CID Bureau

CID Bureau Our cooperation is with the government of Pakistan

چیئرمین ماڈرن انسٹی ٹیوٹ اسلام آباد کے ایم زاہد اورکمشنر انکم ٹیکس اسلام آباد چوہدری ارشدوڑائچ عالمی تنظیم اہلسنت کے ناظ...
22/04/2024

چیئرمین ماڈرن انسٹی ٹیوٹ اسلام آباد کے ایم زاہد اورکمشنر انکم ٹیکس اسلام آباد چوہدری ارشدوڑائچ عالمی تنظیم اہلسنت کے ناظم اعلیٰ پیرمحمد افضل قادری کی وفات پر فاتحہ خوانے کے لئے مراڑیاں شریف گجرات پہنچ گئے

The institution welcomes the new team of CID Bureau
16/04/2024

The institution welcomes the new team of CID Bureau

ڈنگہ۔ ویلڈن پنجاب پولیس تھانہ ڈنگہ نے ATM توڑنے والا ملزم گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق کولیاں روڈ پر واقع نجی بنک مینجر...
27/03/2024

ڈنگہ۔ ویلڈن پنجاب پولیس تھانہ ڈنگہ نے ATM توڑنے والا ملزم گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق کولیاں روڈ پر واقع نجی بنک مینجر نے پولیس کو اطلاع دی کہ بنک کی ATM کے کمرہ میں داخل ہو کر کسی نامعلو م نے ATM کو توڑنے کی کوشش کی ہے اور ATM کا کی پیڈ، ڈسپنسر، فرنٹ ڈور وغیرہ توڑ کر کیمرہ بھی چوری کرکے لے گیا ہے جس نے تقریباً 4 لاکھ کا نقصان کیا ہے۔
واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او تھانہ ڈنگہ انسپکٹر مجاہد عباس نے پولیس نفری کے ہمراہ فوری جائے وقوعہ پر پہنچ گیا۔ ابتدائی تفتیش کے بعد CCTV فوٹیج کی مدد سے ملزم اسد ولد محمد عنصر سکنہ خوجہ کو گرفتار کرکے حوالات میں بند کردیا۔

23/03/2024

23 مارچ یوم پاکستان کے موقع پر ایم پی اے حلقہ پی پی 34 چوہدری اعجاز احمد رنیاں میونسپل کمیٹی ڈنگہ میں پرچم کشائی کرتے ہوئے اس موقع پر ،، سی آٸ ڈی بیورو ،، کی لائیو خصوصی نشریات

حاصل پور شہر میں میاں بیوی نے مل کر  پہلے دونوں بچوں کو زہر دیا پھر خود بھی زہر پی لیا۔ ذرائع کے مطابق کرائے کے مکان میں...
15/03/2024

حاصل پور شہر میں میاں بیوی نے مل کر پہلے دونوں بچوں کو زہر دیا پھر خود بھی زہر پی لیا۔ ذرائع کے مطابق کرائے کے مکان میں رہتے تھے، میاں بیوی کام نہ ملنے کی وجہ سے پچھلے تین ماہ سے مکان کا کرایہ بھی نہیں دے سکے تھے۔ مکان مالک نے گھرخالی کرنے کا کہہ رکھا تھا۔ اوپرسے 17500 بجلی کا بل بھی واپڈا والوں نے بھیج دیا، بجلی میٹر اتار کر لےگئے، بچوں نے دودھ لانے کی ضد کی 😭😭😭 تو میاں بیوی نے بچوں سمیت اپنےآپ کو ہمیشہ کیلئے ختم کر دیا۔
ان کی موت کا ذمہ دار کون ؟ یہ کرپٹ نظام، ریاست، سیاستدان، یا ہمارا عدالتی نظام ؟؟
یا وہ امیر لوگ جو زکوٰۃ و صدقات دینے میں بھی کرپشن کرتے ہیں؟
فیصلہ قوم کے ہاتھ
(لوگ مر رہے ہیں مگر کرپٹ نظام کے خلاف نہیں نکلتے).😭😭

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ھم آنے والے نٸے نماٸندگان کو ویلکم کہتے ہیں
01/03/2024

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
ھم آنے والے نٸے نماٸندگان کو ویلکم کہتے ہیں

سالانہ  CID Bureau ایوارڈ سیمنار  اسلام آباد
14/02/2024

سالانہ CID Bureau ایوارڈ سیمنار اسلام آباد

On World   Day, we honor the impact of radio in shaping our society, by bridging communities, fostering cultural exchang...
13/02/2024

On World Day, we honor the impact of radio in shaping our society, by bridging communities, fostering cultural exchanges and providing a platform for mass communication.

Let's continue to support this vital medium that has the power to sway your opinion, one broadcast at a time.

حلقہ پی پی 34 مسلم لیگ ق کے امیدوا چوہدری اعجاز احمد رنیاں 46774ووٹ لیکر کامیاب سمیرا الہی چوہان33693میاں طارق محمود 270...
09/02/2024

حلقہ پی پی 34 مسلم لیگ ق کے امیدوا چوہدری اعجاز احمد رنیاں 46774ووٹ لیکر کامیاب
سمیرا الہی چوہان33693
میاں طارق محمود 27015
الیکشن کمیشن کی طرف سے نوٹیفکیشن جاری

06/02/2024

گجرات . ظہور پیلس میں قیصرہ الہی اور سمیرا الہی کی پریس کانفرنس .
دو افراد غائب کا دعویٰ ۔

26/01/2024
2024 کے کارڈ جن نماٸندگان کودیۓ گۓ۔
25/01/2024

2024 کے کارڈ جن نماٸندگان کودیۓ گۓ۔

پنجاب بھر میں ڈرائیونگ لائسنس کے نئے فیس شیڈول کا اطلاق کردیا گیا
22/01/2024

پنجاب بھر میں ڈرائیونگ لائسنس کے نئے فیس شیڈول کا اطلاق کردیا گیا

2024 کے کارڈ جن نماٸندگان کودیۓ گۓ۔
16/01/2024

2024 کے کارڈ جن نماٸندگان کودیۓ گۓ۔

اطلاع عامتمام نماٸندگان CID Bureau متوجہ ھوں 2023 کے کارڈ کی میعاد 30دسمبر کوختم ھورھی لہذا نٸے سال 2024 کے کارڈ کےحصول ...
11/01/2024

اطلاع عام
تمام نماٸندگان CID Bureau متوجہ ھوں
2023 کے کارڈ کی میعاد 30دسمبر کوختم ھورھی لہذا نٸے سال 2024 کے کارڈ کےحصول کیلۓ 15فروی سے پہلے اپنے ڈاکومنٹ جمع کروادیں بعد میں کارڈ نہیں بنے گے

08/01/2024

رپورٹ۔ نوید شہزاد مغل
سٹی پریس کلب ڈنگہ کے نومنتخب عہداران کی حلف برداری 2024 ٕ

03/01/2024

ڈنگہ (نوید شہزاد مغل)سٹی پریس کلب ڈنگہ کا انتخابی اجلاس صدر ڈاکٹر غلام مصطفی أذر کی صدارت میں دفترأواز ڈنگہ میں انعقاد پذیر ہوا جنرل سیکرٹری ایم مصنف شیراز نے ایجنڈا پیش کیا باہمی اتفاق راۓ سے سال 2024کیلٸے چوہدری محمد شبیر بلہڑ کو صدر رانا احسن اقبال کو جنرل سیکرٹری منتخب کرلیا گیا
سٹی پریس کلب کے اجلاس میں باہمی مشاورت سٕے نوید شہزاد مغل کو سرپرست چوہدری راصف أہیر کو چٸرمین مجلس عاملہ چنا گیا دیگر ممبران میں سینٸر ناٸب صدر ڈاکٹر شفیق الرحمن بُھٹہ ۔ ناٸب صدر سید شبیر ہاشمی ۔ جواٸنٹ سیکرٹری ڈاکٹر افضال احمدمغل ۔ فنانس سیکرٹری رفاقت علی کالس ۔ پریس سیکرٹری طارق محمودمہر جبکہ ڈاکٹرغلام مصطفی أذر۔ خالدمحمودمغل ۔ عبد المجید پپو ۔ ایم مصنف شیراز ۔ سلطان علی ۔ شہباز حسین دان کو ممبران مجلس عاملہ منتخب کرلیا گیا

ڈنگہ (نوید شہزاد مغل)سٹی پریس کلب ڈنگہ کا انتخابی اجلاس صدر ڈاکٹر غلام مصطفی أذر کی صدارت میں دفترأواز ڈنگہ میں انعقاد پ...
03/01/2024

ڈنگہ (نوید شہزاد مغل)سٹی پریس کلب ڈنگہ کا انتخابی اجلاس صدر ڈاکٹر غلام مصطفی أذر کی صدارت میں دفترأواز ڈنگہ میں انعقاد پذیر ہوا جنرل سیکرٹری ایم مصنف شیراز نے ایجنڈا پیش کیا باہمی اتفاق راۓ سے سال 2024کیلٸے چوہدری محمد شبیر بلہڑ کو صدر رانا احسن اقبال کو جنرل سیکرٹری منتخب کرلیا گیا
سٹی پریس کلب کے اجلاس میں باہمی مشاورت سٕے نوید شہزاد مغل کو سرپرست چوہدری راصف أہیر کو چٸرمین مجلس عاملہ چنا گیا دیگر ممبران میں سینٸر ناٸب صدر ڈاکٹر شفیق الرحمن بُھٹہ ۔ ناٸب صدر سید شبیر ہاشمی ۔ جواٸنٹ سیکرٹری ڈاکٹر افضال احمدمغل ۔ فنانس سیکرٹری رفاقت علی کالس ۔ پریس سیکرٹری طارق محمودمہر جبکہ ڈاکٹرغلام مصطفی أذر۔ خالدمحمودمغل ۔ عبد المجید پپو ۔ ایم مصنف شیراز ۔ سلطان علی ۔ شہباز حسین دان کو ممبران مجلس عاملہ منتخب کرلیا گیا

17/09/2023

آپ کے خوابوں کو تعبیر میں بدلنے والا واحد بااعتماد ادارہ
( ایجنسی 99کنسلٹنٹ)
ٹریول ہسٹری بنانے کا سنہری موقع (اس پیکج میں چاروں ممالک کاوزٹ ویزہ ۔ اٸیرٹکٹنگ ۔ شامل ہے )
کینیڈا۔دبٸ۔ سعودیہ ۔UAE ۔ملیشیا۔آذرباٸیجان۔ تھاٸ لینڈ ۔ UK ۔رومانیہ۔USA .اٹلی۔ کے وزٹ ویزہ اور سٹوڈنٹ ویزہ کی فاٸلز اور معلومات کیلۓ رابطہ کریں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

موفاسہ گروپ لیمٹڈ
اینڈ
ایجنسی 99کنسلٹنٹ (پراٸیویٹ)لیمٹڈ
ایم اے جناح روڈ (منگوال لنک روڈ)ڈنگہ ۔گجرات

03018003633

https://sck.io/p/Y4niqdv6

مُحَمَّد ﷺ
02/09/2023

مُحَمَّد ﷺ

21/08/2023

*اَللّٰهُمَّ صَلِ٘ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَّمَدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرٰھِیْمَ وَعَلٰی آلِ إِبْرَاهِيمَ اِنَّکَ حٓمِیٌدٌ م٘ٓجِیُد۔*

*اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّد ٍوَّعَلٰی آلِ مُحَّمَدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰی آلِ إِبْرَاهِيمَ اِنَّکَ حٓمِیٌدٌ م٘ٓجِیُد۔*

فیس بک استعمال کرتے ہوۓ بارہا مرتبہ غیر اخلاقی ویڈیوز وغیرہ سامنے آجاتی ہیں۔فیملی بالخصوص بچوں کے ساتھ بیٹھ کر فیس بک اس...
04/08/2023

فیس بک استعمال کرتے ہوۓ بارہا مرتبہ غیر اخلاقی ویڈیوز وغیرہ سامنے آجاتی ہیں۔
فیملی بالخصوص بچوں کے ساتھ بیٹھ کر فیس بک استعمال کرتے ہوۓ اس طرح کے غیر اخلاقی ویڈیوز کے اچانک سامنے آجانے پر بندہ کافی پریشان ہوجاتا ہے۔
ان ویڈیوز سے چھٹکارا پانے کے لیے درج ذیل سیٹنگز فالو کریں۔

02/08/2023

Address

M A Jinnah Road
Dinga
50280

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CID Bureau posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share