دکی۔مائنز لیبر کے تمام مطالبات تسلیم کرلئے ہیں حاجی عزت خان ناصر اور حاجی ایوب ناصر کی مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب
ہر کوئلہ کان پر پیٹی ٹھیکدار کل سے دو مسلح سیکورٹی اہلکار تعینات کرکے بڑی لائٹ نصب کرنے کا پابند ہوگا خلاف ورزی کرنے والے کے ساتھ مزدور کام نہیں کرینگے
دکی۔لیبر فیڈریشن کا کل سے کوئلہ کانوں پر کام شروع ہڑتال ختم کرنے کا اعلان
ہر کوئلہ کان پر دو سیکورٹی اہلکار تعینات اور بڑی لائٹ نصب کی جائیگی امبر خان سواتی
دکی کوئلہ کان پر دو عدد سیکورٹی گارڈز تعینات نہ کرنے والے ٹھیکداران کے ساتھ مزدور کام نہ کریں امبر خان سواتی
آج ہماری بیٹیاں اسکول میں اسٹیج پر ڈانس کرتی ہیں اور ہم دیکھ کر تالیاں بجاتے ہیں
ایک مرتبہ یہ ضرور سوچیے گا کہ ہم نے اپنے پیارے اللّه پاک اور پیارے نبی حضرت محمّد صلی الله علیہ والہ وسلم کو بھی منہ دکھانا ہے 🙏
دکی میں راغہ ایریا میں زہریلی گیس بھرنے سے تین کانکن جانبحق دو کی لاشیں نکال لی گئی
بلوچستان کے علاقے ضلع دکی میں راغہ ایریا میں مقامی کوئلہ کان کے اندر زہریلی گیس بھرنے سے کوئلہ کان کے اندر کام کرنے والے تین کانکن دم گھنٹے کے باعث موقع پر جان بحق ہوگئے۔اسسٹنٹ انسپکٹر مائنز دوست محمد لیلزئئ کے مطابق جانبحق ہونے والے کانکنوں میں سے دو کانکنوں کی لاشیں کوئلہ کان سے نکال لی گئی ہیں تیسرے کانکن کی لاش نکالنے کے لئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔جانبحق کانکنوں کا تعلق افغانستان سے ہے۔نکالی گئی لاشیں سول ہسپتال دکی منتقل کردی گئی ہیں۔
دکی۔ ال پاکستان کول ایسوسی ایشن صوبائی صدر حاجی سعد اللہ ناصر اور ضلعی صدر حاجی شفیق ناصر کے کہا کہ کل جو اجلاس منعقد ہوا تھا جسکا کوئی بھی نتیجہ نہیں نکلا تھا لہذا ہم نے اس سے بائیکاٹ کیا ہے اور ہمارا اس سے کوئی لینا دینا نہیں ہے
بلوچستان کی اج کے کابینہ کے حوالے سے ایک فلم کا سین
دکی۔ غریب آباد واٹرسپلائی کی ٹینکی ٹوٹ چکی ہے عوام پانی کی بوند بوند کو ترس گئے ہیں۔
دکی۔ غریب کی مین واٹرسپلائی جو غریب آباد سمیت نصیب اباد تک کے رہائشیوں کو پینے کا صاف پانی فراہم کرتا ہے اب کئی عرصہ سے ٹینکی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہونے اور پانی جمع نہ ہونے کیوجہ سے قریبی گھروں کو بھی بمشکل پانی فراہم کرتا ہے۔ علاقہ مکینوں نے ایکس ای این پی ایچ ای ، ایس ڈی او پی ایچ ای اور ڈپٹی کمشنر دکی سے اپیل کی ہے کہ خدارا ہمارے حال پر رحم کیا جائے۔ لوگ دور دراز سے ریڑھیوں میں گھروں کیلئے پانی لانے پر مجبور ہوگئے ہیں۔ آگے سخت گرمی شروع ہونیوالی ہے لہذا واٹر ٹینکی کی مرمت اور صفائی کروائی جائے تاکہ عوام کو پینے کا صاف پانی مل سکے اور عوام ریڑھیوں میں پانی لانے کے عذاب سے بچ سکیں۔
نوشکی ۔آئی جی پولیس بلوچستان عبدالخالق شیخ نے سانحہ نوشکی میں مزدورہ کے قتل کے جائے وقوعہ کا دورہِ کیا
اس موقع پر ڈی آئی جی رخشاں رینج وزیر خان ناصر ،ڈی آئی جی سی ٹی ڈی اعتزاز احمد گواریا،اے آئی جی آپریشنز محمد بلوچ ،ڈی پی او نوشکی اللہ بخش ،و دیگر حکام بھی موجود تھے
ڈی آئی جی رخشاں وزیر خان ناصر نے نوشکی میں مزدوروں کے قتل کے حوالے سے بریفنگ دی
پولیس فورسز واقعہ کی تمام پہلوؤں پر تحقیقات کر رہی ہے۔حکام
صوبہ بھر میں روٹس کی فول پروف سکیورٹی اولین ترجیحات میں شامل ہے ۔آئی جی بلوچستان
عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے آئی جی بلوچستان
روٹس کے داخلی و خارجی راستوں پر تعینات پولیس اہلکار انتہائی الرٹ رہیں، چیکنگ یقینی بنائیں، آئی جی پولیس
شرپسند، دہشت گرد عناصر کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے آئی جی پولیس عبدالخالق شیخ
دکی۔چوروں نے پیش امام کو بھی نہ بخشا
دکی۔زمان ڈاکخانہ چوک زمان روڈ سے چوری موٹر سائیکل چوری کرکے لے گئے
دکی۔چوروں نے ملا ہدایت اللہ کا موٹر سائیکل چوری کرکے لے گئے
دکی۔اگر کوئی بھی اس چور کو جانتا ہو تو پیش امام نقد انعام دیگا
03342068639
دکی سے اغواہ ہونے والے مغویو کی ایک اور ویڈیو
دکی۔پی ٹی ایم کے زیر اہتمام نو مزدروں کے اغواء کے خلاف احتجاجی ریلی اور مظاہرہ
دکی۔سردار درمحمد ناصر مونومنٹ سے احتجاجی ریلی نکالی گئی
دکی۔ریلی کے شرکاء نے مزدور چوک پر مزدروں کے اغواء کے خلاف مظاہرہ کیا
دکی۔نو مغوی مزدور تاحال بازیاب نہیں ہوسکے ہیں مظاہرین
دکی۔دکی کے معدنیات پر قبضے کی کوشش کی جارہی ہے۔مظاہرین
دکی۔بی ایل کے نام پر لوگوں کو ورغلایا نہیں جاسکتا مظاہرین
میں یقین سے کہتا ہوں۔ یہ سوالات پاکستان کے کسی کالج یا یونیورسٹی کے لڑکوں سے پوچھو۔ تو یہ پانی والا غبارہ اُن کے سر پر ضرور ہی پھٹے گا🤣😅
بہت بہترین ماشاءاللہ