RAK Insaf

RAK Insaf A Theem Of Imran Khan

03/12/2024

�LIVE | Imran Khan’s Sister Aleema Khan Important Media Talk oudside Adiala Jail

02/12/2024

LIVE | PTI Leaders Important Press Conference After PTI Protest In Islamabad

29/11/2024

� LIVE | PTI Secretary Information Sheikh Waqas Akram Press Conference After Final Call

27/11/2024

� LIVE | CM KP Ali Amin Gandapur & Bushra Imran Khan Important Press Conference

26/11/2024

*_‏🚨 عمران خان کو اٹک جیل میں ایک بالٹی پانی دیا جاتا تھا اسی کو پینا اور اسی سے وضو کرنا ہوتا تھا ایک چارپائی ایسی دی گئی جس پر سویا ہی نہیں جا سکتا تھا نیچے فرش پر گند ہوتا تھا ۔ بشریٰ بی بی_*

26/11/2024

D chowk right now✌🏻 abhi to adhy log bhi nhi punchy😎

26/11/2024

*_‏ڈی چوک پہنچنے پر پی ٹی آئی کارکنوں نے کنٹینرز پر چڑھایا گیا سبز کپڑا اتار پھینکا اور پھر کنٹینر پر لکھا کہ "عمران خان کے سپاہی آ گئے، ڈی چوک دفعہ 804" !!!_*

26/11/2024

ڈی چوک پر تحریک انصاف کے کارکنان اور پاک فوج کے جوان آپس میں گلے مل رہے ہیں۔
یہ ہے خان کی تربیت

26/11/2024

فوجی جوان نے ہاتھ سے پکڑ کے کارکون کو کنٹینر پر چھڑا دِیا

26/11/2024

‏ڈی چوک مطلب ڈی چوک، جب تک عمران خان کا حکم نہیں ہو گا، واپس نہیں جائیں گے، ہمیں اپنا دھرنا دینے دو، یہ ہمارا مُلک ہے، اِس مُلک کو آزاد کرانے کےلئے ہمارے آبائو اجداد نے قربانیاں دی ہیں، علی امین گنڈا پور کا کارکنوں سے خطاب۔ ‎
*AS*👆🏿

26/11/2024

تمام رکاوٹیں عبور کر کے ڈی چوک پہنچ چکے ہیں ۔
‏سہیل آفریدی کا اعلان



*AS*👆🏿

26/11/2024

‏جب تک عمران خان ہمارے پاس نا آجائیں، کوئی مجھے اور اسلام آباد کو چھوڑ کر نہیں جائے گا، بشریٰ بی بی کا کنٹینر کے اندر سے کارکنوں سے خطاب
*AS*👆🏿

26/11/2024

‏الرٹ🚨
اسلام آباد ڈی چوک میں اس وقت نہتی عوام پر ہیلی کاپٹر سے گولیاں برسائی جا رہی ہیں۔
*AS*👆🏿

26/11/2024

عوام کا جوش و خروش آسمان کی بلندیوں کو چھو رہا ہے
*AS*👆🏿

26/11/2024

‏عوام کی تاریخی تعداد سینٹورس پل کراس کررہی ہے
*AS*👆🏿

26/11/2024

‏زیرو پوائنٹ کے ان مناظر نے سامراج کو ہلا کر رکھ دیا ہے
عوام کی دہشت نے ظالموں کو مکمل پسپا کردیا ہے
*AS*👆🏿

26/11/2024

‏ڈی چوک پاکستان میں ہے اور ہم پاکستانی ہیں یہ چاہے گولیاں ماریں (ویسے بھی پچھلے 2 سال میں ہمارا 100 بندا شہید کیا گیا ہے) ہم ہر صورت D chowk پہنچیں گے،

خالد خورشید خان
*AS*👆🏿

26/11/2024

*🚨🇵🇰‏علی امین گنڈاپور اور بشری بی بی کا کنٹینر زیرو پوائنٹ_*

Address

Faisalabad
37000

Telephone

+923036291807

Website

http://Pti.pk/, http://Pti.pk/

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RAK Insaf posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to RAK Insaf:

Videos

Share