
18/12/2024
📽باتوں کے بازار میں سچ کی تلاش !
آج کے دور میں دلکش باتیں اور جذباتی اندازِ بیان دین کی اصل سچائی پر غالب آ رہے ہیں۔
ہم اکثر بغیر تحقیق کے دل کو بھا جانے والی باتوں کو حق مان لیتے ہیں۔ لیکن کیا سچائی کی پہچان صرف الفاظ کی
خوبصورتی ہے؟
📌 ورکشاپ 'باتوں کے بازار میں سچ کی تلاش' میں ہم جاننے کی کوشش کریں گے کہ دین میں دلیل، تحقیق، اور شعور کو کیسے اپنایا جائے۔
آئیں، اس سیشن کا حصہ بنیں اور سچائی کی روشنی میں دین کے بارے میں اپنی سمجھ کو گہرائی دیں ۔
🎙 اسپیکر
شیخ عبد الرحمٰن انور حفظہ اللّٰہ
( اسلامی اسکالر)
🔖 تاریخ
22/12/24
📍 مقام
ایوب کالونی #1 گلی #4 جھنگ روڈ فیصل آباد .
📍 لوکیشن
https://maps.app.goo.gl/qW7yAnh9bQnwCUYk7
📞 رابطہ نمبر
03033031717