22/08/2024
تلخ رویے ، بے رخی، نظر انداز ہونا یہ ایسے سلو پوائزن ہیں جو انسان کو اندر سے ختم کرتے ہیں اور انسان پہلے شکایت کرتا ہے کہ میرے ساتھ یہ نا کیا جاۓ، پھر وہ چیختا ہے اور بالآخر وہ خاموش ہو جاتا ہے اور یہ خاموشی اصل میں اس شخص کی روح کو فنا کرنے کی علامت ہوتی ہے۔ زندگی بہت مختصر ہے، اسے یوں آزمائشوں کی نظر کر کے ایک دوسرے کی زندگی کو تباہ نا کریں۔ محبت کے بدلے اور کچھ دے سکیں یاں نہیں محبت کا بھرم رکھنا سیکھ لیں