا خیال رکھیے گا ..

16/06/2022

چہروں کی بدصورتی کسی کو کوئی نقصان نہیں پہنچاتی خطرناک وه ہوتے ہیں جو اندر سے بدصورت ہوں۔

15/06/2022

💕مطلب بُہت ہی وزنی ہوتا ہے تبھی تو مطلب نِکلتے ہی رشتے بُہت ہی ہلکے ہو جاتے ہیں💕

15/06/2022

ﺟﺲ ﺩﻥ ﺗﻤﮭﯿﮟ ﻗﺮﺁﻥ ﻣﺠﯿﺪ ﺳﻤﺠﮫ ﻣﯿﮟ ﺁ ﮔﯿﺎ
ﺍﺱ ﺩﻥ ﺗﻤﮭﺎﺭﺍ ﻧﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﺴﻠﮏ ﮨﻮ ﮔﺎ ﻧﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﻓﺮﻗﮧ

14/06/2022

جلد یا بدیر انسان یہ سمجھ جاتا ہے کہ اس کا اللہ کے سوا کوئی دوست نہیں ہے۔ صرف وہی مددگار ہے ۔ صرف وہی رحمن ہے۔ صرف وہی سنتا ہے، جواب دیتا ہے، صرف وہی نہیں جھٹکتا۔ اور جتنی بار پلٹ کر جاؤ، وہ اپنا لیتا ہے۔

14/06/2022

میں نے سفر کے پہلے دن سے ہی تمھاری کشتی میں سوراخ دیکھ لیا تھا مگر میں نے یہ سوچ کر تمھارے ساتھ سفر کا فیصلہ کیا ہے کہ محبت میں معجزے بھی تو ہوتے ہیں۔

13/06/2022
13/06/2022

مجھے کبھی بھی یہ غلط فہمی نہیں ہوئی کہ مجھے کوئی کھو کر پچھتائے گا کیونکہ لوگوں کو لوگ مل ہی جاتے ہیں...!
کبھی بدتر سے بہتر، کبھی بہتر سے بہترین، مجھے کبھی بھی خاص بننے کا دل نہیں ہوا کیونکہ خاص سے خاک ملتا ہے، لہذا عام ہونا زیادہ اچھا ہے.

السلام علیکماِس سے زیادہ تکلیف دہ اَمر اور کچھ ھو نہیں سکتا کہ آپ کی عُمر آپ کی آنکھوں کے سامنے گزرتی جائے اور آپ اُسے ا...
13/06/2022

السلام علیکم
اِس سے زیادہ تکلیف دہ اَمر اور کچھ ھو نہیں سکتا کہ آپ کی عُمر آپ کی آنکھوں کے سامنے گزرتی جائے اور آپ اُسے اپنی مَرضی کے مطابق جی نہ سکو۔۔۔۔🥀

04/06/2022

ہر چیز دستیاب ہے دنیا جہان کی......!!!
:'( لیکن تیری کمی کا ازالہ نہ ہو سکا..

Address

Gaggoo

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when زندگی کے رنگ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category

Nearby media companies


Other Video Creators in Gaggoo

Show All