14/07/2023
ڈیرہ اسماعیل خان() ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عبدالراوف بابر قیصرانی نے اچھی شہرت کے حامل سب انسپکٹر خلیل خان بلوچ کو ایس ایچ او تھانہ بند کورائی تعینات کر دیا،عوامی و سماجی حلقوں نے خلیل خان بلوچ کی بطور ایس ایچ او تھانہ بندکورائ تعیناتی کا خیر مقدم کرتے ہوے کہا ہے کہ خلیل خان بلوچ ایک ایماندار فرض شناس غریب پرور اور قابل آفیسر ہیں ان کی تھانہ بند کورائی تعیناتی سے جرائم پیشہ عناصر میں کافی کمی واقع ہو گی اور حالات میں کافی بہتری آئے گی خلیل بلوچ اس سے پہلے لائن آفیسر اور ٹریفک انچارج سمیت دیگر اہم عہدوں پر اپنے فرائض احسن تریقے سر انجام دے چکے