Realistics_WeB

Realistics_WeB Scroll down to read Islamic status and quotes to BoosT Your ایمان باللہ

Yes
15/03/2023

Yes

02/02/2023

19/12/2022

شادی کے بعد لڑکی ایمان کی حلاوت کیوں کھو دیتی ہے؟

ایک خاتون نے شیخ ناصر الدین البانی رحمہ اللہ سے پوچھا

شیخ محترم شادی سے قبل میں نماز اور روزے کی بہت پابند تھی۔ قرآن مجید کی تلاوت کرنے میں لذت محسوس کرتی تھی لیکن اب مجھے ان چیزوں میں ایمان کی وہ حلاوت نہیں مل پاتی۔

شیخ البانی نے پوچھا: میری مسلمان بہن مجھے یہ بتاؤ اپنے خاوند کے حقوق ادا کرنے اور اس کی بات ماننے کا آپ کس قدر اہتمام کرتی ہیں؟

وہ سائلہ حیرت سے کہنے لگی :
شیخ محترم! میں آپ سے قرآن کی تلاوت٬ نماز اور روزے کی پابندی اور اللہ تعالیٰ کی فرمانبرداری کی حلاوت کے متعلق پوچھ رہی ہوں اور آپ مجھ سے میرے خاوند کے متلعق استفسار کر رہے ہیں۔

شیخ البانی رحمہ اللہ فرمانے لگے: میری بہن! بعض خواتین اس لئے ایمان کی حلاوت ٬ اللہ تعالیٰ کی فرمانبرداری کی لذت اور عبادت کا پرلطف اثر محسوس نہیں کر پاتیں کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
(ولا تَجدُ المرأة حلاوة الإيمان حتَّى تؤدِّي حقَّ زوجها)

"کوئی بھی عورت اس وقت تک ایمان کی حلاوت نہیں پا سکتی جب تک وہ اپنے خاوند کے حقوق کما حقہ ادا نہ کر دے"

03/12/2022

As a Muslim,
You will always have the solution for any problems in the

And Here we put some verses from this Holy Book.
Scroll down to read Islamic status and quotes to
Boost Your imaan,
You Will Get More Strength to Face Any Situation.

Address

Faisalabad
38000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Realistics_WeB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Realistics_WeB:

Videos

Share