الحاج سید زاہد گیلانی صاحب بغداد میں انتقال کر گئے۔
إنا لله وإنا إليه راجعون۔😭😭😭
یہ دیپالپور شہر میں تجاوزات کی ایک جھلک ہے ، پہلے دکان ، اس کے آگے سٹال لگوایا ہوا ہے ، اس کے بعد ایک عدد ریڑھی بھی دکان والے کی مہربانی سے لگی ہوتی ، رہی سہی کسر رکشے والے نکال دیتے ہیں۔ کوئی ہے ان کو پوچھنے والا ؟
سوئی گیس کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور پریشر کی مسلسل کمی پر تاراسنگھ کے لوگوں کا چوہدری نعمان انعام کی سربراہی میں تحصیل سوئی گیس آفس کے سامنے پر امن احتجاج ،
گورنمنٹ کالونی میں سوئی گیس دفتر کے سامنے پرامن احتجاج ۔ عوام کا کہنا تھا کہ سوئی گیس کی بدترین بندش نے ہمیں شدید پریشانی سے دوچار کر رکھا ہے۔
ایگٹیوانجنئیر میاں بلال احمد نے تاراسنگھ کے مکینوں کو تین دن میں گیس کے پریشر کو مکمل کرنے یقین دہانی کروا دی ۔
Reporting by Abdul Rauf Tahir
عوامی مسائل کو اجاگر کرنے کے لئے اب باقاعدگی سے رپورٹنگ کا آغاز کر دیا ہے الحمداللہ (کچھ عرصہ کی خاموشی کے بعد )
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دیپال پور ۔ پاکپتن روڑ پر سڑک کی ٹورپھوڑ کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے ۔۔۔۔
اب سوال یہ ہے آپ دوستوں سے یہ روڑ ون وے بن ہی بنے گا یا اس کو رپئیر کیا جائے گا
کیونکہ کچھ روز پہلے نیوز گردش کر رہی تھی اس روڑ کو دیپال پور کچہری روڑ سے اگے وہاڑی تک ون وے بنائے جائے گا کیا ایسے ہی بنے گا اپنی قیمتی رائے دیجیے گا !!!!
دیپالپور۔چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی کا دیپالپور کا۔نجی دورہ ,چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی کی نوگھرہ ہاوس آمدسید ہوسف رضا گیلانی کی مرحوم سید سرفراز حیدر گیلانی کے اہل خانہ سے ملاقات سید یوسف رضا گیلانی کی مرحوم سید سرفرز حیدر گیلانی کی وفات پر اظہار تعزیت مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی اور میڈیا سے گفتگو کی
Abdul Rauf Tahir
محترم سر محمد شعیب ڈولہ صاحب پرنسپل محمد رفیق وٹو صاحب اور اساتذہ کے ہمراہ گورنمنٹ ہائی سکول (ٹاون )سے رخصت ہوتے ہوئے.. اساتذہ اور طلباء نے پھولوں، محبتوں اور دعاؤں کے ساتھ رخصت کیا... 🎊🎉🌹🌹🌹🌺🌺
#best_wishes_teacher
Abdul Rauf Tahir
پنجاب کی رقبے کے لحاظ سے سب سے بڑی تجصیل ہونے کا اعزاز دیپال پور کو حاصل ہے
تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال کی ایمر جنسی میں ادویات نہ ہونے کے برابر ہیں یہاں پر سرنجیز سمیٹ تقریبا دس ادویات مل رہی ہیں برنولا انٹی بیوٹک سمیت ادویات سب ختم ہوئی پڑی ہیں یہاں پر ایمرجنسی رات کی ڈیوٹی پر ڈاکٹرز کی لاٹری لگی ہوئی ہے تھرڈ کلاس میڈیسنز لکھی جاری رہی ہیں اور ڈاکٹرز حضرات پیسہ کمانے میں مصروف ہیں رات کو ڈاکٹرز بکاو مال ادویات لکھتے ہیں جن کے اوپر بظاہر قیمت زیادہ لکھی جاتی ہے ان سے کمیشن لیا جا ریا ہے ۔....
ایمر جنسی وارڈز میں ڈاکٹرز وڈسپنسر آرام فرماتے ہیں کیونکہ دن میں پرائیویٹ ڈیوٹی سر انجام دیتے ہیں ۔ وارڈز میں پرائیویٹ کالجز کے سٹوڈنٹس ٹیکے لگاتے ہیں ؟
علاقہ مکین کے مریض کے ساتھ آئے ہوئے لوگ سراپا احتجاج ہیں انہوں نے ایم ایس دیپال پور ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ اور سی ایم پنجاب سے ادویات کی کمی ودیگر معاملات کے حوالہ سے نوٹس لینے کی اپیل کی ہے
عبدالروف طاہر سما ٹی وی دیپال پور
دیپالپور//ٹریفک حادثہ
دیپالپور ۔پاکپتن روڈ خیر پور سٹاپ کے قریب ٹرک اور ٹرالر میں خوفناک حادثہ
دیپالپور ۔حادثہ میں ٹرک ڈرائیور سمیت دو افراد جاں بحق دو افراد زخمی
دیپالپور
افسوس ناک
خبر نواحی گاؤں وینڈلہ جاگیر میں بجلی کی تار ٹوٹ کر پانی میں گرنے سے محنت کش کی لاکھوں مالیت کی 7 بھینسیں ہلاک
معروف سماجی شخصیت فاؤنڈر چاند بی بی ویلفیئر فاؤنڈیشن دیوان شاہزیب احمد کی جانب سے ٹی ایچ کیو ہسپتال حویلی لکھا کیلئے دس لاکھ روپے کے آلات سرجری کا تحفہ
مکان برائے فروخت
رابطہ حافظ خلیل اظہر موضع لوہاری والا