I Entertainment TV

I Entertainment TV Welcome to My page I Entertainment TV
(5)

13/04/2023

اسلام علیکم
مہنگائی کے اس دور میں اپنے خرچے خود اٹھائیں
چاہے آ پ سٹوڈنٹ ہیں یا ملازمت کرتے ہیں یقیناً اس مہنگائی میں آ پ کی ضروریات پوری نہیں ہو پاتی آ ئیں ہمارے ساتھ مل کے کام کریں ۔۔زندگی میں صرف ایک بار850 روپے لگائیں پھر ساری لائف بیٹھ کے کھائیں ۔۔یہ پلیٹ فارم پاکستان کا اپنا ہے اور 2016 سے کام کر رہا ہے الحمدللہ لاکھوں لوگ اسکا حصہ بن چکے ہیں آ ئیں اور آ پ بھی اپنا مستقبل محفوظ بنائیں
میرے پاکستانیوں لوگ ہزاروں اور لاکھوں لگا کے کام شروع کرتے ہیں اور آ پ لوگ صرف850 روپے لگانے سے گھبرا رہے ہیں
ائیں پہلے سسٹم کو سیکھیں سمجھیں دل مطمئن ہو تو ہمارے ساتھ کام شروع کریں🤗
واٹس ایپ رابطہ نمبر 03106439965

10/04/2023

موجودہ دور میں آنلائن ارننگ ایک ایسا شعبہ ہے جس کے ذریے ہم اپنی تمام ضروریات اور خواہشات پوری کر سکتے ہیں
آئیں خوددار بنیں اپنا خود کا کاروبار شروع کریں۔ ہم اپنے موبائل فون سے ہر ایک کام لے سکتے ہیں تو اسی موبائل سے پیسے کیوں نہیں کما سکتے؟ آ ئیں پہلے ہم سے کام کی مکمل انفارمیشن لیں پہلے سیکھیں سمجھیں اگر اپکا دل مطمئن ہو تو پھر جوائن کریں
؟مزید معلومات کیلئے 03106439965
ذرا سوچئے اس بارے میں جزاک اللہ 🥰

09/04/2023

موجودہ دور میں آنلائن ارننگ ایک ایسا شعبہ ہے جس کے ذریے ہم اپنی تمام ضروریات اور خواہشات پوری کر سکتے ہیں
آئیں خوددار بنیں اپنا خود کا کاروبار شروع کریں۔ ہم اپنے موبائل فون سے ہر ایک کام لے سکتے ہیں تو اسی موبائل سے پیسے کیوں نہیں کما سکتے؟ آ ئیں پہلے ہم سے کام کی مکمل انفارمیشن لیں پہلے سیکھیں سمجھیں اگر اپکا دل مطمئن ہو تو پھر جوائن کریں
؟مزید معلومات کیلئے 03106439965 پر واٹس اپ کریں
ذرا سوچئے اس بارے میں جزاک اللہ 🥰

08/04/2023

اسلام علیکم
کمپنی میں آنلائن ورک کیلئے کچھ ممبرز کی ضرورت ہے جو کام کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں رابطہ کریں
خاص کر سٹوڈنٹس اور ملازمین جو پڑھائی اور نوکری کے ساتھ ساتھ پارٹ ٹائم آنلائن ورک کرنا چاہتے ہیں اور اپنی فیملی کو اس مہنگائی کے دور میں سپورٹ کرنا چاہتے ہیں
پہلے ہم سے کام کی مکمل۔انفارمیشن لے لیں آپکو فری میں ٹریننگ بھی دی جائے گی پھر آپ مطمئن ہوں توں جوائن کریں مزید معلومات کیلئے 03106439965 پر واٹس اپ کریں

ہر بندہ Real platform کی👌🏻👌🏻 تلاش میں ہے.ہر بندہ کام کرنا چاہتا ہے.کچھ فری کام چاہتے ہیں انکو اگلے دس سال بھی کام نہیں م...
07/04/2023

ہر بندہ Real platform کی👌🏻👌🏻 تلاش میں ہے.ہر بندہ کام کرنا چاہتا ہے.
کچھ فری کام چاہتے ہیں انکو اگلے دس سال بھی کام نہیں ملے گا
اور جو پیسے لگاتے ہیں ان سے فراڈ ہو جاتا ہے.ان تمام مسائل کا حل ہمارے پاس ہے جو سر عام ہم کہ رہے ہیں کہ پہلے آئیں مکمل ہمارے پلیٹفارم کی تصدیق کریں پھر کام فری میں سیکھیں سمجھیں اور پھردل مانے تو کام کریں.اس سے بڑی بات اور کیا ہو سکتی ہے.
آپکا ایک صحیح فیصلہ آپکی زندگی بدل سکتا ہے
Watsapp nmber
03106439965

Olüf
02/01/2023

Olüf

02/01/2023

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars

Beam 💖💖
13/08/2022

Beam 💖💖

Mr. and Mrs. Coşkun 🖤🤍
13/08/2022

Mr. and Mrs. Coşkun 🖤🤍

❣️❣️
27/07/2022

❣️❣️

سلطنتِ عثمانیہ کی بنیاد ❤️🔥کہا جاتا ہے کہ جب ارطغرل ہجرت کر کے اناطولیہ پہنچے تو انہوں نے دو لشکروں کو آپس میں برسر پیکا...
27/07/2022

سلطنتِ عثمانیہ کی بنیاد ❤️🔥
کہا جاتا ہے کہ جب ارطغرل ہجرت کر کے اناطولیہ پہنچے تو انہوں نے دو لشکروں کو آپس میں برسر پیکار دیکھا جن میں سے ایک تعداد میں زیادہ اور دوسرا کم تھا اور اپنی فطری ہمدردانہ طبیعت کے باعث ارطغرل نے چھوٹے لشکر کا ساتھ دیا اور 400 شہسواروں کے ساتھ میدان جنگ میں کود پڑے۔ اور شکست کے قریب پہنچنے والا لشکر اس اچانک امداد سے جنگ کا پانسا پلٹنے میں کامیاب ہو گیا۔ ارطغرل نے جس فوج کی مدد کی وہ دراصل سلاجقہ روم کا لشکر تھا جو مسیحیوں سے برسرپیکار تھا اور اس فتح کے لیے ارطغرل کی خدمات کے پیش نظر انہیں اسکی شہر کے قریب ایک جاگیر عطا کی۔ 1281ء میں ارطغرل کی وفات کے بعد اس جاگیر کی سربراہی عثمان اول کے ہاتھ میں آئی جنہوں نے 1299ء میں سلجوقی سلطنت سے خودمختاری کا اعلان کر کے عثمانی سلطنت کی بنیاد ڈالی۔
عثمان اول نے اس چھوٹی سی سلطنت کی سرحدیں بازنطینی سلطنت کی سرحدوں تک پھیلا دیں اور فتح کے بعد دار الحکومت " بورصہ " منتقل کر دیا۔ عثمان اول ترکوں میں انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھے جاتے ہیں۔ درحقیقت وہ بہت ہی اعلیٰ اوصاف کے حامل تھے۔ دن کے مجاہد اور رات کے عابد کے ساتھ ساتھ انتہائی شریف النفس، سادگی پسند، مہمان نواز، فیاض اور رحم دل انسان بھی تھے۔ ان کا دور حکومت سلطنت عثمانیہ کی بنیادوں کو مضبوط کرنے کا سبب بنا۔

جو رات کو ایک ڈائری لے کر نکلا تھا 📘وہ دوبارہ اپنے لشکر کی ساتھ واپس ارہاہے انشاءاللہ 💞
18/07/2022

جو رات کو ایک ڈائری لے کر نکلا تھا 📘
وہ دوبارہ اپنے لشکر کی ساتھ واپس ارہاہے
انشاءاللہ 💞

احمد آلپ کون تھا ،احمد الپ سلطنت عثمانیہ کے بانی عثمان اوّل کا انتہائی وفادار اور جانثار سپاہی تھا، احمد الپ کی پیدائش 1...
05/07/2022

احمد آلپ کون تھا ،

احمد الپ سلطنت عثمانیہ کے بانی عثمان اوّل کا انتہائی وفادار اور جانثار سپاہی تھا، احمد الپ کی پیدائش 1277 میں ہوئی ابھی ان کی عمر پانچ سال ہی تھی کہ احمد آلپ کو والدہ کی موت کا غم سہنا پڑا، اور پھر محض دو سال کے بعد جب احمد الپ سات سال کی عمر کو پہنچا تو ان کے والد بازنطینی صلیبی فوجیوں کے ہاتھ شہید ہوگئے،
عثمان اوّل نے احمد الپ کو اپنی پہلی بیوی بالا خاتون کے سپرد کردیا جو احمد الپ کی تمام تر ذمہ داریوں کی مالک تھی، کسی بھی مہم سے واپسی کے بعد یا قبیلہ کے قیام کے دنوں میں عثمان اوّل خود احمد آلپ کو جنگی تربیت دیا کرتا تھا، احمد الپ نو سال کی عمر میں ماہر گھڑ سوار جبکہ دس سال کی عمر میں ماہر ترین تیرانداز بن گیا، احمد آلپ کی تیر اندازی میں مہارت کو عثمان غازی کے جان نثار سپاہی کوہ نور سے تشبیہ دی جانے لگی، اور یوں احمد آلپ عثمان غازی کی ہر مہم کا حصہ بننے لگا،
کچھ عرصہ بعد احمد آلپ اپنی محنت و صلاحیت کی بنیاد پر عثمان غازیؒ کی عثمانی فوج کا سپہ سالار بن گیا اور اس نے پہلی مرتبہ عثمانی افواج کو جدید خطوط پر منظم کیا،
احمد آلپؒ کی صلاحیتوں کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جا سکتا ہے کہ عثمان غازیؒ نے اپنے بیٹوں اورحانؒ خان اور علاء الدینؒ خان کی جنگی تربیت کے لئے احمد آلپ کو استاذ مقرر کیا،
احمد آلپ نے سلطنت عثمانیہ کی بنیاد اور اس کی مضبوطی میں اھم کردار ادا کیا اور کئی ایسی مہمات ہیں جہاں عثمان غازیؒ کے حکم پر احمد آلپؒ عثمانی فوجوں کی قیادت کرتے ہوئے صلیبیوں کے خلاف میدان میں اترا اور کامیابی کے جھنڈے گاڑ دئیے،
احمد آلپؒ نے سلطنت عثمانیہ کی حدود میں اضافہ کرتے ہوئے کئی صلیبی قلعے / شہر /ریاستیں سلطنت عثمانیہ کا حصہ بنائے جن میں یانیشہر شہر اور یوند وغیرہ شامل ہیں

Osman Bey Alp's
05/07/2022

Osman Bey Alp's

Your Favorite 💖??
18/04/2022

Your Favorite 💖??

💖💖
18/04/2022

💖💖

عثمان اپنے بیٹے اور بیوی کے ساتھ بیٹے کا جنم دن مناتے ہوئے❤️
18/04/2022

عثمان اپنے بیٹے اور بیوی کے ساتھ بیٹے کا جنم دن مناتے ہوئے❤️

تاریخی اعتبار کے طور پر اورحان کی پہلی شادی 1299 میں ہوئی۔اورحان کی پہلی شادی بازنطینی شہزادی نیلوفر خاتون سے ہوئی جس سے...
16/04/2022

تاریخی اعتبار کے طور پر اورحان کی پہلی شادی 1299 میں ہوئی۔

اورحان کی پہلی شادی بازنطینی شہزادی نیلوفر خاتون سے ہوئی جس سے اورحان کے تین بیٹے قاسم ، مراد اور سلیمان شاہ تھے۔ جیسا کہ ٹریلر میں دکھایا گیا کہ علاؤالدین اور اورحان ایک بازنطینی شہزادی کو لیکر آرہے ہیں تو یقیناً یہ نیلوفر خاتون ہیں
شادی کا سین کچھ یوں بنا کہ عثمان کو مارنے کے لیے بیلیجک اور یار حصار قلعے کے گورنر نے ایک منصوبہ بنایا نکولا کے ساتھ مل کر۔
بیلیجک کے گورنر نے اپنی بیٹی کی شادی یار حصار کے گورنر کے بیٹے سے رکھی اور اس میں عثمان کو دعوت دی تاکہ قتل کر دیں۔ لیکن میخائل کوسس نے عثمان کو بتا دیا عثمان نے عورتوں کے لباس میں چالیس جوان داخل کئے اور قلعے پر قبضہ کرلیا۔
پھر اسی رات آگے بڑھ کر بیلجک کو بھی فتح کرلیا۔ وہاں عثمان کو گورنر کی بیٹی ملی جس کا نام حولا فرا تھا، اس کی شادی اورحان سے کرادی گئی اس وقت اورحان کی عمر 12 سال تھی۔ اس خاتون کا نام بعد میں نیلوفر خاتون رکھا گیا۔
اس سے ہی سلطنت عثمانیہ کا اگلا سلطان مراد پیدا ہوا۔

قلم اور تلوار میں مہارت رکھنے والا ، سلطنت عثمانیہ کا پہلا وزیراعظم علاؤ الدین پاشا 💥❤️
16/04/2022

قلم اور تلوار میں مہارت رکھنے والا ، سلطنت عثمانیہ کا پہلا وزیراعظم علاؤ الدین پاشا 💥❤️

15/04/2022

" Amjad Islam Amjad "

Ruzgara Aksoy
13/04/2022

Ruzgara Aksoy

اہ   نیکولا   اہ ۔ تیرے وی تھوڑے دن  رہ گئے نے  😉😜😜😜😛😜😜
12/04/2022

اہ نیکولا اہ
۔ تیرے وی تھوڑے دن رہ گئے نے 😉😜😜😜😛😜😜

سلطان ہو ملک شاہ جیسا سردار ہو ارتغرل جیسا سپہ سالار ہو ترگت جیسا مزاحیہ شخص ہو بامسی جیسا چست اور پھرتیلا ہو دوان جیسا ...
24/03/2022

سلطان ہو ملک شاہ جیسا
سردار ہو ارتغرل جیسا
سپہ سالار ہو ترگت جیسا
مزاحیہ شخص ہو بامسی جیسا
چست اور پھرتیلا ہو دوان جیسا
قبیلے کا غدّار ہو کردوغلو جیسا
جاسوس ہو مرگن جیسا
شیخ ہو ابن عربی جیسا
حکیم اور دانشور ہو ارتک بے جیسا
دشمن ہو نویان جیسا
وفادار ہو تو غازی عبدالرحمن جیسا

❣️❤️💞Squad complete of Osman bey
22/03/2022

❣️❤️💞
Squad complete of Osman bey

سیریز کو الوداع کہنے والے کرداروں میں سے آپکو کونسا کردار زیادہ پسند تھا!
21/03/2022

سیریز کو الوداع کہنے والے کرداروں میں سے آپکو کونسا کردار زیادہ پسند تھا!

20/03/2022

Ertugrul Ghazi ❤️❤️

Man with Two Swords ⚔️🔥
18/03/2022

Man with Two Swords ⚔️🔥

18/03/2022

Osman Bey 🔥 Attitude status ❣️

15/03/2022

❤️❤️

15/03/2022

Osman Bey ❤️

*** عثمان غازی کی قیادت میں بڑھتی ہوئی سلطنت عثمانیہ کا پہلا دارالحکومت Yenişehir ینیسہر۔ - عثمان غازی نے 1299 میں جب ان...
15/03/2022

*** عثمان غازی کی قیادت میں بڑھتی ہوئی سلطنت عثمانیہ کا پہلا دارالحکومت Yenişehir ینیسہر۔

- عثمان غازی نے 1299 میں جب اناطولیہ سلجوقی ریاست تباہی کے دہانے پر تھی، بیلجک، یارہسار اور ایناگول کو فتح کر کے سلطنت کی آزادی کا اعلان کیا۔

- اس کے بعد عثمان کا قبیلہ (اور غالباً اس کے جھنڈے تلے دیگر قبائل) ہجرت کرکے ایک ایسی جگہ پر آباد ہوئے جس کا نام بعد میں ینیسہر/نیا شہر رکھا گیا، کیونکہ اس وقت اسے پہلی بار آباد کرنے کے لیے کھولا گیا تھا۔ عثمان غازی کے دور میں مکانات، مساجد، سرائے، حمام، چشمے اور بازاروں کے ساتھ ایک بالکل نیا شہر ابھرا، اسی وجہ سے اسے ینیسہر کہا جاتا تھا اور تب سے یہ Yenişehir ہی ہے۔
ینیسہر 25 سال تک عثمان غازی کے تحت سلطنت عثمانیہ کا دارالحکومت رہا۔

- کملوک مسجد (Süleymanpaşa) وہ جگہ ہے جہاں عثمانی ریاست کا پہلا خطبہ پڑھا گیا تھا اور عثمان غازی کی طرف سے ایک آزاد ریاست کا اعلان کیا گیا تھا۔
جس جگہ مسجد واقع تھی اسے "قیصری" محلہ کہا جاتا تھا، بعد میں اسے کملوک محلیسی بھی کہا گیا۔ اس وقت اس مسجد کا نام کملوک پڑ گیا۔
یہ وسیع پیمانے پر خیال کیا جاتا ہے کہ عثمان غازی کی تعمیر کردہ یہ مسجد وہیں تھی جہاں طورسون فقیہ نے پہلا خطبہ دیا تھا۔

- آج بھی مسجد کے دروازے پر لکھا ہے کہ اس مسجد میں عثمان غازی کا پہلا خطبہ 697 ہجری میں دیا گیا تھا

14/03/2022

Kurulus Osman ❣️❣️

14/03/2022

جیسے ہم آنکھ بھر کر دیکھ لیں 😊😊
Ertugrul Ghazi ❤️❤️

14/03/2022

Bala Hatun ❤️ Attitude level 🔥

Address

Faisalabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when I Entertainment TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to I Entertainment TV:

Videos

Share

Category


Other Video Creators in Faisalabad

Show All