Voice of Kamal Khail Tall

Voice of Kamal Khail Tall This Page will be Share news updates about the village and Islamic video.

وادی کمال خیل ٹال  حضرات  // manual  پیدائش فارم ۔۔ نکاح نامہ فارم  بوقت ضرورت  روح اللہ نہ ترلاسہ کولے شئ
16/01/2025

وادی کمال خیل ٹال حضرات // manual پیدائش فارم ۔۔ نکاح نامہ فارم بوقت ضرورت روح اللہ نہ ترلاسہ کولے شئ

15/01/2025

یا اللہ تعالی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائ کیلیے حالات واسباب سازگار بنائے۔
🤲🤲🤲

اعلان جنازہ 2025-01-15محمد زر خان اور ڈاکٹر خائسته زرخان کی والدہ، پرنسپل عالم زیب العمل ماڈل سکول اینڈ کالج تیمرگرہ، اک...
15/01/2025

اعلان جنازہ 2025-01-15
محمد زر خان اور ڈاکٹر خائسته زرخان کی والدہ،
پرنسپل عالم زیب العمل ماڈل سکول اینڈ کالج تیمرگرہ، اکرم زیب اور انور زیب کی دادی وفات پا گئی ہے جس کی نماز جنازہ آج 4 چار بجے مقبرہ شہید بابا آڈو پائین درہ سلطان خیل میں ادا کی جائےگی-
انالله وانا اليه راجعون 😭💔

11/01/2025

و اِن بطش ربک لشدید (القرآن)
ترجمہ: اور تمہارے رب کا گرفت بڑا سخت

09/01/2025

یا اللّٰه قبلہ اول مسجد اقصٰی،
اور فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کی مدد فرمایئے آمین!!!!

اعلان نماز جنازہ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونلعل بادشاہ  کا بھائی / انور زمان، رحم زمان اور عمر زمان کا وال...
08/01/2025

اعلان نماز جنازہ

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون

لعل بادشاہ کا بھائی / انور زمان، رحم زمان اور عمر زمان کا والد محترم #امیرزمان بقضائے الہی وفات پا چکا ہے
نماز جنازہ اج بروز بدھ بتاریخ 8 جنوری 2025 بوقت دوپہر 2:30 بجے بمقام شینکٹ میں ادا کیجائیگی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین

02/01/2025

#مبارکباد

مولانا عظیم اللّٰہ حقیار صاحب ولد عالمگیر خان کو طویل اٹھ سالہ علمی سفر مکمل کرنے پر مولانا عظیم اللّٰہ حقیار اور انکے معزز خاندان کو مبارک باد پیش کرتا ہوں
اور اللہ سے دعا ہے کہ اللہ پاک اس کار خیر علم پوری طرح صحیح معنوں میں دنیا کو پہنچاۓامین


#ماشاءاللــّٰـــــه

اعلان نماز جنازہ۔ پائین درہ سلطان خیل گاوں سفرے سے تعلق رکھنے والے استاد محترم سلطان امیر صاحب کا جوان سال بیٹا احمد شاہ...
01/01/2025

اعلان نماز جنازہ۔
پائین درہ سلطان خیل گاوں سفرے سے تعلق رکھنے والے استاد محترم سلطان امیر صاحب کا جوان سال بیٹا احمد شاہ طویل علالت کے بعد وفات پاگیے۔ نماز جنازہ کل بروز جمعرات بمورخہ 2025 /1/ 2 صبح 10 بجے، سفرے ایکسچینج کے قریب ادا کی جایے گی۔
مرحوم امتیاز احمد کا بھایی عزیراحمد فیاض احمد اور منہاج الدین کا بتھیجا تھا۔
ان للہ و ان الیہ راجعون۔😥😥

01/01/2025

کمرٹال کمال خیل ٹال مشرانو تہ دا افیل کومہ چی بس کیئ نور الیکشن مہ کویئ زکہ چی ووٹ لہ ورلہ پہ کوسو کی گرزیئ او زندہ باد مردآباد ورلہ کوی او د خپل حق تپوس نہ کویئ داسومہ ورز دا چی بجلی نہ رازی او بل آٹھ ہزار 8000 او دس ہزار 10000 رازی تاسو ولی داسی خاموش یی افسوس پکار دے MNA MPA چئیرمنان دی وی او تپوس دی نہ وی پسماندہ علاقے دی او ہم داسی بہ وی

01/01/2025

2025 کا پہلا پوسٹ،
،لَااِلٰہَ اِلَّااللّٰہُ مُحَمَّدُ رَّسُولَ اللّٰہ ❤️
Umar Farooq

 #مبارکباد کمال خیل ٹال سے تعلق رکھنے والا قاری ممتاز اللہ ولد امیر نواب نے مدرسہ تحسین القرآن بینک روڈ مردان میں تجوید ...
31/12/2024

#مبارکباد
کمال خیل ٹال سے تعلق رکھنے والا قاری ممتاز اللہ ولد امیر نواب نے مدرسہ تحسین القرآن بینک روڈ مردان میں تجوید القرآن مکمل کیا۔

انشاء اللہ انکا دستار بندی بروز جمعرات 2 جنوری 2025 مدرسہ تحسین القرآن مردان میں ہوگا ۔

تمام مسلمان بھائیوں کو اس بابرکت محفل میں شرکت کی اپیل ہے۔

 #مبارکباد کمال خیل ٹال سے تعلق رکھنے والا قاری سدیس ہمدرد ولد شیرین زادہ نے مدرسہ تحسین القرآن بینک روڈ مردان میں تجوید...
31/12/2024

#مبارکباد
کمال خیل ٹال سے تعلق رکھنے والا قاری سدیس ہمدرد ولد شیرین زادہ نے مدرسہ تحسین القرآن بینک روڈ مردان میں تجوید القرآن مکمل کیا۔

انشاء اللہ انکا دستار بندی بروز جمعرات 2 جنوری 2025 مدرسہ تحسین القرآن مردان میں ہوگا ۔

تمام مسلمان بھائیوں کو اس بابرکت محفل میں شرکت کی اپیل ہے۔

30/12/2024

#مبارکباد

مولانا شاکر اللّٰہ مسرور صاحب ولد شمشاد خان کو طویل اٹھ سالہ علمی سفر مکمل کرنے پر مولانا شاکر اللّٰہ مسرور اور انکے معزز خاندان کو مبارک باد پیش کرتا ہوں
اور اللہ سے دعا ہے کہ اللہ پاک اس کار خیر علم پوری طرح صحیح معنوں میں دنیا کو پہنچاۓامین
Shakir Ullah Masror


#ماشاءاللــّٰـــــه

مولانا شاکر اللّٰہ مسرور صاحب ولد شمشاد خان کو طویل اٹھ سالہ علمی سفر مکمل کرنے پر مولانا شاکر اللّٰہ مسرور اور انکے معز...
29/12/2024

مولانا شاکر اللّٰہ مسرور صاحب ولد شمشاد خان کو طویل اٹھ سالہ علمی سفر مکمل کرنے پر مولانا شاکر اللّٰہ مسرور اور انکے معزز خاندان کو مبارک باد پیش کرتا ہوں
اور اللہ سے دعا ہے کہ اللہ پاک اس کار خیر علم پوری طرح صحیح معنوں میں دنیا کو پہنچاۓامین
Shakir Ullah Masror

27/12/2024

🌾📚 #مبارکباد۔۔۔📖💞
یو سی سلطان خیل گاؤں کمال خیل ٹال (خال) سے تعلق رکھنے والا نوجوان عالم دین مولوی عظیم اللّٰہ حقیار بن عالمگیر خان
کو علم دین کی 8 سالہ علمی سفر کی تکمیل پر مبارکباد پیش کرتا ہوں
انشاء اللہ انکی ختم بخار ی شریف کی تقریب جامعہ دارالعلوم تعلیم القرآن خال دیر لوئر میں 02 جنوری 2025 کو ہوگا
جس کے مہمان خصوصی شیخ القرآن مولانا مولانا طاہری صاحب (صدر وحدت المدارس پاکستان امیر اشاعت توحید و سنت)
اور دیگر علماء کرام شامل
ہونگے ۔تمام اہلیان علاقہ کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔۔❂ منجانب :- وائس آف کمال خیل ٹال

نظم 🥀 🌹🌹❤❤

دعوت نامہ وادی کمال خیل ٹال سے تعلق رکھنے والا قاری محمد الیاس بن اکرام اللہ کو حفظ القرآن کی تکمیل پر مبارکباد پیش کرتا...
26/12/2024

دعوت نامہ
وادی کمال خیل ٹال سے تعلق رکھنے والا قاری محمد الیاس بن اکرام اللہ کو حفظ القرآن کی تکمیل پر مبارکباد پیش کرتا ہوں . . . پروگرا ختم القرآن . . انشاء اللہ . . 29 دسمبر 2024 بروز اتوار .
جامعہ عالیہ احیاءالعلوم بلامبٹ میں ہوگا تمام اہلیان علاقہ کو شرکت کرنے کی دعوت دی جاتی ہے.

کمال خیل ٹال سے تعلق رکھنے والا متعلم ماھرزمان توحیدی ولد محمد رحیم اللہ جس نے مدرسہ ریاض القران والسنة میاں بانڈہ  میں ...
26/12/2024

کمال خیل ٹال سے تعلق رکھنے والا متعلم ماھرزمان توحیدی ولد محمد رحیم اللہ جس نے مدرسہ ریاض القران والسنة میاں بانڈہ میں درجہ رابعہ میں پھلا پوزیشن 600 نمبرات میں 573 نمبرات حاصل کیا ھے۔
وائس آف کمال خیل ٹال کی طرف سے انکو اور انکے خاندان والوں کو بہت بہت مبارک ہو ♥️
اللہ تعالیٰ مزید ترقیاں عطا فرمائے ۔

Address

Dir Lower
Dir

Telephone

+923018525687

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Kamal Khail Tall posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Voice of Kamal Khail Tall:

Videos

Share