シ︎مسٹر فانی

シ︎مسٹر فانی 𝐢𝐧𝐬𝐭𝐚𝐠𝐫𝐚𝐦 𝐚𝐜𝐜𝐨𝐮𝐧𝐭/
𝐓𝐢𝐤𝐓𝐨𝐤 𝐚𝐜𝐜𝐨𝐮𝐧𝐭/
(2)

05/12/2024

اس کے بدلے ہوئے لہجے کی کرامت ہے سبھی
عشق آ سانی سے آنکھوں میں کہاں آتے ہیں

دل سے اترے ہوئے لوگوں میں میری جان سنو
سچ بتائوں تیرے قدموں کے نشاں آتے ہیں🙂

🖤

 #فانی 🥀💔
04/12/2024

#فانی 🥀💔

04/12/2024

خوشیاں مہمان ہیں چند لمحوں کی
غم کی شامیں طویل ہوتی ہیں
اتنا خوش کیوں ہو اپنی قسمت پر
کچھ اڑانیں تو ڈھیل ہوتی ہیں
قبریں قبروں کو بھی کھا جاتی ہیں
میتیں خود دلیل ہوتی ہیں
معاملے صدیوں پر محیط نہ کر
عمریں سب کی قلیل ہوتی ہے🙂

🖤

03/12/2024

بے زبانوں کی وفا انسانوں کی وفا سے ہزار گناہ بہتر ثابت ہوتی ہے🙂

🖤

02/12/2024

ﮐﯿﺴﺎ ﻋﺠﺐ ﺳﻔﺮ ھے ﺩِﻝ ﮐﯽ ﻣﺴﺎﻓﺘﻮﮞ ﮐﺎ
ﻣﯿﮟ ﭼﻞ ﺭہا ﮨﻮﮞ ﻟﯿﮑﻦ، ﺭﺳﺘﮧ ﭨﮭﮩﺮ گیا ہے🙂

🖤

Address

Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when シ︎مسٹر فانی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share