News BOX

News BOX News BOX is your own Social Media channel. sharing the News all over the Pakistan,
Like and follow u

22/03/2023

اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
*_پہلی سحری مبارک ہو ❤️🤲🏻_*
‏پاکستان واحد ملک ہے جہاں پہلا روزہ بغیر تراویح کے رکھتے ہیں اور عید تراویح پڑھ کر کرتے ہیں۔

30/08/2022

نیکی کر دریا میں ڈال ۔۔۔۔نام؟؟ اللّٰه کا بندہ😀❤️🙏

24/08/2022

‏کیا دھاندلی کے خدشات پر انتخابات کرانا ہی بند کر دیے جائیں گے؟

الیکشن کمیشن دھاندلی روکنے کیلئے اپنے اختیارات استعمال کیوں نہیں کرتا؟

دھاندلی روکنے کیلئے کمیشن اقدامات کا عدالتی جائزہ لیا جا سکتا ہے،

الیکشن کمیشن کے خدشات کو دور کیا جانا ضروری ہے، جسٹس اعجاز الاحسن

24/08/2022

‏سپریم کورٹ نے اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی درخواست پر اعتراضات کالعدم قرار دیدیے،

ایک ایک ارب ڈالر کیلئے دوست ممالک اور مالیاتی اداروں کے پاس جا رہے ہیں.عدالت

30 ارب ڈالر دینے والوں کو کہا جاتا ہے آپکو ووٹ کا حق نہیں، عدالت

24/08/2022

‏شہباز گل کا مزید جسمانی ریمانڈ دینے کی استدعا مسترد

24/08/2022

‏اوورسیزپاکستانیوں کےووٹ کاحق ختم کرنےکیخلاف کیس
الیکشن کمیشن دھاندلی روکنےکیلئےاختیارات استعمال کیوں نہیں کرتا؟ECPکےخدشات کودورکیاجاناضروری ہے،خدشات دورکرنےکےبجائےاوورسیزکےووٹ کاحق ختم کرنادرست نہی،الیکشن ایکٹ میں ترمیم کاجائزہ بنیادی حقوق سےمتصادم ہونےپرہی لینگے،
جسٹس اعجازالاحسن

24/08/2022

‏الیکشن ٹربیونل نے فیصل آباد سے عمران خان کو الیکشن لڑانے کی اجازت دے دی

24/08/2022

‏الیکشن کمیشن نے پی ڈی ایم کی جانب سے عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کا نا اہلی ریفرنس خارج کردیا

05/08/2022
Once Again...!!
30/07/2022

Once Again...!!

29/07/2022

‏شہباز شریف حکومت نے پٹرول 17-10 روپے مہنگا کرنے کا فیصلہ کر لیا....

اب انکے حامی میڈیا اینکرز قوم کو بتائیں گے کہ اس مہنگائی کا اصل میں کتنا فائدہ ہوا عوام کو؟؟

29/07/2022

‏سپریم کورٹ میں اورسیز پاکستانیو کو ووٹ کا حق دینے سے متعلق عمران خان کی درخواست کی سماعت

چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ سماعت کررہا ہے

چیف جسٹس کہتے ہیں کہ ووٹ شہریوں کا بنیادی حق ہے، آئین پر شہری کو یہ حق دیتا ہے۔

Sardari COVID test got positive..!!
28/07/2022

Sardari COVID test got positive..!!

26/07/2022

‏گورنر کو آج رات ساڑھے 11 حلف لینے کا حکم

26/07/2022

‏ڈپٹی اسپیکر نے 11 صفحات کا مختصر فیصلہ سنادیا
پرویز الہٰی وزیر اعلٰی پنجاب ہونگے

26/07/2022

‏چوہدری پرویز الٰہی کا فوراً حلف لینے کا حکم

26/07/2022

‏چوہدری پرویز الٰہی وزیر اعلی پنجاب قرار

26/07/2022

‏ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کالعدم قرار

26/07/2022

سپریم کورٹ کیس کا فیصلہ ساڑھے سات بجے سنائے گی

26/07/2022

سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ کچھ دیر میں

مونس الہیٰ اور حسین الہیٰ سپریم کورٹ پہنچ گئے

ق لیگ کے 9 ارکان بھی چوہدری مونس کے ہمراہ

ڈاکٹر بابر اعوان، بھی کمرہ عدالت میں موجود

شبلی فراز بھی کمرہ عدالت میں موجود

کمرہ عدالت نمبر ایک کے باہر دروازے کھل گئے

26/07/2022

ڈپٹی اسپیکر رولنگ، سپریم کورٹ کا کچھ دیر بعد محفوظ فیصلہ سنایا جائے گا
سپریم کورٹ کے مرکزی گیٹ پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات

26/07/2022

پونے چھ فیصلہ سنایا جائے گا

26/07/2022

سماعت مکمل، فیصلہ محفوظ

26/07/2022

آخری وکیل کے دلائل جاری...

26/07/2022

سماعت مکمل ہوتے ہی،ایڈیشنل اٹارنی جنرل روسٹرم پر آگئے
ایڈیشنل اٹارنی جنرل عامر رحمان کے دلائل جاری

26/07/2022

ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے بھی آرٹیکل 63 اے کی تشریح کی کوشش کی ہے، چیف جسٹس
کوشش اچھی ہے لیکن ایڈووکیٹ جنرل کی تشریح درست نہیں، چیف جسٹس

26/07/2022

‏بڑی خبر، حکومتی اتحاد کے بائیکاٹ کے بعد عدالت کا بڑا فیصلہ
سپریم کورٹ کا ڈپٹی اسپیکر، چوہدری شجاعت اور حمزہ شہباز کی جانب سے جمع کرائے گئے تحریری اور تفصیلی دلائل اور جوابات پر انحصار کرنے کا فیصلہ

26/07/2022

‏سپریم کورٹ میں وقفے کے بعد کیس کی سماعت دوبارہ شروع

26/07/2022

‏ایک گھنٹے اور 37 منٹ کی سماعت کے بعد ایک گھنٹے کے لیے سماعت میں وقفہ
مزید سماعت ڈھائی بجے ہوگی

26/07/2022

‏امتیاز صدیقی
پارٹی سربراہ کی ہدایات بر وقت آنے چاہیے۔
ڈپٹی اسپیکر نے کہا کے مجھے چوہدری شجاعت کا خط موصول ہوا
چوہدری شجاعت کے وکیل نے کہا خط ارکان کو بھیجا گیا۔چیف جسٹس
کیا ووٹنگ سے پہلے خط پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں پڑھا گیا جسٹس اعجاز الاحسن
سماعت میں اڑھائی بجے تک وقفہ

26/07/2022

‏سپریم کورٹ نے بائیکاٹ کرنے والوں کو ایک بار پھر اپنے فیصلے پر نظرثانی کا آپشن دے دیا

26/07/2022

‏چوہدری شجاعت کے وکیل نے کہا کہ تمام پارٹی ممبران کو خط بھیجا گیا تھا
انہیں پارٹی سربراہ کی واضح ہدایات تھیں۔ چیف جسٹس
پنجاب اسمبلی کی کارروائی آپ کے سامنے ہے۔ امتیاز صدیقی
عدالت کو علم ہے کہ ووٹنگ کیسے ہوئی۔ امتیاز صدیقی
پارٹیوں کے سربراہ کیسے لاہور میں جمع ہوۓ، سب کے سامنے ہے۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when News BOX posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share