9 News Gaggoo Mandi

9 News Gaggoo Mandi گگومنڈی اور اس کے مضافات کی خبروں سے با خبر رہنے کے لیے اس پیج کو Like اور Follow کریں۔
شکریہ!

20/11/2024



گگو پریمئر لیگ سیزن-1 (2024) آج کے میچ کے مہمان خصوصی افتخار حسین صاحب نے تمام کھلاڑیوں سے ملاقات کی اور بہترین کھیل پیش...
16/11/2024

گگو پریمئر لیگ سیزن-1 (2024)
آج کے میچ کے مہمان خصوصی افتخار حسین صاحب نے تمام کھلاڑیوں سے ملاقات کی اور بہترین کھیل پیش کرنے پر ان کو شاباش دی

𝗢𝘂𝗿 𝗣𝗿𝗼𝘂𝗱, ᴛᴇᴀᴍ 𝗚𝗮𝗴𝗴𝗼𝗼 𝗕𝗮𝗱𝘀𝗵𝗮𝗵
06/11/2024

𝗢𝘂𝗿 𝗣𝗿𝗼𝘂𝗱, ᴛᴇᴀᴍ 𝗚𝗮𝗴𝗴𝗼𝗼 𝗕𝗮𝗱𝘀𝗵𝗮𝗵

گگومنڈی: مدنی چینل پر لائیو مدنی مذاکرہ اجتماع کی جھلک، مناظر پیش خدمت ہیں
12/10/2024

گگومنڈی: مدنی چینل پر لائیو مدنی مذاکرہ اجتماع کی جھلک، مناظر پیش خدمت ہیں

01/10/2024
University of Agriculture Faisalabad, Sub-Campus Burewala 3rd Entry Test Announcedانڈرگریجوایٹ ڈگری پروگرامز میں داخلہ ک...
15/09/2024

University of Agriculture Faisalabad, Sub-Campus Burewala

3rd Entry Test Announced

انڈرگریجوایٹ ڈگری پروگرامز میں داخلہ کے لیے تھرڈ انٹری ٹیسٹ کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے جس کی رجسٹریشن کے لیے آپ کو مطلوبہ کاغذات کے ساتھ کیمپس آنا پڑے گا۔ ٹیسٹ میں اپلائی کی آخری تاریخ 2 اکتوبر 2024 ہے۔

*•) محفل عید میلادالنبی ﷺ ••••* *بتاریخ 16 ستمبر بروز سوموار بعد نمازِ عشاء بمقام جامع مسجد محمدی چک نمبر 231 ای بی گگو ...
13/09/2024

*•) محفل عید میلادالنبی ﷺ ••••*
*بتاریخ 16 ستمبر بروز سوموار بعد نمازِ عشاء بمقام جامع مسجد محمدی چک نمبر 231 ای بی گگو میں عظیم محفل عیدمیلادالنبی ﷺ منعقد ہوگی۔ جس کی صدارت حضرت علامہ مولانا موج علی احمد چشتی صاحب کریں گے اور پیر زادہ محمد اکرام صاحب اپنا خصوصی بیان فرمائیں گے اور علاقہ بھر کے معروف علماء اکرام تشریف لائیں گے۔*

*تمام احباب کو شرکت کیلئے محبت بھری دعوت ہے۔*

9 News Gaggo Mandi

09/09/2024

السلام علیکم!

`شیخ فاضل روڈ گگو فرنٹ پہ واقع 10 مرلہ کمرشل پلاٹ برائے فروخت ہے`

*لوکیشن*
نزد منصب ولاز

*پیمائش* 36*75

*ڈیمانڈ* 1 کروڑ
*رابطہ نمبر*
03176210189
03058566056

*5 مرلہ پلاٹ برائے فروخت**نزد بلال مسجد 187  ای بی گگو منڈی*18 فٹ گلیچار دیواری مکملفرنٹ 27 فٹلمبائی 48 فٹ*ڈیمانڈ 4.30 ل...
05/09/2024

*5 مرلہ پلاٹ برائے فروخت*

*نزد بلال مسجد 187 ای بی گگو منڈی*

18 فٹ گلی
چار دیواری مکمل
فرنٹ 27 فٹ
لمبائی 48 فٹ
*ڈیمانڈ 4.30 لاکھ فی مرلہ*
رابطہ نمبر 👇
03176210189
03058566056

03/09/2024

*سنہری موقع*

`5مرلہ پلاٹ برائے فروخت ہے`

*لوکیشن* نزد علی شیرہسپتال بائی پاس گگو
*ڈیمانڈ* 28 لاکھ
رابطہ نمبر 👇
03176210189
03058566056

Address

Gaggoo

Telephone

+923030503523

Website

https://www.twitter.com/9newsgaggoo, https://www.facebook.com/9newsgaggooman

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 9 News Gaggoo Mandi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 9 News Gaggoo Mandi:

Share