Dera News Tv ڈیرہ نیوز

Dera News Tv ڈیرہ نیوز Its our Official Social Media page of " Dera News Tv" Dera Ismail Khan "

Disclaimer"
Leading newspaper, published from District Dera Ismail Khan " Dera News, and its social media page , and run by innovative journalists, our aim is to communicate , educate, entertain and to inform the general masses with authenticity, truth, facts, base investigative reporting, live reporting , highliting peoples issues , promoting talents and to spread positivity , and plz no

te for any press conference and interview in live streaming what he or she says right or wrong or by mistakenly it will be his or her opinion or statement, he or she will be responsible for his saying words and allegations, organization will not be responsible, because we gives our platform to all , we are the voice of people, strickly following, page and community standard policies , and law , Media ethics , presenting news with unbiasedly, if any complaints or amends in news and press conferences or correction feel free to call on given number , Thanks

16/01/2025

ڈیرہ اسماعیل خان میں دھند

ڈیرہ اسماعیل خان :  نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید ہونیوالے ہیڈ کانسٹیبل محمد ارشد بلوچ کی نماز جنازہ اعجاز شہید پولیس ...
15/01/2025

ڈیرہ اسماعیل خان : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید ہونیوالے ہیڈ کانسٹیبل محمد ارشد بلوچ کی نماز جنازہ اعجاز شہید پولیس لائن ڈیرہ میں ادا کردی گئی ۔ نماز جنازہ میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈیرہ سجاد احمد صاحبزادہ،ایس ایس پی سیکورٹی عبدالصمد خان، ایس ایس پی انوسٹی گیشن مزمل شاہ،ایس پی سی ٹی ڈی افتخار علی شاہ، ایس پی سٹی طیب جان،ایس پی سپیشل برانچ،ایس پی ہیڈکوارٹر محمد نواب، اے ایس پی سببرب محمد نعمان، ڈی ایس پیز،ایچ اوز اور سیکرٹری ڈی آر سی محمد نواز محسود، فوکل پرسن وزیر اعلی محمد نواز اعوان سمیت دیگر اہم شخصیات و جوان شریک تھے ۔ پولیس کے چاک و چوبند دستے نے شہید کی میت کو سلامی دی جس کے بعد شہید کے جسد خاکی کو سرکاری اعزاز کے ساتھ آبائی علاقہ کی جانب روانہ کردیاگیا
ترجمان ڈیرہ اسماعیل خان پولیس

ڈیرہ اسماعیل خان: چشمہ روڈ بند کورائی کے قریب ٹریکٹر ٹرالی نہر میں جا گری واقع میں ڈرائیور موقع پر جانبحق، ڈسٹرکٹ ایمرجن...
14/01/2025

ڈیرہ اسماعیل خان: چشمہ روڈ بند کورائی کے قریب ٹریکٹر ٹرالی نہر میں جا گری واقع میں ڈرائیور موقع پر جانبحق، ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینئر فصیح اللہ کی ہدایات پر ریسکیو1122 ڈیزاسٹر ریسکیو ٹیم نے ٹریکٹر ریکور کرنے کے بعد مالکان کے حوالے کر دیا۔

جانبحق ڈرائیور کی پہچان: صفدر سے ہوئ ہے۔

ڈیرہ اسماعیل خان : ٹانک روڈ کورائی کے قریب  گتہ بنانے والی فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ریسکیو1122 کےکی فائر فائٹرز ٹیم...
11/01/2025

ڈیرہ اسماعیل خان : ٹانک روڈ کورائی کے قریب گتہ بنانے والی فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ریسکیو1122 کے
کی فائر فائٹرز ٹیم نے 25 منٹ کی جدو جہد کے بعد آگ پر قابو پا کر مزید پھیلنے سے روکتے ہوئے فیکٹری کو بڑے نقصان سے محفوظ کر لیا۔ ریسکیو ذرائع

ڈیرہ اسماعیل خان : ڈی پی او ڈیرہ سجاد احمد صاحبزادہ کی صحافیوں کے وفد سے ملاقات****صحافی برادری عوام کے مسائل اجاگر کرنے...
10/01/2025

ڈیرہ اسماعیل خان : ڈی پی او ڈیرہ سجاد احمد صاحبزادہ کی صحافیوں کے وفد سے ملاقات***
*صحافی برادری عوام کے مسائل اجاگر کرنے میں ہمیشہ ہراول رہی جو قابل تحسین ہے،سجاد احمد صاحبزادہ***
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈیرہ سجاد احمد صاحبزادہ نے اعجاز شہید پولیس لائن میں صحافیوں کے ایک وفد سے تعارفی ملاقات کی ۔ ملاقات میں عبدالقیوم بابڑ،یٰسین قریشی،محمد اقبال بھٹی،سہیل احمد گنگوہی،ماجد برکی،محسن سلیم بلوچ،عدنان عدن،سعد سہیل شریک تھے ۔ ملاقات میں صحافیوں نے ڈی پی او ڈیرہ کو ڈیرہ کے ٹریفک سمیت دیگر مسائل آگاہ کیا اور انکے حل کیلئے اپنی تجاویز بھی دیں ۔ ڈی پی او ڈیرہ نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ صحافت معاشرے کا ایک اہم ستون ہے ۔ صحافی برادری عوام کے مسائل اجاگر کرنے میں ہمیشہ ہراول رہی جو قابل تحسین ہے ،عوام کے مسائل کو حکام بالا تک پہنچانے میں میڈیا کا اہم کردار ہے ۔ ٹریفک مسائل کی نشاندہی پر ڈی پی او ڈیرہ نے فوری احکامات جاری کرتے ہوئے کہا کہ ٹریفک میں کافی حدتک میری ٹیم نے کام کرلیا جلد ٹریفک سے متعلق شکایات ختم ہوجائیں گی ۔ میڈیا میری پولیس کی غلطیوں کی نشاندہی ضرور کرے لیکن پولیس کی کارکردگی بھی عوام کے سامنے لائے ۔
*ترجمان ڈیرہ اسماعیل خان پولیس*

ڈیرہ اسماعیل خان : مقامی مشہور نیوز پیپر " روزنامہ ڈیرہ نیوز کے ایڈیٹر زاہد اعوان " گردے میں پتری کے کامیاب آپریشن کے بع...
10/01/2025

ڈیرہ اسماعیل خان : مقامی مشہور نیوز پیپر " روزنامہ ڈیرہ نیوز کے ایڈیٹر زاہد اعوان " گردے میں پتری کے کامیاب آپریشن کے بعد تمام دوست احباب کا قیمتی دعائوں میں یاد رکھنے پر شکریہ ادا کیا۔ ان کی عیادت اور جلد صحت یابی کی دعا کے لئے سیاسی و سماجی شخصیات کے آمد کا سلسہ جاری ہے۔

09/01/2025

‏خیبرپختونخوا کے سرکاری کاغذات میں معذور کا لفظ لکھنے کی بجائے خصوصی افراد لفظ لکھا جائے، وزیراعلی خیبرپختونخوا نے تمام محکموں کو ہدایت جاری کردی

ڈیرہ اسماعیل خان : سب ڈویژن درازندہ کوہ سلیمان کے پہاڑی سلسلے کے علاقے کڑہائی شیخان اور تجری تژہ کے علاقے میں خوشک گھاس ...
09/01/2025

ڈیرہ اسماعیل خان : سب ڈویژن درازندہ کوہ سلیمان کے پہاڑی سلسلے کے علاقے کڑہائی شیخان اور تجری تژہ کے علاقے میں خوشک گھاس میں لگنے والی آگ پر ریسکیو ٹیم کا رسپانس، ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینئر فصیح اللہ اور ڈسٹرکٹ فارسٹ آفیسر کی ہدایات پر ریسکیو1122 اور محکمہ وائلڈ لائف ٹیموں نے متاثرہ علاقوں میں لگی آگ کو مشترکہ آپریشن کے ذریعے کنٹرول کیا جس سے علاقہ جو بڑے نقصان سے محفوظ کر لیا گیا۔ ریسکیو1122 درازندہ کی ٹیم نے اس آپریشن میں سمدرنگ اور فائر بالز کا استعمال کیا۔

06/01/2025

"ضروری اطلاع"
موسم سرما کی تعطیلات ختم ھونے پر تمام سرکاری تعلیمی ادارے کل 7 جنوری بروز منگل کھلیں گے-
والدین سے درخواست ہے کہ بچوں کو مکمل سکول یونیفام میں بمعہ سویٹر اور گرم ٹوپی پہنا کر بروقت سکول بھیجیں- پرائمری سکول حاضری : 08:30
ہائی اور ہائیر سیکنڈری حاضری: 08:15

ڈیرہ اسماعیل خان :        ڈی پی او ڈیرہ سجاد احمد صاحبزادہ کا PTS ڈیرہ کا دورہ،جاری تعمیراتی کاموں،شعبہ جات کا معائنہ  ڈ...
05/01/2025

ڈیرہ اسماعیل خان :
ڈی پی او ڈیرہ سجاد احمد صاحبزادہ کا PTS ڈیرہ کا دورہ،جاری تعمیراتی کاموں،شعبہ جات کا معائنہ
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈیرہ سجاد احمد صاحبزادہ نے امروز پولیس ٹریننگ سکول کا دورہ کیا اور جاری تعمیراتی کاموں کا معائنہ کیا اس موقع پر پے آفیسر معین نواز بلوچ، لائن آفیسر سجاد چوہان و دیگر بھی ہمراہ تھے ۔ ڈی پی او ڈیرہ نے سکول کے مختلف شعبہ جات کا بھی معائنہ کیا افسران نے تفصیلی بریفنگ دی جس پر ڈی پی او ڈیرہ نے نامکمل کاموں کو جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی ۔
*ترجمان ڈیرہ اسماعیل خان پولیس*

01/01/2025

ڈیرہ اسماعیل خان : سال نو 2025 کےپہلے روز ڈیرہ شہر دھند کی لپیٹ میں سرکلر روڈ سے براہ راست مناظر

31/12/2024

" ڈیرہ نیوز ٹی وی "
کی جانب سے سال 2️⃣0️⃣2️⃣5️⃣
تمام کو مبارک ہو

31/12/2024
30/12/2024

ڈیرہ اسماعیل خان : حق نواز پارک کے بلمقابل بیف پلاؤ ریسٹورنٹ کا شاندار افتتاح عوام کی بڑی تعداد پہنچ گئ۔

30/12/2024

ڈیرہ اسماعیل خان " وزیر اعلٰی خیبرپختونخوا کے وژن واسا اور ضلعی انتظامیہ کی مشترکہ کاوشوں سے ہفتہ صفائ مہم کا آغاز کردیا گیا"اس موقع پر سی ای او واسا عملہ باب ڈیرہ پر موجود و میڈیا سے گفتگو

ڈیرہ اسماعیل خان دھند کی لپیٹ میں سردی میں اضافہ " غیر ضروری سفر سے گریز کریں "
28/12/2024

ڈیرہ اسماعیل خان دھند کی لپیٹ میں سردی میں اضافہ " غیر ضروری سفر سے گریز کریں "

25/12/2024

ڈیرہ اسماعیل خان " آئیے آپ کو ملاتے ہیں ایک ایسے باہمت شخص سے جو وسائل کے نہ ہوتے ہوئے بھی ہمت نہ ہارے " اور ہلال رزق کی حصول کی خاطر موٹر سائیکل پر بازار میں جاجا کر گھر میں پکی لزیز بریانی فروخت کررہے ہیں۔
ڈیرہ نیوز ٹی وی " وٹس ایپ چینل فالو کرنے کے لئے لنک درج زیل ہے کلک کیجئے اور دائیں جانب Follow پر کلک کرکے ساتھ ہی نوٹیفکیشن 🔔 پر پریس کیجئے تاکہ آپ کو تمام اپڈیٹس اور ویڈیو لنکس وٹس ایپ پر با آسانی مل سکے شکریہ " 👇👇👇👇

https://whatsapp.com/channel/0029Va86mo5G8l5ETYprAw2v

Dera News Tv ڈیرہ نیوز

Address

Opposite Haq Nawaz Park Near Palm Beach Hotel
Dera Ismail Khan

Telephone

03135601995

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dera News Tv ڈیرہ نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dera News Tv ڈیرہ نیوز:

Videos

Share