PTI Upper Dir

PTI Upper Dir بِسْمِ اللّهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ.
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ .
🇵🇰سب سے پہلے پاکستان ۔
‏میں پاکستان کا شہری
🇧🇫پاکستان کا مالک ہوں۔
(1)

08/12/2024
09/10/2024

شیر افضل مروت کا اپنی بیماری کو لیکر اُنکا مذاق بنانے کے حوالے سے عوام کو جواب

22/08/2024

نواب آف دیر نواب شاہ جہان کی نایاب ویڈیو جو برٹش کے زمانے میں ریکارڈ کی گئی تھی.

وزیراعلّٰی خیبر پختونخواہ علی امین گنڈاپور، ایم این اے صاحبزادہ صبغت الّٰلہ اور ایم پی اے محمد انور خان ایڈوکیٹ کی بے پن...
18/08/2024

وزیراعلّٰی خیبر پختونخواہ علی امین گنڈاپور، ایم این اے صاحبزادہ صبغت الّٰلہ اور ایم پی اے محمد انور خان ایڈوکیٹ کی بے پناہ کوششوں سے دیر بالا میں مندرجہ ذیل سڑکیں منظور۔۔
دیر بالا میں یہ سڑکیں محکمہ ٹورازم کی تعاون سے تعمیر کی جائے گی۔
محکمہ سیاحت خیبر پختونخواہ کی جانب سے سی اینڈ ڈبلیو دیر بالا کو فوری طور پر پی کے 13 میں درج زیل سڑکوں کے PC-1 مہیا کرنے کی ہدایت۔۔

دیر بالا پی کے 13 میں ٹوٹل 8 سیاحتی مقامات کو جانے والی سڑکوں کی تعمیر پر جلد کام کا آغاز ہوگا۔۔انشاءالّٰلہ

1) تاجکا ٹاپ روڈ تحصیل براول - 8KM
2) بن درہ روڈ تحصیل براول - 10KM
3) زخنہ روڈ تحصیل دیر - 5KM
4) ڈوڈبا سر ٹاپ روڈ تحصیل دیر - 4KM
5) جبہ روڈ تحصیل براول - 6KM
6) سونئی درہ روڈ تحصیل براول - 10KM
7) زخنہ ٹاپ ٹو زخنہ بانڈہ روڈ تحصیل دیر ( Jeepable) - 5 KM
8) تربٹ ٹو شکلی روڈ وی سی کیر تحصیل لرجم ( Jeepable) - 8 KM

11/07/2024

پشاور: ائرپورٹ پر لینڈنگ کے بعد سعودی ائرلائن کے لینڈنگ گیئر میں آگ لگ گئی۔

ترجمان سول ایوی ایشن کے مطابق پشاور ائرپورٹ پر لینڈنگ کے بعد سعودی ائرلائن کے لینڈنگ گیئر میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ سعودی ائرلائن کی پرواز 792 کی پشاور ائرپورٹ پر لینڈنگ کے بعد ائرٹریفک کنٹرولر نے بائیں لینڈنگ گیئر میں دھواں اور چنگاریاں دیکھیں۔

ائرٹریفک کنٹرولر نے پائلٹ کو بائیں گیئر گئیر سے دھواں اور چنگاری نکلنے سے آگاہ کیا، جس پر سول ایوی ایشن ائر ٹریفک کنٹرولر نے فوراً فائر اینڈ ریسکیو سروسز کو مطلع کیا، جو بروقت موقع پر پہنچ گئے۔ فائر ٹینڈرز نے بروقت کارروائی کی اور لینڈنگ گیئر میں ہونے والی آتشزدگی پر فوراً قابو پاکر طیارے کو بڑے حادثے سے بچا لیا۔

تمام 276 مسافر اور عملے کے 21 ارکان انفلیٹبل سلائیڈ کے ذریعے بحفاظت طیارے سے باہر آگئے۔ سعودی ائرلائن کی پرواز ریاض سے پشاور آئی تھی۔

‏یہ تصویر  ڈاکٹر عارف علوی سابق صدر پاکستان کی ہے۔ عہدہ صدارت کی مدت پوری ہونے کے بعد وہ ایک مرتبہ پھر اپنا کام شروع کر ...
10/07/2024

‏یہ تصویر ڈاکٹر عارف علوی سابق صدر پاکستان کی ہے۔ عہدہ صدارت کی مدت پوری ہونے کے بعد وہ ایک مرتبہ پھر اپنا کام شروع کر چکے ہیں۔ اگر یہی تصویر کسی مغربی ملک کے لیڈر کی ہوتی تو ہم سب اس کی شان میں قصیدے لکھ رہے ہوتے۔ اور یہ بھی احساس کمتری کی علامت ہے۔

‏دیکھتے ہیں آپ شیر پاکسان سے کتنی محبت کرتے ہیں.... بتائیں ان نمبرز میں سے خان صاحب کی آنکھیں کونسی ہیں...
10/07/2024

‏دیکھتے ہیں آپ شیر پاکسان سے کتنی محبت کرتے ہیں.... بتائیں ان نمبرز میں سے خان صاحب کی آنکھیں کونسی ہیں...

27/06/2024

‏یہ کوئی ڈرامے کا سین نہیں بلکہ آدھی رات کو دیر خیبر پختون میں لوگ ہاتھوں میں مشعل پکڑ کر باہر نکل ائیں۔
مطالبہ صرف ایک، ہم امن چاہتے ہیں ❤️

17/06/2024

تمام اہل اسلام کو ۔ اور لیڈر آف پاکستان عمران خان کو عید الاضحی مبارک ہو ۔

پشتون بونیری (آئی ڈی) نے جو گستاخی کی ہے وہ الفاظ آگے مت پھیلائیں شکریہ۔۔ وہ پڑھنے کے لائق نہیں ہے آپ لوگ اس کو آگے پھیل...
12/06/2024

پشتون بونیری (آئی ڈی) نے جو گستاخی کی ہے وہ الفاظ آگے مت پھیلائیں شکریہ۔۔ وہ پڑھنے کے لائق نہیں ہے آپ لوگ اس کو آگے پھیلا کر مزید گستاخی کررہے ہیں۔۔

الحمداللہ فتح حق اور سچ کی
03/06/2024

الحمداللہ
فتح حق اور سچ کی

“ یوم تکبیر کا اصل ہیرو “۔اللّٰہ تعالیٰ درجات بلند فرمائیں آمین ثم آمین یارب العالمین 🙏💝💝
28/05/2024

“ یوم تکبیر کا اصل ہیرو “۔اللّٰہ تعالیٰ درجات بلند فرمائیں آمین ثم آمین یارب العالمین 🙏💝💝

18/05/2024

فخر دیر بالا
محمد انور خان

ماشاءاللہ 286 دن بعد مرد میدان اور احمد شاہ ابدالی ثانی کا دیدار مبارک ❤️
16/05/2024

ماشاءاللہ
286 دن بعد مرد میدان اور احمد شاہ ابدالی ثانی کا دیدار مبارک ❤️

"الحمداللہ، پاکستان کا چاند کیلئے پہلا سیٹلائٹ مشن روانہ"محبّت مجھے اُن جوانوں سے ہےستاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند"۔۔!
03/05/2024

"الحمداللہ، پاکستان کا چاند کیلئے پہلا سیٹلائٹ مشن روانہ"

محبّت مجھے اُن جوانوں سے ہے
ستاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند"۔۔!

Address

Upper Dir
Dir

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Upper Dir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share