Ajmal Play

Ajmal Play دیکھئے بہترین تُرک ڈرامے اردو سب ٹائٹل کے ساتھ😍
(6)

ایلباۓ نے جب سنگور تیکن کے پوتے کو خنجر مارا تو کیا پتہ وہ مرا نہ ہو زندہ ہو اور اُس کو سفید داڑھی والے اُٹھا کر لے گںٔ...
02/02/2025

ایلباۓ نے جب سنگور تیکن کے پوتے کو خنجر مارا تو کیا پتہ وہ مرا نہ ہو زندہ ہو اور اُس کو سفید داڑھی والے اُٹھا کر لے گںٔے ہوں اگر ایسا ہوا تو پھر تو مزہ ہی آجاۓ گا 😍🤗 کیونکہ ایلباۓ کے بارے میں صرف اِسی کو پتہ ہے اور خبریں بھی آرہی ہیں کہ سفید داڑھی والوں کی انٹری ہونے والی ہے کیا پتہ اِسی وجہ سے ہورہی ہو آپ لوگوں کا کیا خیال ہے 🤔🤔

میرے خیال میں بیگم خاتون اور ایلبائے کو طاقت کی لالچ لے ڈوبے گی🙄 کیونکہ بقول عثمان بیم🔥🏹 گیدڑوں کی حکمرانی شیر کے اٹھ جا...
02/02/2025

میرے خیال میں بیگم خاتون اور ایلبائے کو طاقت کی لالچ لے ڈوبے گی🙄 کیونکہ بقول عثمان بیم🔥🏹 گیدڑوں کی حکمرانی شیر کے اٹھ جانے تک ہی رہتی ہے .....
#بورصه

کورولش عثمان ایپیسوڈ 179 بیک سٹیج پکچر لگتا ہے اگلی قسط میں عثمان کی سفید داڑھی والوں سے ملاقات ہوگی  اگر سفید داڑھی وال...
02/02/2025

کورولش عثمان ایپیسوڈ 179 بیک سٹیج پکچر لگتا ہے اگلی قسط میں عثمان کی سفید داڑھی والوں سے ملاقات ہوگی
اگر سفید داڑھی والوں کے ساتھ ساتھ کسی روحانی شخصیت شیخ ادیبالی یا یونس ایمرے کی بھی انٹری ہوجائے تو کمال ہو جائے گا۔
کیا خیال ہے ؟؟
۔۔
۔۔
۔۔
#بورصه

01/02/2025

کیا ہی دل کو چھُو لینے والا منظر تھا جب سردار عثمان کا شک پختہ ہوا کہ مریم ہی ان کی کھوئی ہوئی بیٹی حلیمہ ہے😍
التوتان کبھی کسی غیر کو سوار نہیں ہونے دے سکتی ❤

#بورصه

01/02/2025

ہاں جی تو نام بتائے کیمنٹ میں اس اکٹرکا۔😎😎
fans
.

𝗢𝘀𝗺𝗮𝗻 𝗕𝗲𝘆  ( 𝗕𝗲𝗵𝗶𝗻𝗱 𝗧𝗵𝗲 𝗦𝗰𝗲𝗻𝗲 ) ❤️🥀
01/02/2025

𝗢𝘀𝗺𝗮𝗻 𝗕𝗲𝘆 ( 𝗕𝗲𝗵𝗶𝗻𝗱 𝗧𝗵𝗲 𝗦𝗰𝗲𝗻𝗲 ) ❤️🥀

ہائے ماشاءاللہ 😍🏹🔥عثمان بے اپنی بیٹوں کے ساتھ بورصہ جاکر لوکاس کا پروگرام وڑا دیا 🤣😂اب آیا نا بھیڑیا 🐺 اپنے پرانے روپ می...
01/02/2025

ہائے ماشاءاللہ 😍🏹🔥عثمان بے اپنی بیٹوں کے ساتھ بورصہ جاکر لوکاس کا پروگرام وڑا دیا 🤣😂اب آیا نا بھیڑیا 🐺 اپنے پرانے روپ میں
نوٹ:
اگر کوئی واٹس اپ گروپ جوائن کرنا چاہتا ہے تو لنک کمنٹ میں دے دوں گا 👇 👇

01/02/2025

جلال الدین خوارزم شاہ کی جنگیز خان سے پہلی ملاقات لیکن جنگیز خان کو جلال الدین پہچان نہیں سکا 🔥💔
www.ajmalplay.com
جلال الدین خوارزم شاہ سیریز کی تمام قسطیں دیکھیں اجمل پلے ویب سائٹ سے ۔۔

𝙼𝚘𝚝𝚑𝚎𝚛 !             #بورصه
01/02/2025

𝙼𝚘𝚝𝚑𝚎𝚛 !

#بورصه

کورولش عثمان سیریز کے ڈائریکٹر مہمت بوزداغ کی ایک شاہکاار سیریز ابنِ سینا سیزن 2 کی پہلی قسط اجمل پلے ویب سائٹ پر اپلوڈ ...
01/02/2025

کورولش عثمان سیریز کے ڈائریکٹر مہمت بوزداغ کی ایک شاہکاار سیریز ابنِ سینا سیزن 2 کی پہلی قسط اجمل پلے ویب سائٹ پر اپلوڈ ہوچکی ہے 😍👑 اس کی ہر نئی قسط جمعہ،ہفتہ اور اتوار 3 دن اجمل پلے ویب سائٹ اپلوڈ ہوگی😱🔥
کمال کی سیریز اگر آپ دیکھنا چاہتے ہیں تو لنک پر کلک کر کے ملاحظہ کریں
https://ajmalplay.com/ibn-e-sina-season-2-episode-11-with-urdu-subtitle/
۔
۔
۔

31/01/2025

اگر سنگور تیگن کا پوتا نہ مرا ہوا پھر مزہ آ جائے گا 😍 جعلی ایلبائے کی ہوا نکل جائے گی 🔥

یہ کم ظرف قائی خون سے نہیں بلکہ اپنے سردار کو قتل کر کہ اس کا نام استعمال کر رہا ہے🥺 جب یہ راز کھلے گا تو یقیناً اس کا ا...
31/01/2025

یہ کم ظرف قائی خون سے نہیں بلکہ اپنے سردار کو قتل کر کہ اس کا نام استعمال کر رہا ہے🥺
جب یہ راز کھلے گا تو یقیناً اس کا انجام بہت عبرتناک ہو گا 😡
عائشہ نے عثمان بے کو خنجر اس لیے دیا کیونکہ وہ واقعی قائی کا خون ہے 😌

ٹریلر میں دِکھایا گیا تھا کہ جب عثمان بیم نے حلیمہ کے سامنے اُس کا نام لِیا تو اُس نے بھی عثمان بیم کو سردار بابا کہا یہ...
31/01/2025

ٹریلر میں دِکھایا گیا تھا کہ جب عثمان بیم نے حلیمہ کے سامنے اُس کا نام لِیا تو اُس نے بھی عثمان بیم کو سردار بابا کہا یہ ٹریلر دیکھنے کے بعد سب لوگ یہی کہہ رہے تھے کہ راز تو فاش ہوگیا ہے جی 🥰 ٹریلر دھیان سے دیکھا کریں حلیمہ نے عثمان بیم کو سردار بابا کہا ہے 🤦🏻‍♀️
🐄ںٔز ٹریلر میں جو کچھ بھی دِکھایا جاتا ہے قسط سے اُس کا دور دور تک کوںٔی لینا دینا نہیں ہوتا اِسلئے زیادہ خوش نہ ہوا کریں 🥹🥲

اگر ایلباۓ سچ میں سنگور تیکن کا پوتا ہوتا تو سب سے پہلی بات تو یہ کہ وہ عثمان بیم کے ساتھ کبھی بھی غداری نہیں کرتا اور ...
31/01/2025

اگر ایلباۓ سچ میں سنگور تیکن کا پوتا ہوتا تو سب سے پہلی بات تو یہ کہ وہ عثمان بیم کے ساتھ کبھی بھی غداری نہیں کرتا اور اگر وہ لالچی بھی ہوتا عثمان بیم کے تخت پر بیٹھ کر خود کائی قبیلے پر حکومت بھی کرنا چاہتا تو وہ کسی اور طریقے سے کرتا۔ اِس طرح سے منگولوں کا نوکر بن کر بے گناہ معصوم لوگوں کی جان لیکر کبھی بھی نہیں۔ شکر ہے بوذداگ چچا نے سنگور تیکن کے پوتے کے بارے میں کچھ غلط نہیں دِکھایا ہمیں ☺️❤

Kurulus Osman Episode 178 Urdu



Address

Faisalabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ajmal Play posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category