Kotli Azad Kashmir: Raj Mahal; Dhanwan, Goi

Kotli Azad Kashmir: Raj Mahal; Dhanwan, Goi Dhanwan Goi News Updates.
(6)

Kotli Azad Kashmir
29/01/2023

Kotli Azad Kashmir

Neelum Valley
01/09/2022

Neelum Valley

نئی زندگی کا سفر شروع ہونے سے پہلے ہی احتتام پزیر ہو گیا ۔۔عروسی جوڑا کفن میں بدل گیا.مظفرآباد  سے شاہکوٹ آنے والی بارات...
18/07/2022

نئی زندگی کا سفر شروع ہونے سے پہلے ہی احتتام پزیر ہو گیا ۔۔عروسی جوڑا کفن میں بدل گیا.
مظفرآباد سے شاہکوٹ آنے والی بارات واپسی پر مظفرآباد جاتے ہوئے دلہن اور دولہا والی گاڑی ماربل سے دریائے نیلم میں گر گئی تھی۔ دنیا میں خوشی کے ساتھ ہزاروں غم بھی ہوتے ہیں
جہاں بجتی ہیں شہنائیاں وہاں ماتم بھی ہوتے ہیں
اللہ پاک مغفرت کرے دلہن گھر پہنچنے سے پہلے اللہ کے پاس پہنچ گی نیلم میں گاڑی دریا میں جا گری اللہ پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرے اور مرنے والوں کو اللہ جنت نصیب کرےآمین ثم آمین ۔۔.

Kotli Stadium.
18/07/2022

Kotli Stadium.

The Truth,,
18/07/2022

The Truth,,

12/06/2020
‏‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎ان ہاتھوں کی تعظیم کروان ہاتھوں کی تکریم کرودنیا کے چلانے والے ہیںان ہاتھوں کو تسلیم کروتاریخ کے اور مشینوں ک...
12/06/2020

‏‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎ان ہاتھوں کی تعظیم کرو
ان ہاتھوں کی تکریم کرو
دنیا کے چلانے والے ہیں
ان ہاتھوں کو تسلیم کرو
تاریخ کے اور مشینوں کے پہیوں کی روانی ان سے ہے
تہذیب کی اور تمدن کی بھرپور جوانی ان سے ہے
دنیا کا فسانہ ان سے ہے، انساں کی کہانی ان سے ہے
ان ہاتھوں کی تعظیم کرو

حضورﷺ ہی کے کرم سے بنی ہے بات میریحضور ﷺ پر  ہو  فدا  ساری  کائنات میری🌹آمین ثم آمین یا رب العالمین🌹🌹سب دوست محبت اور اد...
12/06/2020

حضورﷺ ہی کے کرم سے بنی ہے بات میری
حضور ﷺ پر ہو فدا ساری کائنات میری
🌹آمین ثم آمین یا رب العالمین🌹
🌹سب دوست محبت اور ادب کے ساتھ درود شریف پڑھ لیں🌹
🌹جزاک اللہ خیرا🌹
🌹یا اللہ پاک🌹
🌹یا محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم🌹
🌹صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ سَّيِدِنَا مُحَمَّدٍ وَّاٰلِہ وَسَلَّمَ🌹

06/06/2020

قبرستان ایسے لوگوں سے بهرے پڑے ہیں جو ظلم کے خلاف صرف اس لیے نہیں بولے کہ
کہیں ظالم کے ہاتهوں مارے نہ جائیں

06/06/2020

انسان چہرے کو تو صاف رکھتا ہے جس پر لوگوں کی نظر ہوتی ہے مگر دل کو صاف نہیں رکھتا جس پر الله کی نظر ہوتی ہے

زہے مقدر حضور حق سے سلام آیا ، پیام آیاجھکاؤ نظریں ، بچھاؤ پلکیں ، ادب کا اعلیٰ مقام آیا🌹سب دوست محبت اور ادب کے ساتھ در...
03/06/2020

زہے مقدر حضور حق سے سلام آیا ، پیام آیا
جھکاؤ نظریں ، بچھاؤ پلکیں ، ادب کا اعلیٰ مقام آیا

🌹سب دوست محبت اور ادب کے ساتھ درود شریف پڑھ لیں🌹
🌹جزاک اللہ خیرا🌹
🌹یا اللہ پاک🌹
🌹یا محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم🌹
🌹صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ سَّيِدِنَا مُحَمَّدٍ وَّاٰلِہ وَسَلَّمَ🌹

🌹یااللہ پاک🌹تجھےمیزاب_رحمت سے برستے ہوئے اس پانی کا واسطہ دنیا کو اپنی رحمت سے تمام پریشانیوں  سے نجات دے۔ 🌹آمین ثم آمین...
03/06/2020

🌹یااللہ پاک🌹
تجھےمیزاب_رحمت سے برستے ہوئے اس پانی کا واسطہ دنیا کو اپنی رحمت سے تمام پریشانیوں سے نجات دے۔
🌹آمین ثم آمین یا رب العالمین🌹

Share
03/06/2020

Share

21/05/2020

ہم نے تیری رضا کےلئے ٹھنڈےپانی کو چھوڑا ہے قیامت کےدن جام کوثر پلا دے #امین

Ameen
20/05/2020

Ameen

Muzaffarabad
20/05/2020

Muzaffarabad

27/04/2020

کورونا اپڈیٹ

آزادکشمیر میں آج کورونا وائرس کے 9 نئے کیس سامنے آے ہیں جس کے بعد تعداد 68 ہو گئی ہے ڈاکٹر محمد نجیب خان وزیرصحت

مریضوں میں پانچ کا تعلق کوٹلی ایک باغ تین کا تعلق سرگودھا سے ہے کوٹلی میں سارے مریض ایک ہی خاندان سے ہیں جن کے سرگودھا سے آنیوالے رشتہ دار بھی شامل ہیں
ڈاکٹر نجیب

سرگودھا کے رہائشی رشتہ دار کے جنازے میں شرکت کے لیے آزادکشمیر آے تھے جبکہ باغ کا رہائشی بیرون ملک سے واپس آیا تھا ڈاکٹر محمد نجیب خان وزیر صحت آزادکشمیر

تمام 9 افراد کو مشتبہ قرار دیکر پہلے سے قرنطینہ میں رکھا گیا تھا جہاں سے آئیسولیشن وارڈز میں منتقل کردیا گیا ہے وزیر صحت آزادکشمیر

27/04/2020
27/04/2020

محمد یعقوب عمر 65سال جو سرگودہ سے اپنے داماد کی میت کے ساتھ سرساوہ آیا تھا کل اسے آہسولیشن وارڈ ڈی ایچ کیو کوٹلی میں منتقل کیا تھا اس کا کرونا ٹیسٹ پازیٹو آ گیا ہے سرساوہ کے پورے گاوں کو سیل کر دیا گیا ہے

[: آزادکشمیر کے ضلع کوٹلی کے علاقے سرساوہ سے تعلق رکھنے والی دو خواتین اور پانچ بچیوں سمیت 8 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جس کے بعد یہاں کورونا وائرس سے متاثر ہونے افراد کی تعدد 67 ہوگی ہے۔

27/04/2020

گوئی

گھاس کاٹتی خاتون کوبھارتی فوج نے ٹارگٹ کر کے گولی مار کر شہید کر دیا

اللہ غاصبوں کو غارت کرے

27/04/2020

آزاد کشمیر کے ضلع کوٹلی کے شہر سرساوہ کے گاؤں چوہاڑہ کو مکمل سیل کیا گیا۔ وجہ 8 افراد میں کرونا وائرس کے کیس مثبت آئے۔۔
لوگوں سے التماس ہے کہ بلا ضرورت گھروں سے نہ نکلیں

27/04/2020

بریکنگ نیوز!
ضلع کوٹلی میں کرفیو نافذ کرنے یا سخت لاک ڈاون کرنے کی تیاریاں مکمل.
تھوڑی دیر میں اعلان متوقع.
زرائع

Address

Kotli
Dhanwani
00000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kotli Azad Kashmir: Raj Mahal; Dhanwan, Goi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share


You may also like