10/10/2024
یااللہ تعالیٰ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے ، الحمد اللہ ، ثم الحمدللہ ، کافی عرصے سے ہمارا جو جھگڑا چل رہا تھا ، الحمدللہ آج فیصلہ ہوگیا ہے ، سب سے پہلے میں اپنے تمام رشتے داروں کو مبارک باد کہتا ہوں اور اس کے بعد اپنی ساری قوم کو مبارک باد کہتا ہوں ، اور اس کے بعد سارے گاٶں کو مبارک باد دیتا ہوں 🫠😊😇🥰🤗
اور سپیشلی ان بندوں کو ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں جن لوگوں نے فیصلہ کروانےمیں مکمل کوشش کی ۔
شکریہ سب کا اللہ پاک سب کو خوش رکھے 🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🙂😇
اللہ پاک ہمارے گاٶں کو ہر دکھ مصیبت لڑاٸ جھگڑوں سے بچاۓ آمین ثم آمین 🫠
usman ghani😊