Media Velocity

Media Velocity �Uplifting Small Bussiness To Increase their Revenue Via Social Media Marketing � Paid Ads � PPC

عید سعید مبروک ❣️تقبل اللہ منا ومنکم صالح الاعمال         Media Velocity
28/06/2023

عید سعید مبروک ❣️
تقبل اللہ منا ومنکم صالح الاعمال

Media Velocity

لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ... لَبَّيْكَ لَا شَرِيْكَ لَكَ لَبَّيْكَ ... إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْ...
26/06/2023

لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ... لَبَّيْكَ لَا شَرِيْكَ لَكَ لَبَّيْكَ ... إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكُ لَا شَرِيْكَ لَكَ ❣️

نبی اکرم ﷺ نے فرمایا:
سب سے بہتر دعا عرفہ والے دن کی دعا ہے اور میں نے اب تک جو کچھ (بطور ذکر) کہا ہے اور مجھ سے پہلے جو دوسرے نبیوں نے کہا ہے ان میں سب سے بہتر دعا یہ ہے:

«لا إله إلا اللہ وحده لا شريك له له الملک وله الحمد وهو علی كل شيء قدير»
جامع ترمذی حدیث نمبر: 3585

#حج #مبرور

Hey Entrepreneur's!Welcome to Media Velocity!We are  a digital marketer but my specific niche is Paid Ads ( fb, insta, T...
21/06/2023

Hey Entrepreneur's!

Welcome to Media Velocity!
We are a digital marketer but my specific niche is Paid Ads ( fb, insta, TikTok, etc) which includes social media marketing and performance marketing.

If you have your own online business or any of your relatives want to grow their online business then you can feel free to contact me.
My priority is excellent work and client or satisfaction, not money.

Contact for more information:
Whatsapp: 0327 8066267

Why Choose Social media Marketing 😳1: Target your Audience2: Brand Awareness3: Cost Effective4: Wider Reach Etc         ...
12/06/2023

Why Choose Social media Marketing 😳

1: Target your Audience
2: Brand Awareness
3: Cost Effective
4: Wider Reach
Etc

Media Velocity

Are you struggling to reach your target audience online? Digital marketing can help! Through effective strategies like S...
11/06/2023

Are you struggling to reach your target audience online? Digital marketing can help! Through effective strategies like SEO, content marketing, paid advertising, and email campaigns, you can increase brand awareness, drive traffic, and generate leads that can convert into sales. With the right approach and tools, digital marketing can be a powerful way to grow your business and reach your goals.

Contact us for more details

WhatsApp 0327 8066267






بہت سے لوگ سمجھتے ہیں کہ صرف fb ads, PPC, insta ads, SEO وغیرہ ہی ڈیجیٹل مارکیٹنگ ہے وہ بس مین فوکس سیل لے کر آنے پر کرت...
11/06/2023

بہت سے لوگ سمجھتے ہیں کہ صرف fb ads, PPC, insta ads, SEO وغیرہ ہی ڈیجیٹل مارکیٹنگ ہے وہ بس مین فوکس سیل لے کر آنے پر کرتے ہیں

بلکل ایسا بلکل نہیں ہے ڈیجیٹل مارکیٹنگ مین درحقیقت ہوتی مارکیٹنگ ہے اور مارکیٹنگ یہ ہے کوئی بھی پروڈکٹ یا سروسز لوگوں کہ دماغ میں اس پروڈکٹ یا سروس کو بیٹھنا ہے یعنی ایک پروڈکٹ اور بھی برانڈ سیل کر رہے ہیں اور وہ اپ بھی آپ نے مارکیٹنگ کہ ذریعے لوگوں کو یہ بتانا ہے کہ آپ کی پروڈکٹ میں کیا خاصیت ہے لوگ جب بھی کوئی پروڈکٹ خریدیں تو ان کو پتا ہو فلاں برانڈ کی پروڈکٹ چاہئیے

اور ڈیجیٹل مارکیٹنگ میں درحقیقت ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کا استعمال کیا جاتا ہے جبکہ مین فوکس مارکیٹنگ ہی ہوتا ہے

May Allah bring countless moments of happiness and joy into your life. Happy Friday 😊
09/06/2023

May Allah bring countless moments of happiness and joy into your life.

Happy Friday 😊

کیا آپ بزنس مین ہیں؟🕴️ کیا آپ کو اپنے بزنس سے اچھا روینیو جنریٹ ہو رہا ہے؟ 🤔کیا آپ اپنے بزنس کو سکیل کرنے کیلئے ڈیجیٹل م...
08/06/2023

کیا آپ بزنس مین ہیں؟🕴️

کیا آپ کو اپنے بزنس سے اچھا روینیو جنریٹ ہو رہا ہے؟ 🤔

کیا آپ اپنے بزنس کو سکیل کرنے کیلئے ڈیجیٹل میڈیا کا استعمال کر رہے ہیں؟ 🔍🤔

اگر نہیں تو پریشان ہونے کی بات نہیں!!

ہم ہیں نہ ہم اپ کے بزنس کو سکیل کریں گے

ابھی ہم سے نیچے دیے گے نمبر پر رابطہ کریں

WhatsApp: 0327 8066267

یہ ایک ای کامرس کلائنٹ کیلئے چلائیں گئے ایڈز ہیں سپیسیفک ایریا جو ٹارگٹ کیا گیا ہے الحمدللہ ایمزنگ رزلٹ ملیں ہیں اور پروڈکٹ ہائی ٹکٹ تھی

کیا آپ بزنس مین ہیں؟🕴️ کیا آپ کو اپنے بزنس سے اچھا روینیو جنریٹ ہو رہا ہے؟ 🤔کیا آپ اپنے بزنس کو سکیل کرنے کیلئے ڈیجیٹل م...
08/06/2023

کیا آپ بزنس مین ہیں؟🕴️

کیا آپ کو اپنے بزنس سے اچھا روینیو جنریٹ ہو رہا ہے؟ 🤔

کیا آپ اپنے بزنس کو سکیل کرنے کیلئے ڈیجیٹل میڈیا کا استعمال کر رہے ہیں؟ 🔍🤔

اگر نہیں تو پریشان ہونے کی بات نہیں!!

ہم ہیں نہ ہم اپ کے بزنس کو سکیل کریں گے

ابھی ہم سے نیچے دیے گے نمبر پر رابطہ کریں

WhatsApp: 0327 8066267

اگر آپ بزنس کر رہے ہیں اور اپنے بزنس میں ڈیجیٹل میڈیا کا استعمال نہیں کر رہے تو آپ بہت بڑی غلطی کر رہے ہیں کیونکہ آپ کے ...
03/06/2023

اگر آپ بزنس کر رہے ہیں اور اپنے بزنس میں ڈیجیٹل میڈیا کا استعمال نہیں کر رہے تو آپ بہت بڑی غلطی کر رہے ہیں کیونکہ آپ کے مدمقابل آپ کے competitor آپ سے آگے نکل رہے ہیں
اور اگر آپ ڈیجیٹل میڈیا کا استعمال کر رہے ہیں اور آپ کو سیلز نہیں آرہی تو دونوں کنڈیشنز میں ٹینشن لینے کی بات نہیں آپ ہم سے ابھی رابطہ کریں ہم اپ کے بزنس ڈیجیٹل میڈیا کے ذریعے مختلف بزنس پلین کے ذریعے سیکل کریں گے

Our services

FB & Insta Marketing
Ad set-up & management
Fb Pixel & Tracking Set-up
Retargeting Audience

For More information Contact us

WhatsApp: 0327 8066267

02/06/2023
اگر آپ بھی اپنے بزنسز کو پرموٹ کروانے چاہتے ہیں ہم سے رابطہ کریں Our services page Creation page Optim...
01/06/2023

اگر آپ بھی اپنے بزنسز کو پرموٹ کروانے چاہتے ہیں ہم سے رابطہ کریں

Our services

page Creation
page Optimization
Pixel Set-up
Create Ads manager
Business manager
Set-up Campaigns
Handling Social media Accounts

Contact us for more Information
WhatsApp: 0327 8066267

Media Velocity

اگر آپ بھی اپنے بزنس کو پرموٹ کرنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں یہ ایک کلائنٹ کیلئے رن کیا گیا ایڈز ہے جو  سپیسیفک ایری...
01/06/2023

اگر آپ بھی اپنے بزنس کو پرموٹ کرنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں
یہ ایک کلائنٹ کیلئے رن کیا گیا ایڈز ہے جو سپیسیفک ایریا Specific area کو ٹارگٹ کیا گیا ہے

If you also want to promote your business, contact us

🌀 Our Services 🌀
💥Social Media Manager
💥Brand Strategies
💥Meta Ads
💥Ecommerce
💥 Shopify
💥Amazon

Call us for more information
0327 8066267

Media Velocity

🤔 Imagine a world without digital marketing, where businesses rely solely on traditional advertising, and then the prese...
31/05/2023

🤔 Imagine a world without digital marketing, where businesses rely solely on traditional advertising, and then the present era where companies can succeed and grow, utilizing data-driven insights to tailor their marketing efforts and deliver personalized experiences to their audience.
💪🏻That’s the power of Digital Marketing that dominated industries through solid communication between businesses and their audience.
🚀 So, HURRY UP! Contact Now! Acquire the power of digital marketing and watch your brand reach success!

0327 8066267

Productسب سے پہلے پروڈکٹ ہونا بہت ضروری ہے اب یہ پروڈکٹ فزیکل ہو یا ڈیجیٹل اہم ہے پروڈکٹ ہونا Place  پھر پلیس کہ آپ کس م...
31/05/2023

Product
سب سے پہلے پروڈکٹ ہونا بہت ضروری ہے اب یہ پروڈکٹ فزیکل ہو یا ڈیجیٹل اہم ہے پروڈکٹ ہونا

Place
پھر پلیس کہ آپ کس مارکیٹ پلیس میں اس کو لاؤنچ کرنا چاہ رہے ہیں لوکل مارکیٹ میں یا انٹرنیشنل پھر آپ اپنی ویب سائٹ کے ذریعے کرنا چاہ رہے ہیں یا پھر دراز جیسی مارکیٹ میں پلیس بہت اہم ہے آپ کی فزیکل شاپ ہو اور آپ اسے اپنے ایریا میں بنا لیں تو وہاں بہت کم لوگ آئیں گے بہ نسبت آپ کسی ٹریفک والی جگہ پر بنائیں اور روینیو زیادہ جنریٹ ہوگا تو پلیس بہت اہم کردار ادا کرتی ہے مارکیٹنگ میں

Price

پرائز آپ نے سوچ سمجھ کر مارکیٹ میں کیا چل رہا اس حساب سے پرائز مینج کرنی ہوتی ہے اور اسی میں آپ نے کوئی بونس یا سیلز لگانی ہو تو اسی میں آپ نے سیٹ ایپ کرنا ہوتا ہے

Promotion

پھر آپ نے اسے پرموٹ کرنا ہوتا ہے کہ کیا سٹریٹیجی آپ اپنائیں کس پلیٹ فارم کا استعمال کرنا ہے پیڈ ایڈز کے ذریعے ٹریفک لانی ہے یا پھر آرگینک وغیرہ

بعض اوقات 3pc اور ہوتے ہیں

People
آپ نے یہ دیکھنا ہوتا ہے کہ آپ کونسے لوگوں کو ٹارگٹ کرنا چاہتے ہیں آپ کی پروڈکٹ ہے کس کیلئے مطلب اگر آپ کی پروڈکٹ ہو میلز کیلئے تو آپ ٹارگٹ بچے یا خواتین کر دیں جن کا تعلق اس پروڈکٹ سے بلکل بھی نہ ہو آپ ان کو ٹارگٹ کر دیں تو آپ کو ریونیو ہی نہیں جنریٹ ہو گا

Physical Evidence

فزیکل پروو ہونا چائیے کہ آپ کی پروڈکٹ کہ ریوز وغیرہ لگیں ہو تاکہ ٹرسٹ بلڈ ہو مارکیٹ میں اور پروپر برانڈ بن کر کام کریں

Process

اب سارا پروسیس آپ نے کیسے ہینڈل کرنا ہے لاؤنچ سے لے کر مارکیٹنگ تک اور اس کو سکیل کرنے تک یہ سب پروسیس کیسے مینج کرنا ہے یہ مارکیٹنگ کے رولز ہیں

یہ ایک پاکستانی کلائنٹ کے ای کامرس کا رن کیے ہوئے بزنس کے رزلٹ ہےبہرحال اتنا پرافٹ تو کروا دیا آخرکار فرماتے ہیں صاحب کہ...
28/05/2023

یہ ایک پاکستانی کلائنٹ کے ای کامرس کا رن کیے ہوئے بزنس کے رزلٹ ہے

بہرحال اتنا پرافٹ تو کروا دیا آخرکار فرماتے ہیں صاحب کہ ہمیں فائدہ نہیں ہوا غلطی بھی ان کی اپنی تھی کہ فری ڈیلیوری دی اور میں کہتا رہا کہ فری ڈیلیوری نہ دیں بچت نہیں ہو گی پہلے پرافٹ کم ہے تو فری ڈیلیوری نہ دیں لیکن پہلے بات نہیں مانی لیکن جب اتنی سیلز لادی تو جب میری باری آئی پیمنٹ لینے کی تو بھاگ گے کہنے لگے پرافٹ نہیں ہوا عجیب معاملہ ہے پاکستانیوں کا 😞
کیوں آپ لوگ پاکستان کو بدنام کرتے ہیں 🤔

آپ میں سے کوئی ہماری سروسز لینا چاہتا ہے تو آپ ہم سب رابطہ کر سکتے ہیں 👇
لیکن کوشش کریں ان حرکتوں کو چھوڑ دیں ہم مسلمان ہیں

🌀 Our Services 🌀
💥Social Media Manager
💥Brand Strategies
💥Meta Ads
💥Ecommerce
💥 Shopify
💥Amazon

Call us for more information
0327-8066267

Media Velocity

📣 Introducing Facebook Pixel: Unlock the Power of Data-Driven Marketing! 🎯Are you ready to take your online advertising ...
27/05/2023

📣 Introducing Facebook Pixel: Unlock the Power of Data-Driven Marketing! 🎯

Are you ready to take your online advertising to the next level? Look no further than Facebook Pixel, your ultimate ally in optimizing your marketing efforts and boosting your business's success. With Facebook Pixel, you can harness the power of data-driven marketing to reach your target audience more effectively and drive conversions like never before.

🔍 What is Facebook Pixel?
Facebook Pixel is a powerful tool that allows you to track and measure the actions people take on your website. By installing a small piece of code on your website, you gain access to valuable insights about your audience's behavior, which can help you tailor your marketing strategies and improve your ad performance

Our Services:
Shopify
Amazon
Ecommerce
Meta Ads
Fb Pixel Set-up

Media Velocity

سب سے پہلے تو یہ کلئیر کریں کہ کوئی بھی سروسز ہو یا پروڈکٹ ہو الغرض کوئی بھی بزنس ہو اس کیلئے مارکیٹنگ ضروری ہے اب دو طر...
27/05/2023

سب سے پہلے تو یہ کلئیر کریں کہ کوئی بھی سروسز ہو یا پروڈکٹ ہو الغرض کوئی بھی بزنس ہو اس کیلئے مارکیٹنگ ضروری ہے

اب دو طریقوں سے مارکیٹنگ ہو سکتی ہے 👇

روایتی مارکیٹنگ (Traditional Marketing)
ڈیجیٹل مارکیٹنگ (Digital Marketing)

یہ بات یاد رکھیں کہ کوئی بھی بزنس ہو ڈیجیٹل مارکیٹنگ ہر بزنس میں لازمی ہے لیکن traditional Marketing ہر بزنس کیلئے ضروری نہیں ہے کیونکہ اب ٹیکنالوجی کا دور ہے ہر چیز ڈیجیٹل ہو رہی ہے تو ڈیجیٹل مارکیٹنگ بہت اہم ہے ہر بزنس کیلئے

مثال کے طور پر اگر آپ نے پروڈکٹ ری سیل کرنی ہے یا اپنا برانڈ لانچ کیا ہے تو آپ یوں سڑکوں پر اگر اشتہارات لگاتے ہیں تو 💯 میں سے چند ہی پرسنٹ لوگ کنورٹ ہوگے اور اس میں پیسے بھی زیادہ لگانے پڑے گے اس کے برعکس ڈیجیٹل مارکیٹنگ میں میٹا پلیٹ فارمز کا استعمال کرتے ہوئے یا گوگل کا استعمال کرتے ہوئے ہم اپنی پراڈکٹ کے مطابق جو کنورٹ ہو جائے سیلز وہ لے کر آتے ہیں اور پیسے بھی بہ نسبت Traditional Marketing کے کم لگتے ہیں

تو اس لیے ہر بزنس کیلئے آج کے دور میں ڈیجیٹل مارکیٹنگ بہت ضروری ہے کیونکہ اب بہت سا وقت ہم موبائلز کو دیتے ہیں جب فری ہوتے ہیں موبائل کو پکڑ لیتے ہیں اور فیسبک یا انسٹا کو ایکسپلورر کرنا شروع کر دیتے ہیں
تو اس لیے اپنے بزنسز کو پرموٹ کرنے کیلئے ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کا استعمال لازمی کریں

We have great ideas to grow your own business 👍

🌀 Our Services 🌀
💥Social Media Manager
💥Brand Strategies
💥Meta Ads
💥Ecommerce
💥 Shopify
💥Amazon

Call us for more information
0327-8066267

Media Velocity

جو لوگ کسی بھی برانڈ یا کمپنی کیلئے کام کر رہے ہیں اگر وہ صرف سیلز (Sales) یا لیڈز (Leads) پر کام کرتے ہیں تو وہ بہت غلط...
25/05/2023

جو لوگ کسی بھی برانڈ یا کمپنی کیلئے کام کر رہے ہیں اگر وہ صرف سیلز (Sales) یا لیڈز (Leads) پر کام کرتے ہیں تو وہ بہت غلط کر رہے ہیں
اب سوچ رہے ہوں گے کہ یوسف پاگل ہو گیا لیکن یہ سچ ہے بہت سے لوگ صرف سیلز اور لیڈز پر ہی کام کرتے ہیں جبکہ مارکیٹنگ صرف ان دو چیزوں کا نام نہیں اگر آپ صرف ان پر فوکس کریں گے تو آپ لائف ٹائم تک ایک برانڈ کو پروپر سیل لا کر نہیں دے سکتے
مارکیٹنگ میں اوورآل برانڈنگ بھی شامل ہے مثلا اچھا سا لوگو ہو سلوگن لائنز ہو ویب سائٹ فل SEO Friendly ہو سوشل میڈیا کے اکاؤنٹ پر پروپر روازنہ کی بنیاد پر کونٹینٹ ہو ویب سائٹ کی سپیڈ وغیرہ ان سب چیزوں کو سامنے رکھ کر ایک برانڈ پر کام کیا جاتا ہے

اب میں یہ بھی نہیں کہتا کہ آپ ان میں سے ہر چیز میں ماہر ہوں ٹیم بلڈ کریں ٹیم بلڈنگ کے ذریعہ کام کریں ہر کوئی کسی ایک ہی چیز میں ماہر ہوتا ہے اس لیے ٹیم کو بلڈ کریں

We have great ideas to grow your own business 👍 🌀 Our Services 🌀💥Social Media Manager 💥Brand Strategies💥Meta Ads 💥Ecomme...
24/05/2023

We have great ideas to grow your own business 👍

🌀 Our Services 🌀
💥Social Media Manager
💥Brand Strategies
💥Meta Ads
💥Ecommerce
💥 Shopify
💥Amazon

Call us for more information
0327-8066267

Media Velocity

مارکیٹنگ کیا ہے؟ آسان الفاظ میں مارکیٹنگ کسی بھی سروسز یا پروڈکٹ (وہ پروڈکٹ فزیکل ہو یا ڈیجیٹل ) کے بیچنے کا نام ہےاب اس...
23/05/2023

مارکیٹنگ کیا ہے؟

آسان الفاظ میں مارکیٹنگ کسی بھی سروسز یا پروڈکٹ (وہ پروڈکٹ فزیکل ہو یا ڈیجیٹل ) کے بیچنے کا نام ہے

اب اس پر دو طریقوں سے کام کیا جاتا ہے👇

1: روایتی مارکیٹنگ (Traditional Marketing)

2: ڈیجیٹل مارکیٹنگ (Digital Marketing)

روایتی مارکیٹنگ جیسا کہ نام سے ہی واضح ہے کہ جو پرانی طور طریقے چلتے ہیں جس کے مطابق پہلے مارکیٹنگ ہوتی تھی اس طرح مارکیٹنگ کرنا مثلآ پرنٹ میڈیا ، نیوز پیپرز ، وغیرہ یہ اب کم ہو گی ہے لیکن یہ ابھی بھی چل رہی ہے

اس کے برعکس ڈیجیٹل مارکیٹنگ بھی نام سے ہی واضح ہے کہ ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کو استعمال کرتے ہوئے مارکیٹنگ کرنا جو کہ اس دور کی سب سے ہائی مارکیٹنگ گیم ہے

اب اس میں مزید sub niche's آجاتی ہیں جو ان شاءاللہ کبھی کبھار ڈیفائن کروں گا

We have great ideas to grow your own business 👍

🌀 Our Services 🌀
💥Social Media Manager
💥Brand Strategies
💥Meta Ads
💥Ecommerce
💥 Shopify
💥Amazon

Call us for more information
0327-8066267


📣 Attention all business owners! 📣Are you struggling to reach your target audience on social media? 🤔 Let our expert tea...
23/05/2023

📣 Attention all business owners! 📣
Are you struggling to reach your target audience on social media? 🤔 Let our expert team of marketers help you! 🙌
With our comprehensive social media marketing services, we'll help you grow your business, increase engagement with your followers, and drive more traffic to your website. 🚀

Don't miss out on this opportunity to elevate your brand! Contact us today to learn more. 📈

Call us for more information
0327-8066267


✔️Winning Product Research (Specialist in Research)✔️In-depth Keywords research✔️Product launch through Amazon PPC✔️PROD...
22/05/2023

✔️Winning Product Research (Specialist in Research)
✔️In-depth Keywords research
✔️Product launch through Amazon PPC
✔️PRODUCT RANK
✔️Amazon PPC Campaign Management
✔️Amazon Seller Central and Store Management
✔️Branding and Private Labeling
✔️Facebook/Google ads/Instagram advertising
✔️Amazon Product Sourcing
✔️Listing Optimization Services to improve your Listing
Conversion Rates
✔️Gated to Ungate Category on Amazon

Media Velocity

We have great ideas to grow your own business 👍🌀Call us for more information0327-8066267
20/05/2023

We have great ideas to grow your own business 👍

🌀Call us for more information
0327-8066267

We have great ideas to grow your own business 👍 🌀 Our Services 🌀💥Social Media Manager 💥Brand Strategies💥Meta Ads 💥Ecomme...
15/05/2023

We have great ideas to grow your own business 👍

🌀 Our Services 🌀
💥Social Media Manager
💥Brand Strategies
💥Meta Ads
💥Ecommerce
💥 Shopify
💥Amazon

Call us for more information
0327-8066267

"Jummah Mubarak! May this blessed day bring peace, happiness, and blessings to your heart and soul." #صلی‌الله‌علیه‌وسلم...
12/05/2023

"Jummah Mubarak! May this blessed day bring peace, happiness, and blessings to your heart and soul."

#صلی‌الله‌علیه‌وسلم

Your business Isn't Growing Faster 🧐Media Velocity
09/05/2023

Your business Isn't Growing Faster 🧐

Media Velocity

Address

Kohinoor
Faisalabad
38000

Telephone

+923278066267

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Media Velocity posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Media Velocity:

Share


Other Social Media Agencies in Faisalabad

Show All