Social media

Social media Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Social media, News & Media Website, Dera Ismail Khan.

09/07/2023
جنوبی وزیرستان/ مبینہ ڈرون حملے میں دو معصوم بچے شہید  مقامی لوگوں کے مطابق علاقہ زنگاڑا کے خدرخیل مارکیٹ ایریا میں مبین...
15/03/2023

جنوبی وزیرستان/ مبینہ ڈرون حملے میں دو معصوم بچے شہید

مقامی لوگوں کے مطابق علاقہ زنگاڑا کے خدرخیل مارکیٹ ایریا میں مبینہ ڈرون حملہ ہوا ہے جس میں 5 سالہ دو بچے جاں بحق، ایک بچہ زخمی ہوا ہے، زخمی بچوں کو فوری طور پر سراروغہ ہسپتال منتقل کیا جارہا تھا کہ ایک بچہ راستے میں اور دوسرا ہسپتال پہنچتے ہی جان کی بازی ہار گئے۔

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ ڈرون طیاروں کی فضا میں ایک مخصوص آواز ہوتی ہے اور یہ آوازیں آج شام سے ہی سراروغہ ایریا میں بھی سنی جارہی تھی۔

مبینہ ڈرون حملے کے حوالے سے سرکاری سطح پر مصدقہ اطلاعات موصول نہیں ہوئیں اور نہ ہی مقامی ضلع انتظامیہ نے اسکی تصدیق کی ہے، مقامی انتظامیہ کا کہنا ہے کی واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔

13/03/2023

ALERT:
One police personnel was shot dead while 3 other were injured in an attack on a census team by unidentified assailants in Kot Azam, District Tank, Khyber Pakhtunkhwa.

12/03/2023

مشر

 #وزیرستانNA49 MNA جمال الدین وزیرستان کے فنڈز دوسرے ضلع ٹانک میں کیوں استعمال ہو رہے ہیں جمعیت علمائے اسلام حلقہ محسود ...
12/03/2023

#وزیرستان
NA49 MNA
جمال الدین وزیرستان کے فنڈز دوسرے ضلع ٹانک میں کیوں استعمال ہو رہے ہیں
جمعیت علمائے اسلام حلقہ محسود میں مخصوص لابی اپنی ذات کے لئے پورے وزیرستان کے حقوق پر ڈاکہ ڈال رہے ہیں وزیرستان کے سیاسی پارٹیاں خاموش تماشائی بنے بیٹھے ہیں حلقہ محسود کے ساتھ سوتیلی ماں کا سلوک کیا جارہا ھے 1 ارب 73 کروڑ روپے کے ٹینڈرز ہوچکے ہیں اتنے پیسے سے نیا وزیرستان بن سکتا ہے مگر افسوس کیساتھ کہنا پڑتا ھے کہ وزیرستان میں مقیم غریب عوام کے حقوق کیوں سلپ کئے جارہے ہیں کیا جمعیت علمائے اسلام حلقہ محسود مردم شماری زیادہ کرنے کا یہی فائدہ لے رہےہیں کہ وزیرستان کے نام پر آیا ہوا فنڈ ایک مخصوص بندہ ضلع ٹانک میں اپنے لئے استعمال کریگا اس سے پہلے بھی 3 کروڑ 87 لاکھ 87ہزار فنڈز کے ٹینڈرز ٹانک میں ہوں چکے ہیں جس پر عدالت عظمیٰ میں کیس دائر کرنے کی درخواست دئ ہے اب ایک بار پھر 1کروڑ سے زیادہ کا فنڈز ٹانک میں استعمال کر رہے ہیں جس پر عدالت اعظمی کا دروازہ کھٹکٹائینگے وزیرستان کے عوام کی حقوق کا دفاع ہر صورت میں کرینگے بہت جلد جمعیت حلقہ محسود کے خلاف پریس کانفرنس اور احتجاج کا اعلان کرینگے

12/03/2023

پی ٹی یم تحصیل سراروغہ کورڈنیٹر شیرزدہ سراروغہ میں موجود ہے احمد وام چیک پوسٹ کھول دیا گیا ہے اب سے تھوڑی دیر بعد احتجاج شروع ہونے والا ہے باقی چیک پوسٹ کھولنے اور کرفیوں کے ختم ہونے تک احتجاج جاری رہے گا

Razia Mahsood سابق فاٹا خصوصاً جنوبی وزیرستان کے لیے رضیاء کی جدوجہد کو سلام
11/03/2023

Razia Mahsood
سابق فاٹا خصوصاً جنوبی وزیرستان کے لیے رضیاء کی جدوجہد کو سلام

ڈی آئ خان  ڈکیتی کی واردات تھانہ کینٹ کی حدود حقنواز پارک کے سامنے ٹیلی نار فرنچائز سے موٹر کار سوار  مسلح ڈاکو تین لاکھ...
11/03/2023

ڈی آئ خان
ڈکیتی کی واردات تھانہ کینٹ کی حدود حقنواز پارک کے سامنے ٹیلی نار فرنچائز سے موٹر کار سوار مسلح ڈاکو تین لاکھ سے زائد کی رقم لوٹ کر فرار زرائع

اتفاق میں برکت ہے ال کے پی کے پولیس مبارک ہو فخر بنوں جمشید خان پھر سے بحال ہوگیا
11/03/2023

اتفاق میں برکت ہے
ال کے پی کے پولیس مبارک ہو
فخر بنوں جمشید خان پھر سے بحال ہوگیا

11/03/2023

ایم این اے علی وزیر کے فنڈز سے لوگوں کے لئے ترقیاتی منصوبوں پر کام تیزی سے جاری اور علاقے کے لوگوں نے ایم این اے علی وزیر کا شکریہ ادا کیا

کرک: نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے چئیرمین محسن داوڑ اور صوبائی سیکریٹری اطلاعات جمال داوڑ نے آج میٹھا خیل کرک میں شمالی وزی...
11/03/2023

کرک: نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے چئیرمین محسن داوڑ اور صوبائی سیکریٹری اطلاعات جمال داوڑ نے آج میٹھا خیل کرک میں شمالی وزیرستان کے ڈپٹی کمشنر ریحان خٹک سے ان کے والد محترم کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔

د لطیف لالا یادګار ټولنې له اړخه د لوئ قامی وکیل او قامی و سیاسی مشر لطیف لالا د تلین په هکله په پښاور نشتر هال کې غونډه...
11/03/2023

د لطیف لالا یادګار ټولنې له اړخه د لوئ قامی وکیل او قامی و سیاسی مشر لطیف لالا د تلین په هکله په پښاور نشتر هال کې غونډه.
لطیف لالا ته په قامی خدمت او په یو شاندار او باکردار ژوند تیراولو د عقیدت ګلونه وړاندې کوو.

07/03/2023

3 idiots 😁

05/03/2023

پی ایس ایل کو میں زیادہ تر دیکھتا نہیں ہوں پر جب بھی لاہور کا میچ ہوتاہے اس کو تھوڑا دیکھ لیتا ہوں وہ اس وجہ سے کے اس ٹیم کی کمبینیشن بہت ہی اچھی ہے کھلاڑیوں کا ایک دوسرے سے پیار محبت اور شاید اسی وجہ سے لاہور کی ٹیم آج پوئنٹ ٹیبل میں سب سے اوپر ہے اور سپیشل رشید خان بھائی کو جو اس ٹیم کی طرف سے پیار اور محبت مل رہی ہے وہ قابلِ تعریف ہے
نوٹ۔ شاہین کی کیپٹنسی بھی قابلِ تعریف ہے
Good luck lahore❤️🫵

Address

Dera Ismail Khan

Telephone

+923163535852

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Social media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Social media:

Videos

Share