Dina News

Dina News All about Dina City
(1)

دینہ کی معروف شخصیت بزرگ شاعر ڈاکٹر محمد صدیق سورج نیا محلہ نزد ریلوے اسٹیشن میں علالت کے باعث انتقال کر گئے مرحوم شیخ م...
07/07/2024

دینہ کی معروف شخصیت بزرگ شاعر ڈاکٹر محمد صدیق سورج نیا محلہ نزد ریلوے اسٹیشن میں علالت کے باعث انتقال کر گئے مرحوم شیخ محمد حسین (مرحوم) کے صاحبزادے اور شیخ محمد فاروق (مرحوم) شیخ عبدالروف ،شیخ رفیع اور شیخ ماجد کے والد محترم تھے مرحوم ڈاکٹر محمد صدیق سورج کی نماز جنازہ دینہ میں ادا کی گئی۔

سابق چئیرمین میونسیپل کمیٹی دینہ  میاں محمد عاشق رضائے الہی سے وفات پا گئے
26/05/2024

سابق چئیرمین میونسیپل کمیٹی دینہ میاں محمد عاشق رضائے الہی سے وفات پا گئے

09/04/2024

رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین نے ماہ شوال 1445 ہجری کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا، جس کے تحت پاکستان میں 10 اپریل کو عید الفطر منائی جائے گی۔

دینہ مدرسہ میں متعدد بچوں کے ساتھ بدفعلی کا انکشاف، ایف آئی آر درج
06/04/2024

دینہ مدرسہ میں متعدد بچوں کے ساتھ بدفعلی کا انکشاف، ایف آئی آر درج

پتنگ بازی بہت بڑا مسئلہ بن گیا ہے ابھی تھوڑی دیر پہلے جی ٹی روڈ پہ واجد بٹ بھائی کے چہرے پر ڈور پھر گئی اللہ رب العزت نے...
25/03/2024

پتنگ بازی بہت بڑا مسئلہ بن گیا ہے ابھی تھوڑی دیر پہلے جی ٹی روڈ پہ واجد بٹ بھائی کے چہرے پر ڈور پھر گئی اللہ رب العزت نے انہیں بچا لیا اس لیے کہیں بھی پتنگ باز اور پتنگ بیچنے والے نظر آئیں 15 پر اطلاع کریں

05/03/2024

محلہ غوثیہ دینہ ضلع جہلم کا رہائشی جیسے ہی بینک سے رقم نکلوا کر باہر نکلا ۔ تین موٹرسائکل سوار اس بندے کے پیچھے لگ گئے۔ خوش قسمتی سے پیسے اور جان بچ گئی۔ ڈاکو ناکام واپس۔۔۔

16/02/2024

دینہ سہولت بازار کے خلاف آپریشن ٹھیہ بانوں نے آپریشن روکنے کا مطالبہ کردیا

https://jhelumnews.com/?p=12789
18/01/2024

https://jhelumnews.com/?p=12789

جہلم نیوزڈاٹ‌کوم کا سابق ویب سائٹ‌انتظامیہ سے کوئی تعلق نہیں.جہلم نیوز، مارچ 2022ء سے نئی ٹیم کے ساتھ کام کررہی ہے

15/12/2023
https://jhelumnews.com/?p=11554
03/12/2023

https://jhelumnews.com/?p=11554

جہلم نیوزڈاٹ‌کوم کا سابق ویب سائٹ‌انتظامیہ سے کوئی تعلق نہیں.جہلم نیوز، مارچ 2022ء سے نئی ٹیم کے ساتھ کام کررہی ہے

15/10/2023

محبوب البلال بیکری والے کی زوجہ محمد عمرُمحمد بلالُ محمد عثمان کی والدہ محترمہ اور تنزیل امجد کی ساس صاحبہ میانہ محلہ میں رضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں آن کی نمازے جنازہ آج رات10.30 بجے میانہ محلہ والی جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی

https://jhelumnews.com/?p=7721
03/09/2023

https://jhelumnews.com/?p=7721

جہلم نیوزڈاٹ‌کوم کا سابق ویب سائٹ‌انتظامیہ سے کوئی تعلق نہیں.جہلم نیوز، مارچ 2022ء سے نئی ٹیم کے ساتھ کام کررہی ہے

سنئیر صحافی احمد ندیم کے والد وفات پا گئے۔ اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے۔ آمین
20/08/2023

سنئیر صحافی احمد ندیم کے والد وفات پا گئے۔ اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے۔ آمین

https://jhelumnews.com/?p=4973
10/07/2023

https://jhelumnews.com/?p=4973

جہلم نیوزڈاٹ‌کوم کا سابق ویب سائٹ‌انتظامیہ سے کوئی تعلق نہیں.جہلم نیوز، مارچ 2022ء سے نئی ٹیم کے ساتھ کام کررہی ہے

31/05/2023
30/05/2023

منگلا کے علاقہ جوئیہ میں بااثر شخص کی فائرنگ،،مقدمہ درج

ضلع جہلم میں 24 گھنٹوں میں قتل کی دوسری وارداتتھانہ دینہ کے علاقہ میں تیزدھارآلہ سے ایک شخص قتل،2 زخمی، ملزمان کی گرفتار...
29/05/2023

ضلع جہلم میں 24 گھنٹوں میں قتل کی دوسری واردات
تھانہ دینہ کے علاقہ میں تیزدھارآلہ سے ایک شخص قتل،2 زخمی، ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے ۔ مزید تفصیلات جہلم نیوز ڈاٹ کوم پر

https://jhelumnews.com/?p=2752

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن 😢{ كُلُّ  نَفْسٍ   ذَآىٕقَةُ  الْمَوْتِ } یعنی انسان ہو ں یا جن یا فرشتہ، غرض ...
19/05/2023

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن 😢

{ كُلُّ نَفْسٍ ذَآىٕقَةُ الْمَوْتِ } یعنی انسان ہو ں یا جن یا فرشتہ، غرض یہ کہ اللہ عَزَّوَجَلَّ کے سوا ہر زندہ کو موت آنی ہے اور ہر چیز فانی ہے ۔

اللہ پاک تمام اہل وعیال کو صبر جمعیل عطا فرماۓ اور مرحوم کی بے حساب و کتاب مغفرت فرماۓ۔ آمین

19/05/2023

دینہ کے نواحی علاقہ پیر شاہ وسن میں گیس سلنڈر دھماکہ ستر سالہ بزرگ شہری سمیت متعدد زخمی جن کو سی ایم ایچ کھاریاں منتقل کر دیا گیا ہے

27/03/2023

اعلان فوتگی
محمد حفیظ کونسلر ،محمد اشفاق، بلال سعید بلال گڈز والے کی والدہ محترمہ، محمد سعید مرحوم کی زوجہ محترمہ اور صوبیدار حاجی بشیر مرحوم آصی ٹریولر ایجنسی والوں کی بھابھی رضاے الہی سے وفات پا گئ ہیں نماز جنازہ آج دن 3 بجے ہاکی گراونڈ دینہ میں ادا کی جائے گی

خبر غم ۔۔۔  پرویز اختر شاندار بیکری والے کا بیٹا اور ادریز اختر، جاوید اختر، مسعود اختر کا بھتیجا ارسلان مفتیاں میں فوت ...
27/01/2023

خبر غم ۔۔۔ پرویز اختر شاندار بیکری والے کا بیٹا اور ادریز اختر، جاوید اختر، مسعود اختر کا بھتیجا ارسلان مفتیاں میں فوت ہو گیا ہے اللّٰہ سب خاندان والوں کو صبر عطا فرمائے آمین ثم آمین 😢

08/01/2023

دینہ میں زلزلے کے شدید جھٹکے

04/01/2023

دینہ (نثار مغل)کیانی سٹریٹ دینہ میں 55 سالہ محمد تنویر قتل یا حادثہ بیوی کے مطابق ہارٹ اٹیک پولیس کے مطابق قتل فیصلہ میڈیکل رپورٹ پوسٹ مارٹم رپورٹ کرے گی

02/01/2023

حاجی غلام محی الدین (مرحوم ) کے بڑے بیٹے مياں عنصر محمود سابقہ چيرمين بلديہ دينہ مرحوم کے بڑے بھائی میاں ارشد محمود رضائے الہی سے وفات پا گئے۔

خبر غمٹھیکدار محمد حسین مرحوم کا بیٹا ۔اقبال بٹ ۔جمیل بٹ کا بھائی محمد شکیل بٹ(یوکے ٹینٹ والے) رضائے الٰہی سے ہڈالی میں ...
03/11/2022

خبر غم
ٹھیکدار محمد حسین مرحوم کا بیٹا ۔اقبال بٹ ۔جمیل بٹ کا بھائی محمد شکیل بٹ(یوکے ٹینٹ والے) رضائے الٰہی سے ہڈالی میں وفات پا گئے ہیں جنکی نمازے جنازہ آج دن 2 بجے ہڈالی والی جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی نمازے جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔

https://jhelumnews.com/?p=32695
08/09/2022

https://jhelumnews.com/?p=32695

دینہ (رضوان سیٹھی سے) یوم دفاع پاکستان کے موقع پر صقارہ بوائز کالج دارالعرفان منارہ میں ایک عظیم الشان تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں مہمان خصوصی کے طور پر ایڈمنسٹریٹ....

Address

Dina
49600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dina News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dina News:

Videos

Share


Other News & Media Websites in Dina

Show All