Zakria Swati official

Zakria Swati official Personal blog

15/08/2023

قائد اعظم پہنچے 2023 میں، آج کل کے حالات دیکھ لے۔

15/08/2023

*قائدا اعظــــم کو جگانــــے کــــی بھرپور کوشش جاری ہیــــں۔۔۔//🎺🤭😂😂*

15/08/2023

کیا کہیں اب انکو 😬😬 کون لوگ ہیں یہ۔۔۔۔ کیا پیغام دینا چاہتے ہیں ؟🤮

یکم محرم الحرام شہادت حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالٰی عنہ ذوالحجہ کی تقریبا ستائیس اٹھائیـس تاریخ کو حضرت عمـر ابن خطاب ف...
20/07/2023

یکم محرم الحرام شہادت حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالٰی عنہ ذوالحجہ کی تقریبا ستائیس اٹھائیـس تاریخ کو حضرت عمـر ابن خطاب فاروق اعظـم رضی اللہ عنہ پر مسجد نبوی میں نماز پڑھاتے ھوۓ ابو لئولئو موسی مجوسی نے قلاتلانہ حملہ کیا ۔ آپ رضی اللہ عنہ زخمی ھوۓ اور محـرم الحـرام کی پہلی تاریخ کو آپ رضی اللہ عنہ شہید ھوۓ ۔ معلوم ھوتا ھے اسلامی سال ختم بھی فاروق اعظم رضی اللہ عنہ سے ھوتا ھے اور شروع بھی فاروق اعظم رضی اللہ عنہ سے ھوتا ھے

‏حضرت عمرؓ کو نماز کی حالت میں اس لیے شہید کیا گیا ، کہ ایسا کوئی مرد پیدا هی نہیں هوا تھا ، جو حضرت عمرؓ کا سامنا کرتا ...
19/07/2023

‏حضرت عمرؓ کو نماز کی حالت میں اس لیے شہید کیا گیا ، کہ ایسا کوئی مرد پیدا هی نہیں هوا تھا ، جو حضرت عمرؓ کا سامنا کرتا .
یکم محرم شہادت حضرت عمرؓ

    کی تبدیلی کے روح پرور مناظر یکم محرم 1445ہجریه ,19 جولائی 2023
19/07/2023


کی تبدیلی کے روح پرور مناظر
یکم محرم 1445ہجریه ,19 جولائی 2023

19/07/2023

17 پیوند لگی قمیض پہننے والے 22 لاکھ مربع میل کے حکمران امیرالمومنین سیدنا عمر فاروق ؓ کی عظمت کو سلام

Meanwhile: Mohammad Rizwan.🤍This is the biography of Ameer Tablighi Jamat Haji Abdul Wahab Sahab "Mere Haji Sahab"
16/07/2023

Meanwhile: Mohammad Rizwan.🤍

This is the biography of Ameer Tablighi Jamat Haji Abdul Wahab Sahab
"Mere Haji Sahab"

‏بندۂ صاحب و محتاج و غنی ایک ہوئےتیری سرکار میں پہنچے تو سبھی ایک ہوئے‎ تیرا میرا رشتہ کیالا الٰہ الا اللّٰہ
27/06/2023

‏بندۂ صاحب و محتاج و غنی ایک ہوئے
تیری سرکار میں پہنچے تو سبھی ایک ہوئے

تیرا میرا رشتہ کیا
لا الٰہ الا اللّٰہ

گلستان جوہرمیں بصارت سےمحروم مؤذن کا موبائل دھوکے سے چوری کرنے والے ملزم نے مؤذن کا موبائل انہیں واپس بھجوادیا۔بائیک رائ...
04/05/2023

گلستان جوہرمیں بصارت سےمحروم مؤذن کا موبائل دھوکے سے چوری کرنے والے ملزم نے مؤذن کا موبائل انہیں واپس بھجوادیا۔

بائیک رائیڈر نے بتایا کہ گلشن اقبال سے رات گئے حسن لیاقت نامی شخص نے رائیڈ بک کرائی تھی، رائیڈ بک کرانے والے شخص نے مؤذن امجد کو موبائل فون دینےکا کہا۔

رائیڈر نے بتایا کہ مجھےحیرت ہوئی کہ اتنا مہنگا موبائل کیسے کوئی بائیک رائیڈرکےحوالےکررہا ہے، جب میں نے موبائل فون مؤذن کے حوالے کیا تو واقعے کا علم ہوا۔

واضح رہے کہ گلستان جوہر بلاک ون میں ایک شخص نے نابینا مؤذن سے دھوکے سے موبائل فون اورر آن لائن ایپ سے 35 ہزار روپے بھی نکلوا لیے تھے۔

بعدازاں مؤذن نے اپنے بیان میں اپیل کی تھی کہ حکومت میراموبائل فون اور اکاؤنٹ سے نکالی گئی رقم واپس دلانے میں تعاون کرے۔

On Shawwal 13, on this day, Imam Mohammed Al-Bukhari was born in Bukhara present day Uzbekistan.Imam Mohammed Al-Bukhari...
03/05/2023

On Shawwal 13, on this day, Imam Mohammed Al-Bukhari was born in Bukhara present day Uzbekistan.

Imam Mohammed Al-Bukhari is considered as one of the most distinguished scholars of Hadith in Islamic history. His book Sahih al-Bukhari, in which the Prophet's words, actions, or habits were collected, is one of the greatest sources of the prophetic influence in history. He went through all the important centers of Islamic learning of his time, talked to scholars, and exchanged information on hadith. It is said that he heard from over 1,000 men and learned over 600,000 traditions.

His full name is Abu Abdullah Mohamed bin Ismail Al-Bukhari and was born in 194 AH (810 AD) in Bukhara, one of the present cities of Uzbekistan. His father died when he was young, and he was raised as an orphan by his mother, who educated him well and had a role in sharpening his love and passion for science.

As a child, he had a disease in his eyes which led to fears of losing his eyesight, but he was cured. He was highly intelligent as a child and had strong memory, one of the qualities that helped him later in the collection of the Prophet's words and actions (Ahadiths).

During his youth he memorized the Holy Quran and learned the basics of religion. He had memorized thousands of Ahadiths while he was still a young boy. Bukhara's atmosphere, which was then one of the centers of science, also helped him. He attended the meetings with scientists and religious scholars frequently.

He followed a strict method in Hadith, inquiring of the narrators and references, he became a symbol in this section in the good classification and scrutiny. He set conditions to accept the story of the narrator of the hadith, which is to be contemporary to those who narrated it, and to have heard the talk out of the person himself, in addition to: trust, justice, discipline, mastery, science and honesty.

........ کہتے ہیں محمود غزنوی کا دور تھا*ایک شخص کی طبیعت ناساز ہوئی تو طبیب کے پاس گیا اور کہا کہ مجھے دوائی بنا کے دو ...
03/05/2023

........ کہتے ہیں محمود غزنوی کا دور تھا*

ایک شخص کی طبیعت ناساز ہوئی تو طبیب کے پاس گیا اور کہا کہ مجھے دوائی بنا کے دو طبیب نے کہا کہ دوائی کے لیے جو چیزیں درکار ہیں سب ہیں سوائے شہد کے تم اگر شہد کہیں سے لا دو تو میں دوائی تیار کیے دیتا ہوں اتفاق سے موسم شہد کا نہیں تھا

اس شخص نے حکیم سے ایک ڈبا لیا اور چلا گیا لوگوں کے دروازے کھٹکھٹانے لگا

مگر ہر جگہ مایوسی ہوئی جب مسئلہ حل نہ ہوا تو وہ محمود غزنوی کے دربار میں حاضر ہوا

وہاں ایاز نے دروازہ کھولا اور دستک دینے والے کی رواداد سنی اس نے وہ چھوٹی سی ڈبیا دی اور کہا کہ مجھے اس میں شہد چاہیئے، ایاز نے کہا آپ تشریف رکھیئے میں بادشاہ سے پوچھ کے بتاتا ہوں ۔۔

ایاز وہ ڈبیا لے کر بادشاہ کے سامنے حاضر ہوا اور عرض کی کہ بادشاہ سلامت ایک سائل کو شہد کی ضرورت ہے ۔۔

بادشاہ نے وہ ڈبیا لی اور سائیڈ پر رکھ دی ایاز کو کہا کہتین بڑے ڈے شہد کے اٹھا کر اس کو دے دیئے جائیں ایاز نے کہا حضور اس کو تو تھوڑی سی چاہیئے آپ تین ڈے کیوں دے رہے ہیں ۔۔

بادشاہ نے ایاز سے کہا ایاز

وہ مزدور آدمی ہے اس نے اپنی حیثیت کے مطابق مانگا ہے ہم بادشاہ ہیں ہم اپنی حیثیت کے مطابق دینگے

مولانا رومی فرماتے ہیں

آپ اللہ پاک سے اپنی حیثیت کے مطابق مانگیں وہ اپنی شان کے مطابق عطا کریگا کیونکہ اللہ تو بادشاہوں کا بھی بادشاہ ہے، بیشک⭐

❣️
02/05/2023

❣️

💔
20/04/2023

💔

گُنگُناتا جارہا تھا اِک فقیر۔۔۔۔
دھوپ رہتی ہے نہ سایہ دیر تک۔۔۔۔

یونیورسٹی آف ملاکنڈ نے B.A/B.Sc کے سالانہ امتحانات 2023 سٹوڈنٹس کے لیے داخلوں کا آغاز کر دیا۔ فارمز جمع کرنے کی آخری تار...
20/04/2023

یونیورسٹی آف ملاکنڈ نے B.A/B.Sc کے سالانہ امتحانات 2023 سٹوڈنٹس کے لیے داخلوں کا آغاز کر دیا۔ فارمز جمع کرنے کی آخری تاریخ 12 مئی 2023۔
Note: Part-I Fresh Candidate is not eligible/not allowed for Admission
Fee Structure
1) B.A Part-I and Part-II completely Failed=Rs, 3100/-
2) B.A One Paper =Rs, 1700/-
3) B.A Two Papers =Rs, 2100/-
4) B.Sc one Paper =Rs, 2700/-
5) B.Sc Two Papers =Rs, 3500/-
6) B.Sc Part-II completely Failed = Rs, 3700/-
7) Practical Fee Rs, 300/-
Form submission procedure
1) Admission Form
2) Last DMC Copy
3) CNIC Copy
4) Two passport size Photos
5) Receipt of fee
To download Admission Form click on below link
https://exams.uom.edu.pk/forms.php

🖤
17/04/2023

🖤

مفلس نے اٹھا کر کوڑا دان سے اک قمیض   کہا شکر خدا میرے بچے کی عید ہو گئی 😓🤲یا رب العالمین ۔ تمام غریبوں کی اپنے غیب کے خ...
17/04/2023

مفلس نے اٹھا کر کوڑا دان سے اک قمیض
کہا شکر خدا میرے بچے کی عید ہو گئی 😓

🤲یا رب العالمین ۔ تمام غریبوں کی اپنے غیب کے خزانوں سے مدد فرما ۔

‏یہاں  پہچان  ہوتی ہے ہماری، باپ دادا سے...یہ گاؤں ہے،یہاں کوئی مکاں نمبر نہیں ہوتا...سکون💓
12/04/2023

‏یہاں پہچان ہوتی ہے ہماری، باپ دادا سے...
یہ گاؤں ہے،یہاں کوئی مکاں نمبر نہیں ہوتا...
سکون💓

12/04/2023

ماہرین فلکیات بتاتے ہیں کہ 20 اپریل کو جمعرات کو سورج گرہن ہوگا، جس کا آغاز صبح ساڑھے 6 بجے ہوگا اور دوپہر 12 بجے ختم ہوجائے گا۔ فلکیاتی حساب کے مطابق، سورج گرہن چاند کی 29 تاریخ کو ہوتا ہے اور اگلے روز نیا چاند نظر آتا ہے۔ لہٰذا، جن ممالک میں سورج گرہن دیکھا جائے گا، ان ممالک میں نیا چاند قطعی نظر نہیں آئے گا۔ اس لیے، پاکستان میں عید الفطر 22 اپریل کو ہفتے کے دن ہوگی۔
💫

ده  #پېشمنې هورونه بل شولېار  #مسافر دۍ سترګې چاته وړاومه
24/03/2023

ده #پېشمنې هورونه بل شول

ېار #مسافر دۍ سترګې چاته وړاومه

23/03/2023

اے ایمان والو! تم پر روزہ فرض کیا گیا ہے جیسا کہ تم سے پہلے لوگوں پر فرض کیا گیا تھا تاکہ تم تقویٰ اختیار کرو۔ سورہ بقرہ۔ 183
میری طرف سے تمام مسلمانوں کو 🌙 میری دعا ہے کہ ہم سب اس مقدس مہینے کی برکتیں اور رحمتیں حاصل کریں آمین۔

𝑨 𝒑𝒓𝒆𝒔𝒕𝒊𝒈𝒊𝒐𝒖𝒔 𝒂𝒘𝒂𝒓𝒅 🏅 Babar Azam has received 🇵🇰's third-highest civil honor, Sitara-e-Imtiaz award 👏
23/03/2023

𝑨 𝒑𝒓𝒆𝒔𝒕𝒊𝒈𝒊𝒐𝒖𝒔 𝒂𝒘𝒂𝒓𝒅 🏅

Babar Azam has received 🇵🇰's third-highest civil honor, Sitara-e-Imtiaz award 👏

May Allah bless the day our beloved country was demanded on; 23rd March 1940, Pakistan day
23/03/2023

May Allah bless the day our beloved country was demanded on; 23rd March 1940, Pakistan day

22/03/2023
1️⃣🕌🌙
22/03/2023

1️⃣🕌🌙

روزہ رکھنے کی نیتوَبِصَوْمِ غَدٍ نَّوَيْتُ مِنْ شَهْرِ رَمَضَانَ.
22/03/2023

روزہ رکھنے کی نیت
وَبِصَوْمِ غَدٍ نَّوَيْتُ مِنْ شَهْرِ رَمَضَانَ.

جہاں سے سفر شروع کیا تھا وہاں پر آج سفر کا اختتام ہوا۔ شاھد خان آفریدی نے اپنے پی ایس ایل کیریئر کا آخری میچ پشاور زلمی ...
05/02/2023

جہاں سے سفر شروع کیا تھا وہاں پر آج سفر کا اختتام ہوا۔ شاھد خان آفریدی نے اپنے پی ایس ایل کیریئر کا آخری میچ پشاور زلمی کی جانب سے کھیل کر کرکٹ کو الوداع کہہ دیا😢
25 Out Of 17 balls 😢
Pakistan Super League Will Miss You Lala 😢

Top scientists Doctor Jhatka 😍
03/02/2023

Top scientists Doctor Jhatka 😍

 #واشنگٹن میں بل گیٹس  #برگر کا آرڈر دینے کے لیے قطار میں کھڑا ہے۔ یہ دنیا کا امیر ترین اور سب سے بڑا خیراتی  #ادارہ چلا...
03/02/2023

#واشنگٹن میں بل گیٹس #برگر کا آرڈر دینے کے لیے قطار میں کھڑا ہے۔ یہ دنیا کا امیر ترین اور سب سے بڑا خیراتی #ادارہ چلانے والا انسان ہے، نہ اسکے ساتھ اسلحہ سے لیس گارڈز ، نہ بڑی بڑی گاڑیاں ، نہ ہٹو بچو والی آوازیں

یہ بندہ اس پوری برگر شاپ کو خرید سکتا ہے ، لیکن نہ اس نے قطار توڑی ، نہ اس کے لئے اگلوں کو ہٹایا گیا اور نہ ہی اس کا آرڈر پہلے لگایا گیا ہو گا۔
اصولوں پر کاربند رہنا ، دیانت داری ، ایمان داری اور محنت ، یہ ہی ان قوموں کی ترقی کا راز ہے۔
اور ہمارے بادشاہوں والے رویے ، فراڈ دھوکہ دہی فریب ٫ بددیانتی ٫ ملاوٹ ٫ گراں فروشی ٫ جھوٹ اور کام چوری وغیرہ جیسی چیزیں ہماری قوم کے زوال کا باعث ہیں۔

*باپ کی اپنے بیٹے کو نصیحت !*  ✍️💠1- سگریٹ نوشی سے بچو.💠2- بیوی کے انتخاب ميں بہت دور اندیشی سے کام لو کیونکہ تمہاری خوش...
30/01/2023

*باپ کی اپنے بیٹے کو نصیحت !* ✍️

💠1- سگریٹ نوشی سے بچو.

💠2- بیوی کے انتخاب ميں بہت دور اندیشی سے کام لو کیونکہ تمہاری خوشی یا غمی کا دارو مدار 90% اسی پر ہوتا ہے.

💠3- بہت سستی چیزیں مت خریدو.

💠4- بچوں کو اپنے مزاج اور پسند کے مطابق جینے دو، انهیں بالکل اپنے جیسا بنانے کی کوشش مت کرو.

💠5- تنقید کرنے والوں کے پیچھے پڑ کر اپنا وقت برباد مت کرو

💠6- کسی سیاست دان پر کبھی اندھا اعتماد مت کرو.

💠7- جب کسی سے گاڑی ادھار لو تو پورا تیل بھر کر ہی واپس کرو.

💠8- موبائل کہیں تمہاری زندگی کے خوبصورت لمحات ميں خلل انداز نہ ہو کیونکہ موبائل تمہاری اپنی راحت و سکون کے لئے ہے نہ کہ دوسرے کی.

💠9- کام مکمل کرنے سے پہلے مزدوری نہ دو.

💠10- جو تم سے زيادہ مالدار یا غریب ہو اس کے سامنے اپنی دولت کا تذکرہ نہ کرو.

💠11- دوستوں کو قرض دینے ميں محتاط رہو کیونکہ ممکن ہے قرض اور دوستی دونوں سے ہاتهہ دھو بیٹھو.

💠12- مخاطب سے اس کی تنخواہ کے متعلق مت پوچھو.

💠13- ہرچیز لکھ لیا کرو. اپنے دماغ پر ہمیشہ بھروسہ مت کرو.

💠14- بچے کو سزا اس کے جرم کے مطابق دو.

💠15- قرض اسے دو جو بغیر مانگے واپس کر دے.

💠16- ہر کوئی تعریف پسند ہوتا ہے اس لئے کسی کی تعریف کرنے ميں بخیلی نہ کرو.

💠17- کسی سے اختلاف یا بحث و مباحثے کے وقت اپنے اخلاق اور سلیقہ مندی کا دامن نہ چهوڑو.

💠18- اپنے علم کو پھیلاؤ اور لوگوں کو اس سے فائدہ پہنچاو کیونکہ ہمیشہ زندہ رہنے کا یہی واحد راستہ ہے.

💠19- اپنی ذاتی یا مالی تفصیلات کا اظہار بقدر ضرورت ہی کرو.

💠20- اگر کوئی تمہارے دوست کی تعریف کرے تو اپنے دوست سے ضرور اس کا ذکر کرو.

💠21- اگر کوئی تمہارے ساتھ بدسلوکی کرے تو تم اس کے بچے کے ساتھ احسان کر کے اسے سبق سکھاؤ.

💠22- شادی اس سے کرو جو مال و دولت میں تمہارے برابر یا تم سے کمتر ہو.

💠23- کوئی چیز جب تمہیں دو بار ادھار لینے کی ضرورت پڑے تو وہ چیز بازار سے خرید لو.

💠24- روزانہ آدھا گهنٹہ چہل قدمی کرو.

💠25- تمہاری گهڑی وقت سے پانچ منٹ آگے رہنی چاہیے.

💠26- تصنع اور بناوٹ سے دور رہو.

💠27- معمولی چیزوں میں بحث و تکرار مت کرو.

💠28- جہاں بھی رہو وہاں اپنا اچھا اثر چهوڑنے کی کوشش کرو.

*

*اسکو پڑھئے، سمجھئے،عمل کیجٸے،

Address

Dir

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zakria Swati official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zakria Swati official:

Videos

Share