Mian News

Mian News Wellcome to Mian News Channel 🤩

18/03/2024

*عیدالفطر کیلئے سو سالہ کیلنڈر جو کہ ابھی تک درست ثابت ہوا ہے اس کے مطابق امسال 29 روزے اور عیدالفطر 10 اپریل کو ہو گی*

18/03/2024

سوئی سدرن نے گیس مہنگی کرنے کی درخواست کر دی

18/03/2024

وزیراعظم نے سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر بابر سدھو کی مدت ملازمت میں ایک سال کی توسیع کردی

14/01/2024

امیدوار اب آزاد امیدوار کے طور پر لڑیں گے، کوئی فکر کی بات نہیں،

سٹریٹجی بنائی ہوئی ہے،چیرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر

14/01/2024

پلان B کے تحت تحریک انصاف کا ہر حلقہ میں آزاد امیدوار ہوگا۔

07/12/2023
03/11/2023

سب کو الیکشن کا چاند مبارک ہو، بلاول بھٹو

03/11/2023

اسرائیل حماس کے خاتمے کا خواب دیکھنا چھوڑ دے، طوفان الاقصیٰ آپریشن فلسطینیوں کی جنگ ہے، اس کا علاقائی ممالک سے کوئی تعلق نہیں: سربراہ حزب اللہ

03/11/2023

سکیورٹی فورسز کی 2گاڑیوں پر دہشتگردوں نے گھات لگا کر حملہ کیا، علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے: آئی ایس پی آر

03/11/2023

ورلڈکپ2023 کا کل ایک اور بڑا مقابلہ دیکھنے کو ملے گا پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ کل 10 بجے کھیلا جائے. جو ٹیم میچ ہارے گی اس ٹیم کا سیمی فائنل میں جائے کے چانسز بہت کم ہو جائے گے.تو دوستوں سب پاکستانی ملکر دعا کرو کہ کل پاکستان ٹیم یہ میچ جیت جائے. یااللہ کل پاکستان ٹیم بڑا مارجن سے فتح نصیب فرما آمین..🥀⁦♥️⁩⁦🇵🇰⁩

03/11/2023

سیکورٹی فورسز 🇵🇰💔
بلوچستان پسنی سیکورٹی فورسز کے قافلے پر دہشت گردوں کا گھات حملہ نتیجے میں 14 جوان مادر وطن پر قربان

03/11/2023

عمران خان کو چاہئے تھا کہ تحمل سے کام لیتے ۔۔۔!!!
میں اُن کی دل سے عزت کرتا ہوں ، میں ماضی میں اُنہیں آئیڈلائز کرتا تھا۔۔۔!!!

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ!!
آئندہ عام انتخابات میں بلے کا نشان بیلٹ پیپر پر ہوگا۔۔۔!!!
چیف الیکشن کمشنر!!

03/11/2023

نگران حکومت سندھ نے کابینہ سے منظوری کے بعد مزدور اور ورکرز( مرد اور عورت) کی کم سے کم اجرت 32 ہزار روپے ماہانہ مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ورکرز کی کم سے کم اجرت 32 ہزار روپے ماہانہ کا اطلاق یکم جولائی 2024 سے ہوگا۔

03/11/2023

9 نومبر بروز جمعرات علامہ اقبال ڈے پر ملک بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفیکیشن جاری

03/11/2023

محکمہ سکول ایجوکیشن

پنجاب کے پانچ اضلاع میں E-Pension سسٹم نافذ کر دیا گیا

تمام پنشن کیسز آن لائن Submit ہوں گے

5 اضلاع میں اٹک، گوجرانوالہ، منڈی بہاؤالدین، حافظ آباد اور بہاولپور شامل

03/11/2023

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگرد حملے کی شدید مذمت

وزیراعظم کا حملے میں شہریوں کی شہادت پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار، شہداء کیلئے بلندئ درجات اور انکے لواحقین کیلئے صبرِ جمیل کی دعا

وزیراعظم کی متعلقہ حکام کو زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت

Address

Dunyapur

Telephone

03017752079

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mian News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mian News:

Videos

Share