Press Club Dinga (Since 1967)

Press Club Dinga (Since 1967) Hakeem Abdul Jabbar
(president)
03000771180

ZAHID HANIF CH
(information sec)
0333 8520216

20/12/2021
18/12/2021

اعلان نماز جنازہ

صوفی بشیر احمد کی اہلیہ
سیٹھ منیر احمد کی بھاوج
شیخ قمرعلی نقیبی, محمد ندیم قادری (جنرل سیکرٹری پریس کلب ڈنگہ)
محمد تنویر عطاری (مدینہ سوٹ مرکزوالے)
کی والدہ قضائے الٰہی سے وفات پاگئی ہیں....... نماز جنازہ آج 18 دسمبر بروز ہفتہ شام 6 بجے قبرستان کشمیریاں ڈنگہ میں ادا کی جائے گی
رابطہ :محمد ندیم قادری
03247471919

18/12/2021

خبر غم

صوفی بشیر احمد کی اہلیہ
سیٹھ منیر احمد کی بھاوج
شیخ قمرعلی نقیبی, محمد ندیم قادری (جنرل سیکرٹری پریس کلب ڈنگہ)
محمد تنویر عطاری (مدینہ سوٹ مرکزوالے)
کی والدہ قضائے الٰہی سے وفات پاگئی ہیں....... نماز جنازہ کا اعلان جلد کردیا جائے گا
رابطہ :محمد ندیم قادری
03247471919

14/09/2021
17/06/2021

ہفتہ وار لاک ڈاؤن جمعہ کے روز ہوگا

حکومت پنجاب نے ڈپٹی کمشنر سیف انور جپہ کی تجویز پر ضلع گجرات میں جمعہ کے دن (ویکلی) لاک ڈاؤن کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

10/03/2021
حکیم عبدالجبار کی زیرصدارت پریس کلب ڈنگہ کااجلاس مختلف امور پر غوروخوض اختتام پر سرپرست میاں محمد اشرف نے عشائیہ بھی دیا
05/02/2021

حکیم عبدالجبار کی زیرصدارت پریس کلب ڈنگہ کااجلاس
مختلف امور پر غوروخوض
اختتام پر سرپرست میاں محمد اشرف نے عشائیہ بھی دیا

09/01/2021
07/01/2021
06/01/2021
بہت شکریہ ........ میاں محمد امین صاحب
05/01/2021

بہت شکریہ ........ میاں محمد امین صاحب

05/01/2021
04/01/2021
بہت شکریہ........ شفنان عدیل.... مرزا شاہد علی
04/01/2021

بہت شکریہ........ شفنان عدیل.... مرزا شاہد علی

جنرل سیکرٹری پریس کلب ڈنگہ...... محمد ندیم قادری
03/01/2021

جنرل سیکرٹری پریس کلب ڈنگہ...... محمد ندیم قادری

31/12/2020

پریس کلب ڈنگہ کے عہدیداران کا اعلان.... روزنامہ سٹی 53 نیوز کی رپورٹ

پریس کلب ڈنگہ کا اجلاس حکیم عبدالجبار کی زیر صدارت منعقد ہوا، جنرل سیکرٹری محمد ندیم قادری نے سابقہ کارکردگی پیش کی۔جس م...
31/12/2020

پریس کلب ڈنگہ کا اجلاس حکیم عبدالجبار کی زیر صدارت منعقد ہوا، جنرل سیکرٹری محمد ندیم قادری نے سابقہ کارکردگی پیش کی۔جس میں اتفاق رائے سے ڈنگہ کے سینئر ترین صحافی ڈاکٹر اعجاز احمد کوسال 2021ء کے لئے صدر،حکیم عبدالجبار کو سینئر نائب صدر،محمد ندیم قادری کو جنرل سیکرٹری منتخب کر لیا گیا،سینئر صحافی میاں ں محمد اشرف سرپرست ہوں گے۔اجلاس میں میاں محمد اشرف، شیخ محمد جاوید نذیر،محمد شریف چشتی،ڈاکٹر محمد الیاس،راجہ احسان الرحمن،سید عرفان علی شاہ،محمد سلیم عابد پیر زادہ،امجد بھٹہ،مرزاارشدعلی،محمد ندیم قادری،حکیم عبدالجبار شریک ہوئے۔

سال 2021ء کے لیے پریس کلب ڈنگہ کے عہدیداران کا اعلان
31/12/2020

سال 2021ء کے لیے پریس کلب ڈنگہ کے عہدیداران کا اعلان

پریس کلب ڈنگہ کےزیر اہتمام یوم استحصال کشمیر کے موقع پر ریلی کا اہتمام سٹی 53 کی رپورٹ
06/08/2020

پریس کلب ڈنگہ کےزیر اہتمام
یوم استحصال کشمیر کے موقع پر ریلی کا اہتمام
سٹی 53 کی رپورٹ

پریس کلب ڈنگہ کےزیر اہتمام یوم استحصال کشمیر کے موقع پر ریلی کا اہتمام روزنامہ ڈاک کی رپورٹ
06/08/2020

پریس کلب ڈنگہ کےزیر اہتمام
یوم استحصال کشمیر کے موقع پر ریلی کا اہتمام
روزنامہ ڈاک کی رپورٹ

06/08/2020

پریس کلب ڈنگہ کےزیر اہتمام
یوم استحصال کشمیر کے موقع پر ریلی کا اہتمام
آئی این این نیوز کی رپورٹ

06/08/2020

پریس کلب ڈنگہ کےزیر اہتمام
یوم استحصال کشمیر کے موقع پر ریلی کا اہتمام
دی لنک 24 کی رپورٹ

06/08/2020
پریس کلب ڈنگہ اور پاکستان تحریک انصاف ڈنگہ کے زیر اہتمام ہندوستان کے مقبوضہ کشمیر میں غاصبانہ قبضہ کے خلاف اور  کشمیر می...
05/08/2020

پریس کلب ڈنگہ اور پاکستان تحریک انصاف ڈنگہ کے زیر اہتمام ہندوستان کے مقبوضہ کشمیر میں غاصبانہ قبضہ کے خلاف اور کشمیر میں لاک ڈاون کے ایک سال مکمل ہونے پر یوم استحصال کے سلسلہ میں ریلی نکالی گئی۔ ریلی کے شرکاء نے ہندوستان کے اس لاک ڈاون اور قبضہ کے خلاف شدید غم و غصہ کا اظہار کیا اور نعرہ بازی کی۔ اور کشمیر کے مسلمانوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ۔ ریلی میں فرینڈ فاونڈیشن ۔ کئیر ویلفئر سوسائٹی ۔ ٹیلنٹ ویلفئر کونسل۔ جماعت اسلامی ڈنگہ ۔مرکزی انجمن تاجران ڈنگہ ۔ صحافتی برادری کے علاوہ تمام مکاتب فکر کے لوگوں نے شرکت کی ۔ پریس کلب ڈنگہ کے صدر حکیم عبدالجبار اور پاکستان تحریک انصاف ڈنگہ کے صدر چوہدری ساجد محمود نے ریلی کے شرکاء کا شکریہ ادا کیا۔

پریس کلب ڈنگہ کے زیر اہتمام       یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آج 5 اگست بروز بدھ صبح 9 بجے درسگاہ چوک ڈنگہ سے ریلی نکال...
05/08/2020

پریس کلب ڈنگہ کے زیر اہتمام
یوم استحصال کشمیر
کے موقع پر آج 5 اگست بروز بدھ
صبح 9 بجے درسگاہ چوک ڈنگہ سے ریلی نکالی جائے گی جو میلاد چوک پر اختتام پذیر ہو گی کشمیریوں سے اظہار یکجہتی وہمدردی کےلیے اہل ڈنگہ سے شرکت کی اپیل ہے

Address

Police Station Road Near Melad Chowk
Dinga
50280

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Press Club Dinga (Since 1967) posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Press Club Dinga (Since 1967):

Videos

Share


Comments

Asalam o alykum ye id card mery bahi ka gumm ho gya ha agr kisi Brothers ko mily to picture ma de gy numbers pr rabtah krein shukriya
ڈنگہ سٹی کی قابل فخر شخصیت جس کی آپ دل سے قدر کرتے ھوں
Das sal paly me ny sahfat ka agaz .Danga Post. Sy kya tha.hakeem sb yad hy ?
Hakeem sb kasy hy ?