ALAMA IQBAL MEDIA CLUB

ALAMA IQBAL MEDIA CLUB 19tvnews.pk

03/12/2022

(function(sttc){/* Copyright The Closure Library Authors. SPDX-License-Identifier: Apache-2.0 */ var n,aa;function ba(a){var b=0;return function(){return b>>=1)c+=c;return d}},"es6");u("globalThis",function(a){return a||ea},"es_2020"); u("Object.is",function(a){return a?a:function(b,c){return b===c?...

پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد
07/09/2021

پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد

24/08/2021
سرائے عالمگیر ( ڈاکٹر تصور حسین مرزا) جہلم پنجاب حکومت کی ہدایات پر ضلعی انتظامیہ جہلم نے سات سہولت بازار مکمل فعال کر د...
27/05/2021

سرائے عالمگیر ( ڈاکٹر تصور حسین مرزا) جہلم پنجاب حکومت کی ہدایات پر ضلعی انتظامیہ جہلم نے سات سہولت بازار مکمل فعال کر دیے ہیں۔ 2 سہولت بازار جہلم شہر، 2 تحصیل دینہ، 2 پنڈدادنخان اور ایک سوہاوہ میں قائم کیا گیا ہے۔ڈپٹی کمشنر راؤ پرویز اختر نے کہا کہ سہولت بازاروں کا بنیادی مقصد غریب عوام کو قیمتوں میں ریلیف دینا ہے۔ عام مارکیٹ کی نسبت سہولت بازاروں میں لوگوں کو کم قیمت پر آٹا،دالیں، سبزیاں، فروٹ،گوشت، چینی کے علاوہ مچھلی اور دیگر بنیادی اشیاء خوردنوش سستے نرخوں پر دستیاب ہوں گے۔ سہولت بازاروں میں 10 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 430 روپے ہو گی۔ ڈپٹی کمشنر راؤ پرویز اختر نے کہا کہ ہمارا بنیادی مقصد مہنگائی میں پسی ہوئی عوام کو ریلیف دیتے ہوئے تمام اشیاء ضروریہ کو انکی پہنچ میں لانا ہے، سہولت بازاروں میں چینی اور آٹا سمیت دیگر ضروریات زندگی وافر مقدار میں سستے داموں سرکاری نرخ پر دستیاب ہوں گی،مالی مفادات کیلئے مصنوعی بحران پیداکرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔سستے سہولت بازار پورا ہفتہ لگائیں جائیں گے اور ضلع انتظامیہ انکی کڑی نگرانی کرے گی۔

18/05/2021

اسرائیل سے چار ممالک کی سرحدیں ملتی ہیں۔
اُردن، شام، لبنان اور مصر۔۔
اُردن کی آبادی تریسٹھ (63) لاکھ۔
شام کی آبادی دو کروڑ چوبیس لاکھ۔
لبنان کی آبادی چوالیس (44) لاکھ۔
اور مصر کی آبادی آٹھ کروڑ پینتالیس لاکھ ہے۔

غزہ سے صرف مصر کی کُل بارہ کلومیٹرکی سرحد ملتی ہے، جہاں جنرل سیسی کی حکومت ہے۔۔ یاد رکھیئے گا یہ وہی جنرل سیسی ہیں جن کو اقتدار سنبھالتے (قبضہ کرتے) ہی ہمارے مقدّس و محترم سعودی عرب نے اربوں کی امداد دی تھی۔۔ اسکے علاوہ غزہ میں داخلے کا کوئی زمینی راستہ نہیں۔۔!! اور میری اطلاعات کے مطابق یہ 12 کلومیٹر بھی سیل کیئے جا چکے ہیں۔۔!! گویا غزہ والوں کے پاس سوائے مرنے کے فرار کا کوئی راستہ نہیں ہے۔۔!!

جو لوگ دُھائیاں دے رہے ہیں کہ پاکستانی فوج کو غزہ جانا چاہیئے۔۔ انکی خدمت میں عرض ہے کہ غزہ جانے کا ایک ہی راستہ ہے۔۔ جو مصر سے گزرتا ہے۔۔ اور ہمارے برادر اسلامی ملک کی حکومت نے وہ راستہ بھی بند کیا ہوا ہے۔۔

اسرائیل کی کُل آبادی بیاسی لاکھ ہےجو کہ صرف 'کراچی' کی آبادی کا تقریباً 37 فیصد بنتا ہے۔۔!! اسرائیل کے پڑوسی "مسلم ممالک" کی کُل آبادی 11 کروڑ 76 لاکھ ہے۔۔ اسرائیل کی کُل آبادی اپنے "مسلم" پڑوسیوں کا صرف 7 فیصد ہے۔۔!! آسان الفاظ میں یوں کہہ لیجئے کہ اگر صرف اسرائیل کے پڑوسی ممالک کو دیکھیں تو 100 مسلمانوں کے مقابلے میں صرف 7 اسرائیلی ہیں !!

اسکے باوجود لوگ صرف بد دُعاؤں سے کام چلانے کی کوشش کر رہے ہیں ! شاباشے جوانا !!

یااللہ قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی مدد فرما آمین
07/04/2021

یااللہ قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی مدد فرما آمین

اسلام اللہ کا پسندیدہ دین ہے
27/03/2021

اسلام اللہ کا پسندیدہ دین ہے

15/03/2021

افسوسناک خبر
قادیانی نبیل منیر شیخ کو پاکستان تحریک انصاف حکومت کی طرف سے اقوام متحدہ میں مستقل مندوب تعینات کردیا گیا ہے۔
اناللہ وانا الیہ راجعون۔

یہ شخص منیراحمد شیخ۔۔۔کا بیٹا ہے۔
جو قادیانی جماعت گارڈن ٹاون لاہور کا صدر تھا اور قادیانی نجی ونگ انصاراللہ کا زعیم تھا۔
منیر احمد شیخ کے تین بیٹے ہیں۔
نبیل منیر
اسامہ منیر
عبدالمقیب
منیراحمد شیخ ماڈل ٹاون لاہور قادیانی مراکز پر 28 مئی 2010 جمعہ کے دن ایک بڑے حملے میں اپنے بیاسی دیگر ساتھیوں سمیت مارا گیا تھا۔
نبیل منیر ایک کٹر قادیانی خاندان سے جڑا شخص ہے۔

نبیل منیر کی بیوی صائمہ منیر نے اپنا ایک وصیت نامہ قادیانی مرکز میں جمع کروا رکھا ہے۔ جس کے تحت اسکی موت کے بعد جائیداد کا 1/10 قادیانی فنڈ میں شامل کردیا جائیگا۔ یہ وصیت نامہ قادیانی رسالہ "الفضل" دو جون 2006 صفحہ نمبر 10 پر موجود ہے
وصیت کا نمبر۔ مسل 58595 صائمہ نبیل کے نام سے اندراج ہے۔
اس وصیت پر دو گواہ
ظہور الہی۔۔۔اور موصیہ صائمہ کے شوہر نبیل منیر کے دستخط ہیں۔
یہ رسالہ قادیانیوں کی ویب سائیٹ "الاسلام" پر موجود ہے۔
وہاں دیکھا جاسکتا ہے۔
نبیل منیر چند سال پہلے قادیانی خلیفہ کے وائٹ ہاوس وزٹ میں بھی انکے ساتھ موجود تھا۔
قادیانی خلیفہ کے وفد کا حصہ تھا۔

اس سکہ بند قادیانی کو اس قدر اہم عہدے پر تعینات کرنے کے کیا مقاصد ہیں؟
کیا یہ سب اتفاق ہے کہ
ملعونہ آسیہ مسیح گستاخ رسول،
ٹرمپ کو شکایت کرنے والے عبدالشکور گستاخ رسول
اور وجیہ الحسن گستاخ رسول کو
ایک سالہ دور اقتدار میں ملک سے باہر پہنچا دیا گیا۔
پھر ایک قادیانی کو معیشت بحالی کمیٹی کے ممبر کے طور پر تعینات کیا گیا۔
اور اب
نبیل منیر شخ قادیانی کو مستقل مندوب مقرر کردیا گیا ہے۔
اس تعیناتی کے خلاف آواز بلند کرو۔

آؤ دوستو۔۔۔

ہم بغیر سیاسی وابستگی کا لحاظ رکھے۔۔۔
اپنے رسول نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خاطر آواز بلند کریں۔

میری آپکی شفاعت کا آخری سہارا میرے آپکے پیارے پیغمبر ہیں۔۔۔
آج حرمت رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر ہم نے ہمت نہ کی
تو کل حوض کوثر پر رسول اللہ کی شفاعت کے حقدار کیسے بنیں گے؟
اٹھو کہ دیر نہ ہو جائے۔۔۔
حضرات حسن و حسین کے نانا
حضرت فاطمہ کے بابا
حضرت عائشہ کے سرتاج
ہماری وفاداری دکھانے کے منتظر ہیں۔
اٹھو اور اس قادیانی ملعون کو اقتدار راہداریوں سے اٹھا باہر پھینکو۔

*فدا علی رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ تعالٰی علیہ وسلم امی وابی*

اس پوسٹ کو جس قدر ممکن ہو سوشل میڈیا پر پھیلائیں۔۔۔شئیر کریں۔۔۔
وٹس ایپ گروپس میں شئیر کریں۔
فیس بک اور تمام سوشل سائیٹس پر اس پوسٹ کے ذریعے اپنی آواز پہنچائیں۔۔۔

مسلم معاشرے کے اندر ویلنٹائن ڈے کا مطلب میرا جسم میری مرضی کے مترادف ہے
13/02/2021

مسلم معاشرے کے اندر ویلنٹائن ڈے کا مطلب میرا جسم میری مرضی کے مترادف ہے

کینسر کا عالمی دن 4 فروری. یااللہ کینسر جیسے موزی مرض سے بچا آمین
03/02/2021

کینسر کا عالمی دن 4 فروری. یااللہ کینسر جیسے موزی مرض سے بچا آمین

یااللہ تیرا شکر ہے. اللہ اکبر
30/01/2021

یااللہ تیرا شکر ہے. اللہ اکبر

Dated by 17th Jan. 2021
17/01/2021

Dated by 17th Jan. 2021

اللہ پاک مرحومہ و مغفورہ کی مغفرت فرمائے آمین
10/01/2021

اللہ پاک مرحومہ و مغفورہ کی مغفرت فرمائے آمین

حقیقی معنوں میں تم کو نیا سال مبارک.. بشکریہ روزنامہ سما لاہور راولپنڈی
01/01/2021

حقیقی معنوں میں تم کو نیا سال مبارک.. بشکریہ روزنامہ سما لاہور راولپنڈی

Happy new years
31/12/2020

Happy new years

ایک تقریب میں دوستوں کے ساتھ
25/10/2020

ایک تقریب میں دوستوں کے ساتھ

پاکستان کا وجود اللہ کا انعام ہے
01/09/2020

پاکستان کا وجود اللہ کا انعام ہے

31/08/2020

سلام یا امام حسین علیہ السلام

👆👆👆ڈالر خوروں کی نہ کوئی عزت کرتا ھے نہ کوئی عزت ھوتی ھے اور نہ ہی انکا کوئی اپنا نظریہ ہوتا ہے ۔ بس مال دینے والے کے حک...
31/08/2020

👆👆👆
ڈالر خوروں کی نہ کوئی عزت کرتا ھے نہ کوئی عزت ھوتی ھے اور نہ ہی انکا کوئی اپنا نظریہ ہوتا ہے ۔ بس مال دینے والے کے حکم پر ناچتا چلا جاتا ھے
یہ دو شخصیاتکی تصویر ھے اس کو ذرا غورسےدیکھیں
یہ سفید شلوار قمیض اور داڑھی والا شخص افغانستان کا ملا عبدالغنی ھے اور دوسرے ہمارے وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی ھیں یاد رہے یہ وہی ملا عبدالغنی ھیں جن کو 10 سال پہلے پاکستان نے ہتھکڑیاں لگا کر اس ھی وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی سے امریکہ کو خوشخبری دیتے ہوئے کہا تھا کہ ہم نے آپ کا اہم مطلوب دہشتگرد پکڑ لیا ہے۔۔۔۔
اب اگے خدا کی شان دیکھے صرف دس سال گزرنے کے بعد ملا عبدالغنی پاکستان کا دورہ کرنے آئے ہیں اور پاکستان کے وہی وزیر خارجہ ان کا استقبال کر رہےہیں اور انکو حسرت بھری نظروں سے دیکھ رہےہیں ذرا اس شخص کا اعتماد اور دبدبہ چک کریں بندہ سمجھے تو نشانیاں موجود ھوتی ھیں اور اسے مکافات عمل یا تاریخ کا جبر کہا جاتا ھے۔۔۔۔

Address

Dina

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ALAMA IQBAL MEDIA CLUB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ALAMA IQBAL MEDIA CLUB:

Share


Other Media/News Companies in Dina

Show All

You may also like