Monthly ilmoagahi

Monthly ilmoagahi دلوں کو زندہ کرنے والا، علمی، اصلاحی، روحانی، میگزین
ماہ نامہ علم و آگہی
طارق اکیڈمی، سلیمی چوک، فیصل آباد
0300-2945666

اس کتاب میں مولانا ابولکلام آزاد کا عدالتی بیان، ان کی گرفتاری اور پھر عدالت میں پیشیاں ان کی روداد درج ہیں ..... اس کے...
02/05/2024

اس کتاب میں مولانا ابولکلام آزاد کا عدالتی بیان، ان کی گرفتاری اور پھر عدالت میں پیشیاں ان کی روداد درج ہیں ..... اس کے مطالعہ سے بالخصوص مسلمانوں کو یہ پیغام ملتا ہے کہ اسلام کسی حال میں بھی آزادی کھونے کو جائز قرار نہیں دیتا ۔اگر بالفرض آزادی حاصل کرنے کی راہ میں موت آجائے تو اسلام میں وہ موت زندگی کے مقابلے میں زیادہ پسندیدہ ہے۔
ہر قسم کی کتب منگوانے کےلیےرابطہ: 03036268418

مکتبہ طارق اکیڈمی/علم و آگہی فیصل آباد میں روحانی علاج(کتب)کے ساتھ جسمانی راحت اور اچھی صحت کےلیے عمدہ اور معیاری چیزیں ...
01/05/2024

مکتبہ طارق اکیڈمی/علم و آگہی فیصل آباد میں روحانی علاج(کتب)کے ساتھ جسمانی راحت اور اچھی صحت کےلیے عمدہ اور معیاری چیزیں موجود ہیں۔

01/05/2024
29/04/2024

ادارہ علم وآگہی کواپنے قربانی پروجیکٹ کے لیے ماہرقصاب(قصائی )ٹیم درکار ہے۔
اگر آپ کے علم میں کوئی ایسے احباب ہوں توبراہ کرم رابطہ کروائیں
03006662480

16 واں علم وآگہی واٹرفلٹرپلانٹ بھکر۔۔۔
22/04/2024

16 واں علم وآگہی واٹرفلٹرپلانٹ بھکر۔۔۔

نٸی نسل کےلیے آداب زندگی کےمصنف: اختر عباسخصوصاً بچوں کو ابتداء سے ہی بہترین زندگی گزارنے کے آداب سکھلانے کےلیے ایک بہتر...
20/04/2024

نٸی نسل کےلیے آداب زندگی کے
مصنف: اختر عباس
خصوصاً بچوں کو ابتداء سے ہی بہترین زندگی گزارنے کے آداب سکھلانے کےلیے ایک بہترین رہنما کتاب ...
رعایتی قیمت:250 روپے
آرڈر کےلیے: مکتبہ طارق اکیڈمی فیصل آباد 03036268418

کتاب الاذکارمصنف: عبدالمنان راسخقیمت: 440 بمعہ ہوم ڈیلیوریآرڈر کےلیے:مکتبہ طارق اکیڈمی فیصل آباد03036268418 دعا ایک ایسی...
20/04/2024

کتاب الاذکار
مصنف: عبدالمنان راسخ
قیمت: 440 بمعہ ہوم ڈیلیوری
آرڈر کےلیے:مکتبہ طارق اکیڈمی فیصل آباد
03036268418
دعا ایک ایسی عبادت ہے جو انسان ہر لمحہ کرسکتا ہے اور اپنے خالق ومالق اللہ رب العزت سے اپنی حاجات پوری کرواسکتا ہے۔ زیر نظر کتاب میں کوئی روایت غیرثابت شدہ شامل نہیں کی ۔یہ کتاب صرف صحیح احادیث پر مشتمل ایک مبارک اور منفرد کاوش ہے...........................
اس کتاب میں
روزمرّہ کے اذکار
نماز میں اذکار

نماز کے بعد کے اذکار

صبح کےاذکار،شام کےاذکار

سونے سے پہلے کےاذکار

نماز تہجد کےاذکار

استغفار کےاذکار

انمول دعائیں اوراذکار

دکھوں سے بچاؤکےاذکار

بیماری میں حصولِ شفاکےاذکار

جادوسے بچاؤکےاذکار

انبیاء کرام علیہم السلام کی دعائیں اوراذکار

سب سے زیادہ افضل اوراعلی ذکر

لاحول ولاقوۃ الاباللہ،ایک عظیم خزانہ

سبحان اللہ وبحمدہ،ایک عظیم ذکر

سفراورمسافرکےاذکار

بڑے فتنےسےبچاؤکی آیات

پیارے اللہ کےپیارے نام

عمرے کاطریقہ اوراس کےاذکار

حج کاآسان طریقہ

نمازِ جنازہ کےمسائل اوراذکار

بے شمار بیماریوں کا باعث آلودہ پانی ہےبیماریوں سے بچانےاورصاف پانی مہیا کرنے کے لیے16ویں واٹر فلٹر پلانٹ کا بھکر جیسے پ...
13/04/2024

بے شمار بیماریوں کا باعث آلودہ پانی ہے
بیماریوں سے بچانےاورصاف پانی مہیا کرنے کے لیے16ویں واٹر فلٹر پلانٹ کا بھکر جیسے پسماندہ علاقے میں افتتاح کیا جارہا ہے۔ الحمدللہ
ہر ہر قطرے کے بدلے اللہ کریم تعاون کرنے والے ہر فرد کو اجر عظیم سے نوازے۔ آمین

فائدہ اٹھانے کابہترین موقع
07/04/2024

فائدہ اٹھانے کابہترین موقع

 #رمضان المبارک خصوصی آفر
10/03/2024

#رمضان المبارک خصوصی آفر

02/03/2024

حافظ محمد سعید فاروقی مدیر ماہنامہ علم و آگہی،مکتبہ طارق اکیڈمی فیصل آباد کے بڑے بھائی عبد الواحد وفات پا گئے ہیں ۔اناللّٰہ وانا الیہ راجعون ۔
نماز جنازہ بروز ہفتہ 2مارچ دن1 بجے جامعہ سلفیہ فیصل آباد میں ادا کی جائے گی

حدیث کا مفہوم ہے جس نے اپنی زبان کو لغویات سے نہ روکا اس کا روزہ قبول نہیں ... خاص کر رمضان المبارک میں کیسا بولنا ہے کن...
27/02/2024

حدیث کا مفہوم ہے جس نے اپنی زبان کو لغویات سے نہ روکا اس کا روزہ قبول نہیں ... خاص کر رمضان المبارک میں کیسا بولنا ہے کن باتوں سے اپنے آپ کو محفوظ رکھنا ہے اس کے لیے ایک بہترین کتاب ”زبان کی آفتیں اور تدابیر“
رعایتی قیمت: 250 روپے۔
گھر بیھٹے منگوانےکےلیے رابطہ:03036268418

ایک فردکی تربیت دراصل اچھی قوم کی بنیادہے ۔۔۔اچھی قوم سےاچھا معاشرہ تشکیل پاتاہے اس میں بنیادی کرداراساتذہ کرام کا ہی ہے...
28/01/2024

ایک فردکی تربیت دراصل اچھی قوم کی بنیادہے ۔۔۔اچھی قوم سےاچھا معاشرہ تشکیل پاتاہے اس میں بنیادی کرداراساتذہ کرام کا ہی ہے۔جدید تقاضوں کے مطابق استاد کس طرح اپنا یہ عظیم فریضہ ادا کرسکتے ہیں
اسی مقصد کے لیے مکتبہ طارق اکیڈمی/ماہنامہ علم وآگہی کے زیر اہتمام 11 فروری کو
منعقد کیا جارہا ہے۔
شرکت کے خواہشمند 9فروری سے پہلےپہلے اپنا نام لکھوا سکتےہیں
Everyone

زندگی سیرت کے سانچے میں ....
28/11/2023

زندگی سیرت کے سانچے میں ....

 #الحمدللہ۔۔۔۔ #ربنا تقبلنا انک انت السمیع العلیم
29/10/2023

#الحمدللہ۔۔۔۔ #ربنا تقبلنا انک انت السمیع العلیم

یادگاردن
06/09/2023

یادگاردن

14/08/2023

السلام علیکم۔
14 اگست2023 بروز سوموار۔
آج وطن عزیزپاکستان کو آزاد ہوئے 76 سال ہوچکے ہیں ۔۔۔ 77واں سال شروع ہوگیا۔۔۔اللہ تعالٰی کا بے پایان احسان ہے
جس نےہمیں آزادی کی نعمت سے نوازا
ملک کی اخلاقی،دینی،معاشی، معاشرتی حالت کسی سے مخفی نہی۔۔۔۔
کم از کم دو رکعت نماز شکر ادا کرتے ہوے دل سےدعا کریں اللہ رب العزت ہمارے ملک کو برے، ظالم، بدکردار، بددیانت حکمرانوں،لیڈروں، افسروں سے نجات عطا فرماے۔
دعاؤں کو معمولی نہ سمجھیں
ان شاللہ دن بدلیں گے ضرور بدلیں گے
چوبیس کروڑ انسانوں کا بھلا سوچنے والوں میں آپ کا نام لکھاجاے گا۔۔ان شاللہ
اللہ تعالٰی ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔
منجانب: ادارہ علم واگہی فیصل اباد
فون۔ 03002945666

 کیلی گرافی کا شوق رکھنے والوں کے لیے انتہائی انمول تحفہ سلطان الخطاطین حافظ محمد یوسف سدیدی رحمہ اللہ کے آثار خطاطی ......
20/07/2023


کیلی گرافی کا شوق رکھنے والوں کے لیے انتہائی انمول تحفہ
سلطان الخطاطین حافظ محمد یوسف سدیدی رحمہ اللہ کے آثار خطاطی ....
جلد بندی خوبصورت اور منفرد انداز میں عام قیمت :6000
رعایتی اور آن لاٸن منگوانے کے لیے مکتبہ طارق اکیڈمی ماہنامہ علم وآگہی فیصل آباد 03036268418

15/06/2023

اے دوست بتا تو کیسا ہے
کیا اب بھی محلّہ ویسا ہے ؟

وہ لوگ پرانےکیسے ہیں ؟
کیا اب بھی وہاں سب رہتے ہیں ؟

جن کو میں تب چھوڑ گیا
دوکان تھی جوایک چھوٹی سی

کیا بوڑھا چاچا ہوتا ہے ؟
کیا چیزیں اب بھی ہیں ملتی

بسکٹ ، پاپڑ اور گولی
اور گولی کھٹی میٹھی سی ؟

بیری والے گھر میں اب بھی
کیا بچّے پتھر مارتے ہیں ؟

اوربوڑھی امّاں کیا اس پر
اب بھی شور مچاتی ہے ؟

بجلی جانے پر اب بھی
کیا خوشی منائی جاتی ہے

پھر چھپن چھپائی ہوتی ہے ؟

کیا پاس کسی کے ہونے پر
مٹھائی بھی بانٹی جاتی ہے ؟

بارش کے پہلے قطرے پر
کیا ہلّہ گلّہ ہوتا ہے ؟

اور غم میں کسی کے اب بھی
کیا پورا محلّہ روتا ہے ؟

گلی کے کونے میں بیٹھے
کیا دنیا کی سیاست ہوتی ہے ؟

گڈے گڑیوں کی کیااب بھی
بچوں میں شادی ہوتی ہے ؟

اے دوست بتا سب کیسا ہے
کیا محلّہ اب بھی ویسا ہے ؟

کیا اب بھی شام کو سب سکھیاں
دن بھر کی کہانی کہتی ہیں ؟

وہ عید پہ بکروں بیلو ں کا
کیا گھر گھرمیلہ سجتا ہے ؟

خاموش ہےتو کیوں دوست میرے
کیوں سر جھکا کر روتا ہے ؟

ہلکے ہلکے لفظ دبا کر کہتا ہے
سب لوگ پرانے چلے گئے
سب بوڑھے چاچا ، ماما ، خالو
خالہ ، چاچی ، امّاں
سب ملک عدم کو لوٹ گئے

گھر بکے اور تقسیم ہوئے

اپنےحصّے لے کر سب
اپنے مکاں بنا بیٹھے

انجانوں کی بستی ہے وہ

اب لوٹ کے تو کیا جائے گا
دل تیرا بھر بھر آئے گا

السلام علیکم۔۔۔علم وآگہی  ہسپتال کے لیے ایک ڈینٹل کرسی کی ضرورت ہے ۔۔۔کسی کے پاس معلومات ہوں تو آگاہ فرمادیں۔۔۔یہ بھی صد...
29/05/2023

السلام علیکم۔۔۔علم وآگہی ہسپتال کے لیے ایک ڈینٹل کرسی کی ضرورت ہے ۔۔۔کسی کے پاس معلومات ہوں تو آگاہ فرمادیں۔۔۔یہ بھی صدقہ جاریہ ہے
03002945666

ماہنامہ علم وآگہی شماره مئی 2023ءاگر آپ ہر ماہ ماہنامہ علم وآگہی اپنے گھر منگوانا چاہتے ہيں يا كسي عزيز رشتہ دار كی ز...
25/05/2023

ماہنامہ علم وآگہی شماره مئی 2023ء
اگر آپ ہر ماہ ماہنامہ علم وآگہی اپنے گھر منگوانا چاہتے ہيں يا كسي عزيز رشتہ دار كی زندگی سنوارنے كے ليے اس كو بھجوانا چاہتے ہيں تو درج ذيل نمبر پر نام ، پتہ ، فون نمبر Text كريں 03002945666
اپنے جاننے والوں کے ساتھ رسالہ ضرور شیئر کریں نجانے کونسی تحریر پڑھ کر کسی کی زندگی بدل جائے اور آپ کے لیے صدقہ جاریہ بن جائے۔
ٓگہی


27/04/2023

وہ یوسف کو مارنا چاہتے تھے .... یوسف نہیں مرے
انھوں نے اسے بیچا تا کہ وہ غلام بن جاۓ ... لیکن وہ بادشاہ بن گیا ...
بس آپ مطمٸن رہیں کیونکہ اللہ تعالی کی مرضی سب سے بڑھ کر ہے
کوٸی لاکھ برا چاہے تو کیا ہوتا ہے
وہی ہوتا ہے جو منظور خدا ہوتا ہے

ماہنامہ علم وآگہی شماره اپریل 2023ءمعاشرے میں پھیلے تعصب، نفرت اور عدم برداشت کے کانٹے چن کر محبت، تحمل اور رواداری کے ...
13/04/2023

ماہنامہ علم وآگہی شماره اپریل 2023ء
معاشرے میں پھیلے تعصب، نفرت اور عدم برداشت کے کانٹے چن کر محبت، تحمل اور رواداری کے پھول اگانے کی ایک کوشش۔۔۔۔۔۔۔۔ماہنامہ علم و آگہی ایک بار زندگی میں ضرور پڑھیں۔
اگر آپ اپنے گھر منگوانا چاهتے هيں يا كسي عزيز رشته دار كي زندگي سنوارنے كے ليے اس كو بھجوانا چاهتے هيں تو درج ذيل نمبر پر نام ، پته ، فون نمبر Text كريں 030029455666
اپنے جاننے والوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں نجانے کونسی تحریر پڑھ کر کسی کی زندگی بدل جائے اور آپ کے لیے صدقہ جاریہ بن جائے۔
ٓگہی


Address

Opposite Al-Fteh Ground, Saleemi Choke
Faisalabad
38000

Opening Hours

Monday 10:00 - 18:30
Tuesday 10:00 - 18:30
Wednesday 10:00 - 18:30
Thursday 10:00 - 18:30
Saturday 10:00 - 18:30
Sunday 10:00 - 18:30

Telephone

+923002945666

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Monthly ilmoagahi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Monthly ilmoagahi:

Videos

Share

Category