دیر بالا واڑی..
ترجمان گرینڈ جرگہ واڑی حاجی دلدرا خان کا سلطان خیل وپائیندہ خیل کے مشران کے نام اہم پیغام.....
#passonwebtv haji dildar khan #important #message
دیر بالا دسکوڑ بالا بیراڑئ ۔۔۔۔
مشہور مدرسہ جامعہ دار العلوم حفظ القران مدرسہ امہ سلمہ للبنات دسکوڑ بالا (بیراڑئ) کے مہتمم مولانا کریم الحق صاحب تقریب میں ائے ہوئے علمائے کرام اور مشران کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ...
واڑی بائی پاس وقت کی اہم ضرورت ہے
دیر بالا دسکوڑ
معروف عالم دین مفتی عبدالرازق صاحب جامعہ دارلعلوم دسکور بیراڑی میں ختم القران و ختم بخاری کے تقریب سے خطاب کررہاہے
دیر بالا دسکوڑ بالا بیراڑئ ۔۔۔۔
مشہور مدرسہ جامعہ دار العلوم حفظ القران مدرسہ امہ سلمہ للبنات دسکوڑ بالا (بیراڑئ) میں ختم القرآن وختم بخاری کے سلسلے میں ایک روح پرور تقریب کا انعقاد کیاگیا تھا جس میں علاقہ مشران وعلمائے کرام نے کثیر تعداد میں شرکت کی تھی. اس حوالے سے مدرسہ کے مہتمم مولانا قاری کریم الحق ودیگر علمائے کرام کے ساتھ خصوصی گفتگو.. .
لوئیر دیر خال...
سلطان کارپٹ اینڈ پلاسٹک سنٹر مین بازار خال..
واڑی بازار میں نیو کراچی موبائل اینڈ ریپئرنگ سنٹر کے افتتاح ہوگیا ۔۔۔۔
آخگرام.
دیر بالا معروف قومی مشر ممبر گرینڈ جرگہ واڑی ملک حاجی ھدایت خان اہم ایشوز کے حوالے سے پریس کانفرنس کررہاہے...
دیر بالا واڑی..
گاؤں کاکڈ سے تعلق رکھنے والا ملک ابراھیم خان نے کاکڈ ھسپتال کے قریب روٹی تندور کا آغاز کیا اس حوالے سے ابراھیم خان کا پیغام....
دیر بالا معروف قومی مشر میاں سلطان یوسف پاچا کا اہم پیغام
دیر بالا معروف قومی مشر میاں سلطان یوسف پاچا داروڑہ سے تعلق رکھنے والے ڈسٹرکٹ ڈی ایس بی انچارج سعید افضل کے بھتیجے اور حسین خان کے فرزند ظہور احمد کی شادی کے موقع پر ان کے خاندان کو دلی مبارکباد اور خصوصی پیغام ۔۔۔۔
پشاور ۔۔۔۔۔۔۔
عوامی نیشنل پارٹی کے سرگرم رہنما قاسم جان پیچھلے پچیس سال سے پشاور بشیر کالونی میں رہائش پذیر ہے اور سیاست کے ساتھ ساتھ پشاور سٹی میں پختون بھائیوں کو درپیش مشکلات حل کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہے اور لوگوں کی بلا تفریح خدمت کرتے ہے ان کے ساتھ عوامی خدمت کے حوالے سے خصوصی انٹرویو سنئے ۔۔۔۔۔
دیر بالا
واڑی گاوں کاکڈ ویلفئر فاونڈیشن کی جانب سے گاؤں کے مستحق 36 خاندانوں پر دولاکھ چوبیس ہزار روپے کا پیکج تقسیم ہوتے جارپے ہیں اس حوالے سے تنظیم کے مشران کا اہم پیغام....