Fitness with Healthy Diet Plan

Fitness with Healthy Diet Plan We aim to provide news across the PAKISTAN

Pakistan won by 5(1 ball left) wickets.
04/09/2022

Pakistan won by 5(1 ball left) wickets.

04/09/2022
03/09/2022
انہوں نے امارات کی پچوں کے حوالے سے کہا کہ یہ وہ پچز نہیں ہیں جو انڈیا یا کہیں اور بنتی ہیں، ان پچوں پر گیند سلو آتا ہے،...
03/09/2022

انہوں نے امارات کی پچوں کے حوالے سے کہا کہ یہ وہ پچز نہیں ہیں جو انڈیا یا کہیں اور بنتی ہیں، ان پچوں پر گیند سلو آتا ہے، یہ اتنی فلیٹ پچز نہیں ہیں جہاں آپ 200 رنز بنا سکیں، یہاں 170 چیلنجنگ سکور ہے۔
انڈین ٹیم کے کھلاڑیوں کے بارے میں عاقب جاوید کا کہنا تھا کہ روہت شرما، کے ایل راہول اور کوہلی کافی عرصے کے بعد ٹیم میں واپس آئے ہیں، انہیں سیٹ ہونے میں ٹائم لگے گا۔

03/09/2022
"پہلے میچ کی کمی پوری کروں گا" بھارت کے خلاف میچ، حارث رؤف پرعزممیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حارث رؤف نے کہا کہ بھارت کے خلا...
03/09/2022

"پہلے میچ کی کمی پوری کروں گا" بھارت کے خلاف میچ، حارث رؤف پرعزم

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حارث رؤف نے کہا کہ بھارت کے خلاف پہلے میچ میں انہیں تھوڑی مشکل ہوئی لیکن میڈیکل ٹیم نے ان کی بہت مدد کی ہے، وہ کوشش کریں گے کہ پہلے میچ میں جو کمی رہ گئی تھی، بھارت کے خلاف دوسرے میچ میں اس کو پورا کریں۔

بھارتی ہیڈ کوچ نے پاکستانی ٹیم کو چیلنجنگ قرار دے دیادبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ  راہول ڈریوڈ ...
03/09/2022

بھارتی ہیڈ کوچ نے پاکستانی ٹیم کو چیلنجنگ قرار دے دیا
دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ راہول ڈریوڈ کہنا ہےکہ پاکستان ایک چیلنجنگ ٹیم ہے، ہائی پریشر میچز کھیلنے سے کھلاڑیوں کو فائدہ ہوتا ہے۔

We will share political and social media activities here
02/09/2022

We will share political and social media activities here

We aim to provide news across the PAKISTAN

Address

Green Town Milat Road Faisalabad
Faisalabad

Telephone

+923015464799

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fitness with Healthy Diet Plan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Fitness with Healthy Diet Plan:

Share


Other Social Media Agencies in Faisalabad

Show All