Superxzami kundi

Superxzami kundi 👿آو ہم سب ایک اواز بنے گے😈
✔‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین🇵🇰

MPA ahmed kundi
02/02/2025

MPA ahmed kundi

02/02/2025

ڈیرہ اسماعیل خان موٹر کار پر فائرنگ اور کار میں آگ لگنے سے 5 افراد جاں بحق، جاں بحق ہونے والوں میں سی ٹی ڈی سمیت عام شہری شامل ہیں

تفصیلات کے مطابق قلعہ سیف اللہ بلوچستان سے تین لیویز سی ٹی ڈی اہلکار اور دو سول افراد سرکاری نمبر پلیٹ والی موٹر کار میں اسلام آباد جا رہے تھے کہ نامعلوم افراد نے ان پر اندھا دھند فائرنگ کی۔ فائرنگ کے نتیجے میں گاڑی میں آگ لگ گئی، جس سے گاڑی میں سوار تمام افراد جاں بحق ہو گئے۔

جاں بحق ہونے والے سی ٹی ڈی اہلکاروں میں نور احمد ولد نظر محمد، داود خان ولد غلام اور محمد راشید خان ولد شاہ زمان شامل ہیں

اس کے علاوہ جاں بحق ہونے والے 2 عام شہریوں میں بلال احمد ولد شیر محمد اور کار ڈرائیور شامل ہیں
#😥😥😥

01/02/2025
*10* *گھنٹوں تک لاش بجلی کے کھمبے پر لٹکتی رہی*  *واضح رہے کہ ان علاقوں کے اردگرد 8 سے زائد ٹرانسفرمامر چوری ہو چکے ہیں*...
26/01/2025

*10* *گھنٹوں تک لاش بجلی کے کھمبے پر لٹکتی رہی*

*واضح رہے کہ ان علاقوں کے اردگرد 8 سے زائد ٹرانسفرمامر چوری ہو چکے ہیں*

*تھانہ خانگڑھ کی حدود چوک مہرپور موضع ملوک چنڑ کے مقام پر گزشتہ رات نامعلوم چور ٹرانسفارمر چوری کرتے ہوئے کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا،*

*چور کے ساتھی لاش کو چھوڑ کر کھمبے میں لٹکتی چھوڑ کر فرار ہوگئے واقع کی اطلاع پر تھانہ خانگڑھ* *پولیس اور واپڈا نے موقع پر پہنچ لاش کو تحویل میں لے لیا زرائع کے مطابق جاں بحق چور کی جیب سے موبائل فون برآمد*

لاھور میں غیرتمند میکینک کا کارنامہ ماں کی گالی دینے پر پولیس آفیسر کو موقعے پر ہی موت کے گھاٹ اتادیا😮اس نوجوان کی بھرپو...
26/01/2025

لاھور میں غیرتمند میکینک کا کارنامہ
ماں کی گالی دینے پر پولیس آفیسر کو موقعے پر ہی موت کے گھاٹ اتادیا😮
اس نوجوان کی بھرپور حوصلہ افزائی ہونی چاہئ👇

ملازمین ٢١ ٢٢ جنوری کو پشاور میں دھرنا
18/01/2025

ملازمین ٢١ ٢٢ جنوری کو پشاور میں دھرنا

Address

ملتان Rood
Dera Ismail Khan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Superxzami kundi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Superxzami kundi:

Videos

Share