News Pakistan

News Pakistan تمام پاکستانی خصوصاََ فیصل آبادی ، فیصل آباد کی خبریں ا

آو آج ہم مل کر سچے دل سے اپنے اللہ کریم سے یہ دعا کریں کہ ہمارا پاکستان تا قیامت قائم رہے اور ہم سب کو امن اور سکون نصیب ہو ۔ دنیا کے کونے کونے میں پاکستان ایک عظیم ملک بن کر ہمیشہ ہمیشہ چاند ستارے کی طرح چمکتا دمکھتا رہے۔ آمین!

15/07/2023

پٹرول کی قیمت 9 روپے فی لیٹر کم ہو نئی قیمت 253 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 7 روپے فی لیٹر کم ہو کر نئی قیمت 253.50 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے.

یومِ تقدسِ قرآن
07/07/2023

یومِ تقدسِ قرآن

05/07/2023

لاہور کے مختلف علاقوں میں 100 ملی میٹر سے بھی زائد بارش.

اسٹیٹ بینک نے 75 روپے کا نیا یادگاری نوٹ جاری کردیا
04/07/2023

اسٹیٹ بینک نے 75 روپے کا نیا یادگاری نوٹ جاری کردیا

01/07/2023

مری میں سیاحوں کی بڑی تعداد پہنچنے پر گاڑیوں کا داخلہ بند

01/07/2023

حکومت نے فنانس ایکٹ 24-2023 لاگو کردیا

22/09/2022
❤️
17/09/2022

❤️

😍
15/09/2022

😍

Address

Jhang Bazar Faisalabad
Faisalabad
1094

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when News Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share