حافظ ابوبکر صدیقی آفیشل

حافظ ابوبکر صدیقی آفیشل صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم 💓

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون ثناء خوان رسول بھائ طاہر بلال چشتی صاحب بیماری کی وجہ سے انتقال کر گئے
05/01/2025

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
ثناء خوان رسول بھائ طاہر بلال چشتی صاحب
بیماری کی وجہ سے انتقال کر گئے

07/10/2024

خوبصورت اشعار آقا دو عالم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی شان اقدس میں پیش کرتے ہوئے ❤️

کلام 👇

درود ان کے لئے ہیں
سلام ان کے لئے ہیں

شاعر ابنِ شاعر حضرت سید سلمان گیلانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کے سامنے اشعار پڑھتے ہوئے بندہ نا چیز
ابوبکر صدیقی

حضرت گیلانی صاحب نے ساتھ ساتھ اشعار پڑھے اور خوب حوصلہ افزائی کی ✨

صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم




24/04/2022

الحمدللہ اللہ کے فضل و کرم سے
علماء کرام کی زیر نگرانی میں نعت پڑھنے کا شرف حاصل ہوا
احباب اس کلام کو سنے اور آگئے شئیر کجیئے شکریہ ❤️

ثناء خواں رسول۔ ❤️مدح صحابہ و اہلبیت عالمی شہرت یافتہ میرے محسن میرے استاد     💕          حافظ ابوبکر مدنی صاحب         ...
26/03/2022

ثناء خواں رسول۔ ❤️
مدح صحابہ و اہلبیت عالمی شہرت یافتہ
میرے محسن میرے استاد 💕
حافظ ابوبکر مدنی صاحب
اللہ پاک انکو سلامت رکھے آمین

14/02/2022

خوبصورت اشعار
نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم کے
درود ان کے لیے ہے
سلام ان کے لئے ہے ❣️

24/12/2021

صلی اللّٰہ علیہ وسلم
⁦❤️⁩

بزم حسان کے زیر اہتمام محترم جناب حافظ حسن افضال صدیقی صاحب سے خوشگوار ملاقات ⁦❤️⁩🧡  ۔
24/12/2021

بزم حسان کے زیر اہتمام
محترم جناب حافظ حسن افضال صدیقی صاحب
سے خوشگوار ملاقات ⁦❤️⁩🧡
۔

08/11/2021

خوبصورت اشعار ملاحظہ فرمائیں تمام دوست احباب

28/09/2021

چند اشعار ملاحظہ فرمائیں
شکریہ ❤️

09/08/2021

تمام دوستوں کو محرم الحرام کا چاند 🌙 مبارک ہو

عمر وہ حکمران ہے کہ      زمانہ اب بھی کہتا ہے۔  😊حکومت ہو تو ایسی ہو    شجاعت ہو تو ایسی ہو 👌دعائے مصطفیٰ اے ❤️ حضرت عمر...
09/08/2021

عمر وہ حکمران ہے کہ
زمانہ اب بھی کہتا ہے۔ 😊
حکومت ہو تو ایسی ہو
شجاعت ہو تو ایسی ہو 👌
دعائے مصطفیٰ اے
❤️ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ ❤️
خلیفہ دوسرا اے۔ حضرت عمر۔ 😘

EID mubarak ✨May Allah almighty bless you and your family with all his blessings ameen 💕And may Allah accept your sacrif...
21/07/2021

EID mubarak ✨
May Allah almighty bless you and your family with all his blessings ameen 💕
And may Allah accept your sacrifice tomorrow ♥️
Stay happy and stay blessed💖
From:) ❤️

20/06/2021

آج الحمدللہ پاکستان علماء کونسل جماعت اسلامی کے زیر اہتمام مہمان نوازی کا موقع ملا⁦❤️⁩

اللہ تعالیٰ مجھے اور آپ  سب کو نماز کا اہتمام کرنے والا بنائے
10/06/2021

اللہ تعالیٰ مجھے اور آپ سب کو نماز کا اہتمام کرنے والا بنائے

02/06/2021

اسلام علیکم دوستوں⁦❣️⁩
الحمدللہ
میں جیسا بھی ہوں
مگر میں خوش ہوں 👍
اللہ ہم سب کو روضہ انود کی زیارت نصیب فرمائے آمین

Address

Faisalabad

Telephone

+923227800583

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when حافظ ابوبکر صدیقی آفیشل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to حافظ ابوبکر صدیقی آفیشل:

Videos

Share