Hassan Pendu official

Hassan Pendu official آ پ تمام دوستوں کی محبت کا مشکور و ممنون کہ آ پ میرے پیج کا حصہ بنے اور سپورٹ کرتے ہیں
(18)

18/12/2023

اسلام میں صرف دو عقائد ہیں سب سے پہلے عقیدہ توحید اور دوسرا رسالت ۔۔۔

16/12/2023

کوٹ لکھپت جیل سے طیبہ راجہ کا خدیجہ شاہ کو خط جن کو اس وقت ایک اور جھوٹے مقدمے میں گرفتار کر کے بلوچستان بھیج دیا گیا ہے۔

پاکستانیو ! کیا اپ تیار ہیں - پی ٹی آئی کے آن لائن جلسہ میں شمولیت کے لئے. *17دسمبر ، بروز اتوار رات ٩ بجے* - پی ٹی آئی ...
16/12/2023

پاکستانیو ! کیا اپ تیار ہیں - پی ٹی آئی کے آن لائن جلسہ میں شمولیت کے لئے. *17دسمبر ، بروز اتوار رات ٩ بجے* - پی ٹی آئی کے تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارم / اکاؤنٹس پر.

15/12/2023

_pakistan

اس تصویر کو  ذرا غور سے دیکھیں!!!! اگر ممکن ہو تو زوم ان کریں۔ یہ مکئ کا خالی سٹہ ہے۔  ہم لوگ مکئ کھانے کے بعد سٹے کو پھ...
14/12/2023

اس تصویر کو ذرا غور سے دیکھیں!!!!
اگر ممکن ہو تو زوم ان کریں۔ یہ مکئ کا خالی سٹہ ہے۔ ہم لوگ مکئ کھانے کے بعد سٹے کو پھینک دیتے ہیں۔ لیکن جو آپ نہیں جانتے وہ یہ ہے کہ آپ جس چیز کو پھینک دیتے ہیں اس کی ضرورت زیادہ ہوتی ہے۔ غور سے دیکھیں یہ کتنی قیمت میں فروخت کی جارہی ہے۔
اگر ہمارے کسان کو ترقی کرنا ہے تو ان چھوٹے آئیڈیاز پر کام کرنا ہوگا۔ آپ کی کوئ چیز بھی بے کار نہیں ہوتی بس آپ نے اس کو مارکیٹ کرنا ہے۔
مکئی کے سٹے، جنہیں عام طور پر فضول سمجھا جاتا ہے اور ایندھن کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے، انہیں جانوروں کی خوراک، کھانے کے اجزاء، پلاسٹک کے مواد کے متبادل، دستکاری، اور گیس کے ایندھن کے متبادل کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے!!!!

14/12/2023

نصیب والوں میں میرا بھی نام ہو جائے

10/12/2023

پہنچو گا حرم میں تو لبیک کہو گا

10/12/2023

عمان سے آ ئے جگری دوست کے ساتھ گزرے خوبصورت لمحات
۔
۔

10/12/2023

🚨🚨 *لاہور*
*آج نوجوان کا لاہور کی سڑکوں پر بائک ریلی نکال کر کمال کردیا۔ زیادہ تر ورکرز نے چہرے پر اپنے کپتان کا فیس ماسک پہنا ہوا تھا۔* ✊🏏✊

Congratulations Bahi I congratulate my elder brother for assuming the post of InspectorBest photo of the day 😘          ...
07/12/2023

Congratulations Bahi I congratulate my elder brother for assuming the post of Inspector

Best photo of the day 😘




Follow Viral Facts

Love you Khan Imran Khan
04/12/2023

Love you Khan Imran Khan

03/12/2023

آ پ کے پیج کے کتنے فالورز ہیں کیا آ پ بھی اپنے پیج کے فالورز بڑھانا چاہتے ہیں بہت آسان

02/12/2023
30/11/2023

Unseen Beautiful Village Life in Pakistan | Beautiful Old Culture of Punjab

تصویر ماشاءاللّٰہToday Best Photo 30-november-2023.💃👄😍🍎🍗🌯🌮🍴🍿            Actres  # jamilanagudu with   and  also known as...
29/11/2023

تصویر ماشاءاللّٰہ
Today Best Photo 30-november-2023.
💃👄😍🍎🍗🌯🌮🍴🍿











Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈

29/11/2023

,یہ وہ ٹوپی ہے جو ہر پانچ سال بعد عوام کو پہنائی جاتی ہے

28/11/2023

😓 سی ایس ایس سے موت تک کا سفر 😓

بلال پاشا جنوبی پنجاب کے ایک پسماندہ علاقہ میں پیدا ہوا۔ والد دیہاڑی دار مزدور تھے۔ مالی حالات اچھے نہ ہونے کی وجہ سے مسجد میں ہی قائم مکتب سے پرائمری پاس کی۔ جنوبی پنجاب کی پسماندگی کا عالم سب پر عیاں ہے لہذا بلال پاشا نے بھی چھٹی جماعت سے اے بی سی پڑھنا شروع کی۔ انٹر میڈیٹ ایمرسن کالج ملتان اور بیچلر زرعی یو یونیورسٹی فیصل آباد سے کیا۔ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا کہ مسجد سے پانچ جماعتیں کرنے والا بچہ کل کو مقابلے کا امتحان پاس کرکے سی ایس پی بن جائے گا۔

بلال پاشا نے کیریئر کا آغاز ایک پرائیویٹ نوکری سے کیا۔ لیکن والد کی خواہش پر گورنمنٹ سروس میں آیا اور پولیس میں سب انسپکٹر بھرتی ہوگیا۔ بعد ازاں مختلف سرکاری اداروں میں سولہویں اور سترہویں سکیل کی ملازمت کرتے ہوئے 2018 ء میں سی ایس ایس کا امتحان پاس کرنے میں کامیاب ہوا۔

بلال پاشا نے اپنے بیک گرائونڈ کو چھپانے کی بجائے اپنے سفید داڑھی والے مزدور باپ کے ساتھ کھڑے ہوکر انٹرویو دیا اور پاکستان کے ان نوجوانوں میں امید کی شمع جلائی جو سی ایس ایس پاس کرنے کو صرف ایلیٹ کلاس سے منسوب کرتے تھے۔ سلسلہ چل نکلا اور دیکھتے ہی دیکھتے ہزاروں نوجوان سی ایس ایس کے خواب آنکھوں میں سجائے اس سفر پر گامزن ہونے لگے۔

لیکن عرفان خان نے کیا زبردست جملہ بولا تھا کہ "جب ہم جیسوں کےدن آتے ہیں موت بیچ میں ٹپک پڑتی ہے"۔ بلال پاشا کی زندگی کی شروعات ہوئی تھی اور موت نے آن دبوچ لیا۔ بلال کی موت کی وجہ بس ایک ہی تھی۔۔ سول سروس میں ملنے والا ڈپریشن۔ وہ جس سے بھی بات کرتا یہی کہتا کہ وہ یا تو نوکری چھوڑ دے گا یا خودکشی کرلے گا۔

بلال کی موت سے دو باتیں عیاں ہیں، ایک، ڈپریشن جان لیوا بیماری ہے۔ یہ ارب پتی باپ طارق جمیل کے ارب پتی بیٹے کو بھی دبوچ لیتی ہے اور یہ ایک مزدور باپ کے افسر بیٹے بلال پاشا کو بھی نہیں چھوڑتی۔ دوسرا۔۔ ہمیں اپنے خوابوں کے پیچھے اتنا بھی نہیں بھاگنا چاہیے کہ وہ ہمارے لئے Pyrrhic Victory ثابت ہو ( فرانس کا نپولین بوناپارٹ روس کو شکست دینے کے لئے اپنی چھ لاکھ فوجوں کے ساتھ آگے بڑھتا گیا۔ وہ جنگ تو جیت گیا لیکن سرد موسم کی وجہ سے صرف دس ہزار فوجیوں کو بچا کر واپس آیا اور تب تک پیرس کا بھی محاصرہ ہوچکا تھا) ۔ بلال سترہویں سکیل کی عام نوکری پہ رہتا تو شاید کبھی اس Pyrrhic Victory کا شکار نہ ہوتا۔

کسی نے کیا خوب کہا ہے " جس کی طلب میں تڑپ رہے ہو، وہ مل بھی بھی گیا تو کیا کرو گے"۔ یا پھر چارلس بکوسکی سے نے کہا تھا " ڈھونڈو اسے جس سے تم محبت کرتے ہو تاکہ وہ تمہیں مارسکے"۔ بلال کو بھی سی ایس ایس کرنے نے مار دیا۔ لہذا سی ایس ایس ایسی چیز نہیں ہے جس کی خاطر جان سے بھی ہاتھ دھویا جائے۔ ہر سال 17 فیصد بیوروکریٹ اپنی نیلی بتی اور سبز نمبر پلیٹ کو اللہ حافظ کہتے ہوئے استعفے دے دیتے ہیں۔ بلال بھی یہی کہتا تھا " یہ لوگ بتی اور سبز نمبر پلیٹ دیکھتے ہیں لیکن میرے اندر نہیں دیکھتے"۔اب قیامت گزر چکی ہے۔

آج کی رات بلال کے باریش والد کے لئے بہت بھاری ہے۔ آج وہ اپنے ناتواں ہاتھوں سے اپنے لخت جگر کے سونے جیسے جسم کو سپرد خاک کرے گا۔ آج کی رات بہت طویل ہے۔۔ بہت کٹھن۔۔ ہر طرف چیخ و پکار ہوگی۔۔ بلال کی میت کو روکا جائے گا۔۔ لیکن جانے والے کو کوئی روک پایا ہے؟ آج رات تو ہوگی لیکن اس کی سحر نہیں ہوگی۔ جب صبح کا سورج طلوع ہوگا تو اس کا باریش باپ گلیوں گلیوں صدائیں لگاتا ہوا اسی مسجد کے صحن میں جا پہنچے گا جہاں سے بلال نے اپنی زندگی کا آغاز کیا تھا۔ لیکن۔۔۔ اب کی بار وہ میسر نہیں ہوگا۔ اب کی بار مسجد کے درودیوار سے بس آہ و بکا سنائی دے گی۔۔ وحشت نظر آئے گی۔۔ لیکن بلال کہیں نظر نہیں آئے گا۔۔۔ وہ اس نیلی بتی۔۔۔ سبز نمبر پلیٹ ۔۔۔ اور اس سماج کے خودساختہ معیار سے بہت دور جاچکا ہوگا۔ اب کی بار وہ لوٹ کے نہیں آئے گا۔
۔۔۔۔۔۔اللہ حافظ بلال۔۔۔۔۔

آو اسکی مدد کریں، پوسٹ شئیر کرو سب۔۔۔۔یہ ایک نابینا شخص ہے جو چار بچوں کا باپ ہے اور زندگی کی تکلیفوں اور مشکلات کے ساتھ...
27/11/2023

آو اسکی مدد کریں، پوسٹ شئیر کرو سب۔۔۔۔
یہ ایک نابینا شخص ہے جو چار بچوں کا باپ ہے اور زندگی کی تکلیفوں اور مشکلات کے ساتھ جنگ لڑ رہا ہے پہلے یہ ٹیویل کے کنویں کی کھدائی کے دوران رسے سے باہر مٹی کھینچتا تھا اور شام کو دیہاڑی لے کر بچوں کا پیٹ پالتا تھا پر اب اس میں وہ بھی سقت نہیں رہی ۔اگر کوئی مخیر اس کی امداد کرنا چاہیے تو نیچے اس کا نمبر دے رہا ہوں اس سے رابطہ کر سکتے ہیں
0346-6253623

خدا کے واسطے گندم کے بیج کو زہر نہ لگائیں کچھ تو خدا کا خوف کریں-کمپنی والوں کا کیا ھے انہیں اپنا زھر بیچنا ھے طوطے مر گ...
26/11/2023

خدا کے واسطے گندم کے بیج کو زہر نہ لگائیں کچھ تو خدا کا خوف کریں-
کمپنی والوں کا کیا ھے انہیں اپنا زھر بیچنا ھے
طوطے مر گیے چڑیاں ختم ھونیوالی ھیں ـ پر ظالم دولت کے لالچ میں مخلوق خدا مار رھے ھیں اور اسکو ترقی کہتے ھیں یہ پرندے بھی انسان کے آسرے ھیں اور امن کی نشانی ھیں ھزاروں سال سے انسان کیساتھ ھیں کچھ رحم کرو الله سے ڈرو یہ کیا کھائیں گے انکی زندگي ختم نہ کرو مهربانی کرو

25/11/2023

Village culture گاؤں کی خوبصورت زندگی ۔
۔
۔
۔

25/11/2023

اس ٹائم کسان کی سب سے زیادہ کون سی فصل متاثر ہے اور اس کی وجہ کیا ہے

24/11/2023

Apney Ghar kou aur kobsorat bananey ka azham kar leya hey Ab 🐦 bird's be rakhy gei"//Green House

23/11/2023

23/11/2023


گاؤں کی صبح کا منظر

اس کا جواب صرف اور صرف کسان ہی دے سکے گا
23/11/2023

اس کا جواب صرف اور صرف کسان ہی دے سکے گا

22/11/2023

انصاف ہوتاہوا نظر آناچاہیے لیکن یہاں تو بوٹ چاٹتاہوا نظر آرہاہے
لطیف کھوسہ

21/11/2023

عمران خان کی حکومت اچھی تھی یا نواز شریف کی یا زرداری کی کمنٹس چیک کریں

Rahe Insaniyat سوشل میڈیا پر راہ انسانیت والوں کے ایموشنل ویڈیو دیکھ کر آ نکھوں میں آ نسو آ جاتے تھے پر حقیقت میں دیکھ ک...
20/11/2023

Rahe Insaniyat
سوشل میڈیا پر راہ انسانیت والوں کے ایموشنل ویڈیو دیکھ کر آ نکھوں میں آ نسو آ جاتے تھے پر حقیقت میں دیکھ کر دل افسردہ ہوا ہے یہ ایک نابینا شخص ہے جو چار بچوں کا باپ ہے اور زندگی کی تکلیفوں اور مشکلات کے ساتھ جنگ لڑ رہا ہے پہلے یہ ٹیویل کے کنویں کی کھدائی کے دوران رسے سے باہر مٹی کھینچتا تھا اور شام کو دیہاڑی لے کر بچوں کا پیٹ پالتا تھا پر اب اس میں وہ بھی سقت نہیں رہی اس کو پتہ چلا کہ سمندری میں راہ انسانیت والے لوگوں کی دادرسی کرتے ہیں اپنے بیٹے کو ساتھ لے کر ان کے دفتر تک پہنچا پر ان کے سیکورٹی گارڈ نے ان سے نہیں ملنے دیا کھبی صاحب آ رام کر رہے ہیں کھبی صاحب مصروف ہیں بیچارے نے دو چکر لگائے پر غمگیں نم آ نکھوں کے ساتھ واپس آ نا پڑا واپسی پر جیب میں کرایا تک نہیں پر بس والوں کا بھلا ہو خود ہی اس نابینا کی حالت دیکھ کر کرایہ لیا ہی نہیں بس یہی کہوں گا کہ آ پ لوگ صرف سوشل میڈیا پر ہی اپنا کام دیکھاتے ہیں۔اور ساتھ یہ بھی کہوں گا کہ سمندری ہی ہمارا علاقہ ہے

19/11/2023

lion of the village دیہاتیوں نے اتنا بڑا شکار کیسے قابو کیا

 -کس جماعت کو سپورٹ کرو گے
19/11/2023

-کس جماعت کو سپورٹ کرو گے

Address

Faisalabad
38000

Telephone

+923007207629

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hassan Pendu official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hassan Pendu official:

Videos

Share

Category


Other Video Creators in Faisalabad

Show All