E-Comm Soutions

E-Comm Soutions Learn to Lead the World

30/10/2024

اس سے بڑی بے شرمی نھیں ھو سکتی ساری عمر اس ملک کا کھایا ریٹائر ھوئے تو نکل لیے

15/08/2024

برطانوی نوجوان چارلس ایڈمنڈ کو گھر والوں اور دوستوں نے بہت سمجھایا کہ پاکستان میں امن و امان کی صورتحال بہت خراب ھے ، کسی کی جان و مال محفوظ نہیں - اس لیے وہ اپنے فیس بُکیے دوست کی شادی میں شرکت کا پروگرام کینسل کر دے - چارلس نہ مانا اور راولپینڈی آ پہنچا - شادی کی دلچسپ رسموں کو چارلس پوری طرح انجواۓ کر رھا تھا - بڑے شامیانے تلے لوگ بیٹھے ھوۓ تھے - باھر سے دیسی ڈھول ڈھمکے کی آواز آ رہی تھی -
اتنے میں باھر سے ایک ادمی اندر آیا اور اس نے اونچی آواز میں کچھ کہا - ایک دم ہی وھاں ھڑبونگ مچ گیؑی ، لوگ منہ اٹھا کر بھاگنے لگے - چارلس کو احساس ھوا کہ اس کے دوست اور گھر والے ٹھیک کہتے تھے ، حملہ ھو گیا ھے ، اسے پاکستان نہیں آنا چاھیے تھا - تھوڑی دیر میں شامیانہ خالی ھو گیا اور اکیلا چارلس ایک صوفے کے پچھے چھپا ھوا سوچ رھا تھا کہ اب تک کویؑی دھماکہ نہیں ھوا اور نہ ہی فایؑرنگ کی اواز آیؑی ھے ؟ چارلس نے صورتحال کا جایؑزہ لینے کا فیصلہ کیا - وہ باھر نکلا تو سامنے سے اس کا دولہا دوست اسے تلاش کرتا چلا آ رھا تھا - اس نے چارلس کو دیکھتے ہی کہا
" Come on friend ! food is ready " -
روٹی کُھل گیؑی جے !

04/06/2023

پرانے وقتوں کی بات ہے
ایک چور جو پوری عمر چوریاں کرتا رہا اس پر تھوڑے بڑھاپے کے آثار نمایاں ہوئے ایک رات جب چوری کرنے کی نیت سے گھر سے نکلا تو اس نے دیکھا کہ اس کا بیٹا جو کہ اب جوان ہو چکا ہے اس نے سوچا کہ اسے بھی ساتھ لیتا جاؤں بیٹے کو باپ کے پیشے کا علم تھا راستے میں جاتے ہوئے ان کا گزر ایک گاؤں کے سامنے سے ہوا تو باپ نے بڑے فخریہ انداز میں اپنی مونچھوں کو تاؤ دیتے ہوئے بتایا کہ بیٹا وہ گھر جس میں دیپک (لالٹین )جل رہا ہے میں نے سات دفعہ چوری کی ہے یہ سنتے ہی بیٹے نے باپ کا ہاتھ پکڑ لیا اور بولا بابا چلو گھر واپس چلتے ہیں
باپ نے وجہ پوچھی تو بیٹا بولا
آپ نے جس گھر میں سات دفعہ چوری کی ان کے گھر میں پھر بھی لائٹ ہے دیپک (لالٹین )جل رہا ہے
ہمارے گھر میں تو وہ بھی نہیں ہیں
اگر دو نمبر طریقے سے ہی کامیابی ملتی
جیسا کہ ہماری اکثریت کی سوچ یہی ہے
کہ دو نمبری کیے بنا کاروبار نہیں ہو سکتا
تو صاحبان
آج ذلیل اور رسوا نہ ہو رہے ہوتے

Join us for entering into the world of online trading. As you know Amazon has become the worlds largest E-Commerce Marke...
12/11/2022

Join us for entering into the world of online trading. As you know Amazon has become the worlds largest E-Commerce Market. We have planned to educate and train you to manage your business across the globe and serve the nation by exporting the goods online very easily.
Now don't waist your time and join us at the earliest,

Truly,

A.M Chaudhary

Address

Jinnah Institute Of Medical Sciences, Noor Pur Road, Millat Chowk Near Total Petrol Pump
Faisalabad
38500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when E-Comm Soutions posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to E-Comm Soutions:

Share