ہزاروں جبوں والے عاشق اس پہلوان کے عشق پہ قربان
اج اس پہلوان نے حضرت جنیدبغدادی کی یاد تازہ کردی
میں سادات سے نہیں لڑ سکتا ۔۔۔۔
یہ تو ایک گیم ہے لیکن کیسے بدبخت ہیں وہ لوگ جو حقیقت میں ال رسول کا دل دکھاتے ہیں
إنشاءاللّٰه یہ عظیم بزرگ شخصیات 10 دسمبر بروز اتوار صبح 10 بجے سر زمین فتح جنگ میں جلوہ افروز ہوں گی ❤
Shaykh Muhammad Hassan Haseeb ur Rehman
Al-Munib
Ghulam Mustafa Qadri
حضورﷺ جب
ام السادات ، مخدومہ کائنات، دختر مصطفیٰ، بانوئے مرتضی، سردار خواتین جہاں و جناں، مادر من حضرت سیدہ،طیبہ،طاہرہ ،زاہرہ،بتول، زاکیہ،راضیہ، مرضیہ،عابدہ،۔ زاہدہ،محدثہ، زکیہ،عذرا،سیدة النساء، خیر النساء، خاتون جنت حضرت فاطمہ الزھراء رضی اللّه تعالٰی عنہہ🫀👑✨🙌🏻🫶
کو جب لینے کے لیے اے تو دیکھیں کس طرح کی تربیت کی حضورﷺ نے اپنے لخت جگر کی ❤
🔴 *لوگ حیران ہو کر پوچھتے ہیں جب #کربلا میں #اولاد_رسول کو قتل کیا جا رہا تھا تو #مسلمان کہاں تھے.*
👈 ایسے ہی تھے جیسے آج #فلسطين میں قتل عام دیکھ کر ساری امت وقت کے یزید سے خوف زدہ ہو کر خاموش بیٹھی ہے
#WeStandForPalestine #plastine #غزہ #اسرائیل #Ghazaunderattack #کربلا
بعض اوقات سادگی میں ہیرے چھپے ہوتے ہیں کیا خوبصورت الفاظ چنے ہیں بھائی نے کمال کردیا مزہ۔اگیا❤
❤محبت رسولﷺ میں مکالمہ کیا خوبصورت انداز ❤
#LikeFollowShare
🙏سیِّدہ زہرہؑ پاک کا صدقہ میری جھولی بھی بھرو💫
🤲ہاتھ خالی آپکے در🕌سے گیا کوئ نہیں 🙏
ام السادات ، مخدومہ کائنات، دختر مصطفیٰ، بانوئے مرتضی، سردار خواتین جہاں و جناں، مادر من حضرت سیدہ،طیبہ،طاہرہ ،زاہرہ،بتول، زاکیہ،راضیہ، مرضیہ،عابدہ،۔ زاہدہ،محدثہ، زکیہ،عذرا،سیدة النساء، خیر النساء، خاتون جنت حضرت فاطمہ الزھراء رضی اللّه تعالٰی عنہہ🫀👑✨🙌🏻🫶کی شان اقدس بابا سائیں حاضر حضور فتح جنگ کی نعت خوان پارٹی جس پر خصوصی کرم میرے مولاکریم کا اور نظر عنایت ہمارے پیارے حضورﷺ و پجتن پاک کا اس پارٹی کے استاد عاقب علی صاحب خوبصورت کلام کا ایک شعر پیش فرماتے ہوے مولا کریم انکی یہ حاضری اپنی بلند بارگاہ میں قبول و منظور فرماے اور اس طرح اس پارٹی کو مزید عزتوں سے نوازے اور تمام ممبران کو جو دن رات محنت کرتے انکا محنت کرنا اپنی بلند بارگاہ میں قبول فرماے اور تمام کو خوش و خرم فرماے اور بلخصوص حضرت فاطمہؓ کے صدقے سے تمام ماوں اور بہنوں اور بچیوں کو با پردہ رہنے کی توفیق عطاء فرماے 🤲
ناحق جو کھجوریں نہیں کھاتے ہیں کسی کی
وہ سیدہ زھرإ س کا حق کھاٸیں یہ ممکن ہی نہیں
❤جناب یونس تحسین ❤