Muhammad Tariq

Muhammad Tariq اسلام علیکم میرا نام محمد طارق ہے۔میں آپ کو اردو زبان میں انٹرنیٹ سے پیسے کمانے کے بیشمار طریقے بتاؤں گا

07/07/2022
06/07/2022

05/07/2022

03/07/2022

vella munda
Vella munda Youtube Earning - vella munda youtube earning ||malik umair earning from youtube motivational video. vella munda monthly earning | vella munda ak manth ki kamai.

vella munda ki youtube se monthly earning|. vella munda ki youtube se monthly payment kitni hoti hai | udaas munda vg1|.
how much vella munda earnings from youtube | vella munda monthly youtube income | monthly earnings...
monthly youtube earnings of vella munda.
monthly youtube income of vella munda. how much vella munda earning from youtube | vella munda monthly youtube income | monthly earnings.

23/06/2022

20/06/2022

کسی انسان کو دکھ دینا اتنا ہے آسان ہے جتنا سمندر میںپتھر پھینکنا مگر یہ کوئی نہی جانتا کہ وہ پتھر کتنی گہرائی میں گیا ہے

20/06/2022

اللہ تعالیٰ کی رحمت کی پہلی نیشانی یہ ہے کہ
انسان کو اپنے عیب نظر آنے شروع ہو جاتے ہیں

19/06/2022

حضرت علی نے فرمایا
لوگوں سے یاد نہ کرنے کا شکوہ مت کر کیونکہ جو انسان اپنے رب کو بھول سکتا ہے وہ سب
بھول سکتا ہے

الحمداللہ میری آن لائن earning کے پیسےآگئے ہیں .اس ویب سائٹ سے میرا ساتوا withdraw ہے
18/06/2022

الحمداللہ میری آن لائن earning کے پیسےآگئے ہیں .اس ویب سائٹ سے میرا ساتوا withdraw ہے

18/06/2022

کبھی ماں باپ یاد آئین تو بہیں بھائی مل کر بیٹھا کرو کسی کے چہرے پر ماں مسکراتی نظر آئیگی کسی کے لہجے میں باپ

18/06/2022

بدلتی ہوئی چیزیں اچھی ہوتی ہیں مگر یقین کیجئے
بدلتے ہووے اپنے بہت تکلیف دیتے ہیں

15/06/2022

کبھی جو زندگی میں تھک جاو تو کسی کو کانوں کان خبر نہ ہونے دینا لوگ ٹوٹی ہوئی عمارت کی اینٹ تک اٹھا کر لے جاتے ہیں

زمین پر جتنی چونٹیاں ہیں ان کا وزن زمین پر موجود انسانوں سے زیادہ ہے۔ جو کھانے آپ کو بچپن میں نا پسند لگتے تھےاگر آج کھا...
14/06/2022

زمین پر جتنی چونٹیاں ہیں ان کا وزن زمین پر موجود انسانوں سے زیادہ ہے۔ جو کھانے آپ کو بچپن میں نا پسند لگتے تھےاگر آج کھائیں تو آپ کو لذیذ لگے گیں کیوں کہ ہمارے منہ کا ذائقہ ہر سات سال بعد تبدیل ہو جاتا ہے

عورت کی چاہت کیا ہے؟؟؟❤️❤️ایک عالم کو پھانسی  لگنے والی تھی! راجا نے کہا۔ تمہاری جان بخش دوں گا! اگر میرے ایک سوال کا صح...
14/06/2022

عورت کی چاہت کیا ہے؟؟؟❤️❤️

ایک عالم کو پھانسی لگنے والی تھی!

راجا نے کہا۔ تمہاری جان بخش دوں گا! اگر میرے ایک سوال کا صحیح جواب بتا دوں گے!

سوال تھا، کہ عورت آخر چاہتی کیا ہے،
عالم نے کہا۔ مہلت ملے، تو پتا کرکے بتا سکتا ہوں:
راجا نے ایک سال کی مہلت دے دی،

عالم بہت گھوما، بہت لوگوں سے ملا، پر کہیں سے بھی کوئی تسلی بخش جواب نہیں ملا،
آخر میں کسی نے کہا دور جنگل میں ایک چڑیل رہتی ہے! وہ ضرور بتا سکتی ہیں اس سوال کا جواب! عالم اُس چڑیل کے پاس پہنچا اور اپنا سوال اُسے بتایا!
چڑیل نے کہا کہ میں ایک شرط پر بتاؤ گی!

اگر تم مجھ سے شادی کرو اُس نے سوچا، صحیح جواب نہ پتا چلا تو جان راجا کے ہاتھ جانی ہی ہیں، اسی لیے شادی کی رضامندی دے دی ! شادی ہونے کے بعد چڑیل نے کہا، چونکہ تم نے میری بات مان لی ہے تو میں نے تمہیں خوش کرنے کے لیے فیصلہ کیا ہے کہ 12 گھنٹے میں چڑیل اور 12 گھنٹے خوبصورت پری بن کے رہوں گی!

اب تم یہ بتاؤ کہ دن میں چڑیل رہوں یا رات کو، اُس نے سوچا اگر یہ دن میں چڑیل ہوئی تو دن نہیں گزرے گا اور رات میں ہوئی تو رات نہیں گزرے گی!

آخر میں اُس عالم نے کہا جب تمہارا دل کرے پری بن جانا، جب دل کرے چڑیل بن جانا!

یہ بات سن کر چڑیل نے خوش ہوکر کہا چونکہ تم نے مجھے اپنی مرضی کی چھوٹ دے دی ہے، تو میں ہمیشہ ہی پری بن کے رہوں گی!

آخر کار عالم کو راجا کے سوال کا جواب مل گیا کہ "عورت کی چاہت کیا ہے؟

"عورت ہمیشہ اپنی مرضی کرنا چاہتی ہے! اگر عورت کو اپنی مرضی کرنے دوں گے تو وہ پری بن کر رہے گی اور️ اگر مرضی نہیں کرنے دو گے تو چڑیل بن کر رہے گی"👻

‏رسول الله ﷺ نے فرمایا:ہر گناہ کی سزا الله تعالیٰ اگر چاہے تو قیامت تک مؤخر فرما دیتا ہے.. مگر "ظلم و سرکشی"، "والدین کی...
11/06/2022

‏رسول الله ﷺ نے فرمایا:
ہر گناہ کی سزا الله تعالیٰ اگر چاہے تو قیامت تک مؤخر فرما دیتا ہے.. مگر "ظلم و سرکشی"، "والدین کی نافرمانی"، اور "قطع رحمی" کی سزا الله تعالیٰ موت سے پہلے دنیا ہی میں دے دیتا ہے.

الادب المفرد للبخاری 591

10/06/2022

‏رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
آدمی کا مال تو وہ ہے جو اس نے (صدقہ کرکے) آگے بھیج دیا
جو وہ پیچھے چھوڑ گیا، وہ تو اس کے ورثاء کا مال ہے۔
(صحیح بخاری:6442)

‏گدھے کے بارے میں دلچسپ معلومات: تاریخ میں گدھوں کا استعمال پانچ ہزار سال قبل ہوا۔ ۰اب تک ایک اندازے کے مطابق دنیا میں چ...
10/06/2022

‏گدھے کے بارے میں دلچسپ معلومات:

تاریخ میں گدھوں کا استعمال پانچ ہزار سال قبل ہوا۔
۰اب تک ایک اندازے کے مطابق دنیا میں چار کروڑ گدھے موجود ہیں جو زیادہ تر ترقی پزیر ممالک میں نقل و حرکت ساز و سامان اٹھانے کے کام آتے ہیں۔
• نر گدھے کو Jack کہا جاتا ہے

‏رسول الله ﷺ نے فرمایا:جو لوگ مر گئے ان کو برا نہ کہو.. کیونکہ جو کچھ انہوں نے آگے بھیجا تھا اس کے پاس وہ خود پہنچ چکے ہ...
09/06/2022

‏رسول الله ﷺ نے فرمایا:
جو لوگ مر گئے ان کو برا نہ کہو.. کیونکہ جو کچھ انہوں نے آگے بھیجا تھا اس کے پاس وہ خود پہنچ چکے ہیں. انہوں نے بُرے بھلے جو بھی عمل کئے تھے ویسا بدلہ پا لیا.

بخاری 6516
(بخاری 1393؛ نسائی 1938؛ مسند احمد 3245؛ مشکوٰۃ 1664

‏قالَ ﷺ:قیامت کی نشانیوں میں یہ بھی ہے کہ قرآن و حدیث کا علم اٹھالیا جائیگا، جہالت بڑھ جائیگی، زنا کی کثرت ہوجائیگی، شرا...
09/06/2022

‏قالَ ﷺ:

قیامت کی نشانیوں میں یہ بھی ہے کہ قرآن و حدیث کا علم اٹھالیا جائیگا، جہالت بڑھ جائیگی، زنا کی کثرت ہوجائیگی، شراب لوگ زیادہ پینے لگیں گے، مرد کم ہوجائیں گے، عورتوں کی تعداد زیادہ ہوجائیگی، حالت یہ ہوجائیگی کہ پچاس پچاس عورتوں کا سنبھالنے والا ایک مرد ہوگا.

بخاری 5231

Address

Peer Baru Sharif
Fatehpur
31051

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Tariq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad Tariq:

Videos

Share

Category


Other Video Creators in Fatehpur

Show All