Pakistani-American businessman Ali Sheikhani has announced to buy K-Electric after social media campaign by residents of Karachi. The social media users tagged and requested Sheikhani to buy K-Electric to end the loadshedding in the metropolitan city.
#TOKAlert #AliSheikhani #ZafarAbbas
جے ڈی سی کا پنجاب میں پہلا فری آئی ٹی سٹی
#CMpunjabofficial #MaryamNawazSharif #JDCFoundationPakistan
#deepthink #pray #share #foryoureelsfb #foryoupageシviral #viralreelsfbpage
DEEP THINK ABOUT KARACHI CITY
مر چکا ہے دل مگر زندہ ہوں میں
زہر جیسی کچھ دوائیں چاہئیں
پوچھتی ہیں آپ، آپ اچھے تو ہیں
جی میں اچھا ہوں، دعائیں چاہئیں
جون ایلیا
کٹھ پتلی
ہم سب جیتے جاگتے انسان ہیں، اپنی اپنی سوچ اور نقطۂ نظر کے ساتھ۔ اسٹینلے ملگرام کہتا ہے کہ ہو سکتا ہے کہ ہم کٹھ پتلیاں ہوں جو معاشرے کی ڈور کے کنٹرول میں ہوں۔ لیکن کم از کم ہم ادراک اور شعور کے ساتھ کٹھ پتلی ہیں۔ اور شاید ہماری بیداری ہماری آزادی کا پہلا قدم ہے۔
کم از کم اپنی ڈور کا ماخذ نظر میں رکھیں، اس ماخذ کو عقل و شعور کی کسوٹی پہ جانچیں اور پرکھیں ۔ اندھی تقلید اور عقیدت کے گہرے کنواں میں چھلانگ لگانے سے پہلے کم از کم ایک بار مُڑ کر اپنی نادیدہ ڈور کے مأخذ پہ نظر ثانی ضرور کریں۔ شاید آپ کو حقیقت اور سچائی کہیں پاس ہی مل جاۓ۔ شاید ہم انسانیت سے پیار سیکھ لیں اور جان لیں کہ ہر انسان کو اپنی راۓ رکھنے کا پورا پورا حق ہے۔ شاید ہم کسی کی بھی جان لینے سے پہلے اپنی ان نادیدہ رسیوں کے سرایت کردہ زہر کا تریاق کر سکیں۔
راحـــــــꙶــͣـــͪـــͣـــᷢـــــــــت اقبــــــــــال
#rahatiqbal #facts #FactsMatter
دنیا محسوس کرنے والوں کے لیے المیہ ہے، لیکن سوچنے والوں کے لیے مزاحیہ ہے۔
ہوریس وال پول
#rahatiqbal
میں تری صورت لیے سارے زمانے میں پھرا
ساری دنیا میں مگر کوئی تیرے جیسا نہ تھا
#rahatiqbal #ishq #love #fb
بہتر زندگی گزارنے کے لئے تین بہترین تجاویز:
1۔ پرسکون نیند
2۔جذباتی صحت
3۔خود نظمی
#rahatiqbal #health #healthtips #lifelessons
#fb #fbpost #fbviral #Pakistan
حسن محلہ کی عورت (Prostitution)
ماہرین تمدن قدیم ہمیں بتاتے ہیں قحبگی مذہب کے زیر سایہ پروان چڑھی۔ ابتدا میں بیاہتا عورتوں کی بہ نسبت کسبیوں کو زیادہ معزز سمجھا جاتا تھا کیونکہ وہ معبدوں میں مقدس پروہتانیوں کے فرائض بھی انجام دیتی تھیں۔ اصل میں زرعی انقلاب کے ساتھ ہی مذہب کی داغ بیل ڈال دی گئی۔تب آسمان دیوتا، سورج دیوتا اور دھرتی ماں کی پوجا بڑے ذوق و شوق سے کی جاتی تھی۔دھرتی ماں کی کوکھ سے فصلیں اگتی تھی، آسمان سے مینہ برستا تھا جو انہیں سیراب کرتا تھا اور سورج ان فصلوں کو پکاتا تھا۔ لوگ ہل چلانے اور جنسی ملاپ کے عمل کو ایک جیسا ثمر آور خیال کرتے تھے۔ اس سے یہ عقیدہ راسخ ہوا کہ دھرتی ماں کے معبد میں کثرت و تواتر سے جنسی ملاپ کیا جائے تو اراضی کی بارآوری اور زرخیزی کو تقویت ملے گی۔
قحبگی دنیا کا قدیم ترین پیشہ ہے، سی ایم جوڈ" The future of morals" میں لکھتا ہے:
"تاریخ تمدن کے مطالعہ سے معلوم ہوتا ہے کہ عورت کے لیے روزی کمانے کا ایک ہی وسیلہ رہا ہے: اپنے جسم کا سودا کرنا، وہ اپنے جسم کو دو طریقوں سے بیچ سکتی تھی۔ وہ اسے غیر معینہ مدت کے لیے کسی ایک شخص کے ہاتھ بیچ دیتی یا بہت سے مردوں کے ہاتھ مختصر سی معینہ مدت کے لیے بیچتی۔ پہلا طریقہ شادی کہلاتا ہے دوسرے کا نام قحبگی ہے۔"
مورخین کے خیال میں مقدس قحبگی کا آغاز سمیریا کے ش