Luni news

Luni news luni news luni information

15/12/2024
15/12/2024

دل چاہتاہے کہ دکی شہر میں ایک بڑا آڈییٹوریم و میوزیم بناؤں جہاں پر علاقے کی ثقافت، آرٹ اور تاریخی مجسمے و اشیاء ہوں جس سے تاریخ دوہرائی جاسکے۔
اس کے ساتھ ایک بڑی لائبریری اور ریسرچ سنٹرل ہو جو چوبیس گھنٹے کھلی رہے جہاں طلبہ اور اساتذہ آکر مطالعہ اور تحقیق کرسکیں،
اس لائیبریری سے ملحقہ ایک خوبصورت اور شاندار کیفی ٹیریا ہو جہاں پشتو، بلوچی،ہندکو،اردو سرائیکی اور باقی سب زبانوں کے شاعر، ادیب، نقاد، طلبہ، اساتذہ وکیل مزدور ،سیاستدان شام کو محفلیں سجائیں بحث و مباحثے کریں،چائے کے دور چلیں ،قہقہے لگیں اور حالات حاضرہ پر تبادلہ خیال اور تبصرے کریں،

08/12/2024

Address

Duki

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Luni news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share