BakhabarPakistan / باخبر پاکستان

BakhabarPakistan / باخبر پاکستان تحصیل پہاڑپور کا تیز ترین میڈیا چینل باخبر پاکستان۔




ہر خبر سے باخبر رہیں باخبر پاکستان کے ساتھ
(1)

26/12/2024

اسٹینٹ کمشنر پہاڑپور سوئنی سلیم صاحبہ کا رنگپور پہاڑ پور روڈ کے جاری کام پر ورلڈ بینک پراجیکٹ کے PM نعمان اعوان کے ساتھ وزٹ کیا PM کو ہدایات جاری کیں کہ روڈ کے کام میں تیزی لائی جائے تاکہ عوام کو تکلیف نہ ہو PM نعمان اعوان نے اسٹینٹ کمشنر صاحبہ کو یقین دلایا کہ کام میں تیزی لائی جائے گی ۔

26/12/2024

پہاڑپور بائی پاس سے سرور آباد تک وزیر اعلی علی خان گنڈہ پور کے فنڈ سےتین کلو میٹر روڈ پر کام تیزی سے جاری ھے ملک غلام قادر خان محسود PTI پہاڑپور کمپلینٹ سیل کے انچارج کی کوشش سے یہ روڈ منظور ہوا ھے اس روڈ سے ایگریکلچر ڈیپارٹمنٹ لائیو سٹاک ڈیپارٹمنٹ بیلی والا راکھ سول راکھ ملٹری بند کورائی المعز مل اعوان اور عام عوام کا فائدہ ھے۔۔جیسا کے آپ کو معلوم ہے کہ وزیر اعلی علی آمین خان گنڈہ پور پہاڑپور میں روڈوں کا جال تعمیراتی کام کا جال بچھایا ہوا ھے پہاڑپور کی تاریخ میں اتنے ترقیاتی کام کبھی ہوتے نہیں دیکھے۔ ویلڈن علی آمین خان گنڈہ پور ۔

26/12/2024

وزیر اعظم میاں شہباز شریف کی ہدایت پر ڈی جی سول ایوی ایشن صادق الرحمان کی ٹیم سمیت جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

ٹیم کی مولانا فضل الرحمان کو ڈی آئی خان انٹر نیشنل ائیر پورٹ کے حوالے سے بریفنگ

جنوری سے ائیرپورٹ پر تعمیراتی کام کا آغاز ہوگا ۔

‎ٹیم میں سنئیر جوائنٹ ڈائریکٹر کاشف سرور اور ایڈیشنل ڈائریکٹر زبیربرکی بھی موجود تھے ۔

ملاقات میں انجینئر ضیاء الرحمان بھی موجود تھے ۔

بشیر احمد خان SHO گلوٹی نے نان کسٹم پیڈ کپڑا پکڑا جس کی کل مالیت ایک کروڑ اٹھاون لاکھ بتائی جا رھی ھے کپڑا افسران بالا ک...
26/12/2024

بشیر احمد خان SHO گلوٹی نے نان کسٹم پیڈ کپڑا پکڑا جس کی کل مالیت ایک کروڑ اٹھاون لاکھ بتائی جا رھی ھے کپڑا افسران بالا کے حکم سے کسٹم حکام کے حوالے کیا گیا بشیر احمد خان نے اس سے پہلے پشاور سے چوری شدہ کار کو کالی وانڈہ کے جنگلات میں چور کار چھوڑ کر بھاگ گئے بشیر احمد خان SHO گلوٹی کار کو تھانہ لے آیا
آج مزدا ٹرک والے نے بشیر احمد خان SHO گلوٹی کو خریدنے کی بڑی کوشش کی لیکن بشیر احمد خان نہ بکے نہ جھکے نہ اپنا ضمیر بیچا ویلڈن SHO گلوٹی بشیر احمد خان

25/12/2024

وانڈھی بوچڑہ ۔ورلڈ بینک پراجیکٹ کی جانب سے چشمہ روڈ قاضی پمپ سے وانڈھی بوچڑہ تک روڈ پر کام کا آغاز کر دیا گیا ہے ویلڈن علی آمین خان گنڈہ پور تیرا شکریہ ۔اج وانڈھی بوچڑہ کے عوام کا درینہ مطالبہ پورا ہؤا ہے جسکی وجہ سے عوام بہت خوش ہیں (علی خان زندہ بعد)کیونکہ 1947سے 2024 تک کسی سیاسی نے روڈ پر توجہ نہیں دی لیکن 2018 سے 2024 تک روڈ کے لیئے جدوجہد جاری رکھی ہر موڑ پر علی خان کو اپنی تکلیف سے آگاہ رکھا آج ہماری تکلیف دور ہو گئی ہے روڈ کی تفصیل کے لیے p m کی باخبر پاکستان سے گفتگو ۔۔۔

اسلام آباد : آج انجینئر ضیاء الرحمان صاحب کی قیادت میں تحصیل پہاڑپور کا وفد وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی سے لفٹ کینال کے...
25/12/2024

اسلام آباد : آج انجینئر ضیاء الرحمان صاحب کی قیادت میں تحصیل پہاڑپور کا وفد وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی سے لفٹ کینال کے متنازعہ سٹرکچر ڈیزائن اور اُس کے روٹ کے حوالے ملاقات ہوئی ہے ۔
میٹنگ میں حکومت کی طرف سے وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی جناب مصدق ملک صاحب ،وفاقی سیکرٹری آبی وسائل ڈاکٹر کاظم نیاز اور چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) سجاد غنی موجود تھے ۔
تحصیل پہاڑپور سےانجینئر ضیاء الرحمان، جےیو آئی کے ایم پی اے آفتاب حیدر شاہ ، جمعیت علماء اسلام تحصیل پہاڑپورکے امیر موسیٰ خان بلوچ ، انجینئر عمران عزیز ، طارق خان بلوچ ، اسرار احمد ، ملک اللّٰہ نواز متراہ ، ملک احمد متراہ ، چیئرمین یونٹ ڈھکی قیصر بلوچ ، عامر نواز اور ثناءاللّٰہ بولا موجود تھے ۔

وفاقی حکومت نے عوام کی ترجمانی کرنے اور ایک بھی انسان کو نقصان دیےبغیر اپنا پراجیکٹ پورا کرنے یقین دہانی کرائی ہے ۔

کسی صورت بھی لفٹ کینال کوCRBC کے بائیں جانب سے نہیں گزاے گئے ۔
وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی جناب مصدق ملک صاحب نے چیئرمین واپڈا کو اپنا دوبارہCRBC کے بائیں جانب سے دوبارہ سروے کرنے کا حکم دیا ہے اور ہمارے وفد کے جو جواعتراضات ہیں ان حل کرنے کا حکم دیا ہے ۔

جے یو آئی عوام کے فلاح و بہبود کے لئے ہمشیہ سے متحرک

24/12/2024

مولانا ضیاء الرحمن لفٹ کینال کے افسران سے گفتگو کرتے ہوئے

24/12/2024

( لفٹ کینال) وفاقی وزیر مصدق ملک لفٹ کینال افسران اور تحصیل پہاڑ پور سے گئے سیاستدانوں کو توقعات اور خدشات پر گفتگو کرتے ہوئے

24/12/2024

بیلی والا کے پیارے دوستوں نے ملک ذیشان کھوکھر کے شادی کی خوشی میں مبارکبادی اور امداد کے طور پر چار جانور ڈھول کی تھاپ پر کھوکھر ھاؤس پہنچاے ۔ایک ایک جانور دینے والوں میں چاچا عبد الستار ۔ملک پنل خان ملک ثناء اللہ چوہان ملک کفایت اللہ چوہان نے چیئرمین ملک ذیشان کھوکھر وی سی سگوشمالی کی شادی خانہ ابادی کے لیے دیئے ۔کل سے ملک ذیشان کھوکھر کی شادی خانہ ابادی شروع ہو گئ جو 27 دسمبرتک جاری رہے گی مختلف ایام میں ولیمہ کا اہتمام کیا گیا ہے ۔

24/12/2024
پہاڑ پور سٹی سے تعلق رکھنے والے حفیظ الرحمن پشث فاسٹ یونیورسٹی میں اسسٹنٹ پروفیسر سلیکٹ ہو گئے ہیں
24/12/2024

پہاڑ پور سٹی سے تعلق رکھنے والے حفیظ الرحمن پشث فاسٹ یونیورسٹی میں اسسٹنٹ پروفیسر سلیکٹ ہو گئے ہیں

افسوسناک خبربنگلہ دیش میں تبلیغی جماعت پر فائرنگ نتیجے میں تین تبلیغی بھائی شہید ہوگئے
24/12/2024

افسوسناک خبر
بنگلہ دیش میں تبلیغی جماعت پر فائرنگ نتیجے میں تین تبلیغی بھائی شہید ہوگئے

24/12/2024

پروا ۔۔ سابقہ امیدوار صوبائی اسمبلی pk 114 سردار محمد سہیل خان بلوچ سرائیکی تحریک ڈیرہ کے جنرل سیکٹری و صدر بلوچ سرائیکی اتحاد کے باخبر پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آیندہ جنرل الیکشن بھرپور انداز میں لڑوں گا ۔

جاڑا نہر کے زمینداروں کی باخبر پاکستان کو وائس ۔محکمہ ایریگیشن کے بیلدار نہر میں ضرورت سے زیادہ پانی چھوڑ دیتے ہیں جسکی ...
24/12/2024

جاڑا نہر کے زمینداروں کی باخبر پاکستان کو وائس ۔محکمہ ایریگیشن کے بیلدار نہر میں ضرورت سے زیادہ پانی چھوڑ دیتے ہیں جسکی وجہ سے گندم کی فصل کو شدید نقصان پہنچا ہے انتظامیہ محکمہ ایریگیشن کے خلاف ایکشن لے ۔

آخر کار مولی کی بھی دادی اماں مل گئی ،،،،،،،،،🤣🤣🤣
23/12/2024

آخر کار مولی کی بھی دادی اماں مل گئی ،،،،،،،،،🤣🤣🤣

Address

Rangpur Adda
Dera Ismail Khan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BakhabarPakistan / باخبر پاکستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share