Abee Malik

Abee Malik دل اُسی سے لگاؤ جس نے دل بنایا ہے
تاکہ تمہیں محبت کے بدلے محبت مل سکے۔ ❤

26/11/2024

کیا آپ لوگ گئے ہیں اسلام آباد کی طرف زرا کمینٹ کرو .

24/11/2024

So cute 🥰🥺🥰

18/11/2024

صبح کی نماز 🥰
سبحان اللہ 😘

25/10/2024

Messenger پر بہت زیادہ میسجیز آتے ہیں پلیز جسکو ریپلائے نہیں دو تو ناراض نہ ہونا

25/10/2024

جمہ مبارک

😭💔😭
12/10/2024

😭💔😭

12/10/2024

الجزیرہ_نیوز کے مطابق اس وقت
خیبر قامی جرگے کے پنڈال میں تقریبا 14 لاکھ لوگ موجود ہیں

نہایت افسوس کی بات ہے وزیرستان میں جانوروں کو جلایا تھا اور خیبر میں انسانوں کو جلانے کی کوشش کی.  😭مجھے تو ریاست سے نفر...
02/10/2024

نہایت افسوس کی بات ہے وزیرستان میں جانوروں کو جلایا تھا اور خیبر میں انسانوں کو جلانے کی کوشش کی. 😭
مجھے تو ریاست سے نفرت ہو گئی ہے.

ایک دوست نے کہا کہ 11 اکتوبر والی جگہ پر پشاور پولیس نے فائرنگ کی ہے جو  نہایت افسوس کی بات ہے
02/10/2024

ایک دوست نے کہا کہ 11 اکتوبر والی جگہ پر پشاور پولیس نے فائرنگ کی ہے جو نہایت افسوس کی بات ہے

پشاور پولیس شرم کرو. 😭

دانتوں نے زبان سے کہا :👻 ہم نے تمہیں زرا سا دبانا ہے 🫤🤣 اور تمہاری چیخیں نکل جاتی ہیں 🙈 😂زبان نے جواب دیا!🤭 اور میں نے ز...
01/10/2024

دانتوں نے زبان سے کہا :
👻 ہم نے تمہیں زرا سا دبانا ہے 🫤
🤣 اور تمہاری چیخیں نکل جاتی ہیں 🙈 😂
زبان نے جواب دیا!
🤭 اور میں نے زرا سی بکواس کرنی ہے 😜
تم 32 کے 32 باہر 😂
😁🤣😂😇🤭🙈👻

جنــت کــی چــابیــاں ســڑکــوں پــہ پــڑی ہیــں اورلــوگ پــریشــان ہیــں کہ حــج مہنگــا ہــو گیــا...😭😭
30/09/2024

جنــت کــی چــابیــاں ســڑکــوں پــہ پــڑی ہیــں اور
لــوگ پــریشــان ہیــں کہ حــج مہنگــا ہــو گیــا...
😭😭

جس نے بھی اس پلیٹ کو بنایا وہ آرٹسٹ ہے، اس کا پیغام بہت واضح ہے آپ کے بچ جانے والے کھانے کی بہت سے لوگوں کو ضرورت ہے🙂
30/09/2024

جس نے بھی اس پلیٹ کو بنایا وہ آرٹسٹ ہے، اس کا پیغام بہت واضح ہے
آپ کے بچ جانے والے کھانے کی بہت سے لوگوں کو ضرورت ہے🙂

28/09/2024

بغاوت اتنی زور و شور سے جاری ہے ۔ کہ تم سوچ بھی نہیں سکتے.

Old is Gold  😘😘
28/09/2024

Old is Gold 😘😘

بیٹا گھر داخل ہوا اور یونیورسٹی میں داخلہ کی خبر اپنی بیوہ اماں کو بتا کر پورے گھر میں خوشی کی لہر تھی۔ اماں بھی خوش ہوئ...
27/09/2024

بیٹا گھر داخل ہوا اور یونیورسٹی میں داخلہ کی خبر اپنی بیوہ اماں کو بتا کر پورے گھر میں خوشی کی لہر تھی۔ اماں بھی خوش ہوئی کیونکہ گھر کے بڑے بیٹا کو مزدوری میں نہیں دیکھنا چاہتی تھی۔ اماں اور بیٹے کے درمیان گفتگو جاری رہی۔۔۔

اماں: بیٹا یونیورسٹی کے کتنے اخراجات ہونگے؟

بیٹا: اماں ایک لاکھ سے اوپر ہاسٹل اور یونیورسٹی کی فیس بنتی ہیں۔

اماں پریشان ہو کر بولی: اچھا۔۔۔ اور خاموش رہی کیونکہ اس کے گھر میں صرف ایک گاے تھی جس سے وہ اپنے بیٹے کے اخراجات پوری کر سکیں۔

بیٹا: اماں میرے داخلہ کے اخراجات کیلئے کیا کرینگے؟

اماں: بیٹا کل آپ نے مویشی منڈی میں یہ گاے بیچنی ہے۔

بیٹا: نہیں اماں! میں داخلہ نہیں لیتا۔ یہ ایک گاے ہی تو ہے جس سے پورا گھر چل رہا ہے۔

اماں: بیٹا آپ فکر نہ کریں اللہ مالک ہے۔

اگلی صبح سویرے بیٹا گاے رسی سے پکڑ کر مویشی منڈی کی طرف رواں دواں ہیں۔ منڈی میں مختلف ریٹ سے گھاک اتے ہیں۔ کہ اچانک دو طرفہ گولیوں کی سنسناہٹ شروع ہو جاتی ہے۔ اور بڑے اسلحے کی دوطرفہ مویشی منڈی کی طرف پہنچ جاتی ہے۔ لڑکا رسی چھوڑ کر اپنی جان تو بچھا لیتا ہے لیکن اپنی قیمتی گاے کھو جاتا ہے۔ بیٹا گھر واپس آکر اماں کے سامنے روتا ہوا کہتا ہے کہ "اماں جس ریاست نے مجھے پڑھنا تھا آج میں زندگی کا قیمتی اثاثہ کھو کر خالی ہاتھ واپس آیا ہوں"۔

یہ کہانی کل میرعلی شمالی وزیرستان میں مویشی منڈی کے خادثہ کی ہے۔

تخریر: طفیل دواڑ

27/09/2024

‏یہ بھی تاریخ کا حصہ ہوگا
کہ میرعلی میں انسان اور جانور جل رہے تھے
میڈیا سیاست دان خاموش تھے .

27/09/2024

کچھ لکھنے کو دل کرتا ہے مگر الفاظ ساتھ نہیں دیتے
25/09/2024

کچھ لکھنے کو دل کرتا ہے
مگر الفاظ ساتھ نہیں دیتے

Address

Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abee Malik posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share